Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شاہدہ امجد معیار کا اعلیٰ احساس

July 25, 2014July 25, 2014 0 1 min read
Shahida Amjad
Shahida Amjad
Shahida Amjad

گھریلو خواتین کیلیۓ عام سوچ یہی ہے کہ وہ گھر کے چولہے چونکے تک محدود رہنی چاہیےـ باہر کی دنیا کی تیزی ان کے بس کا روگ نہیں ہےـ کسی حد تک تو یہ بات درست بھی ہے لیکن صلاحیت رب تعالیٰ کی جانب سے عطا ہو تواسکی تشہیر بھی اسی کی رضاسے ممکن ہوتی ہےـہماری سوسائٹی اس وقت متعدد ایسی خواتین کے ناموں سے متوازن دکھائی دیتی ہے جن کے کام اور نام بتاتے ہیں کہ محنت گھر ہو یا باہر آپ کی محنت آپکی صلاحیت کی گواہی بن جاتی ہے ـ جسے کوئی خودساختہ نمائشی سوچ متاثر نہیں کر سکتیـکچھ ماہ قبل ایک نام ہمارے درمیان سنا جا رہا ہے “” شاہدہ امجد “” دھیمے مزاج کے ساتھ سبک خرامی سے متوازن قدم اٹھاتے ہوئے غیر محسوس انداز میں اپنے شوق کی تعمیری ترویج کرتے ہوئے ایک ایک کر کے زینوں کو عبور کر رہی ہیںـ

فرانس میں جاری ہر شعبہ زندگی میں خواتین کی قابل رشک کارکردگی میں ان کا نام بلاشبہ ان ناموں کے درمیان آتا ہے جن کیلۓ یہ اجتماعی سوچ ہے کہ معیاری کاموں میں عمدہ حصے دار ہیں ـ
آپکی پیدائش ضلع شیخوپورہ کے ایک گاؤں”” نورپورورکاں”” میں ہوئی ـ ابتدائی تعلیم وہیں شیخوپورہ میں حاصل کی ـ آپ کا تعلق ایک معروف خالصتہ ذمیندار گھرانے سے ہے ـ زمیندار گھرانے کا رعب اور مخصوص ضد مجھے ہمیشہ ان کے لہجے میں دکھائی دی ـ جس میں غرور کا نہیں مضبوطی کا عنصر زیادہ نمایاں ہےـ یہی بات ان کے رویے میں دیکھی کہ ہر بات کا بہترین درست تجزیہ کرتی ہیںـ جہاں ناجائز بات ہو وہاں مفاہمت کرنا نہیں جانتیں ـ یہی “”قدرِمشترک”” ان کی اور میری دوستی کی ابتداء کی ـ شیخوپورہ لاہور روڈ پے واقع ان کے آباؤ اجداد کا قدیم ڈیرہ آج بھی ویسے ہی طمطراق کے ساتھ قائم ہے جیسے کہ ان کے بزرگوں کے وقت میں تھا ـ وسیع و عریض زمینی معاملات کیلیۓ ان کے بھائی آج بھی مخصوص زمیندارانہ سوچ کے ساتھ علاقے میں اپنا مضبوط اثر و رسوخ رکھتے ہیں ـ بندوقیں تھامے حاکمانہ انداز روایتی سوچ کا مظہر ہے ان کا نظام ـان کے خاندان کے معروف نام جو آج بھی علاقے میں اپنا مقام رکھتے ہیں وہ کچھ یوں ہیںـ
دادا شیر ورک
ان کے والد خان ورک
چچا جان نور ورک
فقیر ورک
رشید ورک

شاہدہ امجدصاحبہ کے چھوٹے بھائی”” شمعون ورک”” جو جرمنی میں رہائش پزیر ہیں ان کے اپنے ریسٹورنٹ ہیں ـ ان کے متعلق ایک خاص بات جو نور پور کے علاقہ مکین کہتے ہیں وہ ہے ان کا محل نما گھر نورپور میں ہے ـ جس کو انہوں نے بہت ذوق اور شوق سے بنوایا ـ جس کی تزئین و آرائش کی دور دور تک دھوم ہے ـ ان کے نام کےساتھ جب تک اس کا ذکر نہ ہو ان کا ذکر مکمل نہیں سمجھا جاتا ـایک بھائی پیرس میں ہیں “” عباس ورک”” انور ورک شاہدہ کے سب سے بڑے بھائی ہیں جو پاکستان ان کے گاؤں”” نور پور ورکاں”” میں بڑے زمیندار ہیں ـ تمام انتظامی معاملات کو دیکھتے ہیں ـچھوٹےبھائی ارشاد ورک”” نور پور گاؤں””(شیخوپورہ)کے نمبر دار ہیں ـ اور گاؤں سے متعلقہ تمام امور کو دیکھتے ہیں ـ
ان کی ایک بہن رائیونڈ میں کوثر سعید ہیں ـ محمد سعید رندھاوا ان کے ہسبنڈ ـایک بہن شیخوپورہ جمیلہ نصرت قیام پزیر ہیںـ نصرت ورک کے ساتھ ان کی شادی ہوئی ہےـ

شاہدہ امجد کی شادی گجرات کے معروف زمیندار خاندان میں ہوئی جو خاندانی طمطراق اور جاہ و جلال میں اپنی مثال آپ کچھ یوں ہے کہ زمیندارانہ مخصوص اندازِ زندگی سے قدرے ہٹ کے اس خاندان نے زمیندارانہ رعب کو موجودہ دور کے جدید تقاضوں کے عین مطابق ڈھالتے ہوئے تعلیم کی طرف زیادہ توجہ دی ـ یہی وجہ ہے کہ میکے کی نسبت سسرال کا ماحول مکمل طور سے الگ تھا ـ مہذب سوچ اور سلجھا ہوا انداز جس نے شاہدہ کی سوچ میں بہت تبدیلی پیدا کی ـ
ان کے سسر کے نام اصغر وڑائچ کی گجرات میں آج بھی خاص اہمیت سمجھی جاتی ہے ـ ان کے چار بیٹے ہیں ـ جن میں دوسرے نمبر پے محمد امجد کے ساتھ شاہدہ کی شادی ہوئیـاجمل وڑائچ ان کے بڑے جیٹھ ہیں جو گجرات میں واقع دو برتنوں کے کارخانوں کی ذمہ داری نبھارہے ہیں ـ اس کے ساتھ ساتھ وہ تمام گاؤں کے زمینی معاملات اور خاندانی امور کو بڑے سربراہ کی طرح مکمل توجہ سے حل کر رہے ہیںـمحمدامجد وڑائچ شاہدہ کے شوہر ہیں پیرس میں مقیم ہیں ابتدء میں کپڑے کا وسیع کاروبار تھا لیکن زیادہ وسعت ہو کر سنبھالنے میں دشواری کی وجہ سے کام کو کم کیا اور قدرے سمیٹ کر خوش اسلوبی سے کپڑے کا بزنس چلا رہے ہیں ـ خوشحال متوازن پرسکون زندگی گزار رہے ہیںـعظمت وڑائچ بھی پیرس میں مقیم ہیں ذاتی کام کرتے ہیںـ محمد ندیم وڑائچ بھی پیرس میں مقیم تھے حال ہی میں وہ انگلینڈ شفٹ ہو گئے ہیں ـ ان کا گولڈ ڈائمنڈ کا ذاتی بزنس ہےـسجاد وڑائچ ڈنمارک میں رہائش پزیر ہیںـتین بھائی یورپ میں قیام پزیر ہیں اور سب سے بڑے پاکستان میںـ

موجودہ دور میں جب ہم اصل رشتوں سے دور ہو کر مصنوعی طرزِ زندگی کے عادی ہوگئے ـ ایسے ماحول میں اس گھر کی کچھ روایات قابل تعریف ہیں ـ یہ سب مل جل کر خاندانی مضبوطی کے آج بھی علمبردار ہیں ـ سب سے پہلے خونی رشتے تمام خوشی غم میں سانجھے ایک جان ایک ساتھ ہوکے یوں اکٹھے ہوتے ہیں کہ رشک آتا ہے ـ ایسی روایتی سوچ کے حامل افراد دیارِ غیر میں مصنوعی رونقوں کے محتاج نہیں ہوتے ـ بھرپور گھر اور بھرپور طرز حیات ہمیں بھی دعوتِ فکر دیتا ہے کہ ان سے کچھ سیکھا جائے ـ میکہ ہو یا سسرال تربیت کی عکاسی رویہ کرتا ہے اور شاہدہ امجد کو اگر بہترین خاتون اس لحاظ سے کہا جائے کہ اس نظام کو مضبوط بنیادوں پے چلا کر سب کو ایک ساتھ بند مٹھی کی طرح رکھا ہے تو شائد کہنا بیجاہ نہ ہوگاـشاہدہ امجد کی شخصیت باوقار بے ضرر اور پرسکون ہےـ معاملات کو ٹھنڈے دماغ سے حل کرتی ہیں ـ ناگوار افراد ناگوار گفتگو پے خاموشی کے ساتھ اجتناب برتتی دیکھی ہیں ـ مضبوط قوتِ ارادی کی مالک ہیں جو موجودہ دور میں خواتین میں خال خال دکھائی دیتی ہے ـ بات کو تحمل سے سنتی اور سوچ سمجھ کر جواب دیتی ہیں ـ لوگوں کی بہترین پرکھ رکھتی ہیں ـ نہ خود بیجاہ کرتی ہیں اور نہ کسی کو کرنے کی اجازت دیتی ہیں ـ دوست سوچ سمجھ کر بناتی ہیں اور توازن رکھتی ہیں ـ دوست اور تعلقات کا فرق بخوبی سمجھتی ہیں اور نبھا رہی ہیںـ

PTI
PTI

کچھ ماہ قبل گھریلو پرسکون زندگی سے کچھ لوگوں کے اصرار پے باہر نکلیں اور میدانِ سیاست میں پاؤں رکھاـ پی ٹی آئی ـ جیسی متحرک پرشور سیاسی جماعت کا حصہ بنیںـ لیکن خوشی اس بات کی ہوئی کہ وہاں بھی چل چلاؤ کا شکار نہیں ہوئیں نہ ہی کسی جعلی عکس سے مرعوب ہوئیں انداز وہی رکھا جو شروع سے تھاـ ٹھہرا ہوا مدبرانہ انداز یہی ان کی کامیابی کی دلیل ہےـ شاہدہ بہت ڈینسنٹ خاتون ہیں اس بات کا اظہار ہر اُس خاتون سے کرتے سنا ہے جو ان کو اچھی طرح سے جانتی ہے ـ شخصیت کے معیار کی طرح شوق بھی اعلیٰ رکھتی ہیں ـ ان کی ایک خوبی جو ان کو مستقبل میں بہت نام بہت عزت دینے والی ہے ـ میرے نزدیک وہ ہے ان کی”” نعت گوئی”” ماشاءاللہ اچھی آواز اللہ کا بہترین عطیہ ہے ـ اور اس کے ساتھ اگر آپ کا شوق اور اللہ کی رضا شامل ہو اور قدرت کی عنایت آپ پے مہربان ہو تو آپ اس میں بہت آگے جاتے ہیں ـ ان کا جنون ان کا رسول پاک ﷺ کے ساتھ والہانہ لگاؤ بتا رہا ہے کہ کچھ اور محنت کے بعد انشاءاللہ ان کو ہم بڑے بڑے پلیٹ فارم پے دیکھ سکیں گے ـ کیونکہ یہ محنت کررہی ہیں اور بہت آہستہ آہستہ منزل کی جانب بغیر مصنوعی دوڑ کے آگے آ رہی ہیں تو ایسے لوگوں کی کامیابی مستقل اور ہمیشہ رہنے والی ہوتی ہے ـ اچانک شور سے اچانک کارکردگی بڑہا چڑہا کر دکھانے والے وقتی ثمر پاتے ہیں ـ سوچ ہمیشہ مستقل رکھیں تو قدم بھی سوچ کر اٹھیں گےـ

شاہدہ امجد !! ایسی شخصیت ہیں کہ جن کو سیاست میں مذہب میں گھر میں دیکھ کر ایک بات ذہن میں آتی ہے کہ تربیت میں بنیادی خصوصیات ہوں ـ “”بھوک”” لالچ سے طبیعت مبراء ہو ـ اچھے ماحول میں خالص اطوار کے ساتھ جب آپکی تربیت ہوتی ہے تو شخصیت کہیں بھی ہو وہ اپناآپ بتاتی ہے اور نمایاں دکھائی دیتی ہے ـ کم گو خوبصورت معیاری گفتگو کرنے والی ہماری یہ گھریلو خاتون یقینی طور پے چن ایسی صفات کی مالکہ ہیں کہ آپ ان سے مل کر محسوس کرتے ہیں کہ آپ کے ذہن کو سوچ کو نئی روشنی ملی ہے ـ سطحی اور وقتی سوچ نہیں رکھتیں کئی معاملات میں بس نہیں چلتا لیکن یہ اچھا لگتا ہے کہ اس معاملے کی سچائی حساسیت کو بخوبی جانتی ہیں ـ آج !! بہت ضرورت ہے ایسی خواتین کی جو اپنی صلاحیتوں کو سنبھل کر حق کے ساتھ آہستہ آہستہ سامنے لاتیں ـ شور شرابے سے ہٹ کر ہمیشہ کوشش کرتی ہیں کہ جہاں دکھائی دیں وہاں معیار ضرور ہوـ گھریلو خواتین کیلیۓ ایک اچھی مثال ہیں ـ شاہدہ امجد اچھی دوست اچھی پاکستانی اور بلاشبہ آپﷺ سے گہری عقیدت رکھنے والی اچھی مسلمان ہیںـ

موجودہ دور میں ہونے والی اسرائیلی جارحیت پے بہت مضطرب ہیں اور ہر اچھے غیور بیدار مسلمان کی طرح نہتے فلسطینیوں پے جاری خوں ریز مظالم پے اشکبار بھی ہیں اور دعاگو بھی ہیںـ شاہدہ امجد کی سب سے بہترین بات جو ہم سب کیلیئے قابل تقلید ہے وہ ہے ان کے جاری سیاسی مذہبی شوق اپنی جگہہ لیکن ان کی اولین اہمیت ان کا گھر ہےـ

Shah Bano Mir
Shah Bano Mir

وہ فخر سے کہتی ہیں کہ مکمل خوبصورت زندگی کامیاب خاندانی نظام ان کی زندگی کی بساط ہے ـ ہر مصروفیت دوسری ترجیح ہے سب سے پہلے میرا گھر میرے بچے ان کی ضروریات یہ انتہائی خوبصورت جامع سوچ ہے جس سے آپ سیاسی سماجی مذہبی تمام ذمہ داریاں نبھاتے ہیں ـ لیکن بیکار بے مقصد مصروفیات کا خود ساختہ جال اپنے گرد نہیں بنتے ــ میرا گھر میری جنت ــ کا اصول زندگی کی اصل خوبصورتی اور حسن ہے اور یہ حسن ان کے پاس بے بہا بے انتہاء ہے ـ اس کے بعد کچھ اورـ یہ انتہائی خوبصورت جامع سوچ ہے جس سے آپ سیاسی سماجی ا مذہبی تمام ذمہ داریاں نبھاتے ہیں ـ لیکن بیکار بے مقصد مصروفیات کا خود ساختہ جال اپنے گرد نہیں بنتے ــ میرا گھر میری جنت ــ کا اصول زندگی کی اصل خوبصورتی اور حسن ہے اور یہ حسن ان کے پاس بے بہا بے انتہاء ہے۔

تحریر: شاہ بانو میر

Share this:
Tags:
quality Society سوسائٹی معیار
Gujarat
Previous Post گجرات کی خبریں 24/7/2014
Next Post گجرات میں بچے کے بازو کاٹنے والا سفاک زمیندار 10 روزہ ریمانڈر پر پولیس کے حوالے
landlord Cuts, Boy Arms

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close