Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پولیس کی مدد ۔۔ فرض عوام کا

July 6, 2020 0 1 min read
Police
Police
Police

تحریر : نسیم الحق زاہدی

حسب معمول نماز فجر کے بعدوزن کے بڑھ جانے کے خوف سے صبح کی سیر کے نام پر ناصر باغ کے دوچکر لگا کر وزن کے کم ہونے جانے کے ڈرسے اچھا ناشتہ کرنا پرانی عادت بن چکی ہے ۔لاہور میں ہلکی ہلکی بارش لاہوریوں کو کھانے پینے کی ہر پابندی (لاک ڈائون ) سے آزاد کر دیتی ہے یقین جانیے لاہوریوں سے بڑھ کر کوئی زندہ دل نہیں ہو سکتا صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے محکمہ صحت کی کوتاہیوں اور خامیوں کو چھپاتے ہوئے لاہور یوں کوجاہل اور الگ مخلوق کہہ کر لاہوریوں کی دل آزاری کی ہے ۔ہم نے باران رحمت سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دہلی دروازہ سے اندورن اکبری منڈی چوہٹہ سے مہرداس کلچہ کھانے کاطے کیا اور جب دہلی دروازہ پہنچے تو آگے سے ٹینٹ اور خاردار تاروں نے ہمارا استقبال کیا ،کراری کی دوکانوں کے برآمدہ کے نیچے بیٹھے ،بارش میں سگریٹ کا مزہ لیتے ہوئے چند پولیس اہلکاروں سے جب یہ پوچھا کہ حضور یہ اچانک سے سیل کیوں کردیا گیا جبکہ کل تک تو ایسا کچھ بھی نہیں تھا تو اس پر ایک صاحب ودری نے حسب روایت وہی لہجہ جو کہ ہر شریف شہری کے ساتھ برسوںسے استعمال کیا جاتا ہے کرتے ہوئے کہا،کہ بارش کی وجہ سے سیل کیا ہے ۔”تو اناں اے تینوں نظر نہیں آونداںکہ ملک وچ کرونا اے چل نکل ایتھوں”۔محکمہ پولیس عوام پر لگے ٹیکسز پر چلتا ہے اور اس ادارے کو بنانے کا مقصد بھی خالصتاًعوام کی عزت جان ومال کی حفاظت کرنا تھا مگر انتہائی افسوس کے ساتھ کہ انکے دستِ سخت سے شریف اور مظلوم عوام ہمیشہ ہی غیر محفوظ رہی ہے ۔پتا نہیں کہ اس وردی میں ایسی کیا چیز ہے کہ جو بھی پہنتا ہے وہ ”خدا”کیوں بن جاتا ہے ۔حالانکہ یہ وردی تو کسی نہ کسی دن اتر ہی جاتی ہے مگر انسان کا کردار اور اخلاق تو ہمیشہ زندہ رہتا ہے ۔اور ہمارادین بھی ہمیں اخلاقیات کا درس دیتا ہے ۔نبی رحمتۖ کی اخلاقیات پر متعدد احادیث موجود ہیں بلکہ یہ کہنا درست ہوگا کہ دین اسلام کی بنیاد ہی اخلاقیات پر رکھی گئی ہے۔

یہ لوگ جرم سے نفرت کرنے کی بجائے انسانوں سے ہی نفرت کرنا شروع کردیتے ہیں اوریہی وجہ بغاوت کو جنم دیتی ہے اور پھر لوگ قانون کو اپنے ہاتھ میں لینا شروع کردیتے ہیں ۔ تھانوں میں کمزوروں،مظلوموں کے ساتھ ناروااور غیر اخلاقی برتائو اور وڈیروں،جاگیرداروں،سرمایہ داروں اور بااثر افراد کو پروٹوکول دیا جاتا ہے ۔انتہائی ادب کے ساتھ وطن عزیز میں محکمہ پولیس کی کارکردگی صرف صاحب ثروت افرادکو حفاظت دینا اور غریبوں پرہر قسم کے قوانین کا نفاذہے۔اساتذہ پر ڈنڈے برسانا ،نہتی خواتین کو گولیوں سے چھلنے کرنا،مساجد کے تقدس کی پامالی جوتوں سمیت مساجد ،مدارس میں داخل ہونا ،علماء کو گرفتار کرکے تشدد کا نشانہ بنانا ،جعلی پولیس مقابلوں میں مائوں سے انکے بیٹوں ،سہاگنوں سے انکے سہاگ کو چھیننااور طلباء وطالبات پر تشدد کرنا ان سب کارناموں کا سہرا صرف ایک ہی محکمے کو جاتا ہے ۔کوئٹہ میں آن لائن کلاسز کے خلاف احتجاج پرپولیس کا طالبات پر تشدداور گرفتاریوں باعث شرم قابل مذمت واقعہ ہے ۔میں مانتا ہوں کہ سب احکامات اوپر سے ہی آتے ہیں مگر اوپر سے آنے والے احکامات کا نیچے ناجائز استعمال کیا جاتا ہے ۔یقین جانیے ایک شریف شہری کی حالت کا اندازہ یہاں سے لگایا جاسکتا ہے کہ وہ کسی جگہ پولیس والے بھائیوں کو دیکھ لے تو مارے خوف کے راستہ بدل لیتا ہے ۔ کل کسی ضروری کام کے سلسلہ میں بازار جانے کا تفاق ہوا تو سات بجنے والے تھے سبھی دوکان دار (استثنیٰ)حاصل کرنے والوںکے علاوہ ایسے جلدی میں دوکانیں بند کررہے تھے کہ جیسے ابھی فرشتہ اجل آنے والا ہواور پولیس والے بھائی لیٹ ہونے والوں پر ڈنڈوں سے پھول برسارہے تھے ۔

غریب مزدورں کی فروٹ کی ریڑھیاں الٹ دینا ،سموسے پکوڑوں کے ٹھیلے اٹھا کر پھینک دینا ،لیموں پانی بیچنے والوں کا پانی گرادینا یہ فوری ایکشن لینا اور بااثر افراد کے سامنے گھٹنوں ٹیک دینامحکمہ پولیس کے ایسے لاکھوں کے حساب سے کارنامے اخبارات کی شہ سرخیاں اور چینلز کی بریکنگ بن چکے ہیں ۔کاش حکومت یہ ایس اوپیز نماز کے لیے بنائے اور نافذ کئے جاتے ،کہ نماز کے اوقات میں تمام دوکانیں اور سرکاری و نیم سرکاری دفاتر بند ہونگیں ۔نماز کے چند قیمتی اوقات میں تمام کاروباری سرگرمیاں معطل رہیں گی پھراسی طرح پولیس عمل درآمدکرواتی اور نہ کرنے والوں پر ڈنڈے برساتی تو آج عرش والے کی قسم یہ ”کرونا”ڈینگی”اور دیگر وبائوں اور مسائل نے جنم لینا ہی نہیں تھا۔افسوس کہ بت شکن مسلمان جس کی تاریخ لات ومنات اور سومنات کو توڑنے سے بھری پڑی ہے وہ آج بت پرستی کا شکار ہوچکا ہے۔وطن عزیز میں بین المذاہب ہم آہنگی کا قصیدہ پڑا جارہاہے مندرئوں،گردواروںکی بنیادیں رکھی جارہی ہیں عوام بھوک مررہی ہے لوگوں کو ایک وقت کا کھانا نصیب نہیں اور ہمارے دین بے زار حکمران ہمارے ٹیکسز سے بت کدے بنانے پر تلے ہوئے ہے ۔دوسری طرف مساجد کو مسمار کیا جارہا ہے۔اسلام آباد ماڈل ٹائون میں مسجد تو حید کو مسمار کرنا اور پھر اسی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر ؟؟؟بھارت نوازی۔امریکہ نوازی،اسرائیل نوازی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے ۔ہمارے مذہبی امور کے وزیر ااسلام آباد میں بین المذاہب ہم آہنگی انکلیو بنانے کا فیصلہ صادر فرماچکے ہیں ۔

ہمارے آقا رحمت کائنات،رہبر کائنات،فخر انسانیت جناب حضرت رسولۖ نے ریاست مدینہ کے قیام پر مدینہ منورہ کو بتوں سے پاک کردیا تھا اور ایک ہمارے صاحب اقتدار ہیں کہ ریاست مدینہ ۖ بنانے کا نعرہ لگا کرصحیح معنوں میں ریاست مدینہۖ کو بدنام کررہے ہیں ۔ایک طرف پاکستان اسلام آباد میں مندر کی بنیاد رکھی گئی ہے دوسری طرف بھارت میںباقاعدہ گانا کر پاکستانیوں کو اپنی اوقات میں رہنے کی وارننگ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بنے گا مندر اسلام آباد میں ۔آخر یہ حکومت چاہ کیا رہی ہے کبھی نبی رحمتۖ کے دشمنوں کی پشت پناہی تو کبھی صحابہ کرام کے گستاخوں کو آزادی ،کبھی بت کدے کاقیام تو کبھی مساجد کی بے حرمتی اس حکومت کے ایجنڈے کی سمجھ نہیں آرہی ہے ۔بھارت ،کشمیر میں گائے موترکا رسیا مودی قصائی مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیل رہا ہے ۔ادھر بابری مسجد کو گرانے کے احکامات جاری ہوتے ہیں ادھر کرتارپور راہداری کھول کر خیر سگالی کادرس دیا جاتا ہے۔

بھارت میں مساجد کو شہید کیا جارہا ہے ،مسلمانوں کا قتل عام کیا جارہا ہے۔ حالیہ کراچی دہشت گردی کا دل سوز سانحہ جس میں بھارت ملوث ہے اس کے علاوہ وطن عزیز میں ہونے والے دہشت گردی کی تمام سرگرمیوں میں براہ راست بھارت ملوث ہے ۔ایسے نازک ترین حالات میں مندر کی بنیاد رکھنا اور مساجد کو شہید کرنا ۔موجودہ حکومت جس پر پہلے ہی کئی اعترازات ہیں کو ہرقدم پھونک پھونک کررکھنے کی ضرورت ہے ۔پچھلے دنوں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ وزیر اعظم کیوں استعفیٰ دیں شاہ جی ان الفاط کو سن کر مجھے سابقہ وزیر اطلاعات پرویز رشید کے الفاظ یاد آگئے کہ ”نواز شریف کا استعفیٰ تو دور کی بات ہم تو انکے کوٹ کا ٹوٹا ہوا بٹن بھی نہ دیں”اور اس کے بعد چشم فلک نے دیکھا۔۔۔۔تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا ۔شعر کا اگلا مصرعہ وقت پورا کرے گا۔

Naseem Ul Haq Zahidi
Naseem Ul Haq Zahidi

تحریر : نسیم الحق زاہدی

Share this:
Tags:
Corona Crime habits lockdowns restrictions پابندی جرم عادت کرونا لاک ڈائون
Tourism
Previous Post یوم سیاہ اور سیاحت
Next Post اب مائنس ایک یا دو نہیں پورا 160 ہو گا: شاہد خاقان عباسی
Shahid Khaqan Abbasi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close