Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لالہ موسی کی خبریں 11.09.2013

September 12, 2013 0 1 min read

اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں افضل حیات تارڑ کے تبادلہ کے کئی
لالہ موسیٰ (جی پی آئی) اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں افضل حیات تارڑ کے تبادلہ کے کئی روز بعد اقبال مظہر بطور اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں تعینات، گزشتہ روز اقبام مظہر نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صابری محلہ سے نامعلوم چور موٹرسائیکل چراکرفرار
لالہ موسیٰ(جی پی آئی) صابری محلہ سے نامعلوم چور موٹرسائیکل چرا کرفرار، تفصیل کے مطابق صابری محلہ کر رہائشی مرزا محمد اکرم نے اپنی موٹرسائیکل ہنڈا 125 اپنے گھر کے باہر کھڑی کی ہوئی تھی جسے نامعلوم چور لے اڑے، متاثرہ شخص مرزا اکرم نے تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں مقدمہ کے اندراج کیلئے درخواست دے دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹی ایم اے ملازمین کو 11 ستمبر کو بھی تنخواہ نہ مل سکی،اس سلسلہ میں بتایا جاتا ہے
لالہ موسیٰ (جی پی آئی) ٹی ایم اے ملازمین کو 11 ستمبر کو بھی تنخواہ نہ مل سکی، اس سلسلہ میں بتایا جاتا ہے کہ ٹی ایم اے ملازمین کو اس ماہ تاحال تنخواہ نہیں مل سکی جس کے باعث غریب ملازمین کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑچکے ہیں اورانکے گھروں میں فاقوں کی نوبت آچکی ہے۔ ملازمین کا کہناہے کہ ٹی ایم افسران نے دوستمبر کو تنخواہ وصول کرلی تھی لیکن ہمیں 11ستمبر گزرنے کے باوجود ادائیگی نہیں کی جارہی ،ٹی ایم اے ملازمین نے تنخواہیں نہ ملنے پر پرزور احتجاج کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے، رابطہ کرنے پر ٹی ایم اے حکام نے بتایا کہ ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے کے تبادلہ کے باعث تنخواہ لیٹ ہوئی ہے آئندہ 2 یوم تک ملازمین کو تنخواہیں ادا کر دی جائیں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن دفترلالہ موسیٰ کے کانسٹیبل محمد لطیف بھٹی اپنی چالیس سالہ مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد گزشتہ روز ریٹائرڈ ہوگئے
لالہ موسیٰ (جی پی آئی) ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن دفترلالہ موسیٰ کے کانسٹیبل محمد لطیف بھٹی اپنی چالیس سالہ مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد گزشتہ روز ریٹائرڈ ہوگئے، ساتھی ملازمین نے انہیں نیک دعائوں اور تمنائوں کے ساتھ رخصت کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات چیمبر آف کامرس کے نومنتخب ایگزیکٹو ممبر مہرطارق سعید( صدر فرنیچرایسوسی ایشن لالہ موسیٰ) کو مبارکباد
لالہ موسی ٰ(جی پی آئی) گجرات چیمبر آف کامرس کے نومنتخب ایگزیکٹو ممبر مہر طارق سعید( صدر فرنیچر ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ) کو مبارک باد دینے والوں کا دوسرے روزبھی تانتا بندھا رہا، علاقہ بھر سے سیاسی سماجی کاروباری شخصیات نے ان کے دفتر جاکر انکو مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، اس سلسلہ میں گزشتہ روز سینیئرنائب صدر مرکزی انجمن تاجران لالہ موسیٰ شیخ عمران اقبال رزاقی، ڈاکٹر آفتاب لطیف،صدر مسلم لیگ یوتھ ونگ لالہ موسیٰ چوہدری رخسار محی الدین،حاجی عبدالنعیم بٹ، جاوید انور بٹ، حاجی عبدالوحید قریشی، ملک محمد انور، محمد افضال کھوکھر بھانو والی، افضال بٹ دھامہ، ظفر محمود دھامہ، صحافی جی پی آئی، چوہدری پرویز چکوڑی شیر غازی، مرزا آصف امین ایڈووکیٹ، مرز احیدر علی شمس نے مہر طارق سعید کو ریکارڈ ووٹوں سے کامیابی حاصل کرنے پر مبارک باد دی اور توقع ظاہرکی کہ مہر طارق سعید لالہ موسیٰ کی بزنس کمیونٹی کے مسائل کے حل کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات چیمبرآف کامرس کے سالانہ انتخابات میں تاریخی کامیابی دوستوں کی انتھک محنت اورمخلصانہ کوششوں کا نتیجہ ہے
لالہ موسی ٰ(جی پی آئی) گجرات چیمبرآف کامرس کے سالانہ انتخابات میں تاریخی کامیابی دوستوں کی انتھک محنت اورمخلصانہ کوششوں کا نتیجہ ہے، حلف اٹھانے کے بعد شاہین گروپ کے قائدین کی قیادت میں بزنس کمیونٹی کے مسائل کیلئے بھرپور جدوجہد کروں گا ان خیالات کا اظہار نومنتخب ایگزیکٹوممبر ایسوسی ایٹ کلاس مہرطارق سعید(صدر فرنیچرایسوسی ایشن لالہ موسیٰ) نے مبارک باد کیلئے آنے والے کاروباری سماجی ،سیاسی شخصیات کے وفود سے گفتگوکرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہاکہ گجرات چیمبر کے انتخابات میں کامیابی پر اللہ رب العزت کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے۔ اس کے بعد میرے گروپ کے دوستوں، ساتھیوں نے بھی دن رات جو محنت کی اس پر ان کا بھی مشکور ہوں اور عہد کرتا ہوں کہ اپنے دوستوں اور ساتھیوں کو کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑوں گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے صدر محمد الیاس چوہدری نے نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ کے دفتر انصاف مرکز لالہ موسیٰ کا دورہ کیا
لالہ موسیٰ (جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے صدر محمد الیاس چوہدری نے نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ کے دفتر انصاف مرکز لالہ موسیٰ کا دورہ کیا۔ اور تحریک انصاف کے سینئر راہنما ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 112 نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ سے تحریک انصاف ضلع گجرات کے حوالے سے اہم تنظیمی امور پرمشاورت کی۔ نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے حلقہ پی پی 112 میں تنظیمی صورت حال سے بھی ضلعی صدر کو آگاہ کیا۔ ضلعی صدرمحمد الیاس چوہدری نے حلقہ پی پی 112 میں تنظیمی طور پر کئے جانے والے اقدامات پر حلقہ پی پی 112 کی ٹیم کے اقدامات کو سراہا۔ دونوں راہنمائوں نے ضلع کی تمام سیاسی صورت حال اور تحریک انصاف کے تنظیمی امور، متوقع بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کیلئے بہتر پالیسی ترتیب دینے پربھی گفتگو کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 112 نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ،
لالہ موسیٰ (جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 112 نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ، کوآرڈینیٹر حلقہ پی پی 112 و نائب صدر یو سی 84/1لالہ موسیٰ حاجی چوہدری رفیق احمد دھامہ نے پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 112کے راہنما چوہدری ساجد یوسف آف چھنی سے ملاقات کی اور انکی پھوپی کی وفات پرگہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور انکی قبر کو کشادہ کرے آمین۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بحریہ فائونڈیشن سکول اینڈکالج کھاریاں کیمپس کاگوجرانوالہ بورڈ کے سالانہ امتحانات برائے سیکنڈری سکول پارٹ ٹو کا نتیجہ سوفیصد رہا
لالہ موسیٰ (جی پی آئی) بحریہ فائونڈیشن سکول اینڈکالج کھاریاں کیمپس کا گوجرانوالہ بورڈ کے سالانہ امتحانات برائے سیکنڈری سکول پارٹ ٹو کا نتیجہ سوفیصد رہا، تمام طالبات اے پلس کے ساتھ نمایاں رہیں، سکول کی ہونہار طالبات میں سیدہ مدیحہ بتول960، ربیعہ محبوب 931، ماریہ مصطفیٰ 928،ثناء نواب 909کے ساتھ نمایاں رہیں جبکہ طلباء کارزلٹ بھی اے گریڈ کے ساتھ سوفیصدرہا عمیر اکبر اور حماد نصیر سلہری طلبہ میں اول اور دوئم پوزیشن پر رہے۔ یہاں یہ امربھی قابل ذکرہے کہ بحریہ فائونڈیشن سکول اینڈکالج کے فیڈرل بورڈکے ساتھ الحاق کے بعد ایس ایس سی پارٹ ون کا رزلٹ بھی شاندار رہا۔پرنسپل مسزنائلہ طارق نے طلباء وطالبات کی اعلیٰ کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہاکہ طلباء تعلیمی میدان میں نمایاں کارکردگی دکھا کر زندگی کے ہر میدان میں کامیابی دکھا سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ بحریہ فائونڈیشن سکول اینڈ کالج کھاریاں کا مقصد شرح خواندگی میں اضافے کیلئے گورنمنٹ سیکٹر کاہاتھ بٹانا ہے الحمدللہ ہمارے ادارہ کے اساتذہ تعلیم کو پیغمبری پیشہ سمجھ کر خلوص نیت سے اپنے فرائض اداکرتے ہیں جس کے نتیجے میں تعلیمی میدان میں بحریہ فائونڈیشن کالج کھاریاں کیمپس کا نام اچھے لفظوں میں لیاجاتا ہے، والدین نے سکول انتظامیہ خصوصاً پرنسپل مسزنائلہ طارق کو شاندار نتائج پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے توقع ظاہرکی ہے کہ مسزنائلہ طارق کی سربراہی میں بحریہ فائونڈیشن کالج کھاریاں کیمپس مزید ترقی کی منازل طے کرے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری الیاس کی نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ سے خصوصی ملاقات ،ضلعی حوالے سے اہم تنظیمی امور پر مشاورت کی گئی۔
لالہ موسیٰ(جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے صدر محمد الیاس چوہدری نے نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ کے دفتر انصاف مرکز لالہ موسیٰ کا دورہ کیا۔اور تحریک انصاف کے سینئر راہنما ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 112 نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ سے تحریک انصاف ضلع گجرات کے حوالے سے اہم تنظیمی امور پرمشاورت کی۔نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے حلقہ پی پی 112 میں تنظیمی صورت حال سے بھی ضلعی صدر کو آگاہ کیا ۔ضلعی صدرمحمد الیاس چوہدری نے حلقہ پی پی 112 میں تنظیمی طور پر کئے جانے والے اقدامات پر حلقہ پی پی 112 کی ٹیم کے اقدامات کو سراہا۔ دونوں راہنمائوں نے ضلع کی تمام سیاسی صورت حال اور تحریک انصاف کے تنظیمی امور، متوقع بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کیلئے بہتر پالیسی ترتیب دینے پربھی گفتگو کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ اور حاجی چوہدری رفیق احمد دھامہ نے چوہدری ساجد یوسف سے انکی پھوپی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا
لالہ موسیٰ(جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 112 نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ، کوآرڈینیٹر حلقہ پی پی 112 و نائب صدر یو سی 84/1لالہ موسیٰ حاجی چوہدری رفیق احمد دھامہ نے پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 112کے راہنما چوہدری ساجد یوسف آف چھنی سے ملاقات کی اور انکی پھوپی کی وفات پرگہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور انکی قبر کو کشادہ کرے آمین۔

Share this:
Tags:
kharian Lala Musa news اسسٹنٹ کمشنر خبریں کھاریاں لالہ موسی
Previous Post گجرات کی خبریں 11.09.2013
Next Post اضلاع کی خبریں 11.09.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close