Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حافظ سعید معاشرے کے لیے کیونکر خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں؟

March 2, 2017 0 1 min read
Hafiz Saeed
Hafiz Saeed
Hafiz Saeed

تحریر : عبید اللہ لطیف
گزشتہ دنوں پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف عزیز صاحب کا ناقابل یقین بیان ”کچھ یوں اخبارات کی زینت بنا کہ حافظ سعید معاشرے کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں ۔” یقین جانئے میں ذاتی طور پر خواجہ آصف عزیز کے اس بیان سے نہ صرف سو فی صد متفق ہوں بلکہ اس سے بڑھ کر ئی سمجھتا ہوں کہ وہ معاشرے کے لیے خطرناک ثابت ہو چکے ہیں ۔میں یہ کہنے اور سمجھنے میں کیوں حق بجانب ہوں یہ بات جاننے کے لیے ضروری ہے کہ ہم نہ صرف مسئلہ کشمیر کے پس منظر ، حکومتی پالیسیوں ،اور اقوام متحدہ کے کردار سے پوری طرح آگاہ ہوں بلکہ ہمیں اس بات کا بھی پوری طرح ادراک ہو کہ حافظ سعید کس طرح کے معاشرے کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں ۔ چنانچہ اسی ضمن میں چند گذارشات پیش کرنا چاہتا ہوں سب سے پہلے ضروری ہے کہ ہم مسئلہ کشمیر کے پس منظر پر روشنی ڈالیں جس کے بارے میں پاکستانی قوم پوری طرح آگاہ نہیں ہے ۔ جغرافیائی اعتبار سے کشمیر پاکستان کے شمال مشرق میں واقع ہے کشمیر کی سرحدیں ایک طرف پاکستان جبکہ دوسری طرف بھارت اور چین کے ساتھ بھی ملتی ہیں۔ کشمیر شروع سے ہی ایک آزاد خود مختار ریاست تھی جس میں مسلمانوں کی اکثریت ہونے کے باوجودحکومت بدقسمتی سے ڈوگرہ راجوں کے پاس تھی16مارچ 1846ء میں اس وقت کے ڈوگرہ راجہ گلاب سنگھ نے بدنام زمانہ معاہدہ امرتسر کے تحت رائج الوقت سکہ 75لاکھ نانک شاہی میںانگریزوں کے ساتھ کشمیر کا سودا کر دیا جس سے کشمیر انگریزوں کے تسلط میں چلا گیا۔تقسیم ہند کے وقت لارڈ ماؤنٹ بیٹن کی قیادت میں وضع کیے گئے قوانین کے مطابق مسلم اکثریت کے علاقے پاکستان کاحصہ اور ہندو اکثریت کے علاقے ہندوستان کا حصہ قرار پائے تھے۔

کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت تھی اور اس وقت ہری سنگھ نامی ڈوگرہ راجہ کشمیر پر حکمران تھا جس نے تمام اصولوں اور قواعد وضوابط کو پس پشت ڈالتے ہوئے 27اکتوبر 1947ء کو انڈیا کے ساتھ اتحاد کا اعلان کر دیا بھارتی حکومت کے سیکرٹری وی پی مینن نے اسی روز جموں میں انڈیا کے ساتھ الحاق کی قرارداد پر کشمیری راجہ ہری سنگھ کیے دستخط کروائے ۔ جس پر کشمیری مسلمانوں نے بھرپور احتجاج کیا تو راجہ ہری سنگھ نے بھارتی حکومت کو مددکی درخواست دی اس درخواست کو بنیاد بنا کر بھارتی حکومت نے اپنی فوج کے ذریعے کشمیر پر ہلہ بول دیا ۔ اس موقع پر پاکستان کے پہلے گورنر جنرل اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے پاکستانی افواج کے کمانڈرانچیف جنرل گریسی کو کشمیریوں کی مدد کے لیے حملے کا حکم دیا تو اس نے ایسا کرنے سے انکار کردیا ۔ اس کے بعد کشمیری نوجوانوں اور قبائلی پٹھانوں نے مولانا فضل الہی وزیرآبادی رحمة اللہ علیہ کی قیادت میںانڈین آرمی کے خاف نہ صرف جہاد کا اعلان کیا بلکہ عملاً جہاد کرتے ہوئے کشمیر کا بہت سارا علاقہ انڈین آرمی سے آزاد کروالیا جسے آج آزاد جموں و کشمیر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

سری نگر کی طرف مجاہدین کی پیشقدمی بھرپور انداز سے جاری تھی کہ انڈیا نے مکمل کشمیر ہاتھ سے جاتے ہوئے دیکھ کر یکم جنوری 1948ء کو اقوام متحدہ میں جنگ بندی کی درخواست پیش کر دی بھارت نے اقوام متحدہ میں اس بات کی گارنٹی دی کہ جنگ بندی کے بعد کشمیریوں کو حق رائے دہی کا موقع دیا جائے گا تب سلامتی کونسل کی طرف سے باقاعدہ طور پر جنگ بندی کی اپیل کی گئی ۔ اور 20جنوری 1948ء میں اقوام متحدہ کی طرف سے کشمیر کمیشن کا تقرر کیا گیا ۔21فروری 1948ء میں سلامتی کونسل نے استصواب رائے کی منظورکردہ قراردادوںپر عملدرآمد کروانے کے لیے کمشن قائم کیا جس نے منصفانہ طورپررائے شماری کروانا تھی ۔ 21 اپریل 1948ء میں سیکورٹی کونسل نے قرارداد نمبر 47کے ذریعے فیصلہ دیا کہ مسئلہ کشمیر کا حل استصواب رائے کے ذریعے کروایا جائے گا ۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل رائے شماری کے ایڈمنسٹریٹر مقرر کیے گئے ۔ 13اگست 1948ء کو اقوام متحدہ نے پاکستان اور بھارت دونوں ممالک کو چند دنوں کے اندر جنگ بندی کا آرڈر دیا تاہم جنگ بندی کے اس حکم پر یکم جنوری 1949ء کو عملدرآمد ہوا۔ 5جنوری 1949ء سلامتی کونسل کی طرف سے اعلان کیا گیا کہ صرف اور صرف استصواب رائے ہی مسئلہ کشمیر کا اصل حل ہے نیز مہاراجہ ہری سنگھ کو لاکھوں کشمیریوں کے بارے میں فیصلہ کرنے کا کوئی اختیار نہیں۔

United Nations
United Nations

جون1953ء میں محمد علی بوگرا اور پنڈت نہرو کے درمیان کراچی میں ہونے والی ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیہ میں بھی استصواب رائے پر اتفاق کیا گیا لیکن افسوس کہ نہ تو اقوام متحدہ نے اپنی قراردادوں پر عمل کروانے میں دلچسپی لی اور نہ ہی انڈیا نے اپنے وعدوں کی پاسداری کی اور نہ ہی پاکستانی حکمرانوں نے اس پر کوئی مؤثر حکمت عملی اختیار کی ۔آخرکار کشمیری عوام نے انڈین آرمی کے مسلسل ظلم و ستم سے تنگ آکر پھر سے 90ء کی دہائی میں انڈین آرمی کے خلاف جہاد کااعلان کردیا۔ اس کے بعد پاکستان میں بھی عوامی سطح پر ایسے لوگ تیار ہوگئے جنہوں نے کشمیر یوں کی عملا مددکرتے ہوئے قربانیوں کی ایک لازوال داستان رقم کردی ایسے لوگوں کی سرپرست اور پشتیبان وہی شخصیت تھی جنہیںآج لوگ حافظ سعید کے نام سے جانتے ہیں جو نہ صرف انڈیا کے معتوب ہیں بلکہ امریکہ اسرائیل کے ساتھ ساتھ انڈین نوازحکمرانوں اور سیاستدانوں کے بھی معتوب ہیں۔انڈیاکے دباؤپر اقوام متحدہ حافظ محمد سعید اور اسکی جماعت کو دہشتگرد قرار دے چکی ہے ۔ اصولی طورپر پاکستانی گورنمنٹ کو اس کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے تھی کیونکہ اقوام متحدہ کے قوانین کے تحت اگر کسی ملک کے شہری کودہشت گرد قرار دیا جاتا ہے تو اس ملک کی حکومت چاہے تو اس کے خلاف اپیل کرسکتی ہے اور اپنے شہری کے دفاع کا پوراپوراحق رکھتی ہے لیکن افسوس کہ اقوام متحدہ کے اس غلط فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کی بجائے ہمارے ناعاقبت اندیش حکمرانوں نے بلی کو دیکھ کر کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرلیں ۔ جبکہ پاکستان کا مؤقف اس سلسلہ میںبہت مضبوط تھا کیونکہ ایک تو کنٹرول لائن کوئی مستقل بارڈرکی حیثیت نہیں رکھتی جسے کراس نہ کیا جاسکتا ہو ۔ دوسرا اپنے جائز حق کو حاصل کرنے کے لیے جدوجہد کرنے والے کو دہشتگرد قرار نہیں دیا جاسکتا بلکہ وہ فریڈم فائٹرکہلاتا ہے۔

تیسری بات یہ کہ حافظ محمد سعید کے کنٹرول لائن یا بارڈر کراس کرنے کا کوئی بھی ثبوت کسی کے پاس نہیں۔چوتھی بات یہ کہ پاکستان حافظ سعید کے خلاف اقوام متحدہ کی قراردادوں پرعملدرآمد نہ کرنے کویہ کہہ کر بطور ہتھیار استعمال کر سکتا تھا کہ پہلے اس ملک کے خلاف کاروائی کی جائے جس نے ستر سالوں سے اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عمل نہ کرکے اپنے بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی کی ہے نیز سب سے پہلے اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے متعلق اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کروائے تب ہم بھی حافظ سعید کے خلاف قرارادادوں پر عمل کریں گے افسوس کہ ایسا نہیں ہوا بلکہ اس کے برعکس وطن عزیز میں بھارتی ایجنٹوں کو کھلی چھٹی دے دی گئی بلکہ یہ کہنابجانہ ہوگا کہ بھارتی ایجنٹوں کو حکومتی سرپرستی حاصل ہے ۔ اس بات کو تقویت اس بات سے بھی ملتی ہے کہ آج تک ان حکمرانوں نے کلبھوشن یادیو کے معاملے کو بین الاقوامی سطح پر نہیں اٹھایا ۔جسکی تازہ مثال حال ہی میں جرمنی میں ہونے والی سیکورٹی کانفرنس میں بجائے اس بات کہ کہ بھارتی دہشت گردی کو اجاگر کیا جاتااوربھارت کے مکروح چہرے کو سامنے لایاجاتاجبکہ انڈین حاضر سروس آفیسر کلبھوشن یادیو کی پاکستان میں گرفتاری اور پاکستان کو دولخت کرنے کے بارے میںبھارتی وزیراعظم مودی کا بنگلہ دیش میں دیا جانے والا بیان اعتراف کی شکل میں موجود ہے اس کے برعکس یہ نئی پھلجھڑی چھوڑ دی کہ حافظ سعید معاشرے کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں اور وہ بالواسطہ طورپرملک میں اور ملک سے باہر دہشت گردی میں ملوث ہیں۔

Terrorism
Terrorism

جی ہاں یہ بھی تو حقیقت ہے کہ انڈیا نے حال ہی میں افغانستاں کے ذریعے وطن عزیز میں جو بم دھماکے کرکے سینکڑوں نعشوں کا تحفہ پیش کیا ہے وہ دہشت گردی نہیں بلکہ دہشت گردی تویہ ہے کہ حافظ محمد سعید کی جماعت کے کارکن ان زخمیوں کی مرہم پٹی اور امداد کے لیے سب سے پہلے کیوں پہنچ گئے اگر پاکستانی عوام مرتی ہے تو انہیں مرنے دیتے ،تھرپارکر میں حکومتی نااہلی کی وجہ سے سینکڑوں بچوں کوبھوک پیاس سے ایڑھیا ں رگڑرگڑ کر مرنے دیتے ان مفلوک الحال لوگوں کے لیے کنویں کھود کر میٹھا پانی مہیا کرکے اور خوراک اور مناسب علاج کا بندوبست کرکے اتنی بڑی دہشتگردی تو ہی کی ہے اور ویسے بھی حافظ سعید اور اس کی جماعت معاشرے کے لیے خطرناک ثابت ہوچکے ہیں کیونکہ وہ معاشرے میںیہ شعور جو بیدار کر رہے ہیں کہ فرقہ واریت اور تکفیریت ملک و ملت کے لیے زہرقاتل ہیںجی ہاںحافظ سعید اس بدامنی ،تکفیریت،دہشتگردی اور فرقہ واریت سے بھرپور معاشرے کے لیے بہت بڑاخطرہ ثابت ہورہے ہیںکیونکہ وہ باغی لوگوں کو پیارومحبت اور خدمت خلق کے ذریعے محب وطن بنانے میں اہم کردار جو ادا کر رہے ہیں ۔ جی ہاں حافظ سعید معاشرے کے لیے خطرہ بن چکے ہیں کیونکہ وہ انڈیا کے ساتھ تجارت کے خلاف ہیں اور عوام کو یہ سچ ببانگ دہل بتا رہے ہیں کہ 2006ء میں بھارت کے ساتھ تجارت میں پاکستان کو 510ملین ڈالر کا خسارہ اٹھانا پڑا2015,16میں دونوں ممالک کا باہمی تجارتی حجم 2612 ملین ڈالرتک پہنچ گیا جس میں پاکستان نے بھارت سے 2171ملین ڈالر کی اشیاء درآمد کی اور صرف 441ملین ڈالر کی اشیاء بھارت کو برآمد کیں 10سال بعد باہمی تجارتی خسارہ 510ملین ڈالر سے بڑھ کر 1730ملین ڈالر تک پہنچ گیا ۔ جی ہاں اگر حافظ سعید کشمیر پر مؤثر آواز نہ اٹھاتے اور انڈیا کی آبی دہشت گردی سے عوام کو آگاہ نہ کرتے توشاید وہ ایسے معاشرے کے لئے خطرناک ثابت نہ ہوتے جس میں حکمران ملکی مفاد کی بجائے فقط اپنا مفاد عزیز رکھتے ہوں۔

تحریر : عبید اللہ لطیف
0304,0313 6265209
Email:ubaidullahlatif24@gmail.com

Share this:
Tags:
hafiz saeed khawaja asif Minister pakistan proven Society statement اقوام متحدہ بیان پاکستانی ثابت حافظ سعید خطرناک خواجہ آصف معاشرے وزیر دفاع
Military Court Pakistan
Previous Post جمہوری حکومت اور فوجی عدالتیں
Next Post غرور کا انجام
Old Man Crying

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close