گوجرانوالہ : زونگ کے تعاون سے کھیالی پریمیئر لیگ کا شاندار آغاز جس میں سیاسی وسماجی شخصیت آکر نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔جس میں پنجاب پولیس کے نوجوان (شہید ) شہباز جٹ شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا ۔نوجوان پاکستان کا روشن مستقبل ہیں ان کے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے کھیلوں کہ میدان آباد کرنے ہوں گے۔
اس سلسلے کی یہ کوشش جو آپ کہ علاقہ مین کھیالی پریمیئر لیگ کے نام سے کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ہے جس کی افتتاحی تقریب میں لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی اور خوب لطف اندوز ہوئے۔
