گجرات (جی پی آئی) حضرت سائیں کرم الٰہی المعروف سائیں کانونوالی سچی سرکار کا سالانہ عرس مبارک مورخہ 16-17-18-19 جولائی بروز ہفتہ ‘ اتوار ‘ سوموار’ منگل منعقد ہو گا۔ جس میں سائیں ساجد حسین 16 جولائی کو بعد نماز مغرب کو دربار شریف کو عرق گلاب سے غسل دیں گے ۔ محفل میلاد مصطفی ۖ کا انعقاد کیا جائے گا۔ ممتاز علماء کرام مشائخ عظام بھی شرکت کریں گے۔















