Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایک حج لاکھوں بد دعائیں

February 9, 2019 0 1 min read
Hajj
Hajj
Hajj

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

بابا رکھو یہ فلسفے اپنے پاس جی، حج پر سبسڈی جائز نہیں ۔ہو سکتا ہے جائز نہ ہو مگر کھاد کیڑے مار دوائیاں اور ان گنت اشیاء پر جائز ہے۔ایک یہ فلسفہ بھی ہے کہ بینکوں کا قرضہ چونکہ سود سے جڑا ہوتا ہے تو اس لئے ناجائز ہے حاجیوں سے حاصل کیا گیا اربوں روپیہ بنک میں رکھ کر سود لینا جائز ہے اور ہزار قسم کی گماشت گردیاں جائز ہیں ایک حاجیوں کو رو رعائت جائز نہیں ۔میں نے اپنی آنکھوں سے حاجیوں کے ساتھ ناروا سلوک کرنے والوں کو دی جانے والی بد دعائیں حرم پاک میں سنی ہیں اور پھر ان لوگوں کو زلیل و خوار ہوتے دیکھا ہے جنہوں نے اللہ کے راستے میں عمر بھر کی کمائی خرچ کرنے والوں کو پریشان کیا میرے سامنے ہیں ڈائریکٹر حج قونصل جنرل ، ڈی جی حج اس کے مربی ابنائے وزیر اعظمسب رسوا ہوئے۔ایک ڈی جی حج نے میرے سامنے کہا کروڑ دے کر آیا ہوں دو کمانا تو میرا حق بنتا ہے۔خدا را نورالحق قادری صاحب اور وزارت خزانہ کے جناب اسد عمر ہزار بچت کیجئے لیکن اس بچت سے دور رہیں ۔پاکستان معاشی مسائل میں گھرا ہے کسی اور کی منت کر لیجئے لیکن اللہ کے ان مہمانوں کے کہ جن کے پاس چند لاکھ ہیں جو برسوں سے وہ جوڑ رہے ہیں اور وہ جو پہلی بار جا رہے ہیں انہیں زائر حرمین بننے سے محروم نہ کریں۔دیکھ لیجئے گا اللہ غیب سے آپ کی مدد کرے گا اور آپ مشکلات سے نکل جائیں گے۔

حج بہت مہنگا ہو گیا ہے۔ہمارا روپیہ بہت ہلکا ہو گیا ہے ہم ہلکے نہ ہوں اللہ ہمیں کبھی نہیں پریشان ہونے دے گا۔کہاں گئے وہ لوگ جب مصیبت میں ہوتے تھے تو اللہ کے پاک طینت لوگوں سے مشورہ کرتے تھے ان کی دعائیں لیتے تھے۔کیا ہم کہیں دعائوں کے خزانوں سے منہ تو نہیں موڑ رہے۔

سعودی عرب نے ہر چیز مہنگی کر دی ہے۔ بلڈنگیں،بسیں،خیمے،ٹرین سب کچھ مہنگا ہو گیا۔ان مکاوی لوگوں کا کیا کہنے اللہ کے مہمان ان کے شہر میں ہوتے ہیں اور یہ جنیوا سوئٹرز لینڈ میں۔بہت سے لوگ اس فلسفے کی آڑ میں کہے جا رہے ہیں بلکہ تواتر سے کہے جا رہے ہیں کہ حج استطاعت والوں پر فرض ہے۔مانا کہ اللہ کے حضور جن کے پاس مناسب رقم نہیںتھی اور وہ حج نہ کر سکے تھے ان سے باز پرس نہ ہو گی لیکن اس چاہنے والی کی چاہت بھی دیکھئے جس نے پڑھا ہے حج گناہوں کو اس طرح دھو دیتا ہے جیسے پانی میل کو(حدیث مبارک)۔ بھلے سے استطاعت سہی لیکن کیا ضروری ہے کہ استطاعت کے معیار بڑھا دئے جائیں اس سال اگر چار لاکھ ہے تو اگلے سال اسے آٹھ کر دیا جائے۔

حضور خدا کے لئے جس طرح ریمینڈ ڈیوس کو رہا کرنے کے لئے ایک اسلامی شق نکال لی تھی اسی طرح اس کا بھی کوئی حل نکال لیں ۔میں اللہ کے دین کو ایک ایک کم تر بندہ ء خدا کی طرح سوچتا ہوں کہ وہ لوگ جو حج بدل کرنے جاتے ہیں ان کے پاس بھی تو استطاعت نہیں ہوتی انہیں اصحاب خیر حج کرا دیتے ہیں۔حکومت ہماری ہے ہم اس حکومت کو مشورے دیتے رہتے ہیںا اس پر نظر ثانی کریں حاجیوں کی بڑی تعداد ان لوگوں کی ہوتی ہے جن کا وہ تقریبا آخری حج ہوتا ہے بوڑھے غریب لوگ جو وہاں جا کر جس طرح دن گزارتے ہیں میں نے اپنے پچیس سالہ قیام کے دوران دیکھا ہے۔پہلی بات یہ ہے کہ اس قیامت مہنگائی کی وجوہات تلاش کی جائیں اگر روپیہ تیس فی صد سستا ہوا ہے تو ریال تو وہیں کھڑا ہے۔ریال والوں نے کیوں قیامت ڈھائی ہے ۔اس میں حکومت سعودی عرب کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ مہنگائی کم کرے۔

بلڈنگوں کا کرایہ سستا کرے ٹرین اور بسوں کا کرایہ کم لے۔ہم نے جب بیالیس سال پہلے حج کیا تو ہمارے جدہ سے تین سو ریال لگے تھے ٢٠١٤ میں ٤٥٠٠ ریال لگے اور اب شنید ہے جدہ سے سات ہزار ریال لگیں گے۔اس ساری بحث میں حکومت سعودی عرب کا کوئی نام نہیں لیتا۔پہلی بات ہے حاجی کا مہینے سے زیادہ قیام کا کیا تک بنتا ہے حج کے پانچ دن ،مدینہ منورہ میں نمازیں پڑھنی ہیں دس دن اس کے لگائیں ویسے تو حج پانچ دن کا ہوتا ہے لیکن مدینے کی حاضری پندرہ سے بیس دنوں میں حج ہو جاتا ہے اب دقت اس بات میں ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں حاجی لے جائیں کیسے؟ واپس کیسے ہوں یقینا اتنے جہاز اور ان کی ہینڈلنگ ایک ایشو ہے۔کیا بحری جہاز کو استعمال نہیں کیا جا سکتا؟ جس پر ہزاروں لوگ ایک بار وہاں پہنچ سکتے ہیں۔

حکومت کی کوشش ہونی چاہئے کہ وہ لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔حج میں جتنی کرپشن ہوتی رہی اس پر میں نے ایک صحافی کے طور پر بہت کچھ لکھا۔مولانا عبدالستار نیازی کے دور میں ڈی جی حج کی بر طرفی بھی میری طرف سے اٹھائے گئے سوالات پر ہوئی تھی۔ایک مدت تک حاجیوں کو لوٹا جاتا رہا۔اب ہر برے کام کی تو ہم مذمت کریں گے لیکن نواز دور میں صرف ایک حج منسٹر ایسا آیا جس نے کرپشن کو انتہائی حد تک کم کی گرچہ اس دور میں بھی جونکیں اپنا کام ڈالتی رہیں لیکن حج انتظامات کمال کے تھے جس کے لئے سابق حج منسٹر کو مبارک باد دینا ضروری ہے۔ہمیں دیکھنا یہ ہو گا کہ کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اس وقت بھی مسلمان ہی حکومت تھی انہوں نے حاجیوں کو سبسڈی دی تو کون سی مذہبی شق نے انہیں اجازت دی اور کیا ان حاجیوں کا حج معلق ہے اور بارگاہ ایزدی میں صرف اس لئے قبولیت نہیں پا رہا کہ اس میں سبسڈی کی رقم شامل تھی۔

خدا کے لئے ان لوگوں کا سوچئے جو پائی پائی اکٹھا کر کے صرف اس دن کے لئے بچا رکھتے ہیں جب وہ اللہ کے گھر کو دیکھتے ہیں اس گھر کو جس کے خواب ساری عمر دیکھتے ہیں۔ایک دہی کے ڈبے سے روٹیاں لے کر تین لوگ کھاتے تھے پھر یہ ہوا کہ انہیں تین وقت کی عزت سے روٹی ملنے لگی فروٹ اور جوس تو اس قدر ملے کہ فالتو پڑے رہتے تھے۔آپ جتنی مرضی جمع تفریق کرتے رہیں۔میری نظر میں سب سے بڑا فیکٹر سعودی حکومت کا ہے اسے قابو کیجئے۔یہ بھرے پیٹ کے ساتھ حاجیوں کی چمڑی کیوں ادھیڑ رہی ہے۔ان سے کوئی پوچھے زم زم بھی بیچتے ہو مسافروں کے بکسوں کے اوپر پولی تھین چڑھانے کی بھی خطیر رقم وصول کرتے ہو۔اب وقت آ گیا ہے کہ ان سے بات کی جائے کہ اپنے مزاج بھی درست کریں اور معاملات بھی۔ہم سعودی عرب سے کیوں نہیں کہتے کہ حاجیوں پر رحم کیوں نہیں کرتا۔حالت یہ ہے کہ وہاں منی کے باہر خیمے لگا کر بیچ دئے جاتے ہیں سڑک کے ساتھ فٹ پاتھوں پر خیمے لگا دئے گئے کسی بھی قسم کی ہلڑ بازی یہ گیس سیلنڈر پھٹنے سے بھگدڑمچ جانے کی صورت میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوتا ہے۔

عرفات سے مزدلفہ تو حاجی آسانی سے پہنچ جاتے ہیں لیکن مزدلفہ سے رات قیام کے بعد جو قیامت مچتی ہے اللہ ہی حافظ ہے۔پہلے دن شیطان کو کنکریاں مارنا موت کے منہ سے نکلنے کے مترادف ہے۔امت مسلمہ اگر اونٹوں کی سواری سے جہازوں پر بیٹھنا اختیار کر سکتی ہے تو خدا را منی میں قیام کے لئے کثیر المنزلہ عمارتوں کے بارے میں کچھ سوچے۔تا کہ ایک تھوڑی جگہ کو استعمال کر کے زیادہ لوگوں کو کھپایا جا سکے۔اگر منی کی حدود سے باہر خیمے لگائے جا سکتے ہیں تو منی کے اندر کثیر المنزلہ عمارتیں کیوں نہیں بن سکتیں؟ان چیزوں پر غور کریں حاجی ہر سال بڑھ رہے ہیں ۔اللہ کا کرم ہے کہ شیطانوں کی جگہ کو تین منزلہ کر دیا گیا ہے ورنہ ستر کی دہائی میں لوگ کچل کر مر جاتے تھے۔حج میں ہونے والی بد انتظامی سے دنیا بھر میں مسلمانوں کا مذاق اڑتا ہے خاص طور ایک اسلامی ملک اس پر باتیں بنانے میں بہت دور نکل جاتا ہے۔

مشاعر مقدسہ میں ابھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے اس میں کوئی شک نہیں حکومت سعودی عرب نے حجاج بیت اللہ کی بڑی خدمت کی ہے لیکن کچھ عرصے سے حج بہت کمرشل ہو گیا ہے۔ایک عام کمرہ جو عام دنوں میں ایک سو ریال کا ملتا ہے وہ ہزاروں میں چلا جاتا ہے۔

یہ تو اچھا ہوا کہ مقامی حجاج کو روکا گیا ہے اور ایک شخص پانچ سال میں صرف ایک بار حج کر سکتا ہے۔حکومت پاکستان اور خاص طور پر حج
منسٹر نور الحق قادری اس مسئلے میں اپنا کردار ادا کریں۔اللہ کے بندوں کی خدمت کرنی ہے میری رائے میں قادری صاحب جناب اعجاز الحق، سردار یوسف اور جید علماء کے وفد کے ساتھ سعودی عرب جائیں اور ان سے درخواست کریں کہ حجاج کی خدمات کا معاوضہ کم کریں۔حج وزارت میں تمام سیسی پارٹیوں کی مدد لینے میں کوئی قباحت نہیں۔علی محمد خان اس دن اسمبلی میں بڑی تفصیل سے اخراجات کی تفصیل بتا رہے تھے ان کا حرف حرف سچ تھا لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ دکاندار جو منہ سے مانگے اسے دے دیا جائے یہ اللہ کے گھر حاضری کا معاملہ یہ روضہ رسول پر سلام کرنے کی بات ہے اس مہنگا کرنے والے فریق سے بات کر لینے میں کوئی حرج نہیں۔مجھے ساتھ لے لیں ہم اس مسئلے کو حل کر سکتے ہیں۔پتہ نہیں ہم لوگ کب سدھریں گے۔

کرسمس کے دنوں میں پورا یورپ سستا ہو جاتا ہے اور ہم مسلمانوں کو ذرا بھی خدا کا خوف نہیں رمضان اور حج میں سب کچھ مہنگا کر دیتے ہیں جو چائے دکانوں میں عام دنوں میں ایک ریال کی ملتی ہے حج کے دنوں میں مکہ کی گلیوں میں دو یا تین کی ملتی ہے اب بتائے پاکستانی چائے کی پیالی سو روپے میں کیسے پئے گا۔لگتا یوں ہے ماضی کی طرح اب چاول دال مرچ مصالحے ساتھ لے جانا پڑھیں گے۔میں اعداد وشمار کے گورکھ دھندے میں نہیں پڑتا نہ مجھے آتے ہیں میں تو یہ جانتا ہوں کہ وہ غریب لوگ جو سستا حج کرتے تھے ان کی دعائیں اور جو کر ہی نہیں پائیں گے ان کی بد دعائیں کیا رنگ لائیں گی۔یہ معیشت کے گورکھ دھندے کسی اور مد میں نکال لیجئے گا حج کو اس سے مبراء کریں۔یاد رکھئے یہ حج پی ٹی آئی کے لئے ایک چیلینج ہو گا۔یہ پہلا حج ہے ۔بنیاد وہ رکھیں جس پر عمارت مضبوط کھڑی رہے اگر حج بدل ہو سکتا ہے تو گورنمنٹ آف پاکستان اسے اس مد میں خرچ کرے۔

پہلے تو مجھے پورا یقین ہے کہ جب ہمارے ذمہ داران ایک گروپ کی صورت میں وہاں جائیں گے جس میں علماء کرام شامل ہوں گے تو کوئی وجہ نہیں سعودی حکومت عمارتوں کے کرائے سستے نہ کرے اور دیگر ٹرین بسوں کے کرائے ارزاں نہ کرے۔میں گیا تو ان سے کہوں گا گجو متہ سے آزادی چوک اتنا ہی دور ہے جتنا عرفات سے کبری ملک خالد یا مسجد خیف ہے اور ہم یک طرفہ کرایہ نصف ریال لیتے ہیں اور آپ دو سو ریال کیوں؟دوسری بات حج ڈائریکٹریٹ جدہ مکہ اور مدینہ کو مکمل طور پر ختم کیا جائے یہ لوگ حاجیوں کی سہولت کم اور اپنے کاروبار زیادہ کرتے ہیں یہ لوگ سفید ہاتھی ہیں کسی اور ملک کا مستقل حج ڈائریکٹریٹ نہیں ہمارا کیوں ۔ نیب ان سے بھی پوچھے سیاست دان کو تو آپ دھر لیتے ہیں لیکن ان لوگوں سے پوچھ گچھ کریں کی کس طرح لوٹ مار اور کمیشن سے کمائیاں کیں۔ہمارے کئی قونصل جنرل دیگر افسران ڈائریکٹریٹ حج کے لوگ ہر حاجی پر کمیشن کھاتے رہے اور تو اور ایک اپوزیشن لیڈر جو پارلیمنٹ کو پارلیامنٹ کہتے تھے ان کا ایجینٹ حاجیوں کو سمیں جو پانچ ریال میں ملتی تھیں دس میں بیچنے کا ٹھیکہ لے گیا۔مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی عمارتیں اسی طرح کمیشنوں پر گئیں۔

پچھلے دور میں گلو بٹ ادھر پاکستان میں ہی نہیں تھے ادھر بھی تھے۔آپ کیا سمجھتے ہیں کہ تبدیلی کا سورج ایک دم طلوع ہو گیا ہے بلکل نہیں ان ایجنٹوں نے اب بھی مار دھاڑ کی ہو گی مجھے تویہ بھی پتہ چلا ہے کہ وہی لوگ جو پچھلی حکومت میں فرنٹ لائن پر تھے اب بھی مکہ کے چکر لگا کے آ چکے ہیں۔نور الحق قادری جو منسٹر حج ہیں انہیں سعودی حکومت سے تعلقات بہتر کرنا ہوں گے خاص طور پر علمائے کرام میں انہیں اثر رسوخ پید اکرنا ہو گا۔حکومت یہ بھی کر سکتی ہے کہ حج تو مکہ مکرمہ میں ہوتا ہے مدینہ منورہ کی ٹرانسپورٹ وہاں حاجیوں کا قیام و طعام اپنے ذمے لے سکتی ہے۔

میری تحریر کا مقصد یہ ہے کہ میں اپنی ھکومت میں بیٹھے ان دوستوں کی توجہ اس جانب مبذول کرائوں اس لئے کہ اس مسئلے کا پتہ آج سے چار چھ ماہ بعد چلے گا جب حاجیوں سے درخواستیں وصول کی جائیں گی۔
پی آئی اے سعودی ایئر لائن کو بھی پابند کیا جائے کہ اتنی بڑی تعداد میں جب آپ کو کسٹمر مل رہے ہیں تو کرایہ بجائے کم کرنے کی بڑھایا کیوں جاتا ہے۔ایک بات اور بھی یاد رکھئے گا اگر حکومت نے حاجیوں کے اخراجات بڑھائے تو پرائویٹ ٹور آپریٹرز بھی اپنے ااخراجات بڑھا دیں گے۔المختصر حاجیوں کو بخشا جائے اس کے لئے کسی مفتی کسی عالم دین سے رجوع کریں جو بیچارہ خود غریب ہو اور اسے احساس ہو کہ ایک ایک روپیہ کیسے بچا کر سفر پر نکلنا ہوتا ہے نہ کہ ان علماء سے پوچھا جائے جو ہر سرکار کی رضا دیکھ کر فتوی دیتے ہیں اور لینڈ کروزروں سے اتر کر منبر پر چڑھ جاتے ہیں۔حج سستا ہونا چاہئے جی ہاں لیکن ان کے لئے جو پہلی بار حج کر رہے ہیں چلئے حج پر ایک نیک یو ٹرن لیں ایک حج اور لاکھوں بد دعائیں۔۔۔

Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
distress Engineer Iftikhar Chaudhry hajj Inflation management Pilgrims Prayers subsidies انتظام پریشان حاجیوں حج دُعائیں سبسڈی مہنگائی
Social Media
Previous Post سوشل میڈیا … معماروں کی تباہی کا آلہ کار
Next Post نفرت انسانی جرم
Hate

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close