Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گلبدین حکمت یار کا افغانستان

January 17, 2018 0 1 min read
Gulbuddin Hekmatyar
 Gulbuddin Hekmatyar
Gulbuddin Hekmatyar

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
امریکن کلئیرنس کے بعد حکمت یار خود ساختہ جلا وطنی یا زیر زمین خفیہ رہائش گاہ سے افغانستان پہنچ چکے ہیں اور موجودہ افغان حکومت کے ہی پاس خصوصی مہمان بنے سرکاری محلات میں براجمان ہیں کہ اب امریکہ کی نظروں میں وہ”خطرناک ” نہیں رہے افغانستانی عوام میں ان کی پہلے سے ہی گہری جڑیں موجود ہیں کہ وہ روسیوں کے جانے کے بعد پہلے وزیر اعظم تھے اور ایک سیاسی پارٹی کے سربراہ بھی ہیںپاکستانیوں سے ان کے تعلقات کوئی ڈھکے چھپے نہیںوہ ہمیشہ سے ہی پاکستان کی سا لمیت کے حامی رہے ہیں اور کیوں نہ ہوں ؟روس کے وہاں سے چلے جانے کے بعد پاکستان نے ہی انکی کمر پر ہاتھ رکھ کر تھپکی دی تھی اور پاکستان کی زبردست تائیدانہیں حاصل رہی پاکستان نے اس طرح پہلی افغان حکومت کو باقاعدہ تسلیم کیا تھا پھر ” طالبان “کی تحریک چلی اور طالبان کی حکومت قائم ہوگئی اس دور میں انصاف کا بول بالا ہوا کہ اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ بھی ممکن ہوابتدریج افغانستان اسلامی افغانستان میں تبدیل ہونا شروع ہوگیا تھا 9/11کے واقعہ کے بعدامریکہ نے القاعدہ کا پیچھا شروع کیا اور پاکستانی ڈکٹیٹر پرویز مشرف کی وساطت سے پاکستانی اڈے استعمال کرکے افغانستان پر تابڑ توڑ حملے شروع کر دیے بمباریاں کی گئیں زہریلی گیسیں پھینکی گئیں ڈرون طیارے استعمال ہوئے اور وہاں آج تک آگ اور خون کا یہ کھیل جاری ہے۔

کئی بیرونی ممالک کی مشترکہ افواج نیٹو فورسز کے نام سے وہاں برسر پیکار ہیں مگر کھربوں ڈالر خرچ کرکے بھی ابھی تک امریکہ افغانستان پر مکمل قابو نہیں پاسکا کہ ابھی نصف سے زائد علاقو ں پر طالبان قابض ہیںاور کابل کے گردو نواح پر ہی نہیں بلکہ سرکاری ایوانوں محلات پر بھی حملہ آور ہوتے رہتے ہیںنیٹو افواج کے بھی ہزاروں فوجی ہلاک ہوچکے ہیں ان کا راشن پانی اور اسلحہ کی ترسیل کا واحد راستہ پاکستان ہے۔گلبدین حکمت یار نے موجودہ امریکن دھمکیوں اور پاکستانی امداد روکنے کے اعلان کے بعد بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی امداد روکے جانے کی وجہ عدم تعاون نہیں۔بلکہ خطے میں بننے والاامریکہ مخالف اتحاد ہے انہوں نے افغان چینل کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ سمجھتا ہے کہ خطے میں اس کے خلاف نیا اتحاد بن رہا ہے جو واشنگٹن کے لیے غصے کا باعث ہے امریکہ خطے میں مخالف اتحاد کے خوف سے پاکستان کے خلاف سخت مؤقف اپنا رہا ہے ویسے بھی واضح ہوچکا ہے کہ سبھی یہود و نصاریٰ سامراجی ٹولوں اور ہندو بنیوں نے متحد ہو کر پاکستان کے خلاف صہونیت کے علمبردار اسرائیل کے تابع فرمان بن کر محاذ کھول رکھے ہیں ٹرمپ کا فلسطین میں اپنا حکومتی ہیڈ کوارٹر منتقل کرنے کا اعلان اپنی بڑھتی ہوئی نا مقبولیت کا توڑ کرنے کی ناکام کوشش ہے جسے سلامتی کونسل اور پھر جنرل اسمبلی میں شرمناک شکست سے دو چار ہونا پڑا۔

افغانستان سے نکلنے کی بجائے اب مزید قیام کے لیے پلاننگ جاری ہے تاکہ یہاں کی قیمتی معدنیات لوٹی جاسکیں۔دوسری طرف نیٹو افواج افغانی تہہ خانوں میں رہ رہ کر اکتا چکی ہیںفوجی تنگ آکر خود کشیاں کر رہے ہیں جہاں انہیں ہفتوں سورج کی روشنی بھی نصیب نہیں ہوتی موجودہ افغان حکمران بھی ہر طرف سے خطرات میں گھرے ہوئے ہیں امریکہ کے افغانستان میں مزید قیام کرنے کی ہی وجہ سے شاید اسے اب پاکستان کی ضرورت نہ رہی ہے اگر پاکستان بھی اس کی طرح جذباتی ہوکر اپنا امدادی ہاتھ ختم کردے تو افغانستان میں جنگ کے شعلے تیز ہوجائیں گے اور امریکی افواج کو دن میں تارے نظر آنے لگیں گے۔بھارت کی طرف سے” را” کو اربوں ڈالر امداد کی وجہ سے افغانستان دہشت گردی کا گڑھ بنا ہوا ہے جہا ں سے تخریب کار پاکستان کے اندر آکر بھی وارداتیں کر رہے ہیںبالخصوص بلوچستان میں تو ان کی تخریب کاری انتہائوں کو چھو رہی ہے بحر حال پر امن افغانستان پاکستان کے بھی مفاد میں ہے کچھ بھی ہوجائے افغانستان میں امریکہ کی صورت عراق اور مصر کی طرح “سو جوتے اور سو پیاز “کھانے کی طرح ہے “بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے”کے مصداق بالآخر امریکہ کو یہاں سے جانا ہے مگر وہ مرحلہ پاکستان کی امداد کے بغیر پایۂ تکمیل کو نہیں پہنچ سکتاآخری صورتحال یہ بنی ہوئی ہے کہ گلبدین جس پر امریکنوں ،افغان حکمرانوں اور پاکستانیوں کو بھی اعتماد ہے اور وہ امن عامہ بحال کرنے کی بھی صلاحیت رکھتے ہیں یہ سبھی ان کے پیچھے کھڑے ہوں تو وہ طالبان سے مذاکرات کرسکتے ہیں اس طرح امریکی بھارت کو ” علاقائی تھانیدار ” بنانے کی بجائے گلبدین کو “چیف کنڑولر” بنا دیںجو امن کی بحالی کے بعد انتخابات کروائیں تاکہ اقتدار صحیح منتخب افراد کے حوالے ہو جائے۔

امریکن تھنک ٹینک ایسی صورتحال سے بخوبی آگاہ ہیں مگر ٹرمپ ” میں نہ مانوں”اور یو ٹرن لینے کو ذاتی بے عزتی سمجھتے ہوئے ہندو مکار بنیوں کے ہاتھوں میں کٹھ پتلی بنے ہوئے ہیں اور اپنی مکمل ناکامیوں کا ملبہ پاکستان پر ڈالنا چاہتے ہیں حالانکہ نیٹو افواج میں شامل دیگر سبھی ممالک نے کئی بار مزید جنگ جاری رکھنے سے انکار کیا ہے ہندو مکاروں نے تو پاکستان بننے سے قبل سکھوں سے وعدہ کیا تھا کہ وہ انہیں علیحدہ خودمختارمملکت بنانے کا ماحول فراہم کریں گے مگر گولڈن ٹیمپل پر ہی گولہ باری کر ڈالی جس پر سکھ محافظوں نے وزیر اعظم اندرا گاندھی کو گولیوں سے بھون ڈالا۔ہندوبنیے” بغل میں چھری اور منہ میں رام رام “کرنے کے مکمل ایکسپرٹ ہیں وہ ” جی حضوریوں ” کی رٹ لگاتے اور دونوں ہاتھ جوڑ کر ” نمستے نمستے”کہتے ہوئے مخالف کو مکمل اعتماد میں لینے کے فن سے بخوبی آگا ہ ہیںامریکنوں کا وہ سارا اسلحہ بھی قبضے میں لے لیویں گے اور وقت آنے پر اس کے فوجیوں کو بھی ڈھلانوں،پہاڑوں سے لڑھکا دیں گے اور امریکہ کی غلط پالیسی سے مدفون قیمتی دھاتوں کو نکالنے کی بجائے یہی زمینیں ان کا مدفن بن کر افغانستان ان کا قبرستان ثابت ہوگاواضح ہو کہ کسی چوہدری کی چوہدراہٹ اس کے پنڈ چک میں تو چل سکتی ہے مگر دیار غیر میں تو اسے منہ کی ہی کھانی پڑے گی !اور جان کے لالے پڑ سکتے ہیں ! دہشت گردی کی جنگ میں پاکستان کی 75ہزار افواج و سویلین افراد کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جاسکتیں! خدا دیکھ رہا ہے۔

Dr Mian Ihsan Bari
Dr Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
afghanistan drone aircraft government pakistan public افغانستان پاکستان حکومت ڈرون طیارے عوام
Lahore High Court
Previous Post لاہور ہائیکورٹ: سیاسی جماعتوں کو رات 12 بجے تک جلسے کی اجازت
Next Post حضرت شیخ فریدالدین عطار رحمة اللہ علیہ کے حالات زندگی
Hazrat Fariduddin Attar Mazar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close