Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گوجرانوالہ کی خبریں 13/4/2014

April 14, 2014 2 1 min read

دوران ڈکیتی فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی’ہسپتال منتقل
علاقہ میںبڑھتے ہوئے جرائم کو روکنے کیلئے موثر اقدامات کیے جائیں’اہل علاقہ
گوجرانوالہ(زیڈ این این)دوران ڈکیتی فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی’ہسپتال منتقل’پولیس مصروف تفتیش’جاوید اقبال کو ڈاکوئوں نے زبردستی دروازہ کھولنے کا کہا دروازہ نہ کھلنے پر فائرنگ کر دی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ قلعہ دیدار سنگھ کے علاقہ محلہ محمدیہ کالونی کا رہائشی جاوید اقبال اپنے گھر میںاپنے اہل خانہ کے ہمراہ موجود تھا کہ گھر کے دروازے پر گھنٹی ہوئی پوچھنے پر زبردستی دروازہ کھولنے کی کوشش کی گئی جس پر نوجوان نے جاوید اقبال نے شور مچا دیا تو ڈاکوئوں شور مچانے پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کی زد میں آکر نوجوان شدید زخمی ہو گیا فائرنگ کی آواز سن کر اہل خانہ اور ہمسائے اکٹھے ہوگئے اور ہوائی فائرنگ شروع کر دی جس پر ڈاکوفرار ہونے میںکامیاب ہوگئے پولیس حسب معمول جائے وقوعہ پر لیٹ پہنچی ۔علاقہ کی سیاسی وسماجی حلقوںنے قلعہ دیدار سنگھ اور گردونواح میں بڑھتی ہوئی وارداتوں کی فوری روک تھام کرنے کے لیے اعلی افسران سے جرائم کی روک تھام کی اپیل کر دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گوجرانوالہ،سٹی پولیس نے دوران گشت تین افراد کو گرفتارکرلیا
گوجرانوالہ(زیڈ این این)سٹی پولیس نے دوران گشت تین افراد کو گرفتار کر کے ایک سو چالیس گرام چرس اور ناجائز چھری برآمد کر لی ہے،بتایا گیا ہے کہ تھانہ سٹی پولیس نے دوران گشت محلہ مسلم گنج کے محمد ادریس سے 125 گرام چرس اور محلہ مسلم فنج کے محمد امین سے115 گرام چرس اور کسوکی روڑ کے محمد اکرم عرف کجلہ سے ناجائز چھری برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے،سٹی پولیس نے مقدمات درج کر لیے ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گوجرانوالہ،شادی سے انکارپرپانچ افراد نے وشیزہ کو مارمار کر لہولہان کر دیا
گوجرانوالہ(زید این این)شادی سے انکار کرنے کی سزا پانچ افراد نے گھر میں گھس کر دوشیزہ کو مارمار کر لہولہان کر دیا،بتایا گیا ہے کہ محلہ حبیب پورہ کی فائزہ دختر خورشید کے ساتھ ملزم شہزاد احمد شادی کا خواہش مند تھا ۔کہ لڑکی کے انکار کرنے پر ملزم اپنے ساتھیوں شہزاد احمد ،جنید،ادریس ،دونامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ڈنڈوں سوٹوں کلہاڑیوں سے دوشیزہ پر حملہ آور ہو گئے اور ان کو ڈنڈوں سوٹوں کلہاڑیوں کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا،صدر پولیس نے
مقدمہ درج کر لیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گوجرانوالہ،تجاوزات مافیا قبضہ گروپوں کیخلاف آپریشن
گوجرانوالہ(زیڈاین این)کھیالی شاہ پور ٹائون میں تجاوزات مافیا قبضہ گروپوں اور تباہی پھیلانے والے خطرناک ایل پی جی گیس سلنڈروں کی ری فلنگ کرنیوالے مفاد پرست دوکانداروں کیخلاف کامیاب آپریشن کرنے پر ڈی سی او گوجرانوالہ عظمت محمود اور اے سی صدر گوجرانوالہ و ایڈمنسٹریٹر کھیالی شاہ پور ٹائون کا اظہار اطمینان ۔ ٹی او آر خالد رشید کمبوہ اور لینڈ مینجر حاجی ہارون بٹ و دیگر آفسروں اہلکاروں لینڈ انسپکٹروں کی کارکردگی کو سراہاتے ہوئے شاباش دی گئی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان،کوٹ خدک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق
مرنے والوں میں 2 راہگیر بھی شامل ہیںن فائرنگ کا واقعہ دوپہر ایک بج کر پچیس منٹ پر پیش آیا
ڈیرہ اسماعیل خان (زیڈاین این ) ٹانک سے 28 کلومیٹر کے فاصلے پر کوٹ خدک کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مرنے والوں میں 2 راہگیر بھی شامل ہیں۔ فائرنگ کا یہ واقعہ دوپہر ایک بج کر پچیس منٹ پر عین اس وقت پیش آیا جب گومل زام روڈ پر کوٹ خدک کے مقام پر نامعلوم افراد نے ہوٹل میں بیٹھے ہوئے افراد پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں قسمت خان محسود ، فقیر خان محسود اور علی خان محسود سمیت دو راہگیر جن کے نام عطا خان مچن خیل اور زمان خان کٹی خیل جاں بحق ہو گئے۔ فائرنگ کے واقعے کے فوراً بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر آمدورفت مکمل طور پر روک دی ہے۔ جبکہ متاثر ہ علاقے میں پولیس کو بھی جانے کی اجازت نہیں دی جارہی۔ دوسری جانب فائرنگ کے مذکورہ واقعے کے متعلق متعدد اطلاعات موصول ہو رہی ہیں ۔ اس فائرنگ کو گذشتہ روز کی حکیم اللہ محسود اور سید خان عرف سجنا گروپ کے درمیان خون ریز تصادم سے جوڑا جا رہا ہے جبکہ یہ خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے کہ مرنے والے بھتہ خور تھے اور علاقے کی بدنامی کو موجب بن رہے تھے اس لئے ان کا صفایا کیا گیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان،دہشتگردوںکا گھرکے گیٹ پرراکٹ لانچرسے حملہ
دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیںہواتاہم گھرکی دیوارکونقصان پہنچا،مقدمہ درج
ڈیرہ اسماعیل خان(زیڈ این این)درابن کے گائوںسورڑگرمیںنامعلوم دہشتگردوںکامرزاخان شیرانی نامی شخص کے گھرکے گیٹ پرراکٹ لانچرسے حملہ’دیوارکونقصان’درابن پولیس نے نامعلوم دہشتگردوںکیخلاف واقعہ کامقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق نامعلوم دہشتگردوںنے درابن کے گائوںسورڑگرمیںواقع مرزاخان شیرانی کے گھرکے گیٹ پرراکٹ لانچرمارا۔جس سے زورداردھماکہ ہوا۔دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیںہواتاہم گھرکی دیوارکونقصان پہنچا۔دھماکہ اتنازوردارتھاکہ اسکی آوازدوردورتک سنی گئی۔تھانہ درابن میںمرزاخان شیرانی نے نامعلوم دہشتگردوںکیخلاف 506-427/3/4Expکے تحت مقدمہ درج کرادیا۔جس میںکہاگیاہے کہ انکی کسی کیساتھ کوئی دشمنی نہیںہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈیرہ اسماعیل خان،رمک اڈہ پرچوری کی دو وارداتیں،مقدمات درج
ڈیرہ اسماعیل خان(زیڈاین این)رمک اڈہ پرچوری کی دوالگ الگ وارداتیں’چورنقب لگاکراورتالے توڑکرہزارروپے کی نقدی’موبائل سیٹ’میموری کارڈزودیگرسامان پارکرگئے۔تفصیلات کے مطابق رمک اڈہ پررات کے وقت چوروںنے احمدشاہ ولدمہرشاہ کی دکان کے تالے توڑکردکان سے 75ہزارروپے نقد’ایک سی ڈی ‘دس کلوچاول ودیگرسامان چوری کرکے لے گئے۔اسی طرح مذکورہ جگہ پراحسان کی دکان میںنقب لگاکردکان میںموجودچودہ موبائل سیٹ’پچیس میموری کارڈزاور1180/-روپے کی رقم چوری کرکے لے گئے۔پروآپولیس نے ان واقعات کی الگ الگ رپورٹ درج کرلی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان،پنیالہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق ،دوسرا زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان(زیڈاین این)پنیالہ میںایک ملزم کی فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نواب کی حدودمیںواقع علاقہ پنیالہ میںعامرولدجہانگیراورنوربادشاہ ولدگل بادشاہ سکنائے پنیالہ اوردیگرچارافرادپرویزخان کی بیٹھک میںموجودتھے کہ اس دوران ملزم نعیم ولدرحمت اللہ سکنہ پنیالہ نے آکرعامرپرفائرنگ کردی۔جس سے عامراورموقع پرموجودنوربادشاہ لگ کرزخمی ہوگئے جن میںسے عامرنے زخموںکی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہاردی۔واقعہ کی اطلاع پرنواب پولیس موقع پرپہنچ گئی اورانہوںنے اس واقعہ کی تفتیش شروع کردی تاہم اس واقعہ کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہاولنگر،جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی 889سماج دشمن عناصر پکڑے
ڈی پی او بہاولنگر اطہر اسماعیل نے ضلع بھر میں سماج دشمن عناصر کے خلاف مہم تیز کرنے کا حکم دے دیا
ہارون آباد(زیڈ این این)گزشتہ ماہ ضلعی پولیس نے 889سماج دشمن عناصر پکڑے تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس کی ماہ مارچ کی کار گزاری جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی889سماج دشمن عناصر پولیس کی تحویل میں اسلحہ ومنشیات بر آمد ڈی پی او بہاولنگر اطہر اسماعیل نے ضلع بھر میں سماج دشمن عناصر کے خلاف مہم تیز کرنے کا حکم دے دیا مختلف مقامات پر چھاپے مارے جسکے نتیجے میں 889افراد کو پاپندسلاسل کیا گیا 128مجرمان اشتہاری گرفتار کیے ضلعی پولیس نے چھے گینگ مین ملوث 25ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے5209500 روپے مالیت کی اشیامال مسروقہ زیورات مال مویشی وغیرہ برآمد کیے اسی طرح پانی چوروں کے خلاف چالیس مقدمات کا اندراج کر کے 67 مجرمان کو گرفتارکیا قما بازی کے انیس مقدمات کا اندراج کر کے 63اشخاص کو گرفتار کیا گیا بدکاری کے تین مقدمات درج کر کے انیس افراد کو گرفتار کیا او ر اسی طرح منشیات فروشوں اور ناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بھی ضلعی پولیس نے کریک ڈوان کیا اور ضلع بہاولنگر کے مختلف تھانہ جات میں 144 مقدمات درج کر کے 144ملزمان کو گرفتارکیا اور انکے قبضے سے نو ۔رائفل 27بندوق 13ریوالو ر67 پیسٹل 1کلاشنکوف 22پستول بارہ بور برآمدکیے اسی طرح منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈوان کرتے ہوئے ضلع ہذا کے مختلف تھانہ جات میں 156مقدمات درج کر کے 156ملزمان گرفتارکیے اور ان کے قبضے سے شراب 559بوتل چرس 9.581کلوگرام سات چالو بھٹیاں افیو ن125گرام اور 23شرابیوں کو پابند سلاسل کیا

Share this:
Tags:
arrested Gujranwala news officers police افسران پولیس خبریں گرفتار گوجرانوالہ
Karachi
Previous Post کراچی کے ڈرگ روڈ کینٹ بازار میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
Next Post لاہور کی خبریں 13/4/2014

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close