Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حرف رقصاں میں حروف رقصاں

March 22, 2016March 22, 2016 0 1 min read
Harf e Reqsaan
Harf e Reqsaan
Harf e Reqsaan

تحریر : حسیب اعجاز عاشر
زاہد شمسی صاحب کا دعوت نامہ تھا اور معروف شاعرہ، مصورہ، ٹی وی اینکر محترمہ یاسمین بخاری کی دوسری کتاب”حروفِ رقصاں” کی تقریبِ رونمائی،تو ایسے میں انکار کیسے ممکن تھا۔مقررہ وقت پرہال میں پہنچ چکا تھا۔مہمانانِ کے پرتپاک استقبال کے لئے اخلاص و محبت کی خوشبوئوں سے مہکتی شخصیات میزبانِ محفل زاہد شمسی اور یاسمین بخاری مسکراہتے چہروں کے ساتھ ہال کے داخلی راستے پر موجود تھیں۔ سٹیج پر۔۔سفید اورگلابی پھولوں سے سجے میز پر دیدہ ذیب پیکنگ میں حرفِ رقصاں کے ٹائٹل کے سوینیئرز، دونوں اطراف سفید پھولوں سے خوشبوئیں بکھیرتے بڑے گلدان ،سبزململ سے ڈھکی ٹیبل پر ”حرفِ رقصاں”کے ٹائٹل کی شاہکار پینٹنگ ،نہایت اہتمام کیساتھ رکھے گئے گلابی،سفید، جامنی، پیلے اور سرخ پھولوں کے درجن سے زاید گلدستے ،کا منظرقابل دید تھا۔۔۔پھولوں میں ملبوس اِس سٹیج پر گلستانِ ادب کے سدابہار پھول اسلم کمال، ڈاکٹر سید جمال بخاری، کیپٹن(ر) عطا محمد خان،پروفیسر ہمایوں احسان،زاہد شمسی اور اعجاز کنور راجہ بھی یاسمین بخاری کے ہمراہ ادبی فضاکو مزید خوشبودار رکر رہے تھے۔

”حرفِ رقصاں”کی تخلیق کار یاسمین بخاری کے خاندان کا شمار پاکستان کے معتبر ترین ونامور خاندانوں کے صفِ اول میں ہوتا ہے، ان کے والد محترم ڈاکٹر ریاض علی شاہ(مرحوم) بانیِ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے معالج تھے۔انکے شریک حیات بریگیڈیر(ر)سجاد بخاری ١٩٦٥ اور ١٩٧١ کے غازی ہیں۔انکے بیٹے ڈاکٹر سید احمد جمال کی علمی خدمات کا اعتراف بین الاقوامی سطح پر بھی کیا جاتا ہے جبکہ انکی بیٹیوں نے بھی تعلیمی میدان میں بہت جوہر دیکھائے ہیں۔اور اِسی طرح خوش گو،پرمغز اوراعتبارِ فکر تعمیر پسند تخلیق کاراور اعتبارِ ذوق فطری شاعرہ یاسمین بخاری کی ہنرمندیوں کر ذکر کیا جائے تو انہوں نے حمدو نعت میں بڑی عقیدت و احترام سے شانِ وحدت بے نیازی، یکتائی و کبریائی، رحمت و برکت، احسان وکرم کو بڑے ایمان افروز انداز میں بیان کیا ہے۔

انہوں نے اپنے جدت پسندانہ کلام سے میدان ادب میں ایک ایسا ارتعاش پیدا کیا ہے کہ اہلِ ذوق حضرات ا نکے کلام کے بہت معترف ہوئے ہیں۔انکے کلام میں سلاست،زبان کی روانی، سادگی کیساتھ ساتھ اخلاق، گہرائی اور محبت رچی بسی ہے اور انکی تخلیق کی علمی ،عرفانی اور وجدانی سطح بہت بلند ہے۔انکی نظمیں بعنوان ”وصیت”،”سچی باتیں ”شاعرانہ فطرف کی پوری طرح آئینہ دار ہے۔زندگی کے ہر پہلو پر انکی ڈائنامک آپروچ ہے۔کلام میں زمانے کی نیر نگیوں کے مختلف جھلکیاں صاف دکھائی دیتی ہیں۔یہ شاعرانہ اظہار بھی قابل توجہ ہے
جدھر یہ حسن والے جا رہے ہیں
اسی جانب اجالے جا رہے ہیں
مرے اس عہد کے انسان سارے
عجب سانچے میں ڈھالے جارہے ہیں
اِن اشعار کی چاشنی ،حلاوات، شگفتگی اور سوز و ساز سے آپ بھی لطف اندوز ہوئیے
حسرتوں کے غبار میں مرا دل
بجھ گیا انتظار میں مرا دل
رات دن بین کرتا رہتا ہے
حسرت بے قرار میں مرا دل

Writing
Writing

حسن عسکری کاظمی انکے مجموعہ کلام ”حرفِ رقصاں” کے حوالے سے اپنے تاثرات میں لکھتے ہیںکہ اس شعری گلدستے میں حرف و صوف، موسیقی اور مصوری کے بے مثال نمونے یکجا دکھائی دیتے ہیں، بھانت بھانت کے پھول، رنگوں کی بہار، اور بساط لالہ و گل پر تتلیوں کی اڑانیں اور کومل غزلوں میں رقص مجنونانہ اور موسیقی کی جل ترنگ، مختصر یہ کہ فنونِ لطیفہ اپنے معراجِ کمال پر نظر آتے ہیں۔ نامور مصور و سماجی شخصیت اسلم کمال کی ذیرِصدارت”حرفِ رقصاں” کی تقریبِ رونمائی کو الحمرا آرٹس کونسل اور پریذیڈنٹ آرٹ اینڈ لائف انٹر نیشنل سوسائٹی کی معاونت سے منعقد کیا گیا تھا ۔ اہل ادب و صحافت کی اہم شخصیات کی شرکت بھی تقریب کے وقار کو خوب بلند کر رہی تھیں۔

نظامت کے فرائض بہت نفاست سے شعر و ادب کی معتبر شخصیت جناب زاہد شمسی نے سنبھالے اور اپنے استقبالیہ کلمات پیش کرتے ہوئے کہا کہ موسمِ بہار کے پہلو میں بیٹھے ہیں ،نئی کونپلیں کھل کھلا رہیں ہیں،فضائیں گنگنا رہیں ہیں، ہوائیں جھوم رہیں ہیں اور یوں احساس ہو رہا ہے کہ آج موسمِ بہار کا یہ منظر الحمرہ ہال میں سمٹ گیا ہو۔یہ رشتوں کی شگفتی ہی ہے کہ ادب کی نمایاں شخصیات تخلیق اور تخلیق کار سے اپنی محبت و رشتوں کا اظہار کرنے، خوشیوں میں شریک ہونے کیلئے یہاں موجود ہیں۔اِس عزت افزائی پر تمام شرکاء کا تہہ دل سے ممنون ہوں ۔عبدالحکیم چشتی نے اپنی پرسوز آواز میں تلاوتِ قرآن پاک پیش کر کے محفل کے بابرکت آغازکی سعادت حاصل کی۔

زاہد شمسی نے ان نعتیہ اشعار”پہلے درود پڑھ کر ستارے سے بات کی ۔۔پھر اس کے بعد میں مدینے میں رات کی” کے ساتھ محمد ہمایوں رانجھا کو نعت رسول مقبولۖ پیش کرنے کی دعوت دی ۔فرماتے ہیں
آقا میری جانب بھی رحمت کی نظر ٹھہرے
کچھ نخلِ تمنا کی شاخوں پے ثمر ٹھہرے
فراصت بخاری منظوم خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہتے ہیں۔۔
حرفِ رقصاں کی لکھاری یاسمین بخاری
شخصیت بہار و بہاری یاسمین بخاری

Poetry
Poetry

آفتاب جاوید نے اپنے گیان”محمد کہنے سے ۔۔اگر ہونٹ مل سکتے ہیں۔۔تو دل کیوں نہیں” سے دلوں کو جیت لیا ،تین گیان مزید سماعتوں کی نذر کئے اور خوب داد وصول کی۔خوش لحن شاعرشاہین بھٹی کے کلام سے بھی سامعین بہت محظوظ ہوئے ،کہتے ہیں
زمین کا حسن ہے آرائشِ گلستان ہیں
غمِ زماں کا جو کرتے قلم سے درماں ہیں
محمد عارف گل نے یاسمین بخاری کانعتیہ کلامِ اپنی دھیمی سحرانگیزآواز میں پیش کیا اور سماعتوں کو راحت بخشی ۔ملاحظہ فرمائیے۔۔
کچھ ایسے اندر کہ ظلمتوں کے نشاں تیرا مٹا رہا ہوں
میں سبز گنبد کی روشنی سے چراغ دل کا جلا رہا ہوں
علی رضا کاظمی اور اقبال راہی نے بھی یاسمین بخاری کی قلمی و سماجی خدمات کو منظوم خراجِ تحسین پیش کیا جبکہ سید زوار حسین نے بھی یاسمین بخاری کا لکھا ہوا حمدیہ کلام
”میرے سوزِ دل کی ہے پہچان تو
میری ڈھرکنوں کا ہے آرمان تو”

ایسے پُر عقیدت انداز میں پڑھا کہ شرکاء حبِ الہی کے سمندر میں ڈوب گئے۔محترم زاہد شمسی نے یاسمین بخاری کی شخصیت و فن کے شایانِ شان موتیوں میں پروئے حرف حرف لفظ لفظ سے چمکتا دمکتا اپنامنفرد کلام بعنوان ” دعا کو دیکھا ہے”
میں نے چلتی پھرتی وفا کو دیکھا ہے
تم نے سنا ہے میں نے دعا کو دیکھا ہے
لہجہ جیسے اُوس گری ہو پھولوں پر
لفظ کے جیسے مرہم رکھیں زخموں پر

سماعتوں کی نذر کیا تو حاضرین نے دل کھول کر داد و تحسین لٹائی، دل موہ اور قابل رشک کلامِِ شمسی سے یاسمین بخاری ایسی متاثر ہوئیں کہ اظہارتشکر کے لئے فوراً مائیک کی جانب بڑھیں۔ادبی محفل میں دھنوں کا رنگ بھرنے کے لئے معروف موسیقار انجم شیرازی ہمراہ طبلہ نواز کو سٹیج پر مدوح کیا گیا،بعدازاں تقریب کے مہمانِ خصوصی جناب عطا محمد خان نے اپنے اظہار خیال میں کہا خواب وہ نہیں جو سوتے ہوئے آئے بلکہ خواب تو وہ ہوتے ہیں جو سونے نہیں دیتے،حقیقتوں میں جینے کے لئے بڑے حوصلے کی ضرورت ہے اور یہی یاسمین کی شاعری ہے۔

Message
Message

انکا پیغامِِ شاعری بہت معتبر اور اول و آخر واضح ہے کہ ضرب کھا کر سہنے کی بات کرنی ہے،دھو پ سہہ کر چھائوں کی بات کرنی ہے،ہار میں امید کو محور بنا کرزندگی کی بات کرنی ہے۔تقریب میں تمام نامور احباب کی شرکت انکی حسین شاعری کی شہادت ہے۔تقریب کا ردھم پھر بدلااور سجاد طافو نے اپنے فن سے حاضرین کے دلوں پے خوب راج کرتے نظر آئے۔اظہارِ خیال کرتے ہوئے تقریب کے مہمانِ خصوصی پروفیسر ہمایوں احسان نے کہا کہ پہلی بار اتنے خوبصورت سامعین سے مخاطب ہوں۔یاسمین نے اپنی شاعری میں تصویروں کی نمائش، پینٹنگ، ڈئزاینگ، درویشانہ انداز میں سادگی اور جدت کو ملا کر گردش میں رکھا ہے ”ٹو مینی تھنگز اِن وَن پرسن”، انکا مقصدِ شاعری”نیشن بلڈنگ اور سوسائٹی بلڈنگ”ہے۔

انہوں نے کہا کہ جو زور،دھونس اور دولت کی طاقت سے اپنی تہذیب مسلط کرتے ہیں معاشرے کے دشمن ہیں۔ ہمیں معاشرے کو حساس بنانا ہے تو ہمیں درس و تدریس میں قدم اُٹھانے، ہاتھ ملانے اور نظر اُٹھانے کا طریقہ سیکھانا ہو گا اور یہ سب یاسمین بخاری کی کتاب”حرفِ رقصاں” میں موجود ہے نرم کتاب میں جبر بھی ہے جو قطرہ قطرہ خوشبو خوشبو سے قاری میں حساسیت پیداکرتی ہے۔

یاسمین بخاری کی صاحبزادیوںشاہ ذادے بخاری اور عائشہ برلاس نے اپنے جذباتی تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ماں نے ہمیں سب کچھ دیا ،سوچ دی، فکر دی،ہمیں انکی بیٹی ہونے پر فخر ہے،ہم کہتے ہیں سبھی اپنی ماں سے حد درجہ محبت کریں کیوں کہ ماں کو دیکھ کر ہی اللہ تعالی نے صفا مروہ کو حج کا رکن بنا دیا۔ہماری ماں نے اپنے پر پھیلائے اور آج اپنے خوابوں کی تعبیر کی دنیا میں پہنچ گئیں۔ہم انہیں ان کی دوسری کتاب کی اشاعت پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

Literacy
Literacy

اعجاز کنور راجہ نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی نے یاسمین بخاری کو خصوصی طور پر نوازا ہے،فن شخصیت کو بناتا ہے اور ہر فن باندھی کیطرح اِن کے سامنے حاضر ہے ۔”حرفِ رقصاں” کھولیں تو ”حروف رقصاں”ملیں گے۔ ہر شعر لاجواب ہے ۔جو غزل بھی پڑھ لی جائے خوب لطف دے گی۔انکی ساٹھ میں سے چھتیس غزلوں میں چھوٹی بحر کا استعمال بہت خوبصورت انداز میں کیا ہے۔جبکہ چودہ نظموں میں بھی چھوٹی بحر اور غزلیہ انداز غالب ہے جو انکے باطنی آہنگ کی بھرپور عکاس ہے ۔انہوں نے اِس موقع پر حرفِ رقصاں سے منتخب اشعار بھی پیش کر کے محفل کو کشتِ زعفران بنا دیا۔صغری صدف نے کہا کہ یاسمین کی شعاری سن کر میں بہت سرشار ہوئی ہوں۔۔ یاسمین بخاری شائستگی اور خوبصورتی کا مجسم ہیں۔وہ محفل باکمال محفل ہوتی ہے جسکی صدارت اسلم کمال کر رہے ہو۔

مہمانِ خصوصی ڈاکٹر سید احمد جمال نے اپنے منظوم خیالات کا اظہار انگلش میں کرتے ہوئے کہا مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے اور مجھے فخر کہ میں اُس ماں کا بیٹا ہوں جو اپنے قلم اور عمل سے معاشرے کی اصلاح کیلئے نئی نئی راہیں تلاش کرنے میں سرگرداں رہتی ہیں۔ یاسمین بخاری کا کہنا تھا کہ اپنے اللہ تعالی کی شکرگزار ہوں جسکی رحمت سے یہاں ہوں، والدین کی شکرگزار ہوں جن کی دعائیں یہ مقام یہ حاصل کیا، اپنے شریکِ حیات کی شکرگزار ہوں جنہوں نے حوصلہ دیا، دوستوں کی شکرگزار ہوں جنہوں نے مجھے ہمت دی، زاہد شمسی کی شکرگزار ہوں جن سے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔انہوں نے اپنے مجموعہ کلام ”حرفِ رقصاں” سے منتخب غزلیں پیش کی تو سماعین نے دل کھول کر داد دی ۔ایک منتخب شعر اہل ذوق قارئین کی نذر۔۔
عجب سا روز منظر دیکھتی ہوں
میں قطرے میں سمندر دیکھتی ہوں
چمکتا ہے وہ بن کر ماہِ تاباں
جسے میں دل کے اندر دیکھتی ہوں
لطافت اس میں کتنی یاسمیں ہے
گلوں کو اس سے کم تر دیکھتی ہوں

زاہد شمسی نے ان کلمات کے ساتھ’مسکراہٹیں باٹنے اور زندگیاں بکھیرنے والی شخصیت ”صدرِمحفل کو اظہار خیال کے لئے مدوح کیا کہ اقبال اور فیض آج اسلم کمال کی صورت میں ہمارے درمیان ہیں ،اسلم کمال نے جس انداز میں انکی شاعری میں رنگ بھرا ہے اپنی مثال آپ ہے۔اسلم کمال نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ”حرفِ رقصاں” کے ٹائٹل کی فنی خوبیوں،انفرادیت،جاذبیت کا ذکر کیا اور اس کے پسِ منظر میں رقصِ درویشاں سے حرفِ رقصاں کے باہمی بندھن پر اپنی دلچسپ اور معلوماتی آراء سے تمام حاضرین کو خوب محظوظ کیا۔تقریب کے اختتام پرپرتکلف عشائیہ کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔

Haseeb Ejaz Aashir
Haseeb Ejaz Aashir

تحریر : حسیب اعجاز عاشر

Share this:
Tags:
book collection Function invitations Launch poet تقریب حرف دعوت نامہ رونمائی شاعرہ کتاب مجموعہ
Previous Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں
Next Post ڈیرہ کوٹلہ کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close