Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 26/1/2014

January 27, 2014 0 1 min read

گجرات پریس کلب کے سیکرٹری اطلاعات و چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کے والد محترم جو کہ گزشتہ دنوں رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے تھے
گجرات(جی پی آئی) گجرات پریس کلب کے سیکرٹری اطلاعات و چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کے والد محترم جو کہ گزشتہ دنوں رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے تھے ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم دسواں کی محفل جامعہ مسجد غوثیہ محلہ نورپور پڈھے میں منعقد ہوئی۔ جس میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر ممتاز عالم دین صاحبزادہ محمد انوار الحق علوی آستانہ عالیہ سرہ شریف نے خصوصی خطاب کیا۔ جبکہ ممتاز ثناء خوان رسول صلی اللہ سلیہ وآلہ وسلم مظہر عزیز قادری،ایم وائے ناصر ،قاری غلام سرور، محمد یوسف ،محمد عمران، محمد سلیم، شیراز سیفی ودیگر نے ہدیہ نعت پیش کیا۔ اس موقع پر ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔ جن میں سید نوازش علی کاظمی،سید الطاف عباس کاظمی(صدر شیعہ علماء کونسل ضلع گجرات) اورنگزیب بٹ آف زیب بلڈرز، میر جواد حسین جعفری،سید آصف رضا نقوی(سینئر نائب صدر گجرات چیمبر آف کامرس انڈسٹری)، رانا مشرف ناز، عامر چوہدری،انور شیخ، محمد عمران شاہد چشتی قادری، مرزا یونس، عاصم سید، یاور عباس(صدر پریس کلب کنجاہ)، مہر احسان فیصل(جنرل سیکرٹری پریس کلب کنجاہ)، محمد نواز صدیقی(انجمن تاجران کنجاہ)،شیخ ادریس،شیخ ابوبکر، چوہدری شبیر پڈا، چوہدری منور پڈا، جاوید پڈا،سٹیزن فرنٹ کے عہدیداران محمد اشرف منہاس، مرزا اکبر بیگ برلاس، مرزا گل نواز، ماسٹر الیاس راجپوت، حاجی محمد یوسف غفاری، حاجی محمد یونس غفاری، مولوی منیر حسین، خاور اشفاق، دلاور اعجاز، اعجاز الحسن، محمد علی، نذر حسین، محمد عرفان شاکر،محمد اعظم،سادات حسین، امتیاز احمد، اویس غفاری، غلام مرتضیٰ غفاری، محمد نصیر، سید ذکی شاہ، محمد جنیف، سید لکی شاہ، سید جاوید حیدر شاہ، محمد نواز شاہد، محمد شبیر غفاری(وزیر آباد)، ماسٹر فاضل حسین شاہین،محمد ارشد، محمد لطیف، محمد اعظم، محمد منیر ،خادم علی خادم، مرزا خرم، مرزا بابر بیگ، مرزا عامر بیگ، چوہدری محمد علی کدھر، اظہر بٹ، لیاقت علی بٹ، شیر افگن، مرزا نثار بیگ، حکیم گل نواز جٹ رندھاواودیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
متماز قانون دان چوہدری محمد شہباز ایڈووکیٹ کی صاحبزادی کی شادی ممتاز بزنس مین چوہدری امان اللہ کے صاحبزادے چوہدری حماد حسین کے ساتھ بخیر و عافیت انجام پائی
گجرت(جی پی آئی) متماز قانون دان چوہدری محمد شہباز ایڈووکیٹ کی صاحبزادی کی شادی ممتاز بزنس مین چوہدری امان اللہ کے صاحبزادے چوہدری حماد حسین کے ساتھ بخیر و عافیت انجام پائی۔ بارات کا استقبال چوہدری محمد صفدر،چوہدری محمد ذوالفقار، چوہدری ندیم طفیل، ندیئم شہزاد کوکب ایڈووکیٹ، چوہدری عطاء اللہ گل، حاجی محمد ریاض مغل نے کیا۔ تقریب رخصتی میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور صاحبزادی کو اپنی نیک دعائوں کے ساتھ رخصت کیا۔ نمایاں شخصیات میں بیرسٹر سید حسن ریاض، ایم پی اے چوہدری شبیر کوٹلہ، صدر گجرات بار چوہدری رخسار احمد ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری چوہدری کاشف اعجاز وڑائچ، سابق صدر چوہدری طارق جاوید ایڈووکیٹ، سید شہباز اکرم شاہ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے، فاروق احمد ڈائریکٹر جسٹس ویلفیئر سوسائٹی ، سید وسیم حیدر شاہ ایڈووکیٹ، شمشاد اللہ ملہی ایڈووکیٹ، بدر اسلام ایڈووکیٹ، جاوید وڑائچ ایڈووکیٹ، چوہدری شبیر وڑائچ، منصور بٹ ایڈووکیٹ، خواجہ نوید احسن ایڈووکیٹ، طاہر صادق بٹ ایڈووکیٹ، میاں اکبر جاوید آرائیں ایڈووکیٹ، چوہدری خاور جاوید ایڈووکیٹ، شیرباز ایڈووکیٹ، یاسر مرل ایڈووکیٹ، شفیق بٹ ایڈووکیٹ، اورنگزیب مرل ایڈووکیٹ،عرفان کنگ ایڈووکیٹ، ثاقب اکرم گوندل ایڈووکیٹ، منصور وڑائچ ایڈووکیٹ، رسول بخش گوندل ایڈووکیٹ، چوہدری یاسر تیمور مرل ایڈووکیٹ، چوہدری محمد اعظم آف سلور سپون، چوہدری محمد اشرف سابق ناظم،ڈاکٹر محمد آصف، چوہدری محمد سرفراز، چوہدری محمد ریاض، چوہدری محمد اعجاز، چوہدری افتخار شاہین، چوہدری رشید، ضیاء احمد، حاجی عقیل یوسف مانڈہ، ٹھیکیدار شمریز اقبال، طاہر مانڈہ، محسن شہزاد ایڈووکیٹ، صابر علی چیمہ ایڈووکیٹ، سید رضوان رضی ایڈووکیٹ، منیر گوندل ایڈووکیٹ، ملک ساجد محمود ایڈووکیٹ، فدا عباس شاہ ایڈووکیٹ، محمد شفیق بٹ ایڈووکیٹ، چوہدری نوید وڑائچ ایڈووکیٹ، ادریس خان ایڈووکیٹ، مہر شکیل امجد، عامر چوہدری، مہر راحیل رئوف، چوہدری شہناز اختر،جاوید اقبال کباڑیہ ،ممتاز بینکار محمد خالد ودیگر بھی شامل تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیرت گوئی سے زیادہ سیرت سازی کی ضرورت ہے معاشرتی بگاڑ میں بتدریج اضافہ انتہائی تشویشناک ہے سیرت طیبہ کی روشنی میں نوجوانوں کی تربیت و اصلاح کی اشد ضرورت ہے
گجرات(انور شیخ سے) سیرت گوئی سے زیادہ سیرت سازی کی ضرورت ہے معاشرتی بگاڑ میں بتدریج اضافہ انتہائی تشویشناک ہے سیرت طیبہ کی روشنی میں نوجوانوں کی تربیت و اصلاح کی اشد ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع گجرات کے امیر صاحبزادہ مولانا حافظ طارق محمود یزدانی ، ضلع ناظم گجرات ،مولانا عبدالواحد سلفی نے گزشتہ روز ضلعی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ مغربی تہذیب و ثقافت اور میڈیا کی چکاچوندکے سامنے بند باندھنے کی ضرورت ہے ورنہ یہ سیلاب بلا معاشرتی اقدار، اسلامی تہذیب و ثقافت کے ٹمٹماتے چراغ سمیت ہر چیز کو خس و خاشاک کی طرح بہا کر لے جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک کے ممتاز بینکار محمد طیب ہاشمی اوریجنل ہیڈدبئی اسلامک بینک اسلام آباد اور ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن حکومت پاکستان اسلام آباد محمد شعیب ہاشمی کے والد محترم عبدالرئوف ہاشمی گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے
گجرات(جی پی آئی) ملک کے ممتاز بینکار محمد طیب ہاشمی اوریجنل ہیڈدبئی اسلامک بینک اسلام آباد اور ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن حکومت پاکستان اسلام آباد محمد شعیب ہاشمی کے والد محترم عبدالرئوف ہاشمی گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں شادمان قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی، جبکہ مرحوم کی نماز جنازہ میں قاضی اسرار الحق زونل چیف یو بی ایل ،خالد عبیر ہاشمی رجسٹرار سویڈش کالج ،ملک جاوید اختر اعوان،سعید بٹ، سہیل انعام قاضی ایگزیکٹو بینک الفلاح پاکستان، احسان طور منیجر حبیب بینک پاکستان، چوہدری اویس،محمد اسلم جنرل منیجر دبئی اسلامک بینک اسلام آباد، ولی صدیقی جائنٹ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد، نادر شاہ ڈائریکٹر اسٹیبشلمنٹ اسلام آباد، نذیر احمد میمن ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد، جنید احمد صدر دبئی اسلامک بینک،سعید احمد خان ایڈیشنل سیکرٹری منسٹری آف ہیومن ریسورسز،ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ودیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز بینکار طیب ہاشمی و ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن جاوید ہاشمی کے والد محترم عبدالرئوف ہاشمی جو کہ گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے
گجرات(جی پی آئی) ممتاز بینکار طیب ہاشمی و ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن جاوید ہاشمی کے والد محترم عبدالرئوف ہاشمی جو کہ گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے۔ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی محفل بروز منگل 28جنوری کو جامعہ مسجد فضل نور علی پور روڈ نزد KIPSسکول گجرات میں صبح9بجے منعقد ہوگی،اجتماعی دعا ٹھیک11بجے ہوگی، دوست احباب سے شرکت کی استدعا کی جاتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز بزنس میں اورنگزیب بٹ گزشتہ روز تعزیت کیلئے چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کی رہائشگاہ کر گئے
گجرات(جی پی آئی) ممتاز بزنس میں اورنگزیب بٹ گزشتہ روز تعزیت کیلئے چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کی رہائشگاہ کر گئے اور ان کے والدہ کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک کے ممتاز ماہر معیشت عمر مسعود فاروقی گزشتہ روز تعزیت کیلئے جی پی آئی آفس گئے
گجرات(جی پی آئی)ملک کے ممتاز ماہر معیشت عمر مسعود فاروقی گزشتہ روز تعزیت کیلئے جی پی آئی آفس گئے اور چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کے والد کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آستانہ عالیہ موجوکی شریف میں سید عاشق حسین شاہ اور سید گل حسین شاہ کا عرس مبارک عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا
گجرات(جی پی آئی) آستانہ عالیہ موجوکی شریف میں سید عاشق حسین شاہ اور سید گل حسین شاہ کا عرس مبارک عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا۔ عرس مبارک کی تقریبات کی صدارت سجادہ نشین آستانہ عالیہ مہمندہ شریف و آوان شریف صاحبزادہ پیر منصور الحق آوانی نے کی۔ جبکہ خصوصی دعا صاحبزادہ پیر محمد رضوان منصور آوانی نے کی۔ اس موقع پر ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے دعائیں کی گئیں،عرس کی تقریبات کی نگرانی سجادہ نشین آستانہ عالیہ موجوکی شریف سید عرفان شاہ اور سید امتیاز شاہ نے کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
)تھانہ سول لائن گجرات کے انچارج میاں توصیف نے بتایا کہ گزشتہ روز سیشن عدالت میں خاوند کے ہاتھوں سے قتل ہونے والی نعیمہ بی بی کا10سال قبل معاف علی سے نکاح ہوا
گجرات(جی پی آئی)تھانہ سول لائن گجرات کے انچارج میاں توصیف نے بتایا کہ گزشتہ روز سیشن عدالت میں خاوند کے ہاتھوں سے قتل ہونے والی نعیمہ بی بی کا10سال قبل معاف علی سے نکاح ہوا جس میں 4بجے پیدا ہوئے جن میں دولڑکیاں اور 2لڑکے تھے مقتولہ ایمن آباد گوجرانوالہ کے موضع چیاں گائوں کی رہائشی ہے گھریلو ناچاقی اور عشق مشعوقی کی بناپر گھر سے بھاگ کر درالامان گجرات آگئی جس پر مقتولہ کے خاوند معاف نے تھانہ گوجرانوالہ میں اغواء کا مقدمہ درج کرارکھا تھا ایس ایچ او نے بتایا کہ ملزم معاف علی کا تعلق ناگرہ بھٹی کے تحصیل کامونکی ضلع گوجرانوالہ سے ہے گزشتہ دنوں میاں بیوی تنسیخ نکاح کے مقدمہ کے سلسلہ میں گجرات سیشن عدالت میں تاریخ پیشی بھگتنے کے لیے گئے تو ملزم معاف نے اپنی بیوی نعیمہ بی بی کا فائرنگ کرکے زخمی کردیا تھا بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی تھی جبکہ ملزم معاف علی نے دوران گرفتاری پولیس کو بتایا کہ میری بیوی کسی دوسرے مرد کے ساتھ سیٹ تھی جس کا مجھے علم ہونے پر وہ بچوں کو چھوڑ کر گجرا ت بھاگ آئی اور درالامان میں آکر پنا ہ لینے کے بعد تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کررہا تھا میں نے اسے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے معاف کردیا ہے پولیس سول لائن مصروف تفتیش ہے اور نعش پوسٹ مارٹم کروانے کے بعد ورثا ء کے حوالہ کردی گئی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوریوں پر چوریاں جی ٹی روڈ پر واقع شجاعت نرسری سے نامعلوم چور رات کی تاریکی ہزاروں روپے مالیت کے قیمتی پودے چراکر رفو چکر ہوگئے بتایا گیا ہے
گجرات(جی پی آئی)چوریوں پر چوریاں جی ٹی روڈ پر واقع شجاعت نرسری سے نامعلوم چور رات کی تاریکی ہزاروں روپے مالیت کے قیمتی پودے چراکر رفو چکر ہوگئے بتایا گیا ہے کہ جی ٹی روڈ پر واقع روحانی پیشوا حکیم پیرزادہ جاگیردار گل نواز جٹ رندھاوا کی نرسری سے ایک بار پھر نامعلوم چور ہزاروں کے قیمتی پودے رات کی تاریکی میں چوری کرکے لے گئے یادرہے کہ شجاعت نرسری پر آئے روز چوری کی وارداتیں معمول بن چکی مقدمات درج ہونے کے باوجود بھی پولیس ابھی تک سابقہ چوریاں برآمد نہیں کرسکی پے در پے چوری کی وارداتیں پولیس کے کھلا چیلنج ہیں حکیم پیر زادہ جاگیردار گل نواز جٹ رندھاوا نے شجاعت نرسری پر پے درپے چوریوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا او رکہاکہ آئے روز چوریاں میرے ساتھ بہت بڑا ظلم ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
روزنامہ نئی بات کے نیوز ایجنٹ ثاقب علی کے والد محترم محمد رفیق کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان محلہ چاہ کھولے میں سپردخاک کردیا گیا
گجرات(جی پی آئی)روزنامہ نئی بات کے نیوز ایجنٹ ثاقب علی کے والد محترم محمد رفیق کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان محلہ چاہ کھولے میں سپردخاک کردیا گیا نمازجنازہ میں علاقہ بھر کی اہم شخصیات کے علاوہ اخبار فروش یونین کے عہدیداروں اور ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات پریس کلب کے سابق جنرل سیکرٹری محمد انور شیخ نے اپنے تعزیتی بیان میں نیوز ایجنٹ نئی بات ثاقب علی کے والد محمد رفیق اور ن لیگی راہنماء میاں ندیم اسلم کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
گجرات(جی پی آئی)گجرات پریس کلب کے سابق جنرل سیکرٹری محمد انور شیخ نے اپنے تعزیتی بیان میں نیوز ایجنٹ نئی بات ثاقب علی کے والد محمد رفیق اور ن لیگی راہنماء میاں ندیم اسلم کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاا ور کہاکہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دیں اور سوگواروں کو صبرجمیل دے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیرت گوئی سے زیادہ سیرت سازی کی ضروری ہے معاشرتی بگاڑ میں اضافہ انتہائی تشویشناک ہے سیرت طیبہ کی روشنی میں نوجوانوں کی تربیت وا صلاح کی اشد ضرورت ہے
گجرات(جی پی آئی)سیرت گوئی سے زیادہ سیرت سازی کی ضروری ہے معاشرتی بگاڑ میں اضافہ انتہائی تشویشناک ہے سیرت طیبہ کی روشنی میں نوجوانوں کی تربیت وا صلاح کی اشد ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار مرکزی جمیعت اہلحدیث ضلع گجرات کے امیر حافظ طارق یزدانی ، مولانا عبدا لواحد سلفی نے گزشتہ روز ضلعی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مغربی تہذیب وثقافت اور میڈیا کی چکا چوند کے سامنے بندباندھنے کی ضرورت ہے ورنہ یہ سیلاب بلا معاشرتی اقدار ، سلامی تہذیب و ثقافت کے ٹمٹماتے چراغ سمیت ہر چیز کو خس وخاشاک کی طرح بہا لے جائے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس کے زیر اہتمام آج 27جنوری 2014بروز سوموار بعد نما زعشاء جامع مسجد ریاض الجنتہ اہلحدیث نزد قبرستان
گجرات(جی پی آئی)مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس کے زیر اہتمام آج 27جنوری 2014بروز سوموار بعد نما زعشاء جامع مسجد ریاض الجنتہ اہلحدیث نزد قبرستان بجلی سرگودھا روڈ گجرات میں علامہ صاحبزادہ مولانا حافظ طارق محمود یزدانی بعنوان سیرت طیبہ تقاضے درس قرآن دیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف اٹلی کے سابق راہنمائوں عمر حمید ، ملک طاہر، مرزا غلام عباس نے مشترکہ بیان میں پارٹی چیئرمین عمران خان سے مطالبہ کیا ہے
گجرات(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف اٹلی کے سابق راہنمائوں عمر حمید ، ملک طاہر، مرزا غلام عباس نے مشترکہ بیان میں پارٹی چیئرمین عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ تحریک انصاف اٹلی کے انٹر پارٹی الیکشن میں پرانے پارٹی کارکنوں کو نظر انداز نہ کیا جائے پارٹی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے کم از کم چھ ماہ کی شرط عائد کی جائے انہوں نے کہاکہ اٹلی میں ایک مافیا پارٹی کو ہائی چیک کررہا ہے اور مافیا چور دروازے سے پارٹی میں تسلط چاہتا ہے اس سے کارکنوں میں مایوسی پھیل رہی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر بلال طارق ملک نے ممتاز تاجر رہنماء قیصر رمضان بٹ آف ماسٹر بیکرز کو بیکرز اینڈ سویٹس کا چیئر مین اور عدنان احمد جی ایم بیکرز کو وائس چیئر مین مقرر کردیا ہے یاد رہے
گجرات(جی پی آئی)چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر بلال طارق ملک نے ممتاز تاجر رہنماء قیصر رمضان بٹ آف ماسٹر بیکرز کو بیکرز اینڈ سویٹس کا چیئر مین اور عدنان احمد جی ایم بیکرز کو وائس چیئر مین مقرر کردیا ہے یاد رہے کہ اس سے قبل بھی گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے انہیں اچھی کارکردگی کی بنا ء پر چیئر مین وائس چیئر مین نامزد کیا تھا قیصر رمضان بٹ کو بیکرز اینڈ سویٹس کمیٹی کا چیئر مین اور عدنان احمد کو وائس چیئر مین مقرر ہونے پر بیکرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران و ممبران کے علاوہ شہریوںکی ایک بڑی تعداد نے مبارکباد دی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
)تحصیل کھاریاں میںوزیراعلیٰ پنجاب یوتھ فیسٹیول تحصیل سطح کے پروگرام اختتام پذیرہوگیا اختتامی تقریب گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کھاریاں میںہوئی
گجرات(جی پی آئی)تحصیل کھاریاں میںوزیراعلیٰ پنجاب یوتھ فیسٹیول تحصیل سطح کے پروگرام اختتام پذیرہوگیا اختتامی تقریب گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کھاریاں میںہوئی جس کے مہمانان خصوصی ڈی سی او آصف بلال لودھی، ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ،ایم پی اے میاں طارق محمود،ایم پی اے چوہدری اشرف دیونہ تھے جبکہ میزبانی کے فرائضACکھاریاں میاں اقبال مطہر اور ٹی ایم او ملک شفقت منیر نے سرانجام دیے۔ تحصیل کھاریاںمیں منعقدہ پنجاب یوتھ فیسٹول کی اختتامی تقریب میں کبڈی اور رسہ کشی کے مقابلے ہوئے کبڈی دھنی کلب نے کی جبکہ رسہ کشی کا مقابلہ دلاوار پور کلب نے جیت لیا۔ مقابلوں کے اختتام پرنمایاں پوزیشنیں حاصل کرنیوالوں میں ایم پی اے میاں طارق محمود،ایم پی اے چوہدری اشرف دیونہ،ڈی سی او آصف بلال لودھی،ACمیاں اقبال مظہر،چوہدری بشارت احمد ،حاجی خان اسلم،عبدالقیوم بھٹی،نصر اللہ چوہدری اوردیگر انعامات نقدی اور سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے ۔تماشایوں نے مقابلوں کو دیکھا اور لطف اندوز ہوئے اختتام پر مہمان گرامی میں یاد گاری سوینئر بھی تقسیم کیے گئے ۔ اس موقع پر اظہار خیال کر تے ہوئے ڈی سی او آصف بلا ل لودھی ، ایم پی ایز میاں طار ق محمود، چوہدری محمد اشرف ، چوہدری شبیر رضا نے کہا کہ پنجاب یوتھ فیسٹول2014کے انعقاد سے نئے ٹیلنٹ کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کے بھر پور مواقع میسر آئے ہیں اور تحصیل لیو ل تک نمایاں کارکردگی کا مظاہر ہ کرنے والے کھلاڑی اب ضلع اور پھر ڈویژن اور صوبہ کی سطح پر اپنی صلاحتیوںکا مظاہر ہ کر سکیں گے۔ ارکان اسمبلی نے کہا کہ پنجاب یوتھ فیسٹول کے انعقاد سے قریہ قریہ ، گائوں گائوں اور ہر تحصیل میں منعقدہ ان مقابلوںسے شہریوںکو تفریح کے بھر پور مواقع میسر آئے جو موجودہ دور میں کسی عبادت سے کم نہیں۔ مہمانان خصوصی نے پنجاب یوتھ فیسٹول کے حوالے سے بہترین انتظامات پر اسسٹنٹ کمشنر میاں اقبال مظہر اور انکی ٹیم کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کی جو حرکتیں ہیں کبھی پرویز مشرف کیس اچھالتے ہیں
گجرات(جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کی جو حرکتیں ہیں کبھی پرویز مشرف کیس اچھالتے ہیں کبھی وزیر ستان میں ٹانگ اڑاتے ہیں یہ ٹھیک نہیں میری تو خواہش ہے کہ حکومت مدت پوری کرے لیکن غیر سنجیدگی دیکھ کر یوں لگتا ہے جیسے موجودہ سال بھی حکمران مشکل سے ہی گزاریں گے موجودہ حکمران طاقتو رپہلوان کی طرح اپنے وزن سے خود ہی گرجائیں گے اور کوئی انہیں حسب روایت نکال باہر کرے گا پاکستان کی طرح کے ملک کا ہمارے آباؤ اجداد نے خواب نہیں دیکھا تھا کہ مسجدوں میں دھماکے کیے جارہے ہیں ایسا تو ہندوستان میں بھی نہیں ہوتا اپنے دین کے مطابق آزادانہ عبادت کرنے کیلئے بنایا جانے والے ملک کا ہر شہری غیر محفوظ ہوگیا ہے امریکہ کی مسلط جنگ کو حکمرانوں نے غلط پالیسیوں سے اپنی جنگ بنالیا ہے پاکستان جن مشکل حالات کا شکار ہے ایسے حالات سے نکالنا حکمرانوں کے بس کی بات نہیں وہ گذشتہ روز کوٹ نکا میں بڑے جلسہ سے خطاب کررہے تھے چوہدری وجاہت حسین نے مزید کہا کہ میں بیرون ملک تھا تو میری صحت کے متعلق مخالفین نے بڑی افواہیں پھیلائیں لیکن میں پھر بھی ان کی صحت کیلئے دعا گو ہوں مخالفین کی افواہوں سے میرے لیے دلوں میں موجود پیار ختم نہیں ہوسکتامیں نے حلقہ میں سوئی گیس کی فراہمی کیلئے کام کرایا لیکن مخالفین سوئی گیس رکوانے کیلئے کوشاں ہیںانہوں نے بجلی دینے کے جو وعدے کیے تھے آج کہاں ہیں؟انہوں نے کچھ نہیں کرنا کیونکہ ہمیں جتنا آپ کا احساس ہے کسی اور کونہیں ۔ انہو ںنے کہا کہ این اے104 کے رزلٹ کی تبدیلی کیلئے ن لیگ والوں نے انتہا کی جس کمپنی کے ڈائریکٹر ہونے پر صرف میرے کاغذات مسترد کرائے گئے اس سے سازش کی کڑیاں سمجھ میں آتی ہے سب سے لیٹ رزلٹ این اے104 کا سنایا گیا کیونکہ میری لیڈ ہی بہت زیادہ تھی انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے بڑا نوازا ہے اور میں خدمت وتابعہ داری کا قائل ہوں لوگ اسمبلی ممبر بن کر گاڑیوں پہ نیم پلیٹیں لگواتے ہیں میں نے وزیر بن کرگاڑی پر جھنڈا بھی انہیں لگوایا کیونکہ عزت تو تابعداری اور خدمت میں ہے چوہدری وجاہت حسین نے کہا کہ چوہدری پرویزالٰہی نے گجرات یونیورسٹی بنوائی مگر آج پڑھ لکھ کر جو فارغ ہورہے ہیں انہیں موجودہ حکمرانوں نے ملازمتیں نہیں دینیں انہیں بھی ہم ہی آکر روز گا ردیں گے چوہدری وجاہت حسین نے کہا کہ آپ سے سیاسی نہیں نسل درنسل تعلق ہے میری دعا ہے کہ میری اولاد بھی آپ کی خدمت کرے انہوں نے کہا کہ چوہدری ضیاء اللہ نے بڑی خدمت کی ہے اور ہمیشہ سب کے کام آنے کی کوشش کی ہے ان کے مقابلے پر آ نے والی نئی کونپلیں کچھ حاصل نہیں کرسکیں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ کے مرکزی رہنما وسابق وفاقی چوہدری و جاہت حسین گذشتہ روز سید نصیر شاہ کے گھر گئے اور ان کے بیٹے کی وفا ت پر افسو س کیا
گجرات(جی پی آئی)مسلم لیگ کے مرکزی رہنما وسابق وفاقی چوہدری و جاہت حسین گذشتہ روز سید نصیر شاہ کے گھر گئے اور ان کے بیٹے کی وفا ت پر افسو س کیا اور فاتحہ پڑھی میاں غلام حسین کے گھر بھی گئے اور ان کی اہلیہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی چوہدری سعادت نواز ‘عظمت حسین سید ‘ چوہدری خالد اصغر گھرال’ ملک اسحاق اعوان’ میاں ریاض ‘سید ضمیر حسین شاہ’ سید نذیر شاہ’سید توحید شاہ ودیگر بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیر چوہدری و جاہت حسین سے گذشتہ روزنت ہاؤس یونین کونسل بہوچھ سے ن لیگ کے امیدوار برائے وائس چیئرمین ملک محمد نواز آف ملکپور مرزا نے ملاقات کی اور کہا
گجرات(جی پی آئی)مسلم لیگ مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیر چوہدری و جاہت حسین سے گذشتہ روزنت ہاؤس یونین کونسل بہوچھ سے ن لیگ کے امیدوار برائے وائس چیئرمین ملک محمد نواز آف ملکپور مرزا نے ملاقات کی اور کہا کہ میں ن لیگ کی طرف سے وائس چیئرمین کا الیکش نہیں لڑوں گا آپ میرے قائد ہیں جو بھی مجھے حکم دیں گے تعمیل کروں گا اور آپ جسے کہیں گے یا ٹکٹ دیں گے اس کی حمایت کروں گا میں کل بھی مسلم لیگ اور آپ کے ساتھ تھا آج بھی اور آئندہ بھی مسلم لیگ اور اپ کے ساتھ ہوں گا چوہدری وجاہت حسین نے کہا کہ آپ میرے ساتھی ہیں اور آپ پر مجھے اعتماد ہے بلدیاتی الیکشن اگر ہوئے تو بھی انشاء اللہ مسلم لیگ جیتے گی اور عام انتخابات تو بھی مسلم لیگ جیتے گی انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ مضبوط ہونے سے ہی ملک مضبوط ہوسکتا ہے چوہدری سعادت نواز اجنالہ’ محمد حسین فوجی آف ملکپور بھی اس موقع پر موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ کے مرکزی ہرنما چوہدری شافع حسین گذشتہ روز فاروقی ہاؤس گئے
گجرات(جی پی آئی)مسلم لیگ کے مرکزی ہرنما چوہدری شافع حسین گذشتہ روز فاروقی ہاؤس گئے اور محترمہ شاہانہ نسیم فاروقی سابق ایم پی اے کیلئے فاتحہ خوانی کی وہ سابق کونسلر چوہدری جاوید پڈا کی صاحبزادیوں کی تقریب رخصتی میں بھی شریک ہوئے انہوں نے عرفان گوندل کی ہمشیرہ کی شادی میں بھی شرکت کی چوہدری شافع حسین نے شہر کے معززین سے بھی ملاقاتیں کیںوہ یوتھ ونگ کے عہدیداروں سے بھی ملے اور تنظیم سازی کی صورتحال پر ہدایات دیں

Share this:
Tags:
Gujarat News Media press club اطلاعات ایڈیٹر پریس کلب خبریں گجرات
License
Previous Post سندھ میں 31 جنوری کے بعد پرانے لائسنس منسوخ ہوجائیں گے
Next Post حب: اینٹی نارکوٹکس فورس نے گاڑی سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد
Balochistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close