Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لاہور کی خبریں 13/4/2014

April 14, 2014 0 1 min read

حکومت جھوٹے دُکانداروں کیلئے پالیسی بنا ئے،شاہد تسنیم
مہنگائی کا جن حکومت نے اب قابو نہ کیا تو چھوٹے دوکاندار اپنے کاروبار بند کر نے پر مجبور ہو جاینگے
لاہور (زید این این) انجمن تاجران جنر ل ٹر ک اسٹینڈ راوی روڈ کے مر کزی صدر شاہد تسنیم ،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری خواجہ اعجاز،اور میاں محبوب احمدنے کہا ہے کہ مہنگائی کا جن حکومت نے اب قابو نہ کیا تو چھوٹے دوکاندار اپنے کاروبار بند کر نے پر مجبور ہو جاینگے کیو نکہ مہنگائی ،لوڈ شیڈ نگ نے کاروبار پہلے ہی تباہ کر رکھے ہیں انہوں نے کہا کہ حکومت وقت کو جھوٹے دُکانداروں کیلئے بھی پالیسی بنا نے چاہیے تاکہ ریلیف مل سکے انہوں نے کہا کہ یورپی ممالک میں ٹیکس ادا کر نے والوں کو سہولیات فراہم کی جاتی ہیں مگر پاکستان میں ٹیکس زبر دستی لیا جا تا ہے اور بلوں اور دیگر اشیاء پر حکومت بھاری ٹیکس وصول کر رہی ہے مگر امیروں کو ٹیکس چوری کر نے کے راستے فراہم کئے جاتے ہیں حکومت کے مسائل اپنی جگہ پر تاجر برادری کو ریلیف فراہم کر نے کیلئے بجٹ میں تجاویز کو بھی زیر غور رکھا جائے تاکہ اس سے چھوٹے تاجروں کا بھی فائدہ ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسلام امن و سلامتی کا علمبردار دین ہے، شمس الدین بخاری
اسلام میں انتہاپسندی اور دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں،امیرجماعت اہلسنّت پاکستان
لاہور(زیڈاین این)جماعت اہلسنّت پاکستان نے کہا ہے کہ اسلام امن و سلامتی کا علمبردار دین ہے، اسلام میں انتہاپسندی اور دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں اسلامی اقدار کے تحفظ کے لیے بھارتی ثقافتی یلغار روکنا ہو گی، پاک چین دوستی عالمی اور علاقائی امن و استحکام کی ضامن ہو سکتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار گذشتہ روزجماعت اہلسنت لاہور کے امیرسید شمس الدین بخاری ناظم اعلیٰ مفتی ظفر جبار چشتی،اشرف علی سعیدی،قاری نذیر احمد قادری اور محمداسلم نواز قادری سمیت دیگر نے لاہور میں جماعت اہلسنت لاہور کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ۔ناظم اعلیٰ مفتی ظفر جبار چشتی نے کہاکہ نفاذِ نظامِ مصطفی کے لیے قراردادِ مقاصد پر عمل یقینی بنایا جائے۔ نظامِ مصطفی رحمتوں اور برکتوں والا نظام ہے جس سے ہر ایک کو سکھ اور سکون ملے گا۔ بدامنی کے سائے تلے مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکتے۔ قوم امن کے دشمنوں کو پہچان چکی ہے۔ دہشت گردی کی یلغار کو عوامی للکار سے روکا جائے۔ ملک کا چپہ چپہ دہشت گردی کا نشانہ ہے اور پورا ملک دہشت گردی کی آگ میں جل رہا ہے۔ دھماکوں کی گونج میں امن مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکتے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحفظ پاکستان بل انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورز ی ہے، میاں کامران سیف
تحفظ پاکستان بل آئین میں دیئے گئے بنیادی حقوق سے متصادم ہے، ،جوائینٹ سیکرٹری مسلم لیگ لاہور
لاہور(زید این این)پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما وجوائینٹ سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ لاہور میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ تحفظ پاکستان بل انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے ،تحفظ پاکستان بل آئین میں دیئے گئے بنیادی حقوق سے بھی متصادم ہے ۔اس قانون کے تحت پاکستانی شہری کی شہریت کومنسوخ کیا جاسکتا ہے جو کسی بھی طور پردرست نہیں اس قانون کے تحت سیکیورٹی اہلکار کسی بھی شہری کو شبے کی جرم میں گولی مارسکتے ہیں اس سے ایکسٹرا جوڈیشل کلنگ کے واقعات میں اضافہ ہوگا اور عام شہری بھی عدم تحفظ کا شکار ہوجائے گا۔لوگ رات کو گھروں سے نکلتے ہوئے ڈریں گے ۔میاں کامران سیف نے کہا کہ یہ بل غیر انسانی شقوں پر مبنی ہے جس میں ایسے اختیارات دئیے گئے ہیں کہ جس کو چاہے گولی مار دی جائے، بل کے مطابق کسی بھی شخص کو بغیر کسی انکوائری کے 90 دن تک حراست میں رکھا جا سکتا ہے۔اور گرفتار شخص کو اپنی بے گناہی خود ثابت کرنی ہوگی جو قانون سے ماورا شق ہے ۔ حکومت نے اقتدا راور اکثریت کے نشے میں بل منظور کروا کر عوامی مفاد کے خلاف کام کیا ہے آنے والا وقت ثابت کردے گا کہ یہ بل غلط ہے حکومت کو اس کا خمیازہ بھی خود بھگتنا پڑ ے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملکی استحکام کے لئے اسلام کا نظام عدل نافذ کرنا ہوگا،مفتی محمد آصف نعمانی
اداروں کا آپس میں تصادم ملک وقوم کے لئے سنگین خطرہ ہے،چیئرمین ورلڈ امن مشن پاکستان
لاہور(زیڈ این این)ورلڈ امن مشن پاکستان کے چیئر مین مفتی محمد آصف نعمانی نے کہا کہ ملکی استحکام کے لئے اسلام کا نظام عدل نافذ کرنا ہوگا،اداروں کا آپس میں تصادم ملک وقوم کے لئے سنگین خطرہ ہے،پاکستان کسی بھی قسم کے غیر آئین اقدامات کا متحمل نہیں ہوسکتا،ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت حالات خراب کیے جارہے ہیں اور ان کے پیچھے وہ قوتیں سرگرم ہیں جوطالبان سے مذاکرات کامیاب ہوتی نہیں دیکھ سکتیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ ملکی صورتحال دن بدن خراب سے خراب تر ہوتی جارہی ہے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ سیاسی وعسکری قیادت دانشمندانہ فیصلے کرے۔انہوں نے کہاکہ حکومت مذاکرات میں آنے والے تعطل کوفوراً دور کرتے ہوئے انہیں کامیاب بنائے۔پاکستان میں قیام امن کی خاطر مذاکراتی عمل جتنی جلدی مکمل ہوگاسازشیں کرنے والے عناصر اتنی ہی جلدی ناکام ہوجائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
”باٹا پروگرام” شرح خواندگی میں اضافہ پرخطیر رقم خرچ کر رہا ہے۔ افتخار ڈار
ملٹی نیشنل شوز ساز ادارے کے ہیومن ریسورس کے سینئر آفیشلز افتخار بشیر ڈار کی اخبار نویسوں سے گفتگو
لاہور(زیڈ این این) ”باٹا پروگرام” پاکستان سمیت دنیا بھر میں شرح خواندگی میں اضافہ اور فروغ تعلیم کے سلسلے میں نرسری تا میٹرک سطح تک کے یتیم’ نادار’ بے سہارا طلبہ کی تعلیم و تربیت پر خطیر رقم خرچ کر رہا ہے۔ یہ بات باٹا پور میں قائم ایک ملٹی نیشنل شوز ساز ادارے کے ہیومن ریسورس کے سینئر آفیشلز افتخار بشیر ڈار نے اخبار نویسوں کو بتائی۔ انہوں نے کہا کہ باٹا پروگرام کے تحت دی جانیوالی مالی امداد کا بنیادی مقصد کمیونٹی کے بے سہارا و نادار افراد کی براہ راست شفاف طریقے سے مالی معاونت کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ باٹا نے اپنا سلو گن بھی ”پہلے باٹا پھر سکول” رکھا ہے۔ جس کا بنیادی مقصد شرح خواندگی میں اضافہ اور فروغ تعلیم ہے۔ انہوں نے کہا کہ باٹا ہر سال ملک بھر میں تقریباً 50 لاکھ روپے کی خطیر رقم یتیم’ نادار و بے سہارا مالی امداد کے طلبہ کی تعلیم و تربیت پر خرچ کر رہا ہے۔ افتخار ڈار نے کہا کہ یہ رقم براہ راست یا پھر ایسی غیر سرکاری سماجی تنظیموں کے ذریعے خرچ کی جا رہی ہے جو فروغ تعلیم کیلئے کوشاں ہیں۔ قبل ازیں افتخار ڈار نے مستحق طلبہ کو باٹا شوز بطور تحفہ دیئے۔ اس موقع پر غیر سرکاری سماجی تنظیم ”سیو دی ڈیزرونگ چلڈرن” کے چیئرمین اظہر محمود بھی موجود تھے۔ اظہر محمود نے بھی اپنے خطاب میں کہا کہ انکی غیر سرکاری سماجی تنظیم ”سیو دی ڈیزرونگ چلڈرن” پنجاب یونیورسٹی کے فارغ التحصیل طلبہ پر قائم کی گئی ہے اور وہ یتیم’ بے سہارا اور نادار طلبہ کو خواندہ بنانے اور شرح خواندگی میں اضافہ کیلئے سال 2006ء سے کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر کے 17 سے زائد ممالک کے ڈونرز طلبہ کی تعلیم و تربیت کے سلسلہ میں انکی مالی معاونت کر رہے ہیں۔ اظہر محمود نے یہ بھی بتایا کہ رواں سال بچوں کی صحت بالخصوص آنکھوں اور دانتوں کے امراض کے بارے میں ایک ہیلتھ پروگرام تشکیل دیا گیا ہے جس پر تیزی سے کام جاری ہے اور نجی تعلیمی اداروں کے اساتذہ کی ٹریننگ پر بھی ”سیو دی ڈیزرونگ چلڈرن” خصوصی توجہ دے رہی ہے تاکہ زیر تعلیم طلبہ کو نصاب کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں کو بھی فروغ دیا جاسکے۔ اظہر محمود نے کہا کہ رواں سال ”سیو دی ڈیزرونگ چلڈرن” ایم بی بی ایس کی 4 طالبات کے تمام تعلیمی اخراجات کو پورا کر رہی ہے جبکہ وہ ڈونرز کی امداد سے ماہانہ 2 سے اڑھائی لاکھ روپے بے سہارا طلبہ کے تعلیم و تربیت پر خرچ کر رہے ہیں جس کا مقصد معاشرے کے یتیم’ نادار’ بے کس و بے سہارا طلبہ کو خواندہ بنا کر انہیں ملکی ترقی کے قومی دھارے میں شامل کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے کے کسی بھی بچے کو صرف اس لئے نظر انداز کر دینا کہ اس کے پاس تعلیم حاصل کرنے کیلئے مالی وسائل موجود نہیں ہیں انتہائی افسوسناک ہو گا کیونکہ کسی کو کیا خبر کہ ڈاکٹر عبدالقدیر اور آئن سٹائن جیسے سائنسدان کہاں چھپے بیٹھے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انکی تنظیم کا بنیادی مقصد بے سہارا بچوں کو خواندہ بناکر انہیں زندگی کے ہر شعبہ میں قابل قدر انسان اور معزز شخصیت
بنانا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیڈا نے آبیانہ وصولی مہم کا آغاز کر دیا،تین ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں
لوئر چناب کینال سسٹم کے ایریا واٹر بورڈز سے 15 ملین روپے آبیانہ کی مد میں وصول
لاہور(زیڈاین این)صوبائی وزیر آبپاشی و چیئرمین پیڈا میاں یاور زمان کی ہدایت پر کسانوں سے آبیانہ وصولی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس ضمن میں جنرل مینجر پیڈا کی سربراہی میں تین خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ اس حوالے سے فیصل آباد میں واقع لوئر چناب کینال سسٹم کے ایریا واٹر بورڈز سے مجموعی طور پر 15 ملین روپے آبیانہ کی مد میں وصول کر کے سرکاری خزانے میں جمع کروائے جا چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی (پیڈا) نے ادارہ جاتی اصلاحات پروگرام کے تحت آبیانہ کی سوفیصد وصولی یقینی بنانے کے لئے تین خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں جو رواں ہفتے میں آبیانہ وصولی کا کام مکمل کر لیں گی۔ جنرل مینجر پیڈا افضل انجم طور کو آبیانہ ریکوری مہم کا انچارج مقرر کیا گیا ہے جو آپریشنل ایریا واٹر بورڈز میں جا کر آبیانہ مہم کا جائزہ لیں گے۔ آبیانہ وصولی مہم کو کامیاب بنانے کے لئے ڈپٹی جنرل مینجر (فنانس) نجم الثاقب رحمانی کی سربراہی میں ڈیرہ غازی خان سرکل کے علاقوں ، ڈپٹی جنرل مینجر (سوشل موبلائزیشن) سید شائق حسین عابدی لوئر باری دو آب کینال سرکل جبکہ مینجر ریونیو احمد شاہد کی سربراہی میں آبیانہ ریکوری ٹیم بہاولنگر کینال سرکل سے سرکاری واجبات کی وصولی یقینی بنائے گی جبکہ جنرل مینجر پیڈا افضل انجم طور تمام ایریا واٹر بورڈز میں مذکورہ ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے۔ اس سلسلے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ٹیم کو تعریفی اسناد بھی دی جائیں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈالر کم ترین سطح پر ،مہنگائی بلند ترین سطح پر ہے ،سید بلال شیرازی
حکومتی اقدامات سے گڈ گورننس بیڈ گورننس میں تبدیل ہورہی ہے،صدر مسلم لیگ یوتھ ونگ
لاہور(زیڈاین این) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما و مسلم لیگ یوتھ ونگ کے مرکزی صدر سید بلال مصطفی شیرازی نے کہا ہے کہ ڈالر ملک میں کم ترین سطح پر آنے کے باوجود مہنگائی بلند ترین سطح پرکیوں ہے ؟اس کا جواب دیں،انہوںنے کہا کہ حکمران سپریم کورٹ کے ان ریمارکس پر سنجیدگی سے توجہ دیں کہ اگر”حکومت آٹا نہیں دے سکتی تو چوہے مار گولیاں دے دے”انہوں نے کہا کہ اگر غریب عوام سے جینے کا حق چھینا گیا تو پھر ایسا انقلا آئے گا کہ حکومت رہے گی اور نہ کی کی میٹروبس۔سید بلال شیرازی نے کہا کہ پنجاب حکومت نے ستمبر سے مارچ کے وسط تک اڑھائی لاکھ من گندم مخصوص فلور ملز مالکان کے ذریعے مہنگے داموں صوبہ سے باہر بیچی اور اربوں روپے کا منافع کمایا، ساری گندم سمگل کروادینے کا نتیجہ ہے کہ آج پنجاب میں گندم اور آٹے کا بحران ہے ، یہ سب ناقص منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے،حکومتی اقدامات سے گڈ گورننس بیڈ گورننس میں تبدیل ہورہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اپنے ہونہار طالب علموں پر دستاویزی فلم بنائے گی
لاہور(زیڈ این این)پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اپنے پارٹنر سکولوں کے ہونہار طالب علموں پر دستاویزی فلم بنائے گی۔ اس حوالے سے پیف کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ نے مختلف تعلیمی بورڈز میں نمایاں پوزیشن لینے والے طالب علموں کی تعلیمی جدوجہد اور حالات زندگی پر مبنی فلم کی شوٹنگ مکمل کر لی ہے۔ دستاویزی فلم کی شوٹنگ کے لئے ڈپٹی ڈائریکٹر کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ عروج سلمان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ساجد رضوی اور عدنان امین نے آج ننکانہ صاحب کا دورہ کیا اور 2013 ء میں لاہور بورڈ میں اول پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ کائنات اکرم اور اس کے والدین سے ملاقات کی اور ان کے انٹرویو ریکارڈ کئے۔ اس دستاویزی فلم کا مقصد پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مستحق طالب علموں کی مفت تعلیم کے ماڈل کی افادیت کو سامنے لانا اور بے وسیلہ گھرانوں کے بچوں کی تعلیمی جدوجہد کو اجاگر کرنا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹیاں کو گندے پانی کے نکاس کا انتظام کرنے کاحکم
گندے پانی کی نکاسی کے لیے جامع پلان تشکیل دینے کی ہدایات جاری۔ ڈسٹرکٹ کوآپریٹو آفیسرلاہور
بائی لاز کی خلاف ورزی کرنے والی مرتکب کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹیوں کیخلاف کاروائی کی جائے، سیٹھ محمد اقبال
لاہور(زیڈ این این)کوآپریٹو آفیسر لاہور سیٹھ محمد اقبال نے ضلع بھر کی تمام کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹیوں کو پابند کیا ہے کہ موسم برسات شروع ہونے سے قبل تمام ہائوسنگ سوسائٹیاں گندے پانی کے نکاس کے لیے مستقل بنیادوں پر جامع پلان تشکیل دیں۔ گند ے پانی کے نکاسی آب کے لیے عمل نہ کرنے والی ہائوسنگ سوسائٹیوں کے خلاف سخت اقدامات عمل میں لائے جائیںگے۔ اس امر کا اظہار انہوں نے اس حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا اس موقع پر فرخ پنوں کے علاوہ دیگر افسران بھی موجودتھے۔ کوآپریٹو آفیسر محمد اقبال نے کہا کہ لاہور کی کوآپریٹو ساسوئٹیوں نے گندے پانی کے نکاسی کے پلان کے لیے بائی لاز میں پائی جانے والی شقوں کی خلاف ورزی کا مرتکب پائی گئی ہیں اس لیے انہیں دوبارہ باور کرایا جارہاہے کہ وہ اس بار موسم برسات شروع ہونے سے قبل گندے پانی کے نکاس کے لیے تیز اور مستقل بنیادوں پر عمل کریں۔ انہوں نے کہا کہ تمام سوسائٹیوں کا اس سلسلے میں باقاعدگی سے انسپکشن کا عمل شروع کیا جارہاہے مقررہ مدت کے بعد کسی سوسائٹی کو معافی نہ دی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پراونشل کو آپریٹو بنک کو آن لائن اور انٹر نیٹ کی سہولت فراہم
صوبہ بھر میں اپنے کلائنٹس کو جلد اے ٹی ایم اور فون بنکنگ کی سہولت میسر ہو گی،وزیر کو آپریٹو
کو آپریٹو بنک نے 2009سے لیکر ابتک 6947.74ملین روپے کی وصولی کی ہے ،
زرعی کاشتکاروں کیلئے زرعی قرضہ جات کی مد میں 2.50ارب روپے مختص کئے گئے،اقبال چنڑ
لاہو(زیڈ این این)صوبائی وزیر کو آپریٹو ملک محمد اقبال چنڑ نے کہا کہ پراونشل کو آپریٹو بنک کی تمام برانچوں کو آن لائن،ای میل اور انٹر نیٹ کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے اور جلد ہی اے ٹی ایم اور فون بنکنگ کی سہولت بھی صوبہ بھر کی برانچوں میں فراہم کر دی جائے گی ۔پی پی سی بی ایل فصل خریف 2014کیلئے 15اپریل سے پیداواری قرضہ جات کا اجراء کر رہا ہے ۔ یہ قرضہ جات زرعی کو آپریٹو سوسائٹیز کے ذریعے چھوٹے کاشتکار ممبران میں ان کی زرعی ضرورریات کے مطابق جاری کئے جائیں گے جس کے لئے بنک نے 2ارب 50کروڑ روپے کے فنڈمختص کر دیئے ہیں۔صوبائی وزیر اقبال چنڑ نے محکمانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پروانشل کو آپریٹو بنک ملک کا واحد شیڈو لڈ بنک ہے جو ترقی کا سفر جاری رکھے ہوئے ہے اور اپنی کامیابی کے 100سال مکمل کرنے کی طرف جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بنک نے جولائی 2013تا 31دسمبر2013تک 315ملین روپے کا منافع کمایا اور ملک میں قرضہ جات کے اجراء کے ساتھ ساتھ بقایا جات کی وصولی بالخصوص پرانے ادوار کے قرضہ جات کی وصولی پر خصوصی توجہ دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بنک نے 14ہزار 735نا دہندگان کی جائیدادیں قرق کیں جبکہ بنک نے یکم جولائی 2013تا مارچ 2014تک 883.52ملین روپے کی وصولی کر کے بنک کی نیک نامی اور ترقی میں اضافہ کیا ۔انہوں نے کہا کہ محنتی اور کام کرنے افسران و اہلکاران کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کی جائے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تعلیم کسی بھی قوم کیلئے بقاء کا مسئلہ ہے: بلا ل یٰسین
ڈاکٹر شکیل، شبیر حسین،نسیم گورسی، چودھری اشتیاق، عامر جلیل، ندیم صابر اور دیگر کا تقریب سے خطاب
لاہور(زیڈاین این)تعلیم کسی بھی قوم کیلئے بقاء کا مسئلہ ہے اور ہمیں زندگی میں آگے بڑھنے کیلئے جدید سائنسی علوم میں مہارت حاصل کرنا ہو گی، ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر مال بلال یٰسین نے الائیڈ سکول تیمور کیمپس موہنی روڈ میں تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ نجی سکولوں کا ملک سے ناخواندگی کے خاتمہ میں مرکزی کردار ہے۔ ڈاکٹر شکیل منور اور شبیر حسین کی زیر نگرانی ہونیوالی تقریب سے مہمانان خصوصی نسیم ریاض گورسی ممبر پنجاب بار کونسل، چودھری اشتیاق صدر لاہور بار، عامر جلیل صدیقی نائب صدر لاہور ہائیکورٹ بار، رانا ندیم صابر ایگزیکٹو ممبر ہائیکورٹ بار ، تحسین ذہرہ کاظمی، شمائلہ لیاقت علی اور مہوش امین کے علاوہ بچوں کے والدین نے شرکت کی۔

Share this:
Tags:
lahore news providing taxes Tips تجاویز ٹیکس خبریں فراہم لاہور
Previous Post گوجرانوالہ کی خبریں 13/4/2014
Next Post یو اے ای میں سیریز کیلئے پاکستان کو بھارت کے ’گرین سگنل‘ کا انتظار
Pakistan, India

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close