Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
June 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 26.10.2013

October 27, 2013 0 1 min read

گجرات ہومیو پیتھک میڈیکل کالج کے کلرک بائو احمد خان کے صاحبزادے محمد غفور احمد رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے
گجرات (جی پی آئی)گجرات ہومیو پیتھک میڈیکل کالج کے کلرک بائو احمد خان کے صاحبزادے محمد غفور احمد رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے ، ان کی شادی امجد حسین بھٹی کی صاحبزادی سے ہوئی ، اس موقع پر ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد موجود تھی ، جن میں یاسر علی ، ڈاکٹر رفیق رضا ، ڈاکٹر انجم نور دین ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ، ڈاکٹر ظہیر الدین بابر ، محمد خان ، محمد انور ، غلام سرور ، محمد انور بھٹی ، محمد خان بھٹی ، محمد دین بھٹی ، نور دین بھٹی ، نصراللہ خان ، تصور حسین ، تنویر حسین ، سیف اللہ بھٹی ، و دیگر شامل تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیعہ ایکشن کمیٹی ضلع گجرا ت کا اہم اجلاس سید ناصر پپو شاہ کی رہائشگاہ پر منعقد ہوا
گجرات (جی پی آئی)شیعہ ایکشن کمیٹی ضلع گجرا ت کا اہم اجلاس سید ناصر پپو شاہ کی رہائشگاہ پر منعقد ہوا ،اس موقع پر فیصلہ کیا گیا کہ یکم نومبر بروز جمعة المبارک بعد از نماز جمعہ دو بجے تحفظ اعزاداری کانفرنس و لبیک یا حسین ریلی منعقد ہو گی ، جس میں ضلع بھر کے تمام بانیان مجالس ، تمام عزاء داران ِ حسین ، ماتمی سنگتوں کے ممبران شرکت کرینگے اجلاس میں اعزادارنِ حسین کی بہتری کیلئے مختلف فیصلے کیے گئے ، اور ایک پیغام دیا گیا کہ اعزاء داری کی حفاظت کرنا تمام اعزاء دارانِ حسین کا فرض ہے اور ہم اعزاء دارانِ حسین کی حفاظت کیلئے ہر ممکن کوششیں کرینگے ، اجلاس میں چوہدری منظور وڑائچ ، جواد حسین جعفری ، سید الطاف عبا س کاظمی ، سید محبوب حسین شاہ ، سید رضوان شاہ عرف رضی شاہ آف شادیوال ، سید تقی رضا، سید
عمران حیدر ، سید ذوالفقار علی ، علامہ زمان حسینی ، سید اعجاز حسین شاہ ، سید ناصر عباس عرف پپو شاہ ، سید علمدار شاہ و دیگر نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسینیہ ٹرسٹ کے وفد نے ممتاز عالم دین قاری عطاء الرحمن آف جامع مسجد مستریاں کی عیادت کی
گجرات (جی پی آئی)حسینیہ ٹرسٹ کے وفد نے ممتاز عالم دین قاری عطاء الرحمن آف جامع مسجد مستریاں کی عیادت کی ، وفد میں چوہدری منظور وڑائچ ، سید الطاف عباس کاظمی ، جواد حسین جعفری ، سید مختار نقوی ، علامہ ناصر عباس ، علامہ زمان حسین حسینی و دیگر شامل تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محلہ نور پور پڈھے میں محرم الحرام کے انتظامات کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں
گجرات (جی پی آئی)محلہ نور پور پڈھے میں محرم الحرام کے انتظامات کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں ، گزشتہ روز انجمن کاظمیہ کے وفد نے ڈی ایس پی سٹی سید غلام مصطفی گیلانی ، ڈی ایس پی ٹریفک میاں سہیل فاضل ، انچارج سپیشل برانچ امتیاز احمد ، انچارج سیکورٹی برانچ انسپکٹر اعظم ، ٹی ایم او خرم ترہنگی و دیگر سے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران محرم الحرام کے انتظامات کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا گیا اور مختلف مسائل کی نشاندہی کی گئی ، متعلقہ افسران نے وعد ہ کیا کہ انتظامات کو بہتر طریقہ سے مکمل کیا جائیگا اور کسی کو کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد رفاقت گوندل کو گلوبل سٹیزن شپ یونین نے پاکستان میں اپنا کوارڈی نیٹر مقرر کر دیا ہے
گجرات (جی پی آئی)سینئر صحافی و ممتاز ماہر تعلیم اور انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی ضلع گجرات کی اہم شخصیت محمد رفاقت گوندل کو گلوبل سٹیزن شپ یونین نے پاکستان میں اپنا کوارڈی نیٹر مقرر کر دیا ہے ، اور ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ، اس سے قبل محمد رفاقت گوندل انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کمیشن کے ساتھ کام کر رہے ہیں ، جبکہ معروف خبر رساں ادارے آن لائن نیوز ایجنسی ، این این آئی او ر ثناء نیوز ایجنسی کے ساتھ بھی اپنی صحافتی خدمات سرانجام دیتے رہے ہیں ، اور پنجاب کالج جی ٹی روڈ گجرات میں بطور لیکچرار خدمات سرانجام دے رہے ہیں ، ضلع بھر کی مختلف سیاسی ، سماجی اور صحافتی شخصیات نے محمد رفاقت گوندل کی تقرری پر اور ان کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مبارک باد پیش کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوجوان صحافی ضیاء سید آئندہ ہفتے یورپ اور برازیل کے دورے پر روانہ ہونگے
گجرات (جی پی آئی) نوجوان صحافی ضیاء سید آئندہ ہفتے یورپ اور برازیل کے دورے پر روانہ ہونگے ، وہ اپنے دورہ کے دوران یونان ، فرانس ، پرتگال اور برازیل جائینگے اور مختلف سماجی تنظیموں کے پروگراموں میں شرکت کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک میں تیزی سے بڑھتی ہوئی مہنگائی نے غریب عوام کا جینا دشوار کر دیا ہے
گجرات (جی پی آئی) ملک میں تیزی سے بڑھتی ہوئی مہنگائی نے غریب عوام کا جینا دشوار کر دیا ہے ، ان خیالات کا اظہار سٹیزن فرنٹ تھنکرز فورم ضلع گجرات کے چیئرمین افتخار بھٹہ نے سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے ماہانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوںنے کہا کہ موجودہ حکومت کے پاس کوئی معاشی پالیسی نہیں ہے ، مہنگائی کی وجہ سے لوگ خود کشیاں کرنے پر مجبور ہیں ، روزگار اور کاروبار نہ ہونے کی وجہ سے جرائم کی شرح میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے ، حکومت کو چاہیے کہ جلد از جلد معاشی پالیسی بنائے عوام کیلئے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی جائے اجلاس میں مہنگائی بجلی اور پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا ، اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیاگیا کہ اگر مہنگائی کو کنٹرول کرنے پر کوئی پالیسی وضع نہ کی گئی تو سٹیزن فرنٹ بھرپور احتجاج کرئے گی ، جس میں ضلع گجرات کی دوسری تنظیموں کو بھی شرکت کی دعوت دی جائے گی ، اجلاس میں حاجی اسلم جاوید آرائیں اور مجید بھٹی نے خصوصی شرکت کی ،قبل ازیں تلاوت و نعت کے بعد ضلعی سیکرٹری ایم وائی ناصر نے سابقہ اجلاس کی کاروائی پڑھ کر سنائی اور شرکاء اجلاس کو ایجنڈے کے بارے میں بریفنگ دی ، اجلاس میں راجہ محمد اعجاز ، ڈاکٹر ارشد چوہدری ، محمد اشرف منہاس ، فراز ملک ، پروفیسر گلزار احمد گولڑوی ، مہر اعجاز توقیر ، مرزا سجاد حسین ، عامر چوہدری ، شاہد ولیم اور ڈاکٹر رزاق احمد غفاری نے بھی اظہار خیال کیا ، آخر میں میزبان اجلاس ضلعی جائنٹ سیکرٹری محمد اویس مرزا کی طرف سے پر تکلف عصرانہ دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان ہیومن رائٹس آرگنائزیشن (PHRO)کے صدر محمد تنویر نے کہا ہے کہ ہم بلا تفریق عوامی خدمت کا مشن لیکر نکلے ہیں
گجرات (جی پی آئی) پاکستان ہیومن رائٹس آرگنائزیشن (PHRO)کے صدر محمد تنویر نے کہا ہے کہ ہم بلا تفریق عوامی خدمت کا مشن لیکر نکلے ہیں ، اور آئندہ ماہ سے انسانی حقوق کے ساتھ ساتھ عوام کی خدمت کیلئے میڈیکل اور فری ایجوکیشن کیلئے کیمپس کا انعقاد کرینگے تا کہ عوام کو صحت کی بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے ہم بھی اپنا کردار ادا کر سکیں ، اور عوام میں شعور پیدا کریں کہ تعلیم کے بغیر معاشرے میں انسانی کی کوئی قدر و قیمت نہیں ، انہو ں نے کہا کہ تعلیم روشن راستے کی راہنمائی فراہم کرتی ہے جس سے انسان کو اپنے حقوق سے بھی آگاہی حاصل ہوتی ہے ، انسانی حقوق حاصل کرنے کیلئے جدوجہد کرنا لازمی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسسٹنٹ کمشنر گجرات عابد بھٹی نے کریک ڈائون کر تے ہوئے بغیر لائسنس چلنے والا پٹرول پمپ سیل کر دیا ہے
گجرات(جی پی آئی) اسسٹنٹ کمشنر گجرات عابد بھٹی نے کریک ڈائون کر تے ہوئے بغیر لائسنس چلنے والا پٹرول پمپ سیل کر دیا ہے جبکہ ملازمین کو حکومتی پالیسی کے مطابق اجرت نہ دینے والے اداروں، صفائی کا خیال نہ رکھنے والی بیکریوں اور ہوٹلز کے مالکان کو وارننگ جاری کر دی ہے اسی طرح زائد المعیاد اشیائے خورد و نوش فروخت کرنے والے متعدد بیکرز اور سٹور مالکان پر بھاری جرمانے عائد کر دیے گئے ہیں۔ ڈی سی او آصف بلا ل لودھی کی ہدایت پر خصوصی کاروائی کے دوران اسسٹنٹ کمشنر عابد بھٹی نے رحمان شہید روڈ پر واقع تھر ی سٹار پٹرول پمپ چیک کیا جس کے مالکان عرصہ دراز سے بغیر لائسنس کاروبار کر رہے تھے۔ انہوں نے فوری طور پر پٹرول پمپ سیل کر کے مالکان کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ہوٹلوں کے کچن کی چیکنگ کے دوران صفائی کے ناقص انتظامات پر فلیور اور سلور سپون ہوٹلز کے مالکان کو وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ اسی طرح اے سی گجرات عابد بھٹی نے پیس سپر سٹور، کیک ماسٹر ، سیون الیون اور میلان بیکرز پر زائد المعیاد اشیائے خورد و نوش فروخت کرنے پر انکے مالکان کو مجموعی طور پر 64ہزارروپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ دودھ فروشوں کی چیکنگ کے دوران ملاوٹ زدہ دودھ فروخت کرنے پر ایک دوکاندار کا سارا دودھ ضائع کر ا دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے بعدا زاں پرائیوٹ ہسپتالوں اور دیگر چھوٹے اداروں کی چیکنگ کی اور ملازمین کو حکومتی پالیسی کے مطابق کم از کم اجرت نہ دینے پر پولی کلینک سمیت متعدد اداروں کے مالکان کو وارننگ جاری کر دی۔ دریں اثنا اسسٹنٹ کمشنر عابد بھٹی نے خبردار کیا ہے کہ تمام ہوٹلز اور بیکریوں کے مالکان کچن میں حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق صفائی کا انتظام کریں ۔ انہوں نے متنبہ کیا کہ کم از کم اجرت کی پالیسی پر عملدرآمد نہ کرنے والے کاروباری مالکان کے خلاف قانون کے مطابق سخت ایکشن ہوگا۔ عوامی حلقوں نے اسسٹنٹ کمشنر گجرات عابد بھٹی کی طرف سے ناقص اور زائد المعیاد اشیاء فروخت کرنے والوں، غیر قانونی کاروبار میں ملوث افراداور مزدور کو کم اجرت دینے والوں کے خلاف کریک ڈائون کو زبر دست سراہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسسٹنٹ کمشنر عابد حسین بھٹی نے لیبر آفیسر اور فوڈ انسپکٹر کے ہمراہ کاروباری ہوٹل،دُکانوں پر چھاپے مارکر جرمانے کئے
گجرات(جی پی آئی) اسسٹنٹ کمشنر عابد حسین بھٹی نے لیبر آفیسر اور فوڈ انسپکٹر کے ہمراہ کاروباری ہوٹل،دُکانوں پر چھاپے مارکر بھاری جرمانے کئے جن میں سیون الیون سٹور، پیسر سپر سٹور، میلانو بیکری کو ایکسپائر مال اور گراح فروشی کی بناء پر 64,000/ روپے سے زائد جرمانے کئے جبکہ تھری سٹار پٹرول پمپ جو اَن لیگل چل رہاتھا وہ بھی سیل کردیا مزید براں پرائیویٹ اداروں کو وارننگ دی گئی ہے کہ وہ اپنے ملازمین کو پنجاب گورنمنٹ کی کم از کم فکس کردہ اجرت کے مطابق تنخواء دیں A/C عابد حسین بھٹی نے میڈیا کو بتایا کہ آئندہ ہفتے انہی اداروں میں کریک ڈائون ہو گا جو اپنے ورکروں کو تنخواہیں نہیں دے رہے اُنکے خلاف سخت قانونی کاروائی ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں مجلس پڑھنے والی ذاکرہ کو مسلح افراد نے تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا
گجرات (جی پی آئی ) گجرات میں مجلس پڑھنے والی ذاکرہ کو مسلح افراد نے تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا گذشتہ روز نواحی گائوں جمال پور سیداں میں ملزمان مولا بخش وغیرہ نے امام بارگاہ سے مجلس پڑھ کر گھر واپس جانے والی ذاکرہ غزالہ سکنہ محلہ امین آباد کو تشدد کر کے زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے پولیس تھانہ سول لائن نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی پی او گجرات نے تھانہ سول لائن میں تعینات اے ایس آئی ذوالفقار علی گورائیہ کو انچارج چوکی جٹووکل تعینات کر دیا ہے
گجرات (جی پی آئی) ڈی پی او گجرات سید علی ناصر رضوی نے تھانہ سول لائن میں
تعینات اے ایس آئی ذوالفقار علی گورائیہ کو انچارج چوکی جٹووکل تعینات کر دیا ہے ذوالفقار علی نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔

Share this:
Tags:
gujarat news son خبریں صاحبزادے گجرات ہومیو پیتھک
Terrorism
Previous Post کیا ہم متحد قوم ہیں؟
Next Post بلدیاتی الیکشن، صوبائی حکومتیں انتخابی فہرستیں تیار کریں گی
Election Commission

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close