Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 17/12/2014

December 17, 2014 0 1 min read
Gujarat  News Picture
Gujarat News Picture

گجرات (جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما چوہدری علی نندووال نے کہا کہ پشاور میں آرمی سکول پر حملہ پاکستان کے 18 کروڑ عوام پر مترادف ہے ‘ کوئی مسلمان معصوم انسانی جان کو قتل کرنا کا سوچ بھی نہیں سکتا ‘ دہشت گردی بے دین اور بے مذہب لوگ جن کو انسان کہانا انسانیت کی تذلیل ہے ‘ پشاور میں بچوں کے سکول پر حملے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ‘ پوری قوم غم سے نڈھال ہے ‘ دہشت گردوں نے ظلم اور بربریت کی حد کر دی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن سے دہشت گرد وں کے پائوں اکھاڑے چکے ہیں ‘ اور ان معصوم شہدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ پاک فوج ایک ایک دہشت گرد کو ختم کریں قوم ان کے ساتھ ہر قربانی کیلئے تیار ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پشاور حملہ وفاقی حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات ( جی پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما امیدوار برائے چیئر مین یوسی 59چوہدری افتخارا حمد وڑائچ آف بخشوپورہ وائس چیئر مین راجہ اعجاز احمد آف فتو پورہ نے لاہور میں ورکنگ جرنلسٹ کے ساتھ پی ٹی آئی کارکنوں کی طرف سے کئے جانے والے تشدد اور غیر اخلاقی وریے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نئے پاکستان کے دعویدداروں نے آزادی صحافت کا راستہ روکنے کی کوشش کی ۔ جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آزادی صحافت پر حملہ کسی صورت قبول نہیں ہے ‘ جیو نیوز کے ورکنگ جرنلسٹ اور اینکر ثناء مرزا پر تشدد اور غلیظ زبان کا استعمال کر کے پی ٹی آئی کے کارکنوں نے گندگی ذہینت کا ثبوت دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما چوہدری اجمل علی خاور ایڈووکیٹ نے کہا کہ پشاور حملے میں شہید و زخمی ہونیوالے طلباء کے خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں ،حکومت تمام شہداء وزخمیوں کو فوری امداد کی فراہمی یقینی بنائے اور عوام کے مال و جان کے تحفظ کویقینی بنائے ان خیالات کا اظہار انہوںنے گزشتہ روز اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوںنے کہاہے کہ معصوم طلباء کو نشانہ بنانا انسانی فعل نہیں ،دہشت گردوں کی اس ظالمانہ کارروائی کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے انہوںنے کہاکہ پوری قوم نے یکجہتی کا بھرپور اظہار کرکے دہشت گردی کے سوچ کو شکست دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی )اسسٹنٹ کمشنر میاں اقبال مظہر نے گجرات اوردیونہ منڈی کے 8پٹوارخانوں کا اچانک معائنہ کیا ۔ نائب تحصیلدار گلزار احمد بھی اس موقع پر ان کے ہمراہ تھے ۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے دورہ کے موقع پر ان پٹوار خانوں میں لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن اور رجسٹرڈ حقداران زمین کا معائنہ کیا ۔ انہوںنے پٹوار خانوں میں موجود سائلوں سے ان کے مسائل دریافت کیے اور شکایات کے فوری ازالہ کیلئے احکامات جاری کیے ۔انہوں نے پٹواریوں کو ہدایت کی کہ اپنے مسائل کیلئے پٹوار خانے آنے والے سائلوںکے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں اور ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں ۔ انہوں نے ہدایت کی کہ لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن کا عمل تیز کیا جائے اور اسے مقررہ مدت میں ہر صورت مکمل کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی )سانحہ پشاور میں جاں بحق ہونیوالے معصوم طلبہ، اساتذہ کی غائبانہ نماز جنازہ پولیس لائنز میں ادا کی گئی ۔ غائبانہ نماز جنازہ میں ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ، ڈی پی او رائے اعجاز احمد ، ایس پی محمد ریاض، ایم پی اے حاجی عمران ظفر، ڈی او سی شجاع قطب بھٹی، مسلم لیگ ن کے راہنما چوہدری اظہر حسین ، سیف الرحمان بھٹی، چوہدری ظہور الہی، حکیم جواد الرحمان نظامی، قاری سید الطاف الرحمان، خادم علی خادم، سنیئر صحافی طفیل میر، ڈی ایس پیز سید غلام مصطفی گیلانی، غلام محمد ، شاہد وڑائچ، ملک منظور اعوان، میاں سہیل فاضل سول و پولیس افسران، سیاسی و سماجی شخصیات ، صحافیوںاور پولیس کے جوانوں نے بڑی تعدا د میں شرکت کی۔ نماز جنازہ مولانا غضنفر نے پرھائی اور بعد ازاں شہداء کی بلندی درجات، غم زدہ خاندانوں کے لئے صبر جمیل اور ملک سے دہشت گردی کے خاتمہ اور ملک میں امن کے لئے دعا کرائی۔ اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ سانحہ پشاور ملکی تاریخ کا المناک ترین واقعہ ہے جس نے پوری قوم کو سوگوار اور ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ گجرات کے عوا م غمزدہ خاندانوںکے غم میں برابر کے شریک ہیں اور اس امید کا اظہار کیا کہ اس واقعہ کے ذمہ دار سخت ترین سزا سے ہرگز نہیں بچ سکیں گے۔ ایم پی اے حاجی عمران ظفر نے پشاور سانحہ کی سخت مذمت کی اور کہا کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی زیر قیادت حکومت نے واقعہ کا سخت نوٹس لیا ہے اور دہشت گردوں کے سرپرست اپنے انجام سے نہیں بچ سکیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی )ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ پشاور میں دہشتگردو ں کے حملے میں معصوم بچوں کی ہلاکت بربریت کی انتہا ہے پوری قوم شہدا کے خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہے اور افسوسناک واقعہ کی بھر پور مذمت کرتی ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سانحہ پشاور کے شہدا ء یاد میں تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوںنے پورا ہفتہ سوگ منانے اور آج شام چار بجے ظہور الہی اسٹیڈیم میں شہدا کی یاد میں شمعیں روشن کرنے اور تمام سرکاری و پرائیویٹ اداروں میں ہر قسم کی تفریحی تقریبات منسوخ کرنے کا بھی اعلان کیا۔ وائس چانسلر یونیورسٹی آف گجرات ڈاکٹر فہیم ،ڈی پی او رائے اعجاز احمد، اے ڈی سی فاروق رشید سندھو، ڈی او سی شجاع قطب بھٹی ای ڈی او ایجوکیشن کاشف طاہر ، ڈی ای اوز، پرائیویٹ سکولز ایسویسی ایشن کے صدر طارق جاوید ، افتخار احمد چیمہ اور مختلف تعلیمی اداروں کے سربراہان نے اجلاس میں شرکت کی جبکہ ممتاز عالم دین جواد الرحمان نظامی نے شہدا کے لئے دعا مغفر ت کرائی۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب کی وجہ سے پورا ملک ا س وقت حالت جنگ میں ہے ان حالات میں ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ خود کو ان حالات سے نمٹنے اور دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنانے کے لئے تیار رکھیں ۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں ہم اپنے دشمن سرحدوں سے پار سمجھتے رہے ہیں لیکن اب ہم ایک پیچیدہ جنگ کا حصہ بن چکے ہیں اور ہمار ا دشمن ہماری صفوں میں ہی موجود ہو سکتا ہے نیز ہمیں نئی نسل کو بھی تما م حالات سے آگاہی فراہم کرنا چاہیے۔ وائس چانسلر یونیورسٹی آف گجرات ڈاکٹر فہیم نے کہا کہ پشاور کا واقعہ اساتذہ کرام کے لئے دوہرا غم ہے کیونکہ ہر استاد طالب علم کو اپنا بچہ سمجھ کر تعلیم دیتا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ قوموں پر آزمائش کے دن آتے رہتے ہیں لیکن آج کی آزمائش انتہائی تلخ ہے جس نے ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا ہے۔ ڈی پی او رائے اعجاز احمد نے کہا کہ حصول تعلیم کے لئے سکول جانیوالے معصوم طلبا سے دہشت گردی سے انسانیت کی روح کانپ گئی ہے، ملک سے دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے جدوجہد میں ہم سب کو ملکر آگے بڑھنا اور دشمن کے عزائم ناکام بنانا ہے اس مقصد کے لئے پوری پاکستانی قوم کو اپنی ذمہ داریوںکو سمجھنا ہوگا ۔ تقریب کے دیگر شرکاء نے بھی سانحہ پر گہر رنج غم کا اظہار کیا اور شہداء کے خاندانوں سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ دریں اثنا ضلع بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں سانحہ پشاور میں شہید ہونیوالے طلبہ کی بلندی درجات کے لئے دعا کرائی گئی۔ ای ڈی او کاشف طاہر کے مطابق تمام سکولوں میں طلبہ نے اسمبلی کے موقع پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جبکہ شہداء کی بلندی درجات اور غمزدہ خاندانوں کو صبر جمیل کے لئے بھی دعا کرائی گئی
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی )ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ ، ڈی پی او رائے اعجاز احمد نے کہا ہے کہ تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے حکومتی ہدایات کے مطابق سکیورٹی انتظامات یقینی بنائیں، سکولوں کی چار دیواری مناسب حد تک اونچی کی جائے اور ان پر خار دار تار لگائی جائے ، مسلح چوکیدار کی گیٹ پر موجودگی اور سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے مکمل مانیٹرنگ یقینی بنائی جائے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے تعلیمی اداروں میں سکیورٹی انتظامات کے جائز ہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وائس چانسلر یونیورسٹی آف گجرات ڈاکٹر فہیم نے بھی اس موقع اظہار خیال کیا جبکہ اے ڈی سی فاروق رشید سندھو، ڈی او سی شجاع قطب بھٹی ،ای ڈی او ایجوکیشن کاشف طاہر، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز محمد افضل پرائیویٹ سکولز ایسویسی ایشن کے صدر طارق جاوید اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔ ڈی سی او اور ڈی پی او نے کہا کہ آرمی اور رینجرز کے زیر اہتما م سکولوں، مشنری، این جی اوز کے زیر اہتمام چلنے والے سکولوں ، کو ایجوکیشن تعلیمی اداروں اور بڑے تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کے لئے پولیس تعینات کر دی گئی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ تعلیمی اداروں کو خود بھی اس مقصد کے لئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگااگر کسی تعلیمی ادارے کے پاس اسلحہ لائسنس نہیں تو وہ حصول کے لئے درخواست دے، سکول میں پرائیویٹ افراد کی آمد و رفت کا مکمل ریکارڈ رکھا جائے حتی کہ وردی پوش سکیورٹی اہلکاروں کی شناخت کے بعد اندر جانے دیا جائے ، سکول کے اندر داخل اور باہر جانے کے لئے صر ف ایک گیٹ استعمال کیا جائے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ کسی بھی مشکوک فرد یا شے کے بارے میں فوری طور پر 15پر کال کی جائے رسپانس نہ ہونے کی صورت میں براہ راست ان سے رابطہ کیا جائے۔ ڈی پی او نے بتایا کہ ضلع بھر میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے کوئیک رسپانس فورس اور ایلیٹ فورس کی 10گاڑیاں ہروقت تیار ہوں گے جبکہ مقامی ایس ایچ اوز بھی تعلیمی اداروں کی سکیورٹی چیکنگ کریں گے۔انہوں نے تعلیمی اداروں کے سربراہان کو ہدایت کی کہ واٹر ٹینکس کو تالہ لگا کر رکھا جائے اور اسکی چابی صرف ہیڈ ماسٹر کے پاس ہونی چاہیے جبکہ نئے بھرتی ہونیوالے سٹاف پر بھی کڑی نظر رکھی جائے۔ وائس چانسلر یونیورسٹی آف گجرات ڈاکٹر فہیم نے تجویز دی کہ شرپسندوں کے عزائم کو ناکام بنانے کے لئے تعلیمی ادارے آپس میں کوآرڈینیشن بہتر بنائیں نیز کلاس رومز کے دروازے مضبوط بنائے جائیں تاکہ اگر پشاور سکول جیسی حالات پید ا ہوں تو استاد کلاس کا درواز مضبوطی سے بند کر کے طلبہ کو محفوظ بنا سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی )سانحہ پشاور کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے آج شام چار بجے ظہور الہی اسٹیڈیم میں خصوصی تقریب ہوگی جس میں ضلع بھر کے سرکاری و پرائیویٹ سکولوں کے طلبہ شرکت کریں گے اور شہید طلبہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے شمعیں روشن کریں گے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ اور عوامی نمائندگان بھی تقریب میں شرکت کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی )ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ پشاور میں دہشتگردو ں کے حملے میں معصوم بچوں کی ہلاکت بربریت کی انتہا ہے پوری قوم شہدا کے خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہے اور افسوسناک واقعہ کی بھر پور مذمت کرتی ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سانحہ پشاور کے شہدا ء یاد میں تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوںنے پورا ہفتہ سوگ منانے اور آج شام چار بجے ظہور الہی اسٹیڈیم میں شہدا کی یاد میں شمعیں روشن کرنے اور تمام سرکاری و پرائیویٹ اداروں میں ہر قسم کی تفریحی تقریبات منسوخ کرنے کا بھی اعلان کیا۔ وائس چانسلر یونیورسٹی آف گجرات ڈاکٹر فہیم ،ڈی پی او رائے اعجاز احمد، اے ڈی سی فاروق رشید سندھو، ڈی او سی شجاع قطب بھٹی ای ڈی او ایجوکیشن کاشف طاہر ، ڈی ای اوز، پرائیویٹ سکولز ایسویسی ایشن کے صدر طارق جاوید ، افتخار احمد چیمہ اور مختلف تعلیمی اداروں کے سربراہان نے اجلاس میں شرکت کی جبکہ ممتاز عالم دین جواد الرحمان نظامی نے شہدا کے لئے دعا مغفر ت کرائی۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب کی وجہ سے پورا ملک ا س وقت حالت جنگ میں ہے ان حالات میں ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ خود کو ان حالات سے نمٹنے اور دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنانے کے لئے تیار رکھیں ۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں ہم اپنے دشمن سرحدوں سے پار سمجھتے رہے ہیں لیکن اب ہم ایک پیچیدہ جنگ کا حصہ بن چکے ہیں اور ہمار ا دشمن ہماری صفوں میں ہی موجود ہو سکتا ہے نیز ہمیں نئی نسل کو بھی تما م حالات سے آگاہی فراہم کرنا چاہیے۔ وائس چانسلر یونیورسٹی آف گجرات ڈاکٹر فہیم نے کہا کہ پشاور کا واقعہ اساتذہ کرام کے لئے دوہرا غم ہے کیونکہ ہر استاد طالب علم کو اپنا بچہ سمجھ کر تعلیم دیتا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ قوموں پر آزمائش کے دن آتے رہتے ہیں لیکن آج کی آزمائش انتہائی تلخ ہے جس نے ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا ہے۔ ڈی پی او رائے اعجاز احمد نے کہا کہ حصول تعلیم کے لئے سکول جانیوالے معصوم طلبا سے دہشت گردی سے انسانیت کی روح کانپ گئی ہے تاہم ملک سے دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے جدوجہد میں ہم سب کو ملکر آگے بڑھنا اور دشمن کے عزائم ناکام بنانا ہے۔ انہوںنے کہا کہ پوری پاکستانی قوم کو اپنی ذمہ داریوںکو سمجھنا ہوگا اور اور کسی بھی وطن دشمن کوکاروائی کا موقع دینا وطن دوستی نہیں ہو سکتی۔ تقریب کے دیگر شرکاء نے بھی سانحہ پر گہر رنج غم کا اظہار کیا اور شہداء کے خاندانوں سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی ) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ ، ڈی پی او رائے اعجاز احمد نے کہا ہے کہ تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے حکومتی ہدایات کے مطابق سکیورٹی انتظامات یقینی بنائیں، سکولوں کی چار دیواری پر خار دار تار لگائی جائے ، مسلح چوکیدار کی گیٹ پر حاضری یقینی بنائی جائے اور سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے مکمل مانیٹرنگ یقینی بنائی جائے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے تعلیمی اداروں میں سکیورٹی انتظامات کے جائز ہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وائس چانسلر یونیورسٹی آف گجرات ڈاکٹر فہیم نے بھی اس موقع اظہار خیال کیا جبکہ اے ڈی سی فاروق رشید سندھو، ڈی او سی شجاع قطب بھٹی ،ای ڈی او ایجوکیشن کاشف طاہر، پرائیویٹ سکولز ایسویسی ایشن کے صدر طارق جاوید اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔ ڈی سی او اور ڈی پی او نے کہا کہ آرمی اور رینجرز کے زیر اہتما م سکولوں، مشنری، این جی اوز کے زیر اہتمام چلنے والے سکولوں ، کو ایجوکیشن تعلیمی اداروں اور بڑے تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کے لئے پولیس تعینات کر دی گئی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ تعلیمی اداروں کو خود بھی اس مقصد کے لئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگااگر کسی تعلیمی ادارے کے پاس اسلحہ لائسنس نہیں تو وہ حصول کے لئے درخواست دے، سکول میں پرائیویٹ افراد کی آمد و رفت کا مکمل ریکارڈ رکھا جائے حتی کہ وردی پوش سکیورٹی اہلکاروں کی شناخت کے بعد اندر جانے دیا جائے ، سکول کے اندر داخل اور باہر جانے کے لئے صر ف ایک گیٹ استعمال کیا جائے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ کسی بھی مشکوک فرد یا شے کے بارے میں فوری طور پر 15پر کال کی جائے رسپانس نہ ہونے کی صورت میں براہ راست ان سے رابطہ کیا جائے۔ ڈی پی او نے بتایا کہ کوئیک رسپانس فورس اور ایلیٹ فورس کی 10گاڑیاں ہر طرح کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہروقت تیار ہوں گے جبکہ مقامی ایس ایچ اوز بھی تعلیمی اداروں کی سکیورٹی چیکنگ کریں گے۔ تعلیمی اداروں کے سربراہان کو ہدایت کی کہ واٹر ٹینکس کو تالہ لگا کر رکھا جائے اور اسکی چابی صرف ہیڈ ماسٹر کے پاس ہونی چاہیے جبکہ نئے بھرتی ہونیوالے سٹاف پر بھی کڑی نظر رکھی جائے۔ وائس چانسلر یونیورسٹی آف گجرات ڈاکٹر فہیم نے تجویز دی کہ کسی بھی شرپسند کے عزائم کو ناکام بنانے کے لئے تعلیمی ادارے آپس میں کوآرڈینیشن بہتر بنائیں نیز کلاس رومز کے دروازے مضبوط بنائے جائیں تاکہ اگر پشاور سکول جیسی حالات پید ا ہوں تو استاد کلاس کا درواز مضبوطی سے بند کر کے طلبہ کو محفوظ بنا سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات(جی پی آئی) صدر پاکستان مسلم لیگ ق سٹی گجرات محمد حنیف حیدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوامی مینیڈیٹ چوری کرنے والوں کے دن گنے جا چکے ہیں۔پوری قوم کے ساتھ دھوکہ کرکے بر سر اقتدار آنے والوں کو مزید شرمندگی اٹھانی پڑے گی۔بہتر ہوگا کہ عوام کے غیظ و غضب کو دیکھتے ہوئے حکمران اور ان کا ٹولہ حکومت چھوڑ دے۔جیسا کہ الیکشن کمیشن نے سعد رفیق کا تھیلا کھلوا کر طمانچہ مارا ہے وہ بھی ایک بڑا کارنامہ ہے۔اس کے علاوہ موجودہ حکومت کے کسی بھی ایم این اے یا ایم پی اے کے تھیلے کھلوائے جائیں تو ان میں ان کی جعل سازی نمایاں ہوگی۔اور اب تو ویسے بھی ان کے پارٹنر آصف علی زرداری نے انہیں کچھ وزراء قربان کرنے کا مشورہ دیا ہے کہ ہمارا بھی بھرم رہ جائے اور تمہاری حکومت بھی بچ جائے گی۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور آصف زرداری دونوں ایک ہی چیز ہیں اور انہوں نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے اور دونوں ایک دوسرے کے نقش قدم پر چل رہے ہیں لیکن اب عوام سب جان چکے ہیں کہ دونوں پارٹیاں ایک دوسرے کو تحفظ دے رہی ہیں اور اپنی اپنی کرپشن چھپا رہی ہیں لیکن اب ان دونوں پارٹیوں کے دن گنے جاچکے ہیں اور عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر انہیں ان کے غلط کرتوتوں کی وجہ سے بہا لے جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات(جی پی آئی )سانحہ پشاور کے شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے دعا اور شہداء کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے محکمہ سوشل ویلفیئر، لیبر ڈیپارٹمنٹ ، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے سٹاف کا مشترکہ تعزیتی اجلاس جامع مسجد اکبریٰ میں منعقد ہوا ۔ شرکاء نے سانحہ پشاور کی شدید ترین الفاظ میں مزمت کی اور اسے دہشت گردوں کا بزدلانہ فعل قرار دیا۔ اس موقع پر شہداء کے درجات بلندی کیلئے خصوصی دعا کروائی گئی اور شرکاء نے غم زدہ خاندانوں سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔

Share this:
Tags:
Army gujarat news pakistan Pakistan Tehreek e Insaf people
Previous Post ’’توبھی مجرم میں بھی مجرم ‘‘
Next Post سانحۂ پشاور پر سنی اتحاد کونسل کے مفتیوں کا شرعی اعلامیہ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close