
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ دھلے کے علاقے محمد آباد میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص اظہر موقع پر جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو اہلکاروں نے تینوں افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا۔
