Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 5/10/2014

October 8, 2014 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

عید الاضحی کے موقع قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کی طرف سے ضلعی صدر شیعہ علماء کونسل سید الطاف عباس کاظمی

گجرات(جی پی آئی)عید الاضحی کے موقع قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کی طرف سے ضلعی صدر شیعہ علماء کونسل سید الطاف عباس کاظمی نے وفد کے ہمراہ موضع کوٹ قطب دین،جسوکی،جعفرکوٹ،نتھوکوٹ ودیگر علاقوں میں سیلاب سے متاثرہ ملت جعفریہ کے اراکین سے ملاقات کی اور انہیں قائد ملت جعفریہ کی طرف سے عید کے تحائف پیش کئے۔اور عید کی مبارک باد پیش کی اور دعاکی کہ خدا تعالی انہیں اس سانحہ کے بعد صبر کی توفیق عطافرمائے۔اور انہیں اپنے گھروں میں بحال کرے۔اس موقع پر ان کے ہمراہ رہنما ملت جعفریہ جواد حسین جعفری،وقار الحسن،غلام حسن بھی تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صدر شیعہ علما ء کونسل سید الطاف عباس کاظمی نے جواد حسین جعفری،وقارالحسن کے ہمراہ موضع

گجرات(جی پی آئی)صدر شیعہ علما ء کونسل سید الطاف عباس کاظمی نے جواد حسین جعفری،وقارالحسن کے ہمراہ موضع جسوکی میں سید پھل شاہ اور ان کے ساتھ شہید ہونے والے افراد کے الوحقین سے ملاقات کی اور عید کے تحائف پیش کئے اور قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد نقوی کی طرف سے نیک خواہشات کا پیغام دیا اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لئے دعاکی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عید الاضحی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی یاد گار ہے اور اسوئہ ابراہیمی جہاد فی سبیل اللہ اور محبت واطاعت الٰہی وقربانی

گجرات(جی پی آئی)عید الاضحی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی یاد گار ہے اور اسوئہ ابراہیمی جہاد فی سبیل اللہ اور محبت واطاعت الٰہی وقربانی سے عبارت ہے ۔اس موقع پر مسلمان ،اسوئہ خلیل پر عمل کرنے اور اپنی انفرادی واجتماعی زندگی میں نظام مصطفی کے نفاذ کا عہد کریں ،اِن خیالات کا اظہار عالمی تنظیم اہلسنت کے مرکزی امیر پیر محمد افضل قادری نے عید الاضحی کے موقع پر امت مسلمہ کو اپنا پیغام دیتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا: عید کے موقع پر دینی اور اخلاقی قیود سے آزاد ہو کر بے راہروی اور گناہوں کی بہتات کرنا، کفار کا طریقہ ہے جبکہ حضور نبی کریم ۖ نے عید کے موقع پر مسلمانوں کو عبادت اور خدمت خلق کی صورت میں خوشی کا اظہار کرنے کا حکم دیا ہے ۔انہوں نے کہا: اگر چہ قربانی دینے والے کیلئے قربانی کا گوشت کھا نا جائز ہے لیکن غلامان ِ مصطفی کو چاہیے کہ قربانی کا گوشت ایسے لوگوں میں تقسیم کریں جن کیلئے مہنگائی وغربت کی وجہ سے گوشت خریدنا سال بھر میسر نہیں ہوتا ۔صاحبزادہ پیر محمد افضل قادری نے اعلان کیا کہ عید الاضحی کے روز ”افضلیہ ویلفیئر فائونڈیشن ” نیک آباد ،کوٹ قطب دین ،ونی کی تارڑ اور دیگر مقامات پر وسیع پیمانے پر قربانی کا گوشت تقسیم کرے گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رانا مشرف علی ناز نے کہا کہ عیدا لاضحی حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی عظیم قربانی

گجرات ( جی پی آئی )رانا مشرف علی ناز نے کہا کہ عیدا لاضحی حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد دلاتی ہے کہ جنہوںنے اللہ کے ایک نیک و سچے بندے ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے اپنی ہرچیز اللہ کی راہ میں قربان کردی تھی،ان کی اس عظیم قربانی کویادگار بنانے کیلئے اللہ تعالیٰ نے قیامت تک ہر صاحب حیثیت پر حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی سنت قربانی کرنا لازمی قراردیا ہے۔انہوں نے آج عیدا لاضحی پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں مزید کہا کہ اللہ کو جانوروں کا گوشت اور خون درکار نہیں بلکہ وہ ھر چیز اللہ کی رہ میں قرباں کرنے کا جذبہ اوراپنے نیک بندے کی اطاعت وعاجزی کی ادا زیادہ پسند ہے۔عید قرباں ہمیں وہ بھولا ہوا سبق یاد دلاتی ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اطاعت گذاری اورقربانی والے جذبہ کو یاد کرتے ہوئے ہمیں نہ صرف اپنی انا پرستی اور خواہشات نفس سمیت ھرچیز کوقربان کرکے اپنی پوری زندگی کواللہ تعالیٰ کی مکمل اطاعت اور بندگی رب میں گذارتے ہوئے اللہ کے دین کی سربلندی اور کامرانی کیلئے تمام اقوام اور مذاہب کیلئے ایک مثالی مسلمان بن جائیں تاکہ اس دنیا میںاللہ کا دین غالب ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکمرانوں نے انشاء اللہ جانا ہے، بحران جلد حل ہو گا: چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی کی آصف زرداری سے ملاقات
گجرات(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم سینیٹر چودھری شجاعت حسین اور سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ عوام پریشان نہ ہوں، موجودہ حکمرانوں نے انشاء اللہ جانا ہی ہے، ملک میں موجود بحران ختم ہو جائے گا اور جلد ہی تمام مسائل کا کوئی حل نکل آئے گا، پاکستان کی سیاسی و اقتصادی صورتحال پر آصف علی زرداری بہت فکرمند ہیں جیسا کہ پاکستان کے صنعتکاروں، تاجروں، محنت کشوں، کسانوں، ڈاکٹروں اور اساتذہ سمیت ہر طبقہ پریشانی میں مبتلا ہے، ہم بھی چاہتے ہیں کہ حالات بہتر ہوں، حمزہ شہباز کے منہ میں غلط باتیں ڈال کر غلط تربیت کرنے والے ان کے بڑے بھی یاد رکھیں کہ ہم بہت کچھ میڈیا کے سامنے لا سکتے ہیں، عیدالاضحی ہم متاثرین سیلاب کے ساتھ منائیں گے اور وہیں قربانی کر کے گوشت تقسیم کریں گے جس کے بعد چودھری شجاعت حسین ڈاکٹر طاہرالقادری کے ہمراہ دھرنے میں عید منائیں گے۔ وہ سابق صدر مملکت اور پیپلزپارٹی کے رہنما آصف علی زرداری کے ظہرانہ میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ بلاول ہائوس میں میزبان نے دونوں رہنمائوں کا پرتپاک استقبال کیا اور گلے ملے، پرتکلف دعوت اور اس میں شرکت پر انہوں نے ایک دوسرے کا شکریہ ادا کیا۔ مسلم لیگی قائدین نے مختلف سوالات کے جوابات میں کہا کہ ملاقات کے دوران سیاسی و اقتصادی صورتحال سمیت بہت سے معاملات پر بات ہوئی۔ پاکستان عوامی تحریک اور پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کے حالیہ تلخ بیانات کے بارے انہوں نے کہا کہ ایک دو دن میں غلط فہمی دور ہو جائے گی اور مثبت پیشرفت سامنے آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کے دور میں کوئی بھی طبقہ خوش نہیں ہے۔ حمزہ شہباز شریف کے حالیہ بیان پر انہوں نے کہا کہ حمزہ کو ایسی باتیں زیب نہیں دیتیں، یاد رکھیں کہ وہ اب بچے نہیںرہے، ہم کچھ کہنا نہیں چاہتے ان سب کو خود پتہ ہے کہ جنرل پرویزمشرف کے دور میں ان کی شوگر ملیں اور کاروبار کس طرح چلتے رہے، وہ کہاں ملتے تھے اور کس کے ہاتھ پیغام بھجواتے تھے۔ دریں اثناء مسلم لیگی قائدین نے پوری قوم کو عیدالاضحی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آج ہم ان حالات میں عید منا رہے ہیں جب ہمارے بہت سے بہن، بھائی، بچے اور بزرگ حکومتی نااہلی کے وجہ سے سیلاب کے باعث گوناگوں مشکلات کا شکار ہیں، ہمیں چاہئے کہ انہیں نہ بھولیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ عید ہمیں اللہ کریم کے احکام کی تعمیل میں بڑی سے بڑی یعنی اپنے لخت جگر کی قربانی کا بھی درس دیتی ہے، ہمیں چاہئے کہ آج ہم پاکستان کیلئے ہر قسم کی قربانی دینے کا عہد کریں۔ ہم اپنے آئی ڈی پیز کو بھی یاد رکھیں جو پوری قوم کے مہمان ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات پریس کلب کے زیر اہتمام حافظ آباد میں حافظ آباد میں ایکسپریس کے نمائندے یعقوب شہزاد کی ٹارگٹ کلنک کیخلاف

گجرات(جی پی آئی)گجرات پریس کلب کے زیر اہتمام حافظ آباد میں حافظ آباد میں ایکسپریس کے نمائندے یعقوب شہزاد کی ٹارگٹ کلنک کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیاجسکی قیادت صدر وسیم اشرف بٹ ، جنرل سیکرٹری محمود اختر محمود ،سابق صدورطفیل میر ، سید وقار گیلانی نے کی احتجاجی مظاہرے میں شامل صحافیوں نے بینرز ، پلے کارڈ اُٹھا رکھے تھے جن پر صحافیوں پر حملہ نامنظور ، صحافیوں کا قتل عام بند کیاجائے ،صحافیوں کو تحفظ فراہم کیاجائے کے نعرے درج تھے شرکاء ٹارگٹ کلنگ بند کرو ، قتل عام بند کرو کے نعرے لگاتے رہے احتجاجی ریلی گجرات پریس کلب سے ہوتی ہوئی کچہری چوک میں اختتام پذیر ہو ئی صدر وسیم اشرف بٹ نے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے لائحہ عمل مرتب کرے بلوچستان کے بعد پنجاب میں صحافیوں کی ٹارگٹ کلنگ تشویشناک ہے اگر اس حوالے سے کوئی پالیسی واضع نہ کی گئی اور صحافی برادری کو تحفظ فراہم نہ کیا گیا تو احتجاج کی لہر پورے ملک میں پھیل جائیگی سابق صدر طفیل میر نے کہا کہ آئے روز صحافیوں کا قتل ہونا لمحہ فکریہ ہے جمہوری دور میں صحافیوں کی آزادی سلب کی جارہی ہے انہیں قتل کر نیوالے جان لیں ایسے عمل سے صحافیوں کو حق سچ کہنے سے روکا نہیں جاسکتا ذمہ داران کو بے نقاب کر کے صحافیوں میں پائی جانے والی بے چینی ختم کی جائے سابق جنرل سیکرٹری عبدالستار مرزا نے کہا کہ دو روز میں حافظ آباد میں بڑے چینلز کے نمائندوں کا قتل ہونا انتظامیہ کی کمزور گرفت کو ظاہر کرتا ہے قلم اُٹھانے والے بندوق کی گولی سے ڈرنے والے نہیںبلکہ وہ اپنے مشن پر پہلے سے زیادہ ڈٹ جائیں گے گوجرانوالہ ڈویثرن کی انتظامیہ نے اگر چند روز میں قاتلوں کو گرفتار نہ کیا گیا تو ملک گیر احتجاجی تحریک چلائی جائے گی احتجاجی مظاہرے میں سینئر نائب صدر فیاض بٹ ، سیکرٹری اطلاعات رزاق غفاری ، سید عرفان جعفری ، وحید مراد مرزا ، عرفان حفیظ کھوکھر ، ظہیر مرزا ،احسان احمد چھینہ ، نواز ش علی نوازش ، امجد فاروق ، عاطف ایوب بٹ ،سید نوید حسین شاہ ، عامر بیگ مرزا ، شاہد رسول ، اطہر جنگی ، راجہ ریاض راسخ ، انجم شہزاد ، سیف اللہ طاہر ، شبیر ، مرزا یونس، موسیٰ میر ودیگر شامل تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دہشت گردی کے واقعات میں ملوث دہشت گردوں کو بھی ضرب عضب کے نشانہ پر رکھا جائے،علامہ ساجد نقوی
گجرات(جی پی آئی)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کوئٹہ علی آباد ہزارہ ٹاون اورکوہاٹ میں دہشتگردانہ دھماکے میں خواتین،بچوں سمیت11افراد کی شہادت جبکہ 25 مومنین کے زخمی ہونے پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ہزارہ ٹاؤن چاروں اطراف سے ایف سی بلوچستان کے حصار میں تھا، علاقے میں اتنی بھاری سکیورٹی ہونے کے باوجود دہشتگردی کے اس واقعے کا رونما ہونا، ریاستی اداروں کی کارکردگی پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔اگر پچھلے سانحات کی تحقیقات کرکے رپورٹ کو منظر عام لایا جاتا اور خونی دہشتگردوں کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جاتا آج ملک بھی میں اس قسم کے سانحات کا سامنا نہ کرنا پڑتا لیکن افسوس سے دیکھ رہے ہیں کہ انتظامیہ دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کی جگہ دباو میں آکر قاتلوں کو رہا کر کے مقتولین پر ہی ہاتھ ڈال رہی ہے جو کہ سراسر ظلم اور زیادتی اورنا انصافی ہے۔ علامہ سید ساجد علی نقوی نے مزید کہا کہ ملک کی داخلی سلامتی کے لئے ضروری ہے کہ سزائے موت کے قانون جاری کرکے دہشت گردوں کو تختہ دار پر لٹکایا جائے اس لئے کہ گزشتہ کافی عرصے سے سزائے موت پر عملدرآمد کو معطل کردیاگیا ہے جس سے قاتلوں اور دہشت گردوں کو شہ مل رہی ہے اور ہم توقع رکھتے ہیں کہ دہشت گردی کے واقعات میں ملوث دہشت گردوں کو بھی ضرب عضب کے نشانہ پر رکھا جائے ۔لیکن ایسا نہیں کیا گیا جس کا ہم سختی سے نوٹس لے رہے ہیں کہ سزائے موت کیوں نہیں دی جارہی ،ٹارگٹ کلنگ مسلسل جاری ہے لوگ مارے جارہے ہیں یہ ایک سوالیہ نشان ہے ؟۔ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ دہشت گردی کے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائی کرکے ان خاتمہ کیا جانا چاہیے،آخر میںقائد ملت جعفریہ نے شہداء کی مغفرت کی دعا کرتے ہوئے ورثا اور لواحقین کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے مطابق ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ ، ڈی پی او رائے اعجاز احمد اور مقامی ارکان اسمبلی

گجرات(جی پی آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے مطابق ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ ، ڈی پی او رائے اعجاز احمد اور مقامی ارکان اسمبلی متاثرین سیلاب کے ساتھ عید منائیں گے ، ڈی سی او اور دیگر افسران صبح ساڑھے سات بجے موضع کاں مولا میں متاثرین سیلاب کے ساتھ نماز عید ادا کرینگے اور عید گفٹس تقسیم کریں گے ، بعد ازاں وہ موضع کوٹ نتھو جائیں گے جہاں متاثرین سیلاب میں عید گفٹس تقسیم کیے جائیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے تمام ٹی ایم ایز کو ہدایت کی ہے

گجرات(جی پی آئی)( ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے تمام ٹی ایم ایز کو ہدایت کی ہے کہ عید الاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اٹھانے کیلئے ٹھوس اقدامات کیے جائیں ، ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ٹی ایم اے افسران کو ہدایت کی کہ آلائشیں اٹھانے کیلئے اپنے علاقوں میں اضافی گاڑیوں اور عملے کا انتظام کیا جائے اور شہریوں کی شکایات کے ازالہ کیلئے اپنے دفاتر میں کنٹرول رومز قائم کیے جائیں ، ڈی سی او نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ شکایات کا ازالہ نہ ہونے کی صورت میں 053-9260011 پر بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قرآن حکیم کے حکم (ترجمہ)اور کھانا کھلاتے اس کی محبت پر مسکین اور یتیم اور اسیر کو، ایک رپہورٹ کے مطابق

گجرات(جی پی آئی)قرآن حکیم کے حکم (ترجمہ)اور کھانا کھلاتے اس کی محبت پر مسکین اور یتیم اور اسیر کو، ایک رپہورٹ کے مطابق متحدہ علماء مشائح بورڈ کے سرپرست اعلیٰ حکیم جواد الرحمٰن نظامی سیفی نے عید الضحیٰ کے روز 2گائے قربان کرکے ان کا گوشت خالص دیسی گھی میں پکاکر ڈسٹرکٹ جیل گجرات کے قیدیوں کو کھلانے کا فیصلہ کیا ہے وہ قربانی کے بعد کھانا پکوا کر جیل میں بجھوائیں گے اس اس فیصلہ کو عوامی حلقوں نے سراہاے اور کہا کہ عید کے روز ہمیں سیلاب زدگان اور IDPsکو بھی یاد رکھنا چاہیے، اور عوام کی خدمت کرنی چاہئیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے عید الاضحی کا تذکرہ خدا کے خاص بندگان اور پیغمبران

گجرات(جی پی آئی)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے عید الاضحی کا تذکرہ خدا کے خاص بندگان اور پیغمبران حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل کی قربانی کے ساتھ منسلک’ مربوط اور مشروط ہوچکا ہے۔ عید الاضحی کا بنیادی فلسفہ ہی قربانی’ ایثار ‘ خلوص اور راہ خدا میں اپنی عزیز ترین چیز نچھاور کردینا ہے۔ اگر عید الاضحی سے قربانی کا تصور اور فلسفہ نکال دیا جائے تو پھر عید الاضحی کا مفہوم بے معنی ہوجاتا ہے۔یہ بات ہمارے مدنظر رہنا چاہیے کہ حضرت ابراہیم و حضرت اسماعیل نے اطاعت خداوندی میں حکم خدا اور رضائے خدا کو انجام دیتے ہوئے قربانی دی اس کے پس پشت میںان کے ذاتی مفادات یا خواہشات نہیں تھے۔ نہ ہی وہ کسی نمود و نمائش کے لئے خود کو قربان کررہے تھے۔ بلکہ ان کا مطمع نظر صرف اور صرف خوشنودی خدا کا حصول تھا۔ چونکہ یہ عمل خدا کے احکام اور اس کی منشا کے مطابق انجام پایا اس لئے اس کا ہدف اور نتیجہ دونوں اعلی و ارفع ٹھہرے۔انبیاء کرام کی یہ قربانی انسانیت کے لئے روشن مثال اور مسلمین کے لئے اطاعت و ایثار کا ایک حسین نمونہ ہے۔ لیکن اس قربانی کے اہداف کا شعور رکھ کر اس پر عمل کرنا نہایت ضروری ہے کیونکہ سنت ابراہیمی و اسماعیلی کو پورا کرنے کے لئے فقط جانوروں کی قربانی ضروری نہیں بلکہ اپنے مفادات’ ذاتی خواہشات’ غلطیوں ‘ کوتاہیوں اور خطائوں کی قربانی ضروری ہے کیونکہ بطور مسلمان ہمارا ایمان ہے یہ کہ خدا کے حضور ہمارے قربان کردہ جانور کا گوشت پوست اور خون نہیں پہنچتا بلکہ ہمارا ہدف’ ہماری نیت’ ہمارا ایثار’ ہمارا خلوص اور ہمارا جذبہ پیش ہوتا ہے۔ لہذا ہمیں اس جانب اپنی توجہ مرکوز رکھنی چاہیے کہ ہم کتنے اخلاص اور ایثار کے ساتھ یہ قربانی پیش کررہے ہیں۔جانور کی قربانی ایک علامت ہے اور اس بات کے عہد کا درس ہے کہ اگر ہمیں خدا کی راہ میں اپنے آپ کو یا اپنی اولاد کو پیش کرنا پڑے اور خدا کے احکامات کی پیروی اور خدا کے نظام کے استحکام کے لئے ہمیں عزیز ترین چیز بھی قربان کرنے کا مرحلہ درپیش ہو تو ہم اطاعت خداوندی میں قطعاً گریز نہیں کریں گے۔ بلکہ نیک نیتی اور خلوص دل کے ساتھ یہ قربانی پیش کردیں گے جان کی قربانی سے قبل بھی بہت ساری ایسی چیزیں ہیں کہ جنہیں قربانی کرکے انسان خدا کی اطاعت کے تقاضے پورے کرسکتا ہے۔ اس میں دین کے استحکام و ترویج کے لئے مال کی قربانی’ دین کی صحیح تصویر پیش کرنے کے لئے غلط نظریات کی قربانی’ اسلام کی بہترین شناخت کے لئے غلط رسومات اور منفی عقائد کی قربانی’ اشاعت اسلام کے لئے تحریر وتقریر کی قربانی’ ترویج دین کے لئے وقت کی قربانی’ مسلکی اور فروعی اختلافات کی قربانی’ لسانی و علاقائی تعصبات کی قربانی شامل ہیں۔عید کی ان پرمسرت اور بابرکت ساعتوں میں ہمیں اپنے ان مجبور اور لاچار بھائیوں کو بھی ضرور یاد رکھنا ہے جو حالیہ طوفانی بارشوں اور ہولناک سیلاب کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں اپنے پیاروں کو کھو چکے’ اپنے گھروں’ املاک اور مال مویشی سے محروم ہوکر کھلے آسمان تلے غم و یاس کی تصویر بنے بیٹھے ہیں۔اس کڑی آزمائش میں ان متاثرین کی بحالی’ انہیں بنیادی اشیائے ضرورت کی فراہمی اور انہیں علاج و معالجے کی سہولیات کی فراہمی کے لئے ان سے بھرپور تعاون کیا جانا چاہیے۔عید الاضحی کے نیک اور بابرکت موقع پر ہمیں یہ بھی عہد کرنا چاہیے کہ ہم انبیاء کرام’ ائمہ معصومین ‘شہدائے اسلام کی قربانی سے بالخصوص حضرت ابراہیم و اسماعیل کی قربانی سے الہام اور سبق لیتے ہوئے عالم اسلام کو درپیش مسائل کے حل کے لئے ایک راہ متعین کریں گے ۔ امت مسلمہ کے اتحاد اور ترقی میں رکاوٹ بننے والے عوامل’ بحرانوں’ چیلنجز اور مشکلات کے خاتمے کے لئے اقدامات کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فتح پور سے 18ہزاری ضلع جھنگ امدادی قافلہ روانہ حکیم محمد افضال خاموش کی زیر نگرانی فتح پور سے سیلاب متاثرین

گجرات ( جی پی آئی )فتح پور سے 18ہزاری ضلع جھنگ امدادی قافلہ روانہ حکیم محمد افضال خاموش کی زیر نگرانی فتح پور سے سیلاب متاثرین کیلئے امداد روانہ کی گئی ‘ الباقی ویلفیئر سوسائٹی جماعت اہلسنّت انجمن جامعہ غوثیہ مظہر السلام اور تحریک تحفظ اسلام کے تعاون سے سیلاب متاثرین کیلئے جمع کی گئی امداد حکیم محمد افضال خاموش صدر الباقی ویلفیئر سوسائٹی کے زیر نگرانی 18ہزاری ضلع جھنگ کے علاقوں جن میں موضع کروڑ باقر ‘ موضع کھڑوڑ ے باقر ‘ موضع چک موہے ‘ بھنڈی سید جلال شاہ اور مختلف قصبوں کی طرف روانہ کی گئی ‘ قافلے کی روانگی کے وقت حضرت علامہ عبدالغفور مظہر حضرت علامہ قاری احمد رضاخاں جماعتی ‘ محمد بشارت افضل بٹ ‘ حافظ سرفراز مظہری اور دیگر ساتھی بھی موجود تھے اس موقع پر حکیم محمد افضال خاموش نے کہا ہے کہ اللہ کی مدد شامل حال رہی تو ہم اپنے بھائیوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑں گے اور خدمت خلق کے احوالہ سے ہماری سابقہ کارکردگی ہماری خدمات کا منہ بولتا ثبوت ہیں ‘ جن میں 2006ء مظفر آباد ‘ بالا کوٹ ‘ راو لا کوٹ متاثرین زلزلہ 2008ء بلوچستان متاثرین زلزلہ ‘ 2010ء ڈیرہ اسمائیل خان کے سیلاب زدگان اور حالیہ 18ہزاری ضلع جھنگ متاثرین کی امداد بھی شامل ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیشوائے اہلسنت پیر محمد افضل قادری عید گاہ نیک آباد مراڑیاں شریف گجرات میں پونے آٹھ بجے صبح اسوئہ خلیل
گجرات(جی پی آئی)پیشوائے اہلسنت پیر محمد افضل قادری عید گاہ نیک آباد مراڑیاں شریف گجرات میں پونے آٹھ بجے صبح اسوئہ خلیل کے موضوع پر خطاب کریں گے اور سوا آٹھ بجے نماز عید الاضحی کی امامت کریں گے ۔افضلیہ ویلفیئر فائونڈیشن کے سینئر وائس چیئرمین پیر محمد عثمان علی قادری نے اعلان کیا ہے کہ مرکز اہلسنت نیک آباد گجرات میں سیع پیمانے پر قربانیاں کر کے سیلاب زدہ علاقوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا جائے گا او ر عید الاضحی کے روز ٹھیک 3:30بجے سہ پہر مرکز اہلسنت نیک آباد میں بھی قربانی کا گوشت تقسیم کیا جائے گا

Share this:
Tags:
Community District President Gujarat News leadership opportunity Shia Ulema Council خبریں صدر ضلعی عید الاضحی قائد گجرات ملت موقع
Eidul Azha Prayer
Previous Post آج ملک بھر میں عید الاضحی مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے
Next Post پشاور: مسافر طیارے کو نشانہ بنانے کی کوشش
Airport

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close