Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 30.09.2013

October 1, 2013 0 1 min read

سیاسی راہنمائوں اور سرکاری محکموں کی غفلت کی وجہ سے گجرات تا کڑیانوالہ ، فتح پور ، جلالپور صوبتیاں تک جانے والے روڈز ٹوٹ پھوٹ کا عرصہ دراز سے شکار ہیں
گجرات (جی پی آئی) سیاسی راہنمائوں اور سرکاری محکموں کی غفلت کی وجہ سے گجرات تا کڑیانوالہ ، فتح پور ، جلالپور صوبتیاں تک جانے والے روڈز ٹوٹ پھوٹ کا عرصہ دراز سے شکار ہیں ، جس کی وجہ سے نہ صرف ٹرانسپورٹروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، بلکہ عوام کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے ، جبکہ سرکاری اداروں کے افسران اور سیاسی جماعتوں کے بڑے بڑے راہنمائوں کے اکثر اوقات ان علاقوں کے دورہ جات بھی اس بات پر نوٹس نہیں لے سکے کہ حکومت پنجاب سے روڈز کی از سر نو تعمیر کیلئے فنڈز حاصل کر سکیں اور عوام کی دیگر مشکلات تو حل کرنے میں سب ناکام ہو چکے ہیں ، لیکن تعمیر و ترقی کے بلا تفریق کام کروا کر ہی عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دے سکیں ، عوامی حلقوں نے کامیاب ہونے والے امیدواروں سے التجا کی ہے کہ اب وہ سیاست چھوڑ کر عوامی خدمت بھی کر لیں ، اور ضلع گجرات کی حالت زار پر رحم کریں اور عوامی مسائل کو حل کرنے کیلئے سرکاری محکموں کو پابند بنائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الخدمت فائونڈیشن کے مطابق قربانی فی سبیل اللہ صدر الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات نے گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی سیلاب متا ثرین
گجرات (جی پی آئی) الخدمت فائونڈیشن کے مطابق قربانی فی سبیل اللہ صدر الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات نے گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی سیلاب متا ثرین ،زلزلہ متاثرین ،بیواؤں ،یتیموں اور ضرورا تمندوں کی مد د کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے۔ اس سلسلے میں قربانی مہم کا آغاذ ہو چکا ہے ۔گائے کا حصہ فی کس 7000 اور بکرے کی قیمت 16000 طے پایا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث زماں ڈھینڈہ شریف پیر سید ، زاہد حسین شاہ ترمذی کی دادی محترمہ جو کہ گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال فرماگئیں
گجرات (جی پی آئی) سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث زماں ڈھینڈہ شریف پیر سید ، زاہد حسین شاہ ترمذی کی دادی محترمہ جو کہ گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال فرماگئیں تھیں کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی محفل آستانہ عالیہ ڈھینڈہ شریف میں منعقد ہوئی ، جس میں ممتاز علمائے کرام پیران کرام نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، جن میں پیر سید انتصار الحسن شاہ ، پیر سید عمر علی شاہ ، پیر سید نور حسین شاہ ،پیر سید نذر حسین شاہ ، پیر سید علی حسین شاہ گجراتی ، علامہ نعیم اختر رضوی ، علامہ محمد نعیم مجاہد ، عبدالرشید نظامی ، محمد یاسر ، فیضان ، قاری خلیل ، صفدر حسین شاہ ، سید مبشر حسین شاہ ، سید عمران افگن شاہ ، پیر سید علمدار شاہ ، محمد فاروق ، محمد بشیر ، منور حسین ، لالہ محمد اسلم ، حاجی محمد نواز ، شعیب منور ، محمد اکرم ، جاوید اکرم ، محمد وسیم ، محمد فیصل ، مرزا محمد اسلم ، صوفی محمد اصغر بٹ ، ڈاکٹر محمد عنصر ، محمد لطیف ، صابر حسین و دیگر موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
برکس کلن ورکرز سکول لالہ موسیٰ میں بچوں کی تعلیم و تربیت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے جرمن NGOکی ایک نمائندہ کل پاکستان پہنچے گی
گجرات (جی پی آئی) برکس کلن ورکرز سکول لالہ موسیٰ میں بچوں کی تعلیم و تربیت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے جرمن NGOکی ایک نمائندہ کل پاکستان پہنچے گی جو کہ ایک ماہ تک بچوں کو تعلیم جیسی بنیادی سہولت کیلئے اپنی فری خدمات فراہم کرے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اولیاء کرام نے تبلیغ اسلام میں اہم کردار ادا کیا
گجرات (جی پی آئی) اولیاء کرام نے تبلیغ اسلام میں اہم کردار ادا کیا ، برصغیر پاک و ہند میں اولیاء کرام کی وجہ سے پھیلا ، ان خیالات کا اظہار ممتاز روحانی شخصیت صاحبزادہ پیر سید حبیب اللہ شاہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ گھمگول شریف کوہاٹ نے مدرسہ جامعہ جلالیہ میراں صاحب محلہ نور پورپڈھے میں عظیم الشان عظمت اولیاء کانفرنس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ اولیاء کرام کی کاوشوں کی وجہ سے اسلام کو فروغ ملا اور پاکستان کے قیام میں بھی اکابرین اہلسنت نے اہم کردار ادا کیا ، پیر فخر نذیر قاسم آستانہ عالیہ بھورا جنگل شریف نے کہا کہ اولیاء کرام نے جس اندازمیں اشاعت اسلام کی اس کی مثال نہیں ملتی ، لاکھوں غیر مسلموں نے اولیاء کرام کی تبلیغ سے متاثر ہو کر لاکھوں غیر مسلموں نے اسلام کی دولت حاصل کی ، علامہ محمد ارشد نقشبندی نے کہا کہ اولیاء کرام نے ہی اسلام کی تبلیغ و اشاعت میں اہم کردار ادا کیا ، اور آج ہم مسلمان ہیں تو اس کی وجہ یہی ہے کہ ہمیں اولیاء کرام نے اسلام کی دولت سے مالا مال کیا ، پیران کرام ، اولیاء کرام کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ، حضرت علامہ محمد اشرف نقشبندی نے کہا کہ عظمت اولیاء کانفرنس کا انعقاد خوش آئند ہے ، جس طرح علامہ محمد ارشد نقشبندی نے عظمت اولیاء کانفرنس کا انعقاد کیا ہے ، اس سے نئی نسل میں عظمت اولیاء کے بارے میں شعور بیدار ہو رہا ہے ، حضرت علامہ محمد شاہد چشتی نے کہا کہ اولیاء کا پیغام ہمیں اس بات کی تعلیم دیتا ہے کہ ہم اسلام کی تبلیغ و اشاعت میں کوئی دقیقہ فروغ ذاشت نہ اٹھائیں بلکہ اپنی صلاحتیں اسلام کی سربلندی کیلئے صرف کریں ، انہوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے اقدامات کیے جائیں تا کہ ملک میں امن و امان قائم ہو سکے ، انہوں نے فحاشی عریانی کی شدید مذمت کی اور کہا کہ اگر فحاشی عریانی کے خاتمہ کیلئے اقدامات نہ کیے گئے تو بھرپور احتجاج کیا جائیگا ، اس موقع پر علامہ پیر عنصر محمود انجم ، قاری محمد عمران فاروقی ، قاری سلیم سیالوی ، علامہ عبدالرئوف جلالی ، قاری شاہد عرفانی ، صاحبزادہ عبدالمصطفیٰ سیالوی ، قاری حنیف جلالی ، قاری محسن رضا قادری ، علامہ فیاض احمد سلطانی ، حافظ حسن رضا علوی ، حافظ سید شازیب نوشاہی ، حافظ اسجد قادری ، حافظ شاہد عمران ، حافظ اکرام اشرف نقشبندی ، چوہدری مجید اللہ ملہی ، چوہدری محمد عثمان و دیگر شامل تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا
گجرات ( جی پی آئی ) گجرات میں موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا موسم خوشگوار نکاسی آب کے مناسب انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے پورا شہر پانی میں ڈوب گیا جبکہ شاہدولہ دربار بھی پانی میں ڈوبنے سے زائرین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا گذشتہ روز گجرات میں موسلادھار بارش ہوئی جبکہ شدید بارش سے نکاسی آب کے مناسب انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے شہر کے اکثر گلی محلے سڑکیں سرکاری دفاتر پانی میں ڈوب گئے جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا بارش کا پانی شاہدولہ دربار میں بھی داخل ہو گیا زائرین کو دربار میں پانی داخل ہونے سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلع گجرات میں ترقیاتی سکیموں کیلئے 1 ارب سے زائد کے فنڈز جاری کئے جانے کا امکان ہے
گجرات ( جی پی آئی ) ضلع گجرات میں ترقیاتی سکیموں کیلئے 1 ارب سے زائد کے فنڈز جاری کئے جانے کا امکان ہے جس کیلئے ضلع بھر میں سروے آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے معلوم ہوا ہے کہ ضلع گجرات کو ایک ارب روپے کا ترقیاتی پیکج ملنے کے بعد سرائے عالمگیر کھاریاں جلالپورجٹاں میں جاری ترقیاتی سکیمیں مکمل کی جائیں گی جبکہ گجرات میں جی ٹی روڈ کی تعمیر و مرمت ایم آر آئی سینٹر عزیز بھٹی شہید ہسپتال کے علاوہ گرلز اور بوائز کالجوں کیلئے بھی ترقیاتی فنڈز جاری کیے جائیں گے گجرات میں سیوریج کے دیرینہ مسئلہ کے حل کیلئے بھی خصوصی فنڈز دئیے جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جلالپورجٹاں کے قریب تیز رفتار کالج وین الٹ گئی ،ایک طالبہ ہلاک
گجرات ( جی پی آئی ) جلالپورجٹاں کے قریب تیز رفتار کالج وین الٹ گئی ایک طالبہ ہلاک 7 شدید زخمی ہو گئیں گذشتہ روز موضع بھراج کے قریب کالج وین نمبری ایل زیڈ آر 3369 جلالپورجٹاں سے طالبات کو لے کر کالج چھوڑنے جا رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجہ میں طالبہ سحرش نواز سکنہ کڑیانوالہ موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ وین سوار 7 طالبات شدید زخمی ہو گئیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے صدر پولیس جلالپورجٹاں نے وین قبضہ میں لے کر ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پولیس نے دوران ناکہ بندی خاتون کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ڈیڑھ کلو گرام چرس برآمد کر لی
گجرات ( جی پی آئی ) پولیس نے دوران ناکہ بندی خاتون کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ڈیڑھ کلو گرام چرس برآمد کر لی ہے گذشتہ روز پولیس چوکی شاہین نے شاہین چوک گجرات میں ناکہ بندی کی ہوئی تھی کہ راولپنڈی سے آنے والی بس میں سوار خاتون بساء گل خان سکنہ پشاور کی تلاشی لی گئی تو اس کے قبضہ سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کر کے ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ایم این اے حمزہ شہباز شریف آج یکم اکتوبر کو گجرات آئیں گے
گجرات ( جی پی آئی ) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ایم این اے حمزہ شہباز شریف آج یکم اکتوبر کو گجرات آئیں گے وہ یونیورسٹی آف گجرات میں خطاب کریں گے اور مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت سے ملاقات کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں چنگ چی رکشہ نے سائیکل سوار کو ٹکر مار کر شدید زخمی کر دیا
گجرات ( جی پی آئی ) گجرات میں چنگ چی رکشہ نے سائیکل سوار کو ٹکر مار کر شدید زخمی کر دیا گذشتہ روز شاہین چوک کے قریب تیز رفتار چنگ چی رکشہ بے قابو ہو کر سائیکل سے جا ٹکرایا جس سے سائیکل سوار شخص محمد فیاض شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے پولیس نے چنگ چی رکشہ ڈرائیور تنویر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹانڈہ میں ایس ڈی او اور لائن سپرنٹنڈنٹ کی کرپشن کے خلاف سینکڑوں لوگوں کا شدید احتجاج
گجرات ( جی پی آئی ) ٹانڈہ میں ایس ڈی او اور لائن سپرنٹنڈنٹ کی کرپشن کے خلاف سینکڑوں لوگوں کا شدید احتجاج گذشتہ روز ٹانڈہ کے رہائشی سینکڑوں افراد نے واپڈا کے ایس ڈی او اور لائن سپرنٹنڈنٹ عمران کی کرپشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کے فوری تبادلہ کا مطالبہ کیا لوگوں کا کہنا ہے کہ دونوں نے واپڈا کا لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر کے فروخت کر دیا تھا جس پر دونوں معطل ہو گئے بعد ازاں سفارش پر دوبارہ بحال ہو کر کرپشن شروع کر دی لائن سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ مخالفین کے اکسانے پر ہمارے خلاف مظاہرہ کرایا گیا ہم کسی کرپشن میں ملوث نہیں ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میونسپل ماڈل ہائی سکول گجرات کی 90 ڈیلی ویجز لیڈی ٹیچرز کو بغیر نوٹس دئیے فارغ کر دیا گیا
گجرات ( جی پی آئی ) میونسپل ماڈل ہائی سکول گجرات کی 90 ڈیلی ویجز لیڈی ٹیچرز کو بغیر نوٹس دئیے فارغ کر دیا گیا فارغ ہونے والی ٹیچروں اور سکول کے طلباء و طالبات نے ڈی سی او آفس جا کر احتجاجی مظاہرہ کیا جیل روڈ پر واقع میونسپل ماڈل ہائی سکول کی انتظامیہ نے بغیر نوٹس دئیے ڈیلی ویجز پر ٹیچنگ کرنے والی 90 ٹیچرز کو فوری طور پر نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا ہے جس پر لیڈی ٹیچرز اور سکول کے طلباء و طالبات نے ڈی سی او آفس جا کر شدید احتجاج کیا اور کہا کہ آج ہمیں دوبارہ نوکریوں پر بحال نہ کیا گیا تو ہم مزید احتجاج کریں گی ٹیچرز کا کہنا تھا کہ ہمیں سکول میں کام کرتے ہوئے 15 سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے مگر ہمیں مستقل نہیں کیا گیا اتنی بڑی تعداد میں سکول سے ٹیچرز کو فارغ کئے جانے سے زیر تعلیم بچوں کی تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہونے کا اندیشہ پیدا ہو گیا ہے سکول انتظامیہ نے بتایا کہ حکومت پنجاب نے ڈیلی ویجز ٹیچرز کو فارغ کرنے کے احکامات جاری کئے تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محکمہ سوئی گیس کا دفتر رحمان شہید روڈ سے اسٹیٹ لائف بلڈنگ جی ٹی روڈ گجرات پر منتقل ہو گیا
گجرات ( جی پی آئی ) محکمہ سوئی گیس کا دفتر رحمان شہید روڈ سے اسٹیٹ لائف بلڈنگ جی ٹی روڈ گجرات پر منتقل ہو گیا ہے شہری اپنے سائل اور کاموں کیلئے نئے دفتر میں حکام سے رابطہ کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں 5 سالہ بچہ 9 فٹ گہرے گندے نالے میں گر گیا دو گھنٹے بعد بچے کو زندہ نالہ سے نکال لیا گیا
گجرات ( جی پی آئی ) گجرات میں 5 سالہ بچہ 9 فٹ گہرے گندے نالے میں گر گیا دو گھنٹے بعد بچے کو زندہ نالہ سے نکال لیا گیا گذشتہ روز محلہ فیروز آباد کے رہائشی اقبال قریشی کا 5 سالہ پوتا اچانک گہرے نالے میں گر گیا تلاش کے بعد بچے کو زندہ نالے سے نکال لیا گیا اور اسے طبی امداد کیلئے پرائیوٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا گذشتہ روز بارش اور سیوریج کی بندش سے پانی محلے میں کھڑا ہونے سے کمسن بچہ نالہ میں جا
گرا اہل علاقہ نے ڈی سی او گجرات آصف بلال لودھی سے نالہ مکمل طور پر بند کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈسٹرکٹ بار کلرک ایسوسی ایشن کے انتخابات میں فرینڈز گروپ کے تمام پینل نے کامیابی حاصل کر لی
گجرات (جی پی آئی ) ڈسٹرکٹ بار کلرک ایسوسی ایشن کے انتخابات میں فرینڈز گروپ کے تمام پینل نے کامیابی حاصل کر لی راجہ ریاض گروپ کوئی نشست نہ جیت سکا فرینڈز گروپ کے ملک ظفر اقبال 126 ووٹ حاصل کر کے صدر غلام مصطفی 126 ووٹ حاصل کر کے نائب صدر جہانگیر عادل 127 ووٹ حاصل کر کے جنرل سیکرٹری محمد لطیف 102 ووٹ حاصل کر کے جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہو گئے جبکہ مجلس عاملہ کے نومنتخب عہدیداروں میں چوہدری مدثر جھنڈے وال 93 ندیم 108 اور علی رضا بٹ 69 ووٹ حاصل کر کے مجلس عاملہ کے ارکان منتخب ہو گئے ہیں جبکہ فنانس سیکرٹری کے عہدے پر صائم اقبال بٹ بلامقابلہ منتخب ہو چکے ہیں الیکشن میں راجہ ریاض گروپ کوئی سیٹ نہیں جیت سکا۔

Share this:
Tags:
gujarat leaders news خبریں راہنمائوں عوامی حلقوں گجرات
Imtiaz Ali Shakir
Previous Post جنت سے کم نہیں
Next Post اضلاع کی خبریں 30.09.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close