گجرات : ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ندیم بٹ نے بتایا ہے کہ جشن بہاراں کے سلسلہ میں 28 مارچ کو رنگا برنگ تقریب ظہور الہی اسٹیڈیم میں منعقد ہو گی۔ ممتاز لوک گلوکار پرفارمنس کا مظاہرہ کریں گے۔ آتش بازی کا مظاہرہ ہو گا۔ فیملیز کیلئے خصوصی انتظامات ہوں گے۔

Start typing to search...