Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 20/4/2015

April 20, 2015 0 1 min read
Gujrat
Gujrat
Gujrat

گجرات (جی پی آئی) بزم غلامان گھمکول شریف کے زیر اہتمام تیسری سالانہ محفل میلاد مصطفیۖ بعنوان وڈیاں شاناں پاک رسولۖ دیاں بسلسلہ ایصال ثواب حضرت خواجہ زندہ پیر و حضرت پیر معصوم شاہ (آج)20اپریل بروز سوموار دن گیارہ بمقام اللہ ہوبرکس شاہدولہ روڈ چک میروگجرات میں منعقد ہوگی۔پاکستان مشائخ وعلماء کونسل اور بزم عقیدتمندان گھمکول شریف کے مرکزی ترجمان ملک مظہر حسین اعوان نے یہاںآستانہ عالیہ نقشبندیہ توحید آباد شریف میں عقیدتمندان کے ایک اجتماع میں بتایا کہ محفل کی صدارت سجادہ نشین گھمکول شریف پیر سید حبیب اللہ شاہ کرینگے جبکہ محفل سے علامہ مفتی محمد اقبال چشتی ،افتخار احمد رضوی ،قاری خادم بلال قادری ،قاری شاہد محمود ،سید الطاف حسین کاظمی،محمد عثمان قادری ،حافظ محمد ریحان نقشبندی ودیگر علماء اور نعت خوانان بحضور سرور کونینۖ نذرانہ عقیدت پیش کرینگے۔محفل کے اختتام پر بذریعہ قرعہ اندازی3عمرہ کے ٹکٹ،5عدد جہیز فنڈز اور50عدد مستحق افراد میں پنکھے دئیے جائینگے۔ محفل میں شرکت کیلئے سیالکوٹ سے مریدین کا قافلہ 20اپریل صبح 9بجے پیر سید فرخ شاہ کی قیادت میں توحید آباد شریف نواں پنڈ آرائیاں سے گجرات روانہ ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) یا اللہ کا نعرہ لگانے والے دہشت گرد ہو سکتے ہیں لیکن یا رسول اللہ ۖ کا نعرہ لگانے والے دہشت گرد نہیں ہو سکتے۔ ان خیالات کا اظہار ممبر اسلامی نظریاتی کونسل صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی نے موضع معروف میں چوہدری سرفراز احمد گجر کی اہلیہ ‘ چوہدری شکیل گجر اور چوہدری جمیل گجر کی والدہ محترمہ کے ختم قل کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ جب حضرت ابوبکر صدیق نے زکوٰة کے منکرین کے خلاف جہاد کیا تو مسلمانوں کا قافلہ بھی نعرہ تکبیر بلند کرتا تھا اور منکرین بھی نعرہ تکبیر ہی پڑھتے تھے۔ جس سے پہچان میں مشکل ہونے لگی جس پر صحابہ کرام نے نعرہ رسالت ۖ لگایا تو منکرین کے حوصلے پست ہو گئے۔ اسی طرح چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کو چاہئے کہ وہ پاکستان آرمی کو ہدایت کرے کہ وہ نعرہ تکبیر کے ساتھ نعرہ ٔ رسالت بھی لگوائیں کیونکہ دہشت گرد نعرہ رسالت کے منکر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یمن حضور ۖ کو بہت پسند تھا کیونکہ یہاں پر ان کے صحابی حضرت اویس قرنی بھی مقیم تھے اور یمن میںہونے والی جنگ شیعہ سنی کی جنگ نہیں بلکہ قبائل کی باہمی جنگ ہے۔ حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے مسلمانوں کی جان تک قربان ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ہم مسلح افواج کے ساتھ ہیں۔ والدین کی عزت و احترام سب سے مقدم ہے اور والدہ کا تو رتبہ سب سے زیادہ بتایا جاتا ہے۔ ہمیں والدین کے احترام کو ہمیشہ ملحوظ خاطر رکھنا چاہئے کیونکہ یہی قرآن اور حدیث کا حکم ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) بزم غوثِ یگانہ میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام آٹھویں سالانہ عظیم الشان محفل نعت ”آ گئے سرکار ۖ ” عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئی۔ ممتاز قاری قرآن قاری محسن رضا قادری کی زیر صدارت ہونے والی یہ عظیم الشان برکتوں والی محفل نعت محلہ چاہ بڈھے والا کھوہ نزد جامعہ مسجد مہریہ میں منعقد ہوئی۔ جس میں ممتاز ثناء خوان رسول ۖ اور علماء کرام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ خصوصی خطاب مقرر شیریں بیاں حضرت علامہ اورنگ زیب نورانی نے کیا۔ تلاوت کلام پاک کا شرف قاری احسن رسول اور قاری محسن رضا قادری نے حاصل کیا۔ نعت رسول مقبول ۖ علی رضا نوری ‘ عمران شاکر’ عبداللہ خاقان ڈار’ اکمل حسین دریائی’ بابر نیازی ‘ حاجی راشد علی غوری و دیگر نے پیش کیا۔ نقابت کے فرائض عمران چشتی ‘ دلاور حسین جلالی اور عثمان رضا قادری نے سرانجام دئیے۔ اس موقع پر ضلع بھر سے ممتاز علماء کرام جن میں قاری عامر رضوان قادری ‘ علامہ مقصود احمد قادری’ علامہ اشفاق احمد کوکب نورانی’ صاحبزادہ حمزہ سبحانی و دیگر نے شرکت کی۔ اس محفل میں ممتاز سماجی شخصیت چیئرمین اسٹیڈنگ کمیٹی ٹی ایم اے طارق سلامت صراف ‘ مرزا ظفر بیگ’ مرزا اکبر بیگ’ مرزا اورنگ زیب بٹ’مرزا طارق بیگ’ مرزا امجد بیگ ‘ مرزا اعجاز بیگ’ مرزا فخر سلیم ‘ وزیر آباد سے ممتاز شخصیات ‘ و دیگر تنظیموں کے ممبران نے بھی بھر پور تعداد میں شرکت کی۔ منتظمین میں مرزا اکمل بیگ’ مرزا عادل بیگ’ مرزا زبیر بیگ’ ملک احسان الٰہی’ عامر بھٹی’ مہر چاند’ حافظ قیصر’ مرزا نجف’ مرزا شیریں’ مرزا ایاز و دیگر تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) موضع معروف کی ممتاز سماجی شخصیت چوہدری سرفراز احمد گجر کی اہلیہ ‘ چوہدری شکیل گجر ‘ چوہدری جمیل گجر اور چوہدری ظہیر گجر کی والدہ محترمہ کے ختم قل کیلئے خصوصی محفل ان کے آبائی معروف موضع معروف میں منعقد ہوئی۔ ممتاز عالم دین صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی نے خصوصی خطاب کیا۔ اس موقع پر اہم شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ جن میں ڈاکٹر رزاق احمد غفاری’ لیاقت قادری کھاریاں’ چوہدری بہادر خاں’ چوہدری افتخار’ چوہدری لیاقت علی شاہ پور’ چوہدری مسعود ایڈووکیٹ’ احسان احمد چیمہ سابق ناظم’ عظمت حسین سید’ چوہدری غلام غوث مرالی’ چوہدری جاوید سرگودھا’ چوہدری قمر خواص پور’ امانت علی ڈھیرو گھنہ’ چوہدری امجد علی مالو وال’ چوہدری خالد لاہور’ واجد حسین شاہ بھولا ‘ چوہدری جاوید سلیم شاہ بھولا’ چوہدری اویس اکبر SSP ‘ مرزا نوید بیگ ‘ مرزا اشفاق بیگ AEO’ چوہدری شبیر پڈھے’ چوہدری سجاد احمد آہیر’چوہدری بہادر خاں آف کوٹھہ’ چوہدری منصور قیصر’ چوہدری مبشر حسین معروف’ وسیم صالح’ پرویز اقبال رحمانی’ چوہدری رحمت خان’ چوہدری دلدار احمد معروف’ بابر بٹ شاہ جہانی’ چوہدری شہباز احمد’ پرویز نمبردار’ چوہدری رفاقت علی خواص پور’ عارف اعجاز’ چوہدری امجد ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل’ چوہدری مشتاق کوٹ بیلہ’ میاں طارق نوشہرہ میانہ’ ماسٹر ارشد جوڑا’ ملک رفیق ایڈووکیٹ’ فہیم نمبردار’ چوہدری وقار احمد نمبردار’ چوہدری افتخار احمد چیئرمین مصالحتی کمیٹی تھانہ صدر جلالپور جٹاں’ چوہدری جاوید الحسن’ چوہدری امتیاز و دیگر نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) ممتاز روحانی شخصیت پیر سید محمد رضا شاہ گیلانی المعروف بودیاں والی سرکار’ کا آٹھواں سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ جس کی صدارت پیر سید مہر علی شاہ زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ بودیاں والی سرکار نے کی۔ محفل میلاد النبی ۖ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ممتاز ثناء خوان رسول ۖ نے ہدیہ نعت پیش کیا۔ لنگر تقسیم کیا گیا جس کے بعد محفل سماع منعقد ہوئی۔ اس موقع پر سائیں خالد ‘ سائیں ندیم’ ماسٹر غلام سرور’ رضوان علی شاہ’ سائیں ساجد’ سائیں انجم’ سائیں نیاز’ سائیں نظامی’ سائیں کوڑی’ سائیں وٹو’ سائیں جامی’ سائیں سمیع و دیگر نے انتظامات کی نگرانی کی۔

Share this:
Tags:
council gamers gujrat Milad slogan terrorists yemen دہشت گرد کونسل گجرات محفل میلاد نعرہ یمن
Mohammed Morsi
Previous Post مصر: جھڑپ میں 13 شدت پسند ہلاک مرسی کو کل سزائے موت سنائے جانے کا امکان
Next Post گیس کمپنیوں کو چوری اور لیکج روکنے کیلئے حکمت عملی بنانے کا حکم
Gas

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close