Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
June 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا ہم متحد قوم ہیں؟

October 27, 2013 0 1 min read
Terrorism
Quaid-E-Azam
Quaid-E-Azam

پاکستانی عوا م کی گذشتہ 67 سالہ سیاسی تاریخ میں شاید ہی چند خوشگوار جھونکے آئے ہوں اور اس قوم کے پاس چند ہی چہرے ایسے تھے جو تہۂ خاک میں دفن ہیں، جن کی یادوں کو یہ عوام سینے سے لگائے ماضی کے قصیدے پڑھتے رہتے ہیں۔ اور حال کی المناکیوں سے یا تو سرے سے واقف ہی نہیں یا پھر انہیں سمجھنے کے لیئے تیار نہیں۔ قائد اعظم رحمتہ اللہ علیہ، علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ، سر سید احمد خان رحمتہ اللہ علیہ، وغیرہ جیسے اور چند نام ان کا سیاسی سرمایہ ہیں، جنہیں دہراتے رہنا ہی ان کا حیات ہے۔ اور حال کے تلخ حقائق سے منھ موڑ کر خوش ہونا بھی اس عوام کا شیوہ ہے۔ کہ وہ زندہ ہیںاور ان کی قیادت بے دار ہے۔ سچائی اور زمینی حقائق اس اُمید کے خلاف جا رہے ہیں اور شمال سے لے کر جنوب تک اور مشرق سے لے کر مغرب تک پاکستان میں بسنے والی قوم چاہے کسی گروہ، قبیلے، جماعت سے تعلق رکھتی ہو صرف جذباتیت کی زبان سمجھتی ہے اور آج کی قیادت قوم کی اس دکھتی ہوئی رَگ کو اچھی طرح پہچانتی ہے۔

میرے ایک جاننے والے اکثر یہ جملہ دہراتے ہیں کہ ” عوام کا اس وقت بہترین قائد وہ ہے جو یہ جانتا ہے کہ قوم کے جسم کے کون سے حصے میں کھجلی لگ رہی ہے اور لیڈر نہایت چابک دستی اور مہارت کے ساتھ اس جگہ کو کھجلاتا ہے”پاکستانی قوم کا یہ المیہ نہیں کہ وہ کچھ کرنا نہیں چاہتے یا کسی میدان میں آگے بڑھنے کی ان میں تڑپ اور بے چینی نہیں، یہ مٹی بڑی نم ہے اس میں اگر کاشت کی جائے تو تعلیم، اقتصادیات، معاشیات کے برگ و بار آنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔ مگر ہم دیکھتے ہیں کہ ہماری قیادت نے اس قوم کو تھپک تھپک کر سلانے کے سوا دوسرا کوئی اور کام انجام نہیں دیا۔ ہماری صفوں میں اس قدر انتشار اور افتراق ہے کہ شاید ہی پاکستان کی کسی قوم میں اس درجہ انتشار پایا جاتا ہو، ہر جماعت، ہر تنظیم اور ہر فرد صرف اپنی ذات کو مقدم رکھتا ہے۔

اسے قوم کے مفادات کے تحفظ کا ادنیٰ سا بھی خیال نہیں ہوتا اور نہ اس کے ذہن کے کسی دور کے گوشے میں بھی یہ بات نہیں ہوتی کہ وہ اخلاص کے ساتھ قوم کے لئے کچھ کرے، نہایت آسان اور سہل نسخہ لیڈروں کے ہاتھ لگا ہوا ہے اور وہ ہے قوم کا جذباتی استحصال، ہر دور کی قیادت نے قوم کا جتنا جذباتی استحصال کیا ہے اتنا شاید کسی اور ملک کی حکومتوں نے بھی نہیں کیا ہوگا۔ قرآنِ کریم کی بے حُرمتی کا واقعہ پیش آتا ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا کارٹون بنانے کا بدبختانہ معاملہ سامنے آتا ہے۔ تو احتجاج کرنے والے معصوم و بے گناہ لوگوں کو جیلوں میں ڈالا جاتا ہے، فسادات برپا ہوتے ہیں ہوں یا خواتین اور معصوم بچیوں کی عصمت دری کے لرزا دینے والے واقعات سنائی دیتے ہیں تو بھی اُن فرعون صفت انسانوں کے خلاف بجائے فوری کاروائی کرنے کے مقدمے ردّی کی نظر کر دیئے جاتے ہیں۔

Terrorism
Terrorism

قوم تو یکدم بیدار ہوتی ہے مگر ان کے اس بیداری پر پردہ ڈالنے کی سعی کی جاتی ہے۔ ایک سے بڑھ کر ایک بیان، مگر نتیجہ صفر؟ پھر وقت کے ساتھ ساتھ قوم اپنے گھروں میں، اور لیڈران اپنے عشرت کدوں میں۔ یہ شکایت کسی خاص فرد، جماعت یا تنظیم سے نہیں اس صف میں سب برابر ہیں۔اور عمل کے اعتبار سے سب کا انداز یکساں اور برابر ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ کوئی کسی انداز سے سامنے آتا ہے اور کوئی کسی طریقہ پر معاملات کو پیش کرتا ہے۔یہ فرق تو ہو سکتا ہے اس کے سوا کوئی اور فرق دیکھنے میں نہیں آتا۔ کتنی افسوس کی بات ہے کہ دنیا بھر میں مسلمان آج تک اپنا ایسا سیاسی پلیٹ فارم قائم کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے جہاں ان کی بات کا وزن محسوس کیا جا سکے اور جہاں ملک کی سیاسی جماعتوں کو ان کی اہمیت کا اندازہ ہو۔ شرم آتی ہے اور افسوس بھی ہوتا ہے یہ لکھتے ہوئے اور مثال پیش کرتے ہوئے مگر کیا کریں مجبوری ہے جس معاشرے میں ہم رہ رہے ہیں اسی معاشرے سے ہی مثالیں تلاش کی جائیں گی اور اسی معاشرے کی نظائر تحریر میں لائی جائیں گی۔

ملک بھر میں دہشت گردی جاری و ساری ہے بس کبھی یہ سلسلہ تھم جاتا ہے اور کبھی دراز ہوتا جاتا ہے، اس کے ساتھ ہی قتل و غارت گری بھی جاری ہے اور اس کا بھی حال یہی ہے کہ کبھی کم اور کبھی زیادہ لوگ مار دیئے جاتے ہیں۔ میں کسی ایک کی حمایت اور دوسرے کی مخالفت نہیں کر رہا ہوں، میرا ماننا ہے کہ اگر دہشت گردی ہے تو وہ ہے، خواہ اس اس میں کوئی بھی ملوث ہو اور اس کے لئے سخت سے سخت قانون بنایا جانا چاہیئے، نہ صرف قانون بنایا جانا چاہیئے بلکہ اس پر سختی کے ساتھ عمل در آمد بھی ہونا چاہیئے اور سرِ عام ہونا چاہیئے تاکہ اس قوم کو بھی معلوم ہو سکے کہ ایسے مجرمانہ فعل کی سزا ہمارے یہاں بھی ملتی ہے۔ مرکزی حکومت کو اس پر فیصلہ لینے کی ضرورت ہے اور کچھ ٹھوس اور مضبوط قدم اٹھانے کی بھی اشد ضرورت ہے تاکہ معصوم لوگوں کو انصاف ملے اور ملک میں امن و آشتی بحال ہو سکے۔

جذبات سے اگر مسائل حل ہوا کرتے، مشتعل کر دینے والی تقاریر اگر ضرورتوں کا پیٹ بھر پاتیں، یا جذباتی بیانات قوم کے مستقبل کو سنوارنے میں کام آتے تو 67سال سے یہ قوم بے یار و مددگار ہر محاذ پر ناکام اور کمزور نہ ہوتے۔ اگر قیادت کمزور ہو تو قوم کے جسم سے خون رستا ہی رہے گا اور زخموں کا منھ ہمیشہ کھلا ہی رہے گا۔ اس قوم کا جذباتی استحصال کس کس طرح سے کیا جاتا ہے آپ اس کا اندازہ نہیں لگا سکتے۔ پارٹی بدلنے سے لے کر عوامی فنڈ میں کرپشن تک، ہمارے یہاں بلند پرواز جاری ہے، اور پتہ نہیں یہ سلسلہ کب تک دراز ہوتا رہے گا۔ ظاہر ہے کہ جب کوئی شخص کروڑوں لگا کر الیکشن جیتے گا تو وہ اس کی وصولی بھی کرے گا۔ نظام ایسا ہونا چاہیئے کہ یہ سلسلہ ختم ہو جائے۔

Pakistan
Pakistan

پڑوسی ملک ایران میں ایک اخبار کے مطابق آٹھ کروڑ کی آبادی ہے اور وہاں شاید اکتیس صوبے ہیں۔ (واللہ علم) جبھی تو وہ ملک بھی ترقی کی سیڑھیاں چڑھ رہا ہے۔ ہم اٹھارہ کروڑ کی آبادی رکھتے ہیں مگر ہمارے یہاں صرف چار صوبے اس کا مطلب صاف ہے کہ ہم اپنی قوم کی ترقی نہیں چاہتے۔ طاہر القادری صاحب نے پینتیس صوبے کا جو خاکہ پیش کیا ہے وہ واقعی عوام کی خوشحالی لانے میں مددگار و معاون ہو سکتا ہے۔ مگر اس کے لئے بھی قیادت کا بے باک ہونا اور اس قسم کے فیصلے کرکے عوام کو ترقی کے منازل طے کرانے میں مدد کرنی چاہیئے۔ قیادت کا لب و لہجہ، اُس کی زبان، اُس کی فکر، اُس کے تیور وہی ہونے چاہیئے۔

جو پاکستانی قوم کو کسی منزل تک پہنچا سکیں، مگر کیا کیجئے کہ خود قیادت کو عالیشان محلوں سے نکلنے میں تکلیف محسوس ہوتی ہے، نہ وہ ایسے لوگوں کو اپنے قریب آنے دینا چاہتے ہیں جو واقعی ملک و قوم کے ساتھ مخلص ہوتے ہیں، اُن کے رویّے پر ماتم کیجئے یا دَم سادھ کر بیٹھ جایئے یہ دو ہی راستے ہیں اس قوم کے لئے۔ فیصلہ ساز بھی آپ ہی ہیں اور ووٹ کا حق بھی آپ ہی کے پاس ہے۔60سال گزر گئے ہیں اور 60 سال گزر جائیں گے۔ آپ کے وجود کو کون مٹا سکتا ہے اور آپ کو کون ختم کر سکتا ہے۔ کسی دوسرے کو کیا ضرورت ہے جو یہ کام انجام دے آپ خود ہی اتنے تفرقے، نفرت، تہذیب اور روایت شکن کاموں میں الجھے ہوئے ہیں کہ آسانی سے یہ کارنامہ انجام پانے کو ہے۔ اور اگر یہ سلسلہ دراز رہا تو تعلیمی، اقتصادی، معاشی، تہذیبی، روایتی، ہر سمت میں آپ کے آثارِ قدم مٹتے چلے جائیں گے۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اس قوم اور اس ملک پر اپنا خاص رحم و کرم فرمائے۔( آمین)

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
decision Economic financial justice leaders Mohammad Javed Iqbal Siddiqui organization prosperity stairs اقتصادی انصاف تنظیم خوشحالی فیصلہ لیڈروں محمد جاوید اقبال صدیقی معاشی
Previous Post توانائی کے بحران سے نمٹنے اورمعاشی بحران پر قابو پانے کے لئے کالا باغ ڈیم جیسے منصوبوں پر عمل کرنا ناگزیر ہوگیا ہے
Next Post گجرات کی خبریں 26.10.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close