Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

طالبان کے خلاف فوجی کاروائی

February 27, 2014February 27, 2014 0 1 min read
Syed Arif Noonari
Taliban
Taliban

طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنا اگرچہ ملک کے استحکام اور خوشحالی کیلئے بہت ضروری ہے۔ لیکن حکومت کی تمام تر کوششوں کے باوجود طالبان حکومت کی پہنچ سے باہر نظر آرہا ہے ہیں اور مذاکرات کا عمل شروع ہونے کے باوجود نتائج صفراور بے نتیجہ لگتے ہیں دیکھنا یہ ہے کہ طالبان کی چھتری کو کیسے سر سے ہٹایا جا سکتاہے۔ طالبان کے خلاف فوجی کارروائی شروع ہوتے ہی ایک بار پھر ملٹری ایکشن کے حوالے سے بے یقینی کی فضا پیدا کی جا رہی ہے۔ ایک طرف طالبان فضائی حملوں میں نقصان اٹھانے کے باوجود بم دھماکے کر رہے ہیں لیکن ان کے ہمدرد اس جنگ کو پاکستان کی تباہی قرار دینے سے گریز نہیں کرتے۔ آج طالبان لیڈر عصت اللہ شاہین کی ہلاکت کے بعد یہ بحث مزید الجھائی جائے گی۔اس دوران تحریک انصاف نے فوجی کارروائی کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے عمران خان کا یہ بیان بھی نہایت مناسب ہے کہ طالبان مذاکرات کو کامیاب کروانے کے لئے فوری طور پر جنگ بندی کا اعلان کریں۔

عمران خان کا یہ بیان مولانا سمیع الحق اور دیگر طالبان نواز عناصر کے اس مؤقف سے بالکل مختلف ہے کہ حکومت پاکستان اور طالبان مشترکہ طور پر جنگ بندی کا اعلان کریں۔ یہ عناصر حکومت کے ہاتھ باندھ کر یہ تماشہ دیکھنے میں کوئی ہرج محسوس نہیں کرتے کہ طالبان سکیورٹی فورسز پر حملے کرتے رہیں اور ان کے اہلکاروں کو نشانہ بناتے رہے ہیں۔ یہ بات پاکستان کی سیاسی تاریخ میں المناک باب کا اضافہ ہے کہ جماعت اسلامی اور مولانا سمیع الحق کا گروہ طالبان کی چیرہ دستیوں کے باوجود ان کے لئے ہمدردی کے جذبات ابھارنے کی کوششوں میں لگا ہے۔

اس صورتحال میں عمران خان کا دو ٹوک مؤقف مین اسٹریم سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی کا سبب بن سکتا ہے۔ عمران خان نے ایک طرف فوجی کارروائی کو مسترد کرنے سے گریز کیا ہے تو دوسری طرف انہوں نے طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ فوری جنگ بندی کا اعلان کریں۔ اس طرح انہوں نے اس اصول کو تسلیم کیا ہے کہ سرکش عناصر طالبان ہی ہیں جو ملک کے آئین اور قوانین کو روندتے ہوئے پاکستان کے عوام اور افواج کے خلاف برسر پیکار ہیں۔ اس طرح انہوں نے اس دلیل کو مسترد کر دیا ہے کہ جنگ کا آغاز حکومت پاکستان کی طرف سے کیا گیا تھا اس لئے جنگ بندی میں بھی اسے ہی پہل کرنا ہو گی۔

عمران خان کا یہ مؤقف طالبان کے لئے حالیہ ہفتوں میں سب سے بڑا سیاسی دھچکہ ثابت ہو سکتا ہے۔ تحریک انصاف نے ڈرون حملوں کے خلاف سخت گیر مؤقف اختیار کرتے ہوئے مسلسل طالبان کی حمایت کی تھی۔ تاہم طالبان کے کوتاہ نظر قائدین اس غیر متوقع سیاسی حمایت کی اہمیت اور قدر و قیمت کا اندازہ نہیں کر سکے اور انہوں نے مذاکرات کو مذاق بنا لیا اور اس دوران دہشت گرد حملے بھی جاری رکھے۔ اسی رویہ کی وجہ سے تحریک انصاف کی قیادت کو طالبان کے لئے اپنی غیر مشروط حمایت پر نظر ثانی کرنا پڑی ہے۔اس کے ساتھ ہی متحدہ قومی موومنٹ نے کل کراچی میں افواج پاکستان اور سکیورٹی فورسز کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ریلی کا اہتمام کیا۔ تحریک کے قائد الطاف حسین نے اس ریلی سے خطاب کرتے ہوئے قبائلی علاقوں میں افواج پاکستان کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا بچہ بچہ اس جنگ میں فوج کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ انہوں نے طالبان کے خطرہ سے آگاہ کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ اس مرحلہ پر جو عناصر طالبان کی حمایت کر رہے ہیں وہ دراصل ملک سے غداری کے مرتکب ہو رہے ہیں۔

Maulana Sami ul Haq, Prof Ibrahim
Maulana Sami ul Haq, Prof Ibrahim

اس دوران طالبان کی طرف سے مذاکرات کے لئے دبائو ڈالنے کی کوششیں بھی دیکھنے میں آئی ہیں۔ ان کے نمائندے مولانا سمیع الحق اور پروفیسر ابراہیم خان مسلسل فوجی کارروائی بند کرنے اور مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی صدا بلند کر رہے ہیں۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ اس دوران طالبان کی طرف سے جو بم دھماکے ہو رہے ہیں طالبان کے نمائندے انہیں اہمیت دینے یا مسترد کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔ طالبان نے کل کوہاٹ میں پولیس لائنز کے قریب دھماکہ کیا جس میں درجن بھر سے زائد لوگ جاں بحق ہوئے۔ آج بھی پشاور میں ایرانی قونصلیٹ کے قریب ایف سی چیک پوسٹ پر خود کش حملہ کیا گیا جس میں دو ایف سی اہلکار جاں بحق ہوئے۔ تاہم آج کا سب سے اہم واقعہ طالبان کے اہم رہنما عصمت اللہ شاہین کی ہلاکت ہے۔ ان پر میران شاہ کے قریب درگاہ منڈی میں نامعلوم افراد نے حملہ کیا اور فائرنگ کر کے عصمت اللہ اور اس کے تین ساتھیوں کو ہلاک کر دیا۔ ابھی یہ طے نہیں ہو سکا کہ یہ حملہ کن لوگوں نے کیا ہے۔ تاہم طالبان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے موجودہ غیر یقینی میں اس حملہ کو ان عناصر سے جوڑنے کی کوشش کی جائے گی جو طالبان کے ہمدردوں کے بقول مذاکرات کی کوشش ناکام بنانا چاہتے ہیں۔ یوں تو مولانا سمیع الحق جیسے لوگ اس کا الزام امریکہ و بھارت پر عائد کرنے کی سعی کرتے ہیں لیکن یہ بھی کہا جاتا ہے کہ طالبان کے اندر بعض انتہا پسند دھڑے بھی مذاکرات کے خلاف سرگرم ہیں۔ ان میں شمالی وزیرستان میں آباد ازبک انتہا پسند بھی شامل ہیں۔

ان حالات میں جبکہ فوج کی کارروائی سے طالبان کی صفوں میں کھلبلی مچی ہوئی ہے ، حکومت کی طرف سے ایک بار پھر مذاکرات کے مردہ بدن میں جان ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اصولی طور پر یہ بات قابل قبول ہے کہ طالبان جب جنگ بندی پر آمادہ ہو جائیں تو مذاکرات کے ذریعے معاملات طے کرنا ہی بہتر ہو گا۔ تاہم ایک ایسی صورتحال میں جبکہ حکومت مذاکرات کے لئے کئی ہفتے ضائع کر چکی ہے اور اس کی بار بار کوششوں کے باوجود طالبان نے سنجیدگی سے مذاکرات کی میز پر بیٹھنے اور بات چیت کے ذریعے معاملات طے کرنے کے جذبہ کو قبول نہیں کیا۔ ایک طرف ان کے نمائندے پاکستانی آئین اور شرعی قوانین کے حوالے سے غیر ضروری مباحث کو شروع کر رہے تھے تو دوسری طرف طالبان مسلسل حملے کرنے میں مشغول رہے۔ ایک ہفتہ قبل طالبان کے ایک گروہ نے تین سال قبل اغوا کئے گئے ایف سی کے 23 اہلکاروں کو اس وقت قتل کرنے کا اعلان کیا جب حکومت طالبان کے مطالبات پر سنجیدگی سے غور کرتے ہوئے متبادل تجاویز لانے والی تھی۔

اس طرح حکومت کو فوج کے ساتھ مشورہ کے بعد مذاکرات کو معطل کر کے فوج کو دفاعی کارروائی کا اختیار دینا پڑا۔ تاہم یہ ضروری ہے کہ حکومت فوج کو اپنی حکمت عملی کے مطابق کارروائی کرنے دے۔ اس معاملہ پر مختلف وزیروں اور مذاکراتی کمیٹی کے ارکان کی طرف سے غیر ضروری بیانات کی وجہ سے ایک بار پھر الجھنوں اور پیچیدگی میں اضافہ ہونے کا اندیشہ ہے۔ حکومت اب ایک سیاسی فیصلہ کر چکی ہے۔ اب اسے قوت ارادی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوج کو اپنا ایکشن مکمل کرنے کا موقع دینا چاہئے۔ اس دوران مضحکہ خیز سیاسی بیانات اور مذاکرات کے دعووں پر مبنی خواہشات کا اظہار بے وقت کی راگنی کے مترادف ہے۔ اس سے حکومت کی کمزوری کا اندازہ ہوتا ہے اور یہ پتہ چلتا ہے کہ معاملات پر اس کی گرفت مضبوط نہیں ہے۔ ماضی کی طرح اب بھی حکومت کا یہ رویہ شرپسند عناصر کے لئے حوصلہ افزائی کا سبب بنے گا۔سیاسی طور پر ایم کیو ایم اور تحریک انصاف جیسی دو مختلف الخیال جماعتیں فوجی ایکشن کے حوالے سے ایک ہی رویہ کا اظہار کر رہی ہیں۔ اس لئے حکومت کو بھی مضبوط سیاسی مؤقف اختیار کرتے ہوئے یہ واضح کرنا چاہئے کہ مذاکرات کے لئے ضروری ہے کہ طالبان مکمل جنگ بندی کا اعلان کریں اور اپنے کئے پر شرمندہ ہوں۔ حکومت اگر ایسا دو ٹوک مؤقف اختیار نہ کر سکی تو فوج کی کوششیں اور قربانیاں ضائع ہو سکتی ہیں۔

Syed Arif Noonari
Syed Arif Noonari

تحریر: سیدعارف نوناری
چیئرنگ کراس

Share this:
Tags:
political stir taliban خلاف سیاسی طالبان ہلچل
Previous Post گھٹن کے ماحول میں تفریحی تقریبات کے انعقاد سے امن ،محبت کے ساتھ ثقافت کو فروغ حاصل ہوگا۔ نشاط ضیاء قادری
Next Post گجرات کی خبریں 26/2/2014

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close