Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

غرور کا انجام

March 2, 2017 0 1 min read
Old Man Crying
Old Man Crying
Old Man Crying

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
میرے سامنے بوڑھا باپ زاروقطار رو رہا تھا اُس کی ویران بنجرا نکھوں سے آنسو مو سلا دھار بارش کی طرح برس رہے تھے ۔شدت غم ، درداور بے بسی سے اُس کا بوڑھا جسم بید مجنوں کی طرح لرز رہا تھا اُس کی حالت اُس خزاں زدہ پتے جیسی ہو گئی تھی جو درخت سے ٹوٹ کر ہوائوں کے رحم و کرم پر ہو اُس کی معصوم ذہنی معذور بیٹی اپنے اوپر ہو نے والے ظلم سے بے خبر معصوم سپا ٹ نظروں سے ہما ری طرف دیکھ رہی تھی ۔ معصوم بچی پر ہو نے والے ظلم کے بارے میں سوچ کر ہی میرا جسم پسینے سے شرا بور ہو رہا تھا میں بے بسی کا بت بنا کھڑا تھا ‘میرے اعصاب دماغ تقریباً شل ہو چکے تھے بلکہ میرا دما غ سپا ٹ اور خالی ہو چکا تھا مجھے بلکل بھی سمجھ نہیں آرہی تھی کہ میں کیا بولوں کیابا ت کروں میں جو ہر ملنے والے سے کہتا ہوں پریشان نہ ہوں اللہ ضرور کو ئی راستہ نکالے گا ‘پروردگار کو ئی وسیلا بنا دے گا لیکن یہاں بوڑھے با پ اور بچی پر ہو نے والے ظلم کی شدت دیکھ کر میری زبان پتھر کی ہو گئی تھی الفاظ فقرے ہوا میں تحلیل ہو چکے تھے معصوم معذور بیٹی سے درندوں والا سلوک دیکھ کر میرے حواس معطل ہو چکے تھے غم اداسی دکھ پریشانی غصہ ڈپریشن میری ہڈیوں تک سرائیت کر گیاتھا کبھی میں بو ڑھے بے بس با پ کو دیکھ رہا تھا کبھی نور میں لپٹی گلابوں جیسی معصوم بیٹی کو دیکھ رہا تھا معصومیت کے نور میں ڈوبی بیٹی میرے سامنے تھی بیٹی کا جسم 16سے 18سال کا لگ رہا تھا۔

جبکہ ذہنی حالت چار پانچ سال کے بچے جیسی تھی کسی بیما ری یا حادثے کی وجہ سے بیٹی کی دما غی گروتھ بچپن میں ہی رک گئی تھی بو ڑھے غمزدہ با پ کی آہ وبکا ہ سے میرا دل و دما غ چھلنی چھلنی ہو رہا تھا با پ کے آنسو میرے جسم کو ریزہ ریزہ کر رہے تھے میرے جسم و جان شعور لا شعور پر بھی ما تمی سی کیفیت طا ری ہو نا شروع ہو گئی تھی بو ڑھا با پ شدت کرب سے با واز دھاڑوں کی صورت میں رو رہا تھا گلی سے گزرنے والے لو گ بو ڑھے با پ کی طرف متو جہ ہو نا شروع ہو گئے تھے اِس لیے بو ڑھے با پ اور اُسی کی نو ر میں لپٹی معصوم بے گنا ہ بیٹی کو گھر لے آیا دونوں کو بٹھا یا جو س منگوایا محبت سے پیش کیا ۔ اب میں آرام سے محبت بھری نظروں سے دونوں کو دیکھ رہا تھا بو ڑھے با پ کے مکمل بکھرے اعصاب کچھ نا رمل ہو نا شروع ہو ئے مجھے لگ رہاتھا کہ با پ کسی شدید خو ف میں مبتلا ہے وہ بار بار ادھر اُدھر دروازے کے با ہر آوازوں کو سن رہا تھا وہ ڈرا ہوا تھا جیسے کو ئی اُس کے تعاقب میں ہو جیسے اُس کو اور اُس کی معصوم بیٹی کو کو ئی ما رنا چاہتا ہو اب میں نے با پ کا خوف دور کر نے کے لیے حو صلہ افزا با تیں شروع کیں آپ بلکل پریشان نہ ہوں میں اورمیرا اللہ آپ کا ساتھ دیںگے ۔ میرے حو صلہ دینے پر بو ڑھے با پ نے اپنے اور بیٹی پر ہو نے والے ظلم عظیم کی داستان سنا ئی۔

بو ڑھا با پ بولامیںلا ہور سے سو کلو میٹر دور ایک چھوٹے سے گائوں سے آیاہوںمیرا خاندان کئی نسلوں سے گائوں کے زمینداروں کی کمی گیری کر تا رہاہے مجھے پتہ ہی نہیں چلا کب میں کمی گیری کر تا ہوا بچپن سے لڑکپن اور پھر بڑھا پے میں داخل ہو گیا میرا ایک بیٹا اور یہ بیٹی ہی اولاد تھی بیٹا میری طرح زمیندار کی نو کری کر تا بیٹی کو گھر میں میری بیوی سنبھالتی چند سال پہلے وہ بھی بھوک اور بیمار ی کے ہا تھوں منوں مٹی کے نیچے جا سوئی اب گھر میں کو ئی بھی نہیں ہو تا تھا اِس لیے مجبو ری کی بنا پر میں اپنی بیٹی کو بھی زمینوں پر لے جا تا شب و روز گزرنے کا پتہ ہی نہ چلا کہ بیٹی نے جوانی کی دہلیز پر قدم رکھ دیا اللہ نے میری بیٹی کو بہت حسن سے نوازا تھا جو بھی دیکھتا بس دیکھتا ہی رہ جا تا لیکن جب دیکھنے والے کو پتہ چلتا کہ یہ تو معذور ہے تو بہت دکھی ہو تا ۔ میں اور میرا بیٹا زمینوں پر کام میں مصروف ہوتے تھے ہمیں پتہ ہی نہ چلا کب زمیندار نے بیٹی کو گندی نظروں سے دیکھنا شروع کر دیا کیونکہ ہم تو نسل در نسل زمینداروں کی نو کری میں لگے ہو ئے تھے زمینداروں کی وفاداری اور خدمت ہما ری ہڈیوں تک گھس چکی تھی ہم تو زمیندار کو خدا کے بعد سب سے بڑا سہارا سمجھتے تھے زمیندار جب کبھی بیٹی کو مسکراتی نظروں سے دیکھتا تو ہم اِسے غریب پروری سمجھتے کہ وہ کتنا رحم دل اور فیا ض ہے ہم غریبوں کا کتنا خیال رکھتا ہے پھر ایک دن زمیندار نے کہا کہ میں نے فیصلہ کیا ہے تمہا ری بیٹی کا شہر کے بڑے ہسپتال سے علاج کرائوں ہم نے اِسے خدا کی مدد سمجھا اور فوری طور پر تیار ہو گئے اور پھر ہم نے بیٹی کو نہلا دھلا کر نئے کپڑے پہنا کر زمیندار کے ساتھ شہر بھیج دیا۔

Treatment
Treatment

ایک ماہ سے زیادہ عرصہ بیٹی ہما ری گھر سے دوررہی ہم جب بھی زمیندارسے پو چھتے وہ یہی کہتا کہ اُس کا علاج ہو رہا ہے ہم نے کئی با رملنے کی درخواست کی لیکن وہ ہمیشہ ایک ہی جواب دیتا کہ وہ یہاں سے بہت دور ہے میں اور میرا بیٹا بہت خو ش تھے کہ ہما را ما لک ہما رے ساتھ کتنا رحم دل ہے ہما را کتنا خیال رکھتا ہے لیکن ایک دن ہما رے لیے غم کا ایٹم بم پھٹ پڑا ہمیں زمیندار کے ایک اور نو کر نے بتا یا کہ میرا نا م نہ لینا ورنہ زمیندار مجھے جان سے مار دے گا تمہا ری بیٹی علا ج کے لیے کسی ہسپتال نہیں گئی ہو ئی بلکہ زمیندا ر کے ڈیرے کے خفیہ تہہ خا نے میں مو جو دہے ہمیں اِس با ت پر بلکل بھی یقین نہیں تھا لیکن جب ہم نے کھو ج لگا ئی تو یہ با ت سچ نکلی اب میرے بیٹے نے سختی سے جا کر کہا کہ میری بہن کو آپ نے قید کر رکھا ہے اُس کو واپس کرو میرے بیٹے کی گستاخی زمیندار کو بلکل بھی اچھی نہ لگی اُس کو زمیندار نے بھینس چوری میں اندر کرا دیا جو آج تک بند ہے اب زمیندار نے بد نا می کے خو ف سے بیٹی کو ہما رے حوالے کر دیا میری بیٹی کی حالت بہت خراب ہو چکی تھی لیکن زمیندار کے خوف سے میں نے آواز بند رکھی کیونکہ زمیندار نے کہا تھااگر میں نے زبان کھو لی تو تمہا را بیٹا جیل میں ہی ما ر دیا جا ئے گا میں زہر کے گھونٹ پی کر چپ ہو گیا۔

لیکن اصل مسئلہ تو چند ما ہ بعد شروع ہوا جب بیٹی کے پیٹ کا سائز بڑھنا شروع ہوا تو میں نے دائی کو چیک کرا یا تو اُس نے کہا یہ تو ماں بننے والی ہے جب اِس کی اطلا ع زمیندار کو ہو ئی تو رات کے اندھیرے میں گھر آکر دھمکیاں دے گیا کہ فوری طور پر اِس بچے کو ضا ئع کرو جب دائی نہ کہا کہ اسطرح ماں بچہ دونوں مر جا ئیں گے تو زمیندار بو لا جو بھی کرو میری اِس بد نا می سے جان چھڑائو چند دن تو میں ٹال مٹول کر تا رہا لیکن پھر کسی نے مجھے بتا یا کہ زمیندار تمہا ری بیٹی کو اغوا کر کے قتل کر نا چاہتا ہے تو رات کے اندھیرے میں آخر میں نے گا ئوں کو خیر آباد کہہ دیا اب میں ایک در سے دوسرے در اپنی اور اپنی بیٹی کی جان کی حفاظت کی بھیک مانگتا پھر رہا ہوں۔

بو ڑھے با پ کی داستان غم میں نے اپنے رحم دل پو لیس آفیسردوست کو سنا ئی تو وہ خدا کی مدد بن گیا اُس نے فوری طور پر با پ بیٹی کی سیکو رٹی کا بندو بست کیا بچے کا DNA کرایا ملزم کو جب یہ پتہ چلا کہ پو لیس اُس کو پکڑنا چاہتی ہے اور DNAمیں وہ مجرم ثابت ہو گا تو وہ گھر سے بھا گ کر اشتہا ری ہو گیا اب اُس نے اشتہا ریوں کے ساتھ رہنا شروع کر دیا میں پچھلے کئی دنوں سے اِس ڈپریشن میں تھا لیکن آخر رب رحیم کریم کی لاٹھی حرکت میں آئی واردات کے دوران پو لیس مقا بلے میں زمیندار ما را گیا اور میں خدا کے عدل کے سامنے سجدہ ریزہوگیا کہ خدا کی لا ٹھی حرکت میں آتی ضرور ہے چاہے دیر سے ہی کیوں نا آئے۔ تاریخ انسانی کے اوراق ایسے ظالموں سے بھرے پڑے ہیں جن کا انجام عبرت ناک ہوا۔

PROF ABDULLAH BHATTI
PROF ABDULLAH BHATTI

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956

Share this:
Tags:
anxiety father grief pride words الفاظ انجام باپ بارش پریشانی دماغ ڈپریشن غرور غم
Hafiz Saeed
Previous Post حافظ سعید معاشرے کے لیے کیونکر خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں؟
Next Post پانامہ کی لولی لنگڑی بیساکھیوں کے ذریعے اقتدار پر قبضے کے خواب جلد ڈھیر ہونے والے ہیں۔ شہزاد شریف خان
Lahore

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close