Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 24/7/2014

July 25, 2014 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

گجرات (جی پی آئی) گجرات کمپیوٹر وائینڈرز ایسوسی ایشن کے انتخابات راجہ جواد انور بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے ‘ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں گجرات کمپیوٹر وائینڈرز ایسوسی ایشن کا انتخابی اجلاس منعقد ہوا ‘ جس میں بلا مقابلہ سرپرستی اعلیٰ چوہدری احمد خاں’ صدر راجہ جواد انور ‘ نائب صدر شیخ سعید ‘ جنرل سیکرٹری محمد فیاض منتخب ہو گئے ‘ اس موقع پر گجرات کمپیوٹر وائینڈرز ایسوسی ایشن کے تمام ممبران نے شرکت کی۔ جن کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی )ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ایم پی اے حاجی عمران ظفر کے ہمراہ رمضان بازارریلوے روڈ گجرات کا اچانک دورہ کیا ۔دورے کے موقع پر ڈی سی او نے رمضان بازار میں لگائے گئے ، سٹالوں کا تفصیلی معائنہ کیا ، اور ہدایت کی کہ رمضان بازار میں تمام اشیاء خوردو نوش کی فراہمی وافر مقدار میں یقینی بنائی جائے ، انہوں نے رمضان بازار کے نگران افسران کو ہدایت کی کہ تمام اشیاء کی مقررہ نرخوں پر فروخت یقینی بنائی جائے اور واضع کیا کہ گراں فروشی کے مرتکب افراد کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی ، ایم پی اے حاجی عمران ظفر نے کہا کہ رمضان بازار غریب عوام کو ریلیف فراہم کرنے کا بہترین ذریعہ بن چکے ہیں ، اس موقع پر انہوں نے رمضان سستا بازار میں خریداری کیلئے آنے والے افراد سے ان کے مسائل دریافت کیے ، انہوں نے بہترین انتظامات پر ڈی سی او گجرات اور ان کی ٹیم کو سراہا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) مجاہد تحریک پاکستان و مجاہد ختم نبوت ‘جگر گوشہ شہنشاہ ولایت حضرت صاحبزادہ پیر سید محمود شاہ گجراتی کے 28واں عرس مبارک کے سلسلہ میں آج یوم مجاہد ملت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائیگا ۔ اس سلسلہ میں جامع مسجد شہنشاہ ولایت میں عظیم الشان محفل منعقد ہو گی ۔ پہلے نشست ایک بجے تا تین بجے تک ‘ جبکہ دوسری نشست بعداز نماز عصر تک مغرب منعقد ہو گی ۔ عرس مبارک کی صدارت سجادہ نشین آستانہ عالیہ شہنشاہ ولایت صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی ممبر اسلامی نظریات کونسل پاکستان کرینگے ۔ اس موقع پر ممتاز علماء کرام و مشائخ خطاب کرینگے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) عید الفطر کی آمد آمد ۔ تمبل بازار گجرات میں چوروں کا چوکا ۔ پولیس اور چوکیدار لا علم ‘ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نامعلوم چوروں نے تمبل بازار گجرات میں دوبئی کلاتھ ہائوس ‘ آئیڈیل گارمنٹس ‘ مدنی کلاتھ ہائوس ‘ بائو جی کلاتھ ہائوس کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کا سامان و نقدی لے اڑے ۔ پولیس تھانہ بی ڈویژن اطلاع کے باوجود 12بجے کے قریب موقع واردات پر پہنچی ‘ ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات نے تھانہ بی ڈویژن کی ناقص کارکردگی پر اظہار افسوس کیا ہے ‘ اور ڈی پی او گجرات سے مطالبہ کیا ہے کہ عید الفطر کے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات کئے جائیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات نے دوبئی کلاتھ ہائوس اور دیگر دکانوں پر چوری کی واراتوں پر تفتیش کا اظہار کیا ہے اور ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ تاجر برادری کی جان و مال کے تحفظ کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں ۔ گشت کا نظام موثر بنایا جائے ‘ تاجر برادری جو کہ دن رات ملک کی خدمت کر رہے ہیں ۔ اُن کو تحفظ فراہم کئے جائے ۔ وارداتوں کی خبر ملتے ہی ممتاز شخصیات مسلم بازار پہنچیں اور دکانداروں سے اظہار ہمدردی کیا ۔ جن میں ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز ‘ شیخ وقار وحید ‘ عامر چوہدری ‘ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ‘ طارق سلامت ‘ عارف عطاری ودیگر شامل ہیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) دولت نگر میں 15سالہ بچہ پتنگ بازی کرتے ہوئے بجلی کی تاروں سے چھو کر جاں بحق ہو گیا ‘ گزشتہ روز دولت نگر میں 15سالہ سلمان اپنی گھر کے چھت پر پتنگ اڑا رہا تھا کہ اس دوران 11ہزار کے وی کی تاروں سے چھو کر جاں بحق ہو گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) گجرات میں مویشی کھیتوں میں جانے کے تنازعہ پر 10سالہ بچے کو پیٹر انجن میں پھینک دیا ‘ بچے کے دونوں بازو کٹ گئے ‘ تھانہ صدر گجرات کے گائوں گیگیاں کے رہائشی غلام مصطفےٰ نے کھیتوں میں مویشی چرانے کے تنازعہ پر طیش میں آکر دس سالہ بچے تبسم ولد نصیر اقبال کو سکنہ چک بھولا کو پیٹر انجن میں پھینک دیا ‘ جس سے بچے کے دونوں بازو کٹ گئے ‘ بچے کو فوی طور پر طبی امداد کے لئے عزیز بھٹی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ‘ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) گجرات میں بارش اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہو گیا ‘ شہر اور مضافاتی علاقوں میں موسلا دھار بارش اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا ‘ گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے ستائے روزہ داروں نے بارش سے سکھ کا سانس لیا ‘ جبکہ بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہو گیا ‘ جس سے آمدو رفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی )سٹی صدر مسلم لیگ (ق) محمد حنیف حیدری نے کہا ہے،کہ حکمران ٹولہ چودہ اگست سے بہت گھبرا رہا ہے ، اور خوف کے مارے اُس کے غبارے سے ہوا نکل گئی ہے۔ وہ خود اور اُن کے وزرا ء بہکے بہکے بیان دے کر اپنا دِل پشوری کر رہے ہیں، اور اتنے خوف زدہ ہوئے ہیں۔ کہ دو ماہ پہلے ہی سیاسی ورکر جو اسلام آباد جانا چاہتے ہیں،اُن کی فہرستیں بنانا شروع کر دی ہیں۔سیاسی ورکر چاہے کسی بھی پارٹی کا ہو کبھی بھی خوف زدہ نہیں ہوا۔ جھوٹے پرچے جیلیں اور تشدد کروانے والے مت بھولیں کہ عوام اُن کے خلاف اُٹھ کھڑے ہوئے ہیں، اورجب تک یہ عوامی مینڈٹ چرانے والے حکمران رخصت نہیں ہو جاتے ۔ عوام چین سے نہیں بیٹھیں گئے۔ اُنہوں نے شامل اتحاد تمام پارٹی ورکروں سے کہا کہ حکمران اپنی زورا واری کریں گئے ، تو ورکروں کو چاہیے کہ اسلام آباد کئی ہفتے پہلے ہی پہنچ جائیں۔ کیونکہ یہ حکومتی لوگ خوف زدہ ہو چکے ہیں۔ اور ان سے کسی اچھے کی توقع نہیں کرنی چاہیے۔ انکی دوگلی پالیسیاںہیں۔ یہ کہتے کچھ اور کرتے کچھ ہیں۔ اور اب جب اِن کو نظر آرہا ہے اِنکی کشتی ہچکولیاں کھا رہی ہے۔ تو اِ ن کو خوا ب میں بھی چوہدری برادران ہی نظر آتے ہیں، اور یہ جانتے ہیں کہ ہماری حکومت کا خاتمہ چوہدری برادران ہی کر سکتے ہیں۔ اور آج وقت نے یہ ثابت کیا ہے ،کہ چوہدری پرویز الہٰی کا دور ایک عظیم دور تھا۔ ملک میں نہ اتنی مہنگائی تھی اور نہ ہی اتنی بے روز گاری گیس اور بجلی بھی عوام کو مل رہی تھی۔دہشت گردی بھی نہ ہونے کہ برابر تھی ۔ کاروباری طبقہ خوشحال تھا۔ ملک کی انڈسڑی خوشحال تھی۔ مزدور اور محنت کش کودو وقت کی روٹی بڑے آسانی مل رہی تھی۔ اور آج پوری قوم اُن کے کردار کو اور اُن کو خراجِ تحسین پیش کر رہی ہے۔ کہ اصل میں وہی محب وطن ہیں اور اُنکی ٹیم ۔ آخر میں اُنہوں نے کہا کہ لوگ گجرات کی سیاست کی بات کرتے ہیں۔ اور بڑی بڑی بڑکیں مار رہے ہیں۔ایسے افراد کو معلوم ہونا چاہیے، کہ چوہدری برادران صرف پاکستان کے ہی نہیں دنیا لیول کے لیڈر ہیں، اور سیاست کو عبادت سمجھ کر کرتے ہیں، اور وہ وقت قریب ہے کہ جب دوبارہ بانی ِ پاکستان کی جماعت مسلم لیگ (ق)حکومت کرئے گئی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی )ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی ہدایت پر ضلع گجرات کے دیہی علاقوں کے رہائشی افراد کو حکومتی پالیسی کے مطابق رعایتی نرخوں پر آٹا اور چینی فراہم کرنے کیلئے فوری طور پر 6موبائل رمضان بازار قائم کر دئیے گئے ہیں ، ان خیالات کا اظہار اے ڈی سی فاروق رشید سندھو نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے بتایا کہ 3موبائل رمضان بازار تحصیل گجرات اور 2موبائل رمضان بازار تحصیل کھاریاں اور ایک موبائل رمضان بازار تحصیل سرائے عالمگیر میں قائم کیا گیا ہے ، یہ موبائل رمضان بازار متعلقہ تحصیلوں کے تمام دیہاتوں میں جائیں گے اور وہاں کے مقیموں کو 310روپے فی 20کلو گرام آٹا اور 45روپے فی کلو چینی فراہم کریں گے ، انہوں نے بتایا کہ ایک خریدار کو 2کلو گرام چینی موبائل سستے رمضان بازار سے خرید سکے گا ، اے ڈی سی نے بتایا کہ اس اقدام کا مقصد رمضان المبارک کے ایام کے دوران اور عید الفطر کی آمد سے قبل دیہی علاقوں کے مکینوں کو بھی آٹا اور چینی جیسی بنیادی ضروریات زندگی کی سستے داموں فراہمی ممکن بنا ہے ، ان موبائل رمضان بازاروں کی نگرانی تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کی زیرقیادت ریونیو افسران اور یونین کونسلوں کے سیکرٹریز کریں گے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) گجرات میں بجلی اور سوئی گیس کی بندش کا سلسلہ عروج پر پہنچ چکا ہے ‘ سحری اور افطاری کے اوقات میں بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور گیس بند کر دی جاتی ہے ۔ روزہ داروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ‘ بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھنے اور شہر کے اکثر علاقوں میں سوئی گیس کی بندش سے روزہ دار شدید مشکلات کا شکار ہو چکے ہیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی)گجرات میں ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں نقدی ‘ زیورات وغیرہ لوٹ لئے گئے ‘ تھانہ سول لائن کے علاقہ میں نامعلوم مسلح ڈاکو علی کے گھر داخل ہو گئے اور اہل خانہ کو اسلحہ کی نوک پر یر غمال بنا کر نقدی ‘ زیورات وغیرہ لوٹ لئے ‘ اس دوران مذاحمت کرنے پر ڈاکوئوں نے فائرنگ کر کے خاتون اور اسکی کمسن بچی کو شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے ‘ جبکہ تھانہ ککرالی کے علاقہ کے رہائشی محمد زمان کے گھر مسلح ڈاکو گھس آئے اور اہل خانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر نقدی ‘ زیورات اور قیمتی گھریلو اشیاء لوٹ کر فرار ہوگئے ‘ تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ تمبل بازار میں واقع ایک دکان کے تالے توڑ کر چور 15لاکھ مالیت کا سامان چوری کر کے لئے گئے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) کنجاہ میں ناکہ توڑ کر فرار ہونے والے اشتہاری ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کے نتیجہ میں ایک اشتہاری ہلاک ہو گیا ‘ مقابلہ میں زخمی ہونے والا چوکی انچارج سب انسپکٹر کو طبی امداد کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ‘ ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ قتل ڈکیتی اور دیگر سنگین وارداتوں میں مطلوب اشتہاری ملزمان آصف محمود ولد محمد یعقوب سکنہ منگونامہ اسلام آباد ‘ بشارت عرف سہراب ولد شرافت علی سکنہ راولپنڈی ‘ ابرار احمد ولد برکت علی سکنہ نوشہرہ میانہ ‘ موٹرسائیکل چھین کر فرار ہو رہے تھے کہ پولیس نے ناکہ پر رکنے کا اشارہ کیا ‘ ملزمان ناکہ پر رکنے کی بجائے فرار ہو گئے ‘ پولیس نے تعاقب کیا اور ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی ‘ جوابی فائرنگ پر اشتہاری ملزم آصف مارا گیا ‘ جبکہ بشارت اور ابرار فرار ہو گئے ‘ ملزموں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا انچارج چوکی سب انسپکٹر اشرف تارڑ کو طبی امداد کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے ۔ ملزمان گجرات ‘ جہلم ‘ راولپنڈی اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب تھے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) 27,26رمضان المبارک کی درمیانی شب مورخہ 25جولائی بعداز نماز مغربین رات 9بجے رات بیداری امت کانفرنس امام بار گاہ حسینہ میں منعقد ہو گی ‘ جس میں خصوصی شرکت قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کریں گے ‘ اس کے علاوہ جعفریہ علمی مقابلے کے کامیاب طلباء میں اسناد تقسیم کی جائیں گی ‘ پروگرام میں ڈویژن بھر سے علماء کرام شرکت کریں گے ‘ بعدازاں 27ویں شب کے حوالے سے آغا سید مبارک علی موسوی تلاوت فرمائیں گے ‘ ٹھیک 9بجے قائد ملت جعفریہ سید ساجد علی نقوی پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ‘ تمام الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا سے شرکت کی استدعا ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت اور فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور قبلہ اول کی آزادی کیلئے یوم القدس کی پہلی امام بار گاہ حسینیہ سے بعداز نماز جمعہ امام بار گاہ حسینہ تا جی ٹی ایس چوک نکالی جائے گی ‘ تمام مکاتب فکر کے علماء کرام اور افراد سے بھرپور شرکت کی استدعا ہے ‘ پروگرام کا اعلان صدر حسینہ ٹرسٹ چوہدری منظور حسین وڑائچ نے ایک میٹنگ میں کیا ‘ القدس ریلی امام بار گاہ حسینیہ سے ٹھیک 1:30بجے شروع ہو گی ‘ جو جی ٹی ایس چوک پر اختتام پذیر ہو گی’ اجلاس میں جنرل سیکرٹری حسینیہ ٹرسٹ سید سر فراز حسین جعفری ‘ سید الطاف عباس کاظمی ‘ صدر شیعہ علماء کونسل گجرات ممبر حسینیہ ٹرسٹ جواد حسین جعفری شامل تھے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی )گجرات اور گردو نواح میں بارش سے ٹی ایم اے کی کارکردگی کا پول کھل گیا ،سیوریج کاگندہ پانی کئی کئی فٹ تک سڑکوں اور گلیوں میں کھڑا ہونے سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔تیز رفتار بارش سے نشیبی علاقے پانی سے بھر گئے۔ٹی ایم اے کی جانب سے ناقص کارکردگی کی وجہ سے پانی کی نکاسی میں بھی مشکلات مین بھی رہا ۔بارش سے ریلوے روڈ،جیل چوک، سرگودہا روڈ،شاہ حسین روڈ،کچری روڈ ،جی ٹی روڈ ،پر کئی کئی فٹ تک پانی کھڑا ہوگیا۔جبکہ متعدد افراد نالوں میں گر کر زخمی بھی ہو گئے،

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی ) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ایم پی اے حاجی عمران ظفر کے ہمراہ رمضان بازارریلوے روڈ گجرات کا اچانک دورہ کیا ۔دورے کے موقع پر ڈی سی او نے رمضان بازار میں لگائے گئے ، سٹالوں کا تفصیلی معائنہ کیا ، اور ہدایت کی کہ رمضان بازار میں تمام اشیاء خوردو نوش کی فراہمی وافر مقدار میں یقینی بنائی جائے ، انہوں نے رمضان بازار کے نگران افسران کو ہدایت کی کہ تمام اشیاء کی مقررہ نرخوں پر فروخت یقینی بنائی جائے اور واضع کیا کہ گراں فروشی کے مرتکب افراد کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی ، ایم پی اے حاجی عمران ظفر نے کہا کہ رمضان بازار غریب عوام کو ریلیف فراہم کرنے کا بہترین ذریعہ بن چکے ہیں ، اس موقع پر انہوں نے رمضان سستا بازار میں خریداری کیلئے آنے والے افراد سے ان کے مسائل دریافت کیے ، انہوں نے بہترین انتظامات پر ڈی سی او گجرات اور ان کی ٹیم کو سراہا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی )گجرات اور گردونواح میں پنجاب حکومت کی جانب سے لگائے جانیوالے سستے رمضان بازاروں میں انتہائی ناقص اور غیر میعاری اشیاء کی فروخت عروج پر ہے مگر ضلعی انتظامیہ اس طرف کوئی توجہ نہیں دے رہی۔رمضان بازاروں میں دوکاندار من مرضی کی اشیاء فروخت کر کے ضلعی انتظامیہ کی آنکھوں مین دھول جونک رہے ہیںشہریوں کی شکایت پر کوئی نوٹس نہیں لیا جارہا ریلوے روڈ،پر قائم بازارمیں مرغ فروش بغیر صفائی کے گوشت جبکہ پھل فروش گلے سڑے پھل فروخت کر رہے ہیں لیکن وہا ں پر موجود آفیسر کوئی نو ٹس نہیں لیتا اور نہ ہی شہریوں کو کوئی ریلیف دیا جارہا ہے ڈی سی او فوری نوٹس لیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی )محلہ خالد آباد میں کرکٹ کے تنازعہ پر چھریاں مار کر تین نوجوانوں کو زخمی کردیا گیا شاہین چوکی پولیس کا ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر نے سے انکارسینکڑون مرد وخواتین کا ڈی پی او آفس کے باہر پولییس کے خلاف حتجاج اور نعرے بازی ۔گزشتہ روز محلہ خالد آباد میں کرکٹ کھیلتے ہوئے نعیم عباس بٹ ،مبشر ،عثمان شاہین کو رانا اشیتاق،عاصم ۔حافظ اشفاق وغیرہس سات افراد نے چھریوں کے وار کر کے زکمی کردیا اور فرار ہوگئے۔زخمیوں کو مقامی ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے جبکہ ایک زخمی نعیم بٹ کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے ،مدعی جمیلہ عباس بٹ نے ملزمان کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لیے درخواست دی مگر شاہین چوکی پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج نہ کیا جس پر محلہ خالد آباد کی سنیکڑوں خواتین اور مردں نے پولیس کے خلاف ڈی پی او آفس کے باہر مظاہرہ کیا اور نعرے بازی کی۔مدعی مقدمہ جمیلہ عباس بٹ نے بتایا کے پولیس ملزمان سے ملی ہوئی ہے اس لیے ہمارا مقدمہ درج نہیں کیا جارہاڈی پی او گجرات زاتی دلچسپی لیکر ہمارا مقدمہ درج کریں اور ملزمان کو گرفتار کریں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی )جماعت اسلامی کے زیر اہتما م میلاد چوک ڈنگہ میں فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی مطاہرہ ہوا جس کی قیادت جماعت اسلامی ضلع گجرات کے امیر ڈاکٹر سید احسان اللہ شاہ، ضلعی صدر شباب ملی حامد علی مسلم،شباب ملی کے زونل صدر میاں عبدالحنان ،چوہدری عبدالستار اور دیگر نے کی۔احتجاجی مظاہرے میں جماعت اسلامی کے مقامی راہنمائوں مرزا اشفاق،حکیم رفاقت علی،چوہدری بدرحیات،چوہدری یاسر حیات،چوہدری فیصل حیات اورڈاکٹر خالد عابی سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی )فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے جماعت اسلامی زون پی پی 115کے زیراہتمام شفیق مسجد کھاریاں کے باہر آج بعد نماز جمعہ ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا جس کی قیادت زونل امیر جماعت اسلامی حاجی غضنفراقبال،زونل صدر شباب ملی حافظ اجمل،مقامی امیرعمران انور،سید فیاض شبیر بخاری،ڈاکٹر ذکاء اللہ صدیق،چوہدری غیاث احمد اور دیگر کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی )پاسبان سوسائٹی کے زیراہتمام گلیانہ اور قرب و نواح کے دیہات سے پچاس مستحق اور نادار خاندانوں میں رمضان راشن تقسیم کیا گیا۔راشن کی تقسیم کی نگرانی صدر سوسائٹی عزیزالرحمان مجاہدنے کی جبکہ انتظامات میں معاونت کمانڈر دائود بٹ،عبیداللہ بھٹی، راجہ شمریز اور دیگر نے کی۔اس موقع پہ صدر سوسائٹی عزیزالرحمان مجاہد نے کہا کہ ہم خالص اللہ کی رضا کے لئے اللہ کی مخلوقات کو آسانیاں فراہم کرنے کے مشن پر کاربند ہیں۔پاسبان فری بلڈبنک کے بعد فری رمضان راشن تقسیم کے سلسلے کو جاری رکھیں گے۔ اس سے آگے بڑھتے ہوئے جیلوں میں بھی قیدیوں کی ریلیف کا کام بہت جلد شروع کر دیں گے۔

Share this:
Tags:
attended elections gujarat news اجلاس انتخابات خبریں شرکت گجرات منعقد
Mian Asad Hafeez
Previous Post ُٰپیرمحل کی خبریں 24/7/2014
Next Post شاہدہ امجد معیار کا اعلیٰ احساس
Shahida Amjad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close