Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 11.09.2013

September 12, 2013September 12, 2013 0 1 min read

ممتاز روحانی شخصیت میاں محمد جمیل شرقپوری سجادہ نشین آستانہ عالیہ شرقپور شریف گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے
گجرات (جی پی آئی) ممتاز روحانی شخصیت میاں محمد جمیل شرقپوری سجادہ نشین آستانہ عالیہ شرقپور شریف گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے، مرحوم کی مذہبی خدمات قابل تحسین ہیں، ان کی وفات اہل اسلام کیلئے بہت بڑا سانحہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رئیس اعظم صابووال الحاج خان ملک کے بھائی چوہدری ظفر چئیرمین جو کہ گذشتہ روز مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے تھے
گجرات (جی پی آئی) رئیس اعظم صابووال الحاج خان ملک کے بھائی چوہدری ظفر چئیرمین جو کہ گذشتہ روز مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے تھے کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپر د خاک کر دیا گیا۔ اس موقع پر پولیس نے بھرپور حفاظتی اقدامات کئے تھے نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف کے راہنما سابق امید وار حلقہ پی پی 111 گجرات مہر امتیاز احمد نے کہا ہے کہ گجرات میں جھوٹ پر سیاست کرنیوالوں کے چہرے عدالتوں نے بے نقاب کر دیئے ہیں
گجرات (جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما سابق امید وار حلقہ پی پی 111 گجرات مہر امتیاز احمد نے کہا ہے کہ گجرات میں جھوٹ پر سیاست کرنیوالوں کے چہرے عدالتوں نے بے نقاب کر دیئے ہیں اب عوام ان جھوٹے سیاستدانوں کے پیچھے نہیں جائینگے اور با کردار لوگوں کا انتخاب کرینگے۔ انہوںنے اپنے ایک بیان میں کہا کہ لوگوں سے قرآن پر حلف لینے والے اور خود جھوٹا حلف دینے والے پر اللہ تعالیٰ کا قہر نازل ہو چکا ہے۔ گجرات کے با شعور با کردار لوگ اب انہیں ہمیشہ کیلئے رد کر دینگے انہوںنے کہا کہ گجرات میں پاکستان تحریک انصاف میں با کردار ایمان دار قیادت موجود ہے عوام ان کا ساتھ دیں انشا ء اللہ تعالیٰ ہم اہل گجرات کے مسائل حل کرنے میں کبھی کوئی کسر نہیں اٹھا رکھیں گے۔ ہمارا اوڑھونا بچھونا اہل گجرات کیساتھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب جعلی ڈگری کا باب بند ہو گیا ہے۔ ہم جعلی ڈگری پر سیاست نہیں چمکائیں گے اور نہ ہی ہم مخالفت برائے مخالفت کی سیاست اپنائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز تحریک انصاف کے رہنما مہر شہباز فاضل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی کارکردگی سوالیہ نشان ہے
گجرات (جی پی آئی) ممتاز تحریک انصاف کے رہنما مہر شہباز فاضل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی کارکردگی سوالیہ نشان ہے عوام کو اسی قسم کا ریلیف نہیں فراہم کیا گیا اور بیروزگاری ،لوڈشیڈنگ نے عوام کی قمر توڑ کر رکھ دی ہے اور دوسری طرف اب محکمہ سوئی گیس کے اہل کار جو ظلم وستم کا بازار گرم کئے ہوئے ہیں جنریٹرز پر لوگ گرمی کے موسم میں اپنے بچوں کا تحفظ کرتے ہیںاور انہیں گرمی سے بچاتے ہیں مگر اب سوئی گیس پر جنریٹرز چلانے والوں کو پکڑنا شروع کردیا ہے جو کہ سراسر ناانصافی ہے اگر عوام کو تحفظ فراہم نہ کیا گیا تو عوام بھرپور احتجاجی مہم چلائے گئے جس کی تمام تر ذمہ داری محکمہ سوئی گیس پر ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معروف ثناء خوان مصطفی محمد عارف شاہد گوندل نے کہا ہے کہ کالرہ خاصہ کے قریب سندھ بینک کا گارڈ انتہائی بدتمیز اور غیر ذمہ دارہے
گجرات (جی پی آئی) معروف ثناء خوان مصطفی محمد عارف شاہد گوندل نے کہا ہے کہ کالرہ خاصہ کے قریب سندھ بینک کا گارڈ انتہائی بدتمیز اور غیر ذمہ دارہے جس کی وجہ سے بینک میں آنے جانے والے افراد کو اس کے نازیبہ رویہ سے سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور انتہائی افسوس کی بات ہے کہ بینک انتظامیہ کو اس بات کا علم بھی ہے لیکن پھر بھی وہ خاموش ہے اگر بینک انتظامیہ نے گارڈ کے خلاف ایکشن نہ لیا تو اس کا نقصان بینک کو ہوگا اور عوام کا صبر کا پیمانہ ایک دن لبریز ہوجائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کر تے ہو ئے 110 گرام چرس اور 4 بوتل شراب برآمد کرلی
گجرات (جی پی آئی) گجرات پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کر تے ہو ئے 110 گرام چرس اور 4 بوتل شراب برآمد کرلی۔تھانہ کنجاہ پولیس نے دوران ناکہ بندی ملزم ذیشان علی ولد افتخار احمد سکنہ خوجیانوالی سے 110 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔تھانہ صدر لالہ موسیٰ پولیس دوران گشت ملزم عبدالخالق ولد محمد شریف سکنہ چھوکر کلاں سے 2 کپی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا تھانہ سول لائن پولیس نے دوران گشت ملزم امتیاز احمد ولد محمد اقبال سکنہ ناگریانوالہ سے 2 بوتل شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں تین نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار افراد کی حویلی میں بیٹھے افراد پر فائرنگ سے ایک شخص قتل جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گئے
گجرات (جی پی آئی ) گجرات میں تین نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار افراد کی حویلی میں بیٹھے افراد پر فائرنگ سے ایک شخص قتل جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گئے گذشتہ روز تھانہ رحمانیہ کے علاقہ صابووال میں تین نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 70 سالہ شخص چوہدری ظفر کو قتل اس کے بھتیجے چوہدری عمران ظفر سارب اعظم اور ملازم شان بھی شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے پولیس نے نعش کو پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر کے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے وقوعہ کے وقت مقتول اور زخمی اپنی حویلی میں بیٹھے ہوئے تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے الیکشن میں ملک طارق بلال صدر آصف رضا نقوی سینئر نائب صدر اور ضیغم عباس شاہ نائب صدر منتخب ہو گئے
گجرات (جی پی آئی ) گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے الیکشن میں ملک طارق بلال صدر آصف رضا نقوی سینئر نائب صدر اور ضیغم عباس شاہ نائب صدر منتخب ہو گئے جیتنے والے چیمبر کے تمام عہدیدار بلامقابلہ منتخب ہوئے ہیں اور ان کا تعلق شاہین گروپ سے ہے جبکہ ان کے مد مقابل فائونڈرز گروپ نے اپنا کوئی امیدوار کھڑا نہیں کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جلالپورجٹاں میں نامعلوم افراد نے 13 سالہ بچے کو قتل کر کے نعش کھیتوں میں پھینک دی
گجرات (جی پی آئی ) جلالپورجٹاں میں نامعلوم افراد نے 13 سالہ بچے کو قتل کر کے نعش کھیتوں میں پھینک دی گذشتہ روز تھانہ صدر جلالپورجٹاں کے گائوں ماجرہ کے رہائشی 13 سالہ بچے خرم کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعش نعش کھیتوں میں پھینک دی اور فرار ہو گئے اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضہ میں لے کر عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات سے پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی پولیس نے مقتول کے چچا محمد ادریس کی رپورٹ پر نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں مسلم لیگ ن ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود کو وی آئی پی سہولیات میسر کر دی گئی
گجرات (جی پی آئی ) ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں مسلم لیگ ن ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود کو وی آئی پی سہولیات میسر کر دی گئی ہیں گذشتہ روز ڈی آئی جی جیل خانہ جات نے ڈسٹرکٹ جیل گجرات کا دورئہ کیا اور حفاظتی انتظامات چیک کئے ڈسٹرکٹ جیل میں حاجی ناصر محمود کی حفاظت کیلئے سخت انتظامات کئے گئے ہیں واضح رہے کہ حاجی ناصر محمود کو جعلی ڈگری کیس میں گذشتہ روز ڈیڑھ سال سزا ہوئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری ریاض احمد نے کہا ہے کہ ضلع گجرات میں پاسپورٹ کے حصول کیلئے روزانہ 400 کے قریب سائل اپنی درخواستیں جمع کروا رہے ہیں
گجرات (جی پی آئی ) اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینڈ امیگریشن گجرات چوہدری ریاض احمد نے کہا ہے کہ ضلع گجرات میں پاسپورٹ کے حصول کیلئے روزانہ 400 کے قریب سائل اپنی درخواستیں جمع کروا رہے ہیں اور انہیں بھرپور ریلیف دیا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ اب شہریوں کو پاسپورٹ کے حصول کیلئے کسی مشکل کا سامنا نہیں رہا ڈی جی پاسپورٹ سکندر سلطان کی خصوصی ہدایت پر پاسپورٹ آفس کے باہر بیٹھے ایجنٹوں کا مکمل طور پر خاتمہ کر کے شہریوں کی مشکلات کو کم کر دیا گیا ہے چوہدری ریاض احمد نے بتایا کہ میں خود صبح 4 بجے پاسپورٹ آفس میں بیٹھ کر لوگوں کے ٹوکن لگوا کر پاسپورٹ فارم جمع کراتا ہوں اب پاسپورٹ آفس میں مکمل طور پر کرپشن کا خاتمہ کر دیا گیا ہے التوا میں پڑے ہوئے پاسپورٹ بھی شہریوں کو فراہم کر دئیے گئے ہیں اگر کسی شہری یا سائل کو پاسپورٹ کے حصول کے لئے کوئی پریشانی ہو تو وہ براہ راست مل کر اپنا معاملہ حل کروا سکتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اوورسیز پولیس ہیلپ ڈیسک کے انچارج سب انسپکٹر محمد وسیم نے بتایا ہے
گجرات (جی پی آئی ) اوورسیز پولیس ہیلپ ڈیسک کے انچارج سب انسپکٹر محمد وسیم نے بتایا ہے کہ اوورسیز پولیس ہیلپ ڈیسک گجرات کو 8 ماہ میں اوورسیز کی 51 درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن میں سے 47 درخواستوں کو نمٹا دیا گیا ہے ان درخواستوں میں زیادہ تر سول میٹر کی تھیں جبکہ باقی چاردرخواستیں التوا میں پڑی ہیں ان کو حل کرا دیا جائے گا اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے 2013 ء میں کسی کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں ہو سکا تمام درخواستوں کی مصالحت کروا کر انہیں حل کرایا گیا ہے انہوں نے کہا کہ اوورسیز پولیس ہیلپ ڈیسک 24 گھنٹے اوورسیز پاکستانیوں کی خدمت کیلئے دن رات کام کر رہا ہے فون نمبر اور ای میل اڈریس بھی موجود ہے بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنے مسائل کے حل کیلئے فوری رابطہ کر سکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دولت نگر میں اوباش نوجوان نے دسویں کلاس کی طالبہ پر تیزاب پھینک دیا
گجرات (جی پی آئی ) دولت نگر میں اوباش نوجوان نے دسویں کلاس کی طالبہ پر تیزاب پھینک دیا گذشتہ روز اوباش نوجوان سنی نے دسویں کلاس کی طالبہ نائلہ شاہد کے منہ پر تیزاب پھینک دیا طالبہ تیزاب سے شدید زخمی ہو گئی اسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے طالبہ سکول سے چھٹی کے بعد گھر واپس جا رہی تھی ایس ایچ او تھانہ دولت نگر قیصر شاہ نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Share this:
Tags:
Gujarat News personality prominent spiritual خبریں روحانی شخصیت گجرات ممتاز
Peshawar
Previous Post ن لیگ خیبر پختونخوا نواز شریف کی قیادت میں متحد ہے، ارباب خضر
Next Post لالہ موسی کی خبریں 11.09.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close