Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 26/2/2014

February 27, 2014 0 1 min read

سٹیزن فرنٹ کا مقصد عوام کی فلاح و بہبود ہے ، عوامی مسائل کے حل کیلئے بھرپور طریقہ سے اقدامات کیے جا رہے ہیں
گجرات (جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ کا مقصد عوام کی فلاح و بہبود ہے ، عوامی مسائل کے حل کیلئے بھرپور طریقہ سے اقدامات کیے جا رہے ہیں ، ان خیالات کا اظہار سٹی صدر سٹیزن فرنٹ شیخ عرفان پرویز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوںنے کہا کہ اگر ٹیم ورک کے ساتھ کام کیا جائے تو تمام مسائل حل ہو سکتے ہیں ، اور ہم عوامی مسائل کے حل کو ترجیح دیتے ہیں ، عوامی مسائل کی نشاندہی ہماری اولین ترجیح ہے ، انہوں نے کہا کہ سٹیزن فرنٹ کے تمام ممبران ٹیم ورک پر یقین رکھتے ہیں ، یہی وجہ ہے کہ سٹیزن فرنٹ نے ہمیشہ کامیابی حاصل کی ہے ، صدر علی ابرار جوڑا کی سربراہی میں سٹیزن فرنٹ نے گزشتہ دنوں سانحہ منگوال میں شہید ہونے والی ٹیچر سمیعہ نورین کو شان گجرات ایوارڈ دیا اور ہم اسی طرح آئندہ بھی ایسی شخصیات کو خراج تحسین پیش کرتے رہینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسینیہ ٹرسٹ ملت تشیع کا مرکز ہے جس میں شیعانِ حیدر کرار کی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات کیے جاتے ہیں
گجرات (جی پی آئی) حسینیہ ٹرسٹ ملت تشیع کا مرکز ہے جس میں شیعانِ حیدر کرار کی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات کیے جاتے ہیں ، تمام ممبران اپنی مدد آپ کے تحت اس مشن کو آگے بڑھا رہے ہیں ، ان خیالات کا اظہار جنرل سیکرٹری حسینیہ ٹرسٹ پروفیسر سرفراز حسین جعفری نے کیا وہ گزشتہ روز اپنے آفس میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ، انہوں نے کہا کہ حسینیہ ٹرسٹ اپنے نظام کے تحت کام کرتا ہے اور تمام ممبران اپنی کاوشیں ٹرسٹ کی بہتری کیلئے برئوے کار لاتے ہیں ، یتیم بچوں کی تعلیم و تربیت کو اولیت دی جاتی ہے تا کہ وہ معاشرے کا مثبت شہری بن سکیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نارمل سکول کے سامنے گندگی کے انبار ٹی ایم اے کی ناقص کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں
گجرات (جی پی آئی) نارمل سکول کے سامنے گندگی کے انبار ٹی ایم اے کی ناقص کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں ، حکومت اپنی تمام تر کاوشوں کے باوجود گندے کے انبار پر قابو پانے میں ناکام رہی ہے ، ایلیمنٹری ٹیچرز کا مرکزی ادارہ بھی اسی جگہ پر واقعہ ہے ، ٹی ایم اے کو چاہیے کہ وہ فوری طور پر صفائی کا بہتر انتظام کرے اور گندگی کے انباروں کو تلف کیا جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سیاسی سماجی شخصیت رئیس اعظم صابووال الحاج خان ملک کے بھانجے چوہدری علی اعظم
گجرات (جی پی آئی) ممتاز سیاسی سماجی شخصیت رئیس اعظم صابووال الحاج خان ملک کے بھانجے چوہدری علی اعظم اور چوہدری بلال کی دعوت ولیمہ قصر نور میرج ہال میں منعقد ہوئی ، جس میں ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، جن میں رئیس اعظم چوہدری عدنان ظفر چیئرمین ، چوہدری وقاص ، چوہدری وقار عادووال ، چوہدری وقاص خالد ، چوہدری مدثر اعظم ، چوہدری عباس خالد ، چوہدری جابر ولایت آف سنگرانا ، چوہدری وسیم بہادر شاہ پور ، چوہدری بلال ، چوہدری غلام قادری نتھووال ، چوہدری ضیاء اللہ عرف فوجی ، چوہدری مہدی خاں صابووال ، چوہدری وقاص ، چوہدری لکی عباس ، چوہدری نادر خاں ، چوہدری ساجد چھنی ، چوہدری ولایت اویس ڈوئیاں ، ملک عادل ، قربان ، چوہدری افتخار و دیگر اہم شخصیات کی کثیر تعداد موجود تھی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز شخصیات نے ممتاز سماجی شخصیت مہر مشتاق سابق نائب ناظم کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی ہے
گجرات (جی پی آئی) ممتاز شخصیات نے ممتاز سماجی شخصیت مہر مشتاق سابق نائب ناظم کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی ہے ،مبارک باد پیش کرنے والوں میں حاجی اسلم جاوید آرائیں ، رانا مشرف علی ناز ، چوہدری عقیل مانڈا ، فیصل مجید اور مہر ممتاز شامل ہیں ، مبارک باد پیش کرنے والوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ہر کسی کو عمرہ و حج کی سعادت نصیب فرمائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز اپنے بیان میں انجمن تاجران شادیوال روڈ کے انتخابات
گجرات (جی پی آئی)ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز اپنے بیان میں انجمن تاجران شادیوال روڈ کے انتخابات میں ممتاز صحافی صہیب سرور کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ صہیب سرور اپنی صلاحتیں تاجر برادری کے مسائل کے حل کیلئے صرف کریں گے اور تاجر برادری کو ہر ممکن سہولیات فراہم کریں گے ، ہم صہیب سرور کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تاریخ پیدائش و تاریخ وفات کے لیٹ اندراج کے سلسلہ میں لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
گجرات (جی پی آئی)تاریخ پیدائش و تاریخ وفات کے لیٹ اندراج کے سلسلہ میں لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی شخصیت صدر سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات شیخ عرفان پرویز اور جنرل سیکرٹری خاور بشیر بٹ نے مشترکہ بیان میں کیا ، انہوں نے کہا کہ سٹیزن فرنٹ اس عوامی مسیلہ کے حل کیلئے جلد ڈی سی او گجرات سے ملاقات کرے گی اور انہیں اس عوامی مسئلہ کے بارے میں آگاہ کیاجائیگا ، انہو ں نے کہا کہ سٹیزن فرنٹ عوامی مسائل کی نشاندہی کیلئے کوشاں ہے اور اپنی صلاحتیں ان مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے برئوے کار لائے گی اور انہوں نے کہا کہ ڈی سی او گجرات کو چاہیے کہ وہ فوری طور پر ایکشن لیں اور اس نظام کی بہتری کیلئے اقدامات کریں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
” انسانی زندگی کے بیانیہ میں فکشن اہم کردار ادا کرتی ہے۔ فکشن کی روایت ادب میں زمانہ
گجرات (جی پی آئی) ” انسانی زندگی کے بیانیہ میں فکشن اہم کردار ادا کرتی ہے۔ فکشن کی روایت ادب میں زمانہ ٔ قدیم سے جاری و ساری ہے۔ اردو ادب میں بھی فکشن کا اظہاریہ انسانیت کے غموں اور خوشیوں کو بیان کرنے میں بہت کامیاب رہا ہے۔ اردو ادب میں افسانہ و ناول کی ترقی کا سہرا بیسویں صدی کو جاتا ہے۔ بیسویں صدی میں انسانی ذہن اور سائنس نے جتنی ترقی کی شاید ہی کبھی کی ہو۔ اردو ادب میں فکشن کی کئی اقسام پائی جاتی ہیں مثلاً رومانویت ، ترقی پسندی ، فطرت نگاری اور جدیدیت وغیرہ۔ ادب میں وہی ادیب زندہ رہتے ہیں جو اپنی لازوال تحریروں کے ذ ریعے اپنی شناخت بناتے ہیں۔ ادب میں ندرت اور نیا پن اہم کردار ادا کرتا ہے۔ افسانہ و ناول ایسی اصناف ہیں جن کے ذریعے آپ سیاسی ، سماجی ، معاشی اور نفسیاتی الجھنوں کا بیا ن بہت واضح طریقہ سے کر سکتے ہیں۔ یونیورسٹی آف گجرات نے مرکز برائے السنہ و علوم ترجمہ قائم کر کے پاکستان کی قومی و علاقائی زبانوں کیلئے ترقی کی ایک نئی راہ کھول دی ہے” ان خیالات کا اظہار اردو زبان کے صاحب طرز ادیب ، افسانہ نگار اور ناولسٹ پروفیسر ڈاکٹر مرزا حامد بیگ نے جامعہ گجرات کے مرکز برائے السنہ و علوم ترجمہ کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار ” اردو میں افسانہ و ناول نگاری کی روایت ” کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔یہاں پر یہ بات یاد رہے کہ جامعہ گجرات کے مرکز السنہ و علوم ترجمہ نے ترجمہ اور تخلیقی تحریر کے حوالہ سے توسیعی لیکچروں کا ایک سلسلہ شروع کر رکھا ہے جس کے تحت ملک بھر سے نامور سکالرز کو مختلف موضوعات پر دعوت خطاب دی جاتی ہے۔ ان توسیعی لیکچروں کا مقصد طلبا و طالبات میں زبان و ادب کے حوالہ سے ایک ایسا شعور و آگہی پیدا کرنا ہے جو ان کی تخلیقی صلاحیتوںکو بہتر طریقہ سے اجا گر کرنے میں مدد دے۔ پروفیسر ڈاکٹر مرزا حامد بیگ نے اردو زبان میں افسانہ و ناول نگاری کے پس منظر و پیش منظر پر بہت تفصیل سے روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اردو نثر میں قصہ لکھنے کی روایت بہت پرانی ہے۔ انسان ازل سے ہی کہانی سننے اور سنانے کا شائق رہا ہے۔کہانیوں اور داستانوں میں ہمیں انسانی فطرت کی کئی شکلیں ملتی ہیں ۔ اردو نثر میں بہت سے تجربات کئے گئے اور یہ سلسلہ ابھی جاری و ساری ہے۔ اردو میں فکشن کی ابتدا رومانویت سے ہوئی مگر ترقی پسند تحریک کے زیر اثر ہمارے فکشن نگاروں نے حقیقی زندگی کو اپنے افسانوں اور ناولوں میں بیان کرنا شروع کیا۔ کرداروں کے حوالہ سے بھی اردو فکشن میں رنگا رنگ کردار پائے جاتے ہیں۔ جدیدیت نے اردو فکشن کو اظہارکے نئے پیراؤں سے روشناس کیا۔ تراجم کے حوالہ سے انھوں نے کہا کہ ادبی ترجمہ ایک مشکل فن ہے۔ ادبی ترجمہ کرتے وقت دونوں زبانوں کی نزاکتوں کو ملحوظ خاطر رکھنا ضروری ہے۔ اردو فکشن کی تاریخ میں ترجمہ کا دور نہایت اہم ہے ۔ کئی ادیبوں نے اپنی شناخت صرف مترجم کے طور پر قائم کی ۔ اردو زبان میں دنیا بھر کی زبانوں سے فکشن کو ترجمہ کیا گیا۔ مرکز السنہ و علوم ترجمہ کے سر پرست ایمبیسیڈر توحید احمد نے اپنے افتتاحیہ کلمات میں کہا کہ زبانوں کی ترقی و ترویج کسی بھی معاشرہ میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ زبان ایک بہت بڑی طاقت ہے ۔ کسی بھی زبان کا اسلوب اس وقت جدید خطوط پر استوار ہوتا ہے جب مختلف زبانوں سے علمی و ادبی تراجم کے ذریعے اسکی آبیاری کی جائے۔ جامعہ گجرات کے مرکز السنہ کا مقصد ایسے ماہرین پیدا کرنا ہے۔ جو تراجم کے ذریعے زبان کی علمی نشوونما کا بندو بست کریں۔ مرکز السنہ کے کوار ڈینیٹر غلام علی نے مہمانوں اور شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد نظام الدین کے وژن کے مطابق مرکز السنہ و علوم ترجمہ نے توسیعی خطبات کا جو سلسلہ شروع کر رکھا ہے وہ ہمارے طلبا و طالبات کیلئے صحیح معنوں میں فائدہ مند ثابت ہو رہا ہے۔ ان توسیعی خطبات کے سلسلہ جات میں ملک بھر سے اپنے اپنے موضوع پر متبحر علمی شخصیات جامعہ گجرات میں تشریف لا کر طلباو طالبات کے اذہان کو منور کر رہی ہیں۔ تقریب کی نظامت کے کے فرائض مرکز کے طالب علم اور انگریزی کے استاد راشد اللہ بٹ نے سر انجام دیئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سالانہ چوتھی صنعتی نمائش کا شاندار افتتاح ڈی سی او گجرات آصف بلال لودھی، ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد، صدر شاہین گروپ حاجی ناصر محمو
گجرات (جی پی آئی) گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سالانہ چوتھی صنعتی نمائش کا شاندار افتتاح ڈی سی او گجرات آصف بلال لودھی، ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد، صدر شاہین گروپ حاجی ناصر محمود، اور ایم پی اے حاجی عمران ظفر نے اپنے دست مبارک سے کیا مہمانوں کا استقبال صدر گجرات چیمبر طارق بلال ملک ، سنیئر نائب صدر آصف رضا نقوی، نائب صدر سید ضیغم عباس شاہ، سابق صدور حاجی عرفان یوسف، عدنان اقبال مکی ، جاوید بٹ، ناصر جاوید بٹ، میاں اکمل ، راجہ طاہر شیر، قاسم امجد ترہنگی، مرزا محمد وقاص، علی اکر م فاروقی، ثناء اللہ بٹ، احمد حسن مٹو و دیگر ایگزیکٹو ممبران اور شاہین گروپ کی قیادت نے کیامہمانان گرامیوں کو سٹالز کا وزٹ کروایا گیا اور مختلف صنعتکاروں کی طرف سے تحائف بھی دئیے گئے ڈی سی او گجرات آصف بلال لودھی نے گجرا ت چیمبر کی صنعتی نمائش کو گجرات کی انڈسٹری اور تاجر برادری کیلئے ترقی کا زینہ قرار دیا ۔اور کہا کہ موجودہ حالات میں صنعتی نمائش کا انعقاد گجرات چیمبر کا بڑا کارنامہ ہے گجرات کی فین، فرنیچر، پی وی سی ، سرامکس ، کارپٹ انڈسٹری کو اس صنعتی نمائش میں مزید پذیرائی حاصل ہو گی اور گجرات کی انڈسٹری کومزید فروغ حاصل ہو گا انہوں نے کہا کہ گجرات کے صنعتکار دنیا بھر میں اپنی مصنوعات ایکسپورٹ کر کے ملک بھر اور خصوصاً گجرات کا نام روشن کر رہے ہیں ضلعی انتظامیہ چیمبر کے ساتھ ہے اور گجرات کی انڈسٹری کے مسائل حل کرنے میں ہم مکمل تعاون کرینگے، ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے صنعتی نماش کو گجرات کا سالانہ میگا ایونٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ صنعتی نمائش سے گجرات کی انڈسٹری کی ترقی کے مزید مواقع کھلیں گے انہوں نے کہا کہ گجرات چیمبر نے ظہور الٰہی اسٹیڈیم میں صنعتی میلہ سجا دیا ہے۔ صنعتی نمائش نہ ہونے کی افواہیں بھی آج دم توڑ گئی ہیں گجرات پولیس اس ایونٹ کو خراب نہیں ہونے دے گی اور سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ڈی ایس پی صاحبان کی اس نمائش میں ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں جو کہ تین مارچ تک صنعتی نمائش میں سکیورٹی کے انتظامات خود دیکھیں گے انہوں نے کہا کہ گجرات چیمبر کے عہدیداران ممبران خراج تحسین کے مستحق ہیں حاجی ناصر محمود نے کہا کہ شاہین گروپ گجرات چیمبر کی سطح پرگجرات انڈسٹری کی ترقی اوربزنس کے فروغ کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا گجرات چیمبر کی صنعتی نمائش ایک میگا ایونٹ بن چکی ہے اور انشاء اللہ تعالی گجرات کے صنعتکاروں ، تاجروں کے ساتھ ملکر اس ایونٹ کو جاری رکھیں گے ایم پی اے حاجی ناصر محمود نے اپنے خطاب میں صدر گجرات چیمبر طارق بلال ملک، آصف رضا نقوی، سنیئر نائب صدر اور چیئر مین صنعتی نمائش کمیٹی ناصرجاوید بٹ اور ان کی ٹیم کو کامیاب صنعتی نمائش کے انعقاد پر مبارکباد اور خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ صنعتی نمائش اہل گجرات کیلئے ایک خوبصورت تحفہ ہے جہاں عوام ایک ہی چھت تلے خریداری بھی کر سکیں گے اور انہیں تفریح کا خوبصورت موقع بھی میسر ہو گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نئی سبزی منڈی جی ٹی روڈ گجرات میں غیر قانونی سبزی منڈی میں بولی دینے والے آڑھتیو ں کو منع کرنے
گجرات (جی پی آئی) نئی سبزی منڈی جی ٹی روڈ گجرات میں غیر قانونی سبزی منڈی میں بولی دینے والے آڑھتیو ں کو منع کرنے پر ن لیگ کے رہنمائوں نے ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی اور سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی کو دھکے اور گندی گالیاں دیکر سبزی منڈی سے نکال دیا ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی اور سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی وفد کے ہمراہ ڈی سی او کے پاس پیش ہوگئے ضلع بھر کے ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی اور سیکرٹری مارکیٹ کمیٹیوں نے احتجاجا کام کرنا بند کردیا تفصیلا ت کے مطابق چند روز قبل جی ٹی روڈ پر قائم ہونیوالی سبزی منڈی افتتاح کے بعد ہی تعطل کا شکار ہوگئی نئی سبزی منڈی گجرات میں آڑھتیوں کیلئے دو فیز بنائے گئے تھے لیکن ن لیگ گجرات کے رہنماء سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود ‘سابق ایڈمنسٹریٹر کمیٹی ذوالفقار اسلم پہلوان نے آڑھتیوں کیساتھ ملی بھگت کرکے نئی سبزی منڈی کیساتھ ہی ایک غیر قانونی سبزی منڈی قائم کرلی ہے جہاں گزشتہ روز صبح کے وقت غیر قانونی بنائی گئی سبزی منڈی میں آڑھتیوں کو بولیاں لگانے سے منع کرنے پر سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی غضنفر طاہر شیخ اور اس کے عملہ کو مسلم لیگ ن کے ضلعی رہنمائوں حاجی ناصر محمود ‘ذوالفقار اسلم پہلوان اور دیگر نے دھکے دیتے ہوئے اسے گندگی گالیا ں دیں اور کہا کہ اگر تم نے ہمارے کام میں کوئی مداخلت کی تو تمہاری ٹانگیں توڑ دینگے اس واقع کے بعد ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی عبدالرحمن اور سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی غضنفر طاہر شیخ نے اس واقع کا نوٹس لینے کیلئے ڈی سی او گجرات آصف بلال لودھی کو آگاہ کیا اور بتایا کہ بغیر لائسنس اور بغیر دکان کسی آڑھتی کو سبزی منڈی میں کام کرنے کی اجازت نہ ہے جب تک یہ دونوں چیزیں آڑھتی کے پاس نہ ہوں جس پر ڈی سی او گجرات نے تمام معاملات کو حل کرنے کیلئے ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی او ر سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی کو یقین دلایا کہ کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہوگی اور زیادتی کا ازالہ کیا جائیگا میں خود سبزی منڈی میں جاکر غیر قانونی بننے والی منڈی کے بارے میں آڑھتیوں سے پوچھ کچھ کرونگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ کے نواحی گائوں بہورچھ میں دن دیہاڑے مسلح ڈکیتی کی واردات کے دوران 15لاکھ روپے کی نقدی
گجرات (جی پی آئی) کوٹلہ کے نواحی گائوں بہورچھ میں دن دیہاڑے مسلح ڈکیتی کی واردات کے دوران 15لاکھ روپے کی نقدی و زیورات لوٹ لئے گئے ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ‘بتایا گیا ہے کہ بہورچھ کے رہائشی جاوید اشرف کے گھر میں نا معلوم مسلح ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر اہل خانہ سے پندرہ لاکھ روپے کی نقدی اور زیورات لوٹ لئے اور فرا ر ہوگئے ڈاکو جاتی دفعہ اہل خانہ کو ایک کمرہ میں بند کر گئے پولیس ککرالی نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) جی ٹی ایس چوک گجرات میں شارٹ سرکٹ کے باعث ٹرک میں اچانک آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں ٹرک کا ہزاروں روپے کا نقصان ہوگیا تاہم آگ پر علاقہ کے لوگوں نے قابو پا لیا ٹرک ڈرائیور نے دوڑ کر اپنی جان بچائی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جلالپورجٹاں میں گھریلو تنازعہ پر ایک 35سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں خود کشی کرلی بتایا گیا ہے
گجرات (جی پی آئی) جلالپورجٹاں میں گھریلو تنازعہ پر ایک 35سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں خود کشی کرلی بتایا گیا ہے کہ جلالپورجٹاں کے رہائشی الیاس اسد کا کسی بات پر اپنے گھر والوں سے جھگڑ ا ہوگیا جس پر اس نے دلبرداشتہ ہوکر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) جائز تعلقات کا شاخسانہ ‘ماموں نے فائرنگ کرکے بھانجے کو زخمی کردیا بتایا گیا ہے کہ بزرگووال کے رہائشی خادم حسین نے اپنے سگے بھانجے عمران علی کو اپنی بیوی کیساتھ ناجائز تعلقات کے شک پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا ککرالی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پولیس کی ناکامی یا پھر ڈاکوئوں کی دلیری ‘تھانہ ککرالی کی حدود میں ایک ہفتہ کے دوران ڈکیتی
گجرات (جی پی آئی) پولیس کی ناکامی یا پھر ڈاکوئوں کی دلیری ‘تھانہ ککرالی کی حدود میں ایک ہفتہ کے دوران ڈکیتی کی دو وارداتوں میں نا معلوم مسلح ڈاکو متعد د افراد سے 17لاکھ روپے نقدی جبکہ دو افراد کو قتل کرکے چار موٹرسائیکل 125چوری کرکے فرار ہوگئے ہیں یاد رہے کہ ککرالی پولیس نے ابھی تک ان وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار نہیں کیا جس کی وجہ سے علاقہ کے لوگ عدم تحفظ کا شکار ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹی ایم اے گجرات کے اعلیٰ حکام کی نا اہلی کی وجہ سے لاکھوں روپے مالیت کی گاڑیاں مناسب دیکھ
گجرات (جی پی آئی) ٹی ایم اے گجرات کے اعلیٰ حکام کی نا اہلی کی وجہ سے لاکھوں روپے مالیت کی گاڑیاں مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے ناکارہ ہوچکی ہے جس کیو جہ سے شہر بھر میں صفائی کے نظام کو بہتر بنانے میں ٹی ایم اے گجرات کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ٹی ایم اے گجرات میں کھڑی ہوئی ناکارہ ٹریکٹر ٹرالیاں ‘مزدا’ٹرک اور پیٹر انجن ‘ڈیواڈرکی صفائی کرنیوالی مشین عرصہ دراز سے خراب پڑی ہیں اور ان کی مرمت کے فرضی بل نکلوا کر ٹی ایم اے گجرات کو لاکھوں روپے کی پھکی دی جارہی ہے اس سلسلہ میں منتخب عوامی نمائندے اور ضلعی انتظامیہ بھی خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہے ہیں شہریوں نے اعلیٰ حکام سے فوری کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Share this:
Tags:
gujarat news اقدامات خبریں سٹیزن فرنٹ فلاح و بہبود گجرات مسائل مقصد
Syed Arif Noonari
Previous Post طالبان کے خلاف فوجی کاروائی
Next Post سپلا کا احتجاج جاری، سندھ بھر کے کالجز میں تدریسی عمل معطل
Protests

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close