Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کسب حلال۔۔جہاد فی سبیل اللہ

October 6, 2016 0 1 min read
Rizq Halal
Rizq e Halal
Rizq e Halal

تحریر : رشید احمد نعیم
کسب حلال کے معانی ہیں ”حلال کمانا”۔ اس سے مراد یہ ہے کہ روزی کمانے کے لیے ایسے طریقے استعمال کرنا جن کو شریعت ِ اسلامی نے جائز قرار دیا ہو۔ یہ حقیقت ہے کہ ہر انسان اس زمین پر اپنی ضرورتیں لے کر پیدا ہوتا ہے۔ اسے کھانے کے لیے غذا، پینے کے لیے پانی، پہننے کے لیے لباس، گرمی سردی، بارش اور طوفان یا دیگر موسمی کیفیات سے بچنے کے لیے گھر چاہیے۔ یہ انسان کی بنیادی ضرورتیں ہیں اور زندہ رہنے کا دارومدار ان ضرورتوں کے پورا ہونے پر ہے۔

خالق ِ کائنات نے تمام بنیادی ضروریات و سہولیات اس زمین میں پیدا کر دی ہیں۔اللہ تعالیٰ کا ارشاد ِ گرامی ہے ” ہم نے تمہارے لیے اس زمین میں وسائل پیدا کر دیئے ہیں اور ان کے لیے بھی جن کو تم رزق نہیں پہنچاتے”۔اللہ چاہتا ہے کہ ہر شخص خود محنت اور جدو جہد کر کے ان وسائل کو حاصل کرے،پھر ان سے اپنی ضروریات اور جائز خواہشات کی تکمیل کرے۔اس جدو جہد اور محنت کے لیے دین ِ اسلام نے کچھ اصول بتائے ہیں۔ان اصولوں کے مطابق کمائی کے بعض طریقوں کو جائز قرار دیا ہے اور بعض طریقوں کو ناجائز قرار دیا ہے۔

اس لیے کمائی کا وہی طریقہ اختیار کرنا چاہیے جس کی اسلام نے اجازت د ی ہے۔ جن کاموں سے دین کی خدمت ہو ، مخلوق ِ خدا کی بھلائی ہو، انسانوں کا فائدہ ہو اور وہ اللہ اور اس کے رسولۖ کے کسی حکم کے خلاف نہ ہوں وہ جائز ہیں مثلاً تجارت،ملازمت،زراعت، محنت مزدوری اور دستکاری وغیرہ،ان کے برعکس وہ تمام کام جن سے اللہ اور اس کے رسولۖ کے حکم کی خلاف ورزی ہوتی ہو یا مخلوق ِ خدا کی پریشانی و تکلیف کا باعث ہوں،وہ سب ناجائز ہیں۔جیسے شراب اور سُور کی تجارت،سودی لین دین،رشوت خوری، چوری ، ڈکیتی، دھوکہ، فریب،فراڈ کے ذریعے مال حاصل کرنا،ناپ تول میں کمی، ملاوٹ کرنا کیونکہ نبی اکرمۖ کا ارشاد گرامی ہے کہ” ملاوٹ کرنے والا ہم میں سے نہیں ہے” جوا،منشیات کی خرید و فروخت یا اسمگلنگ وغیرہ۔ اسلام نے کسب ِ حلال کی اہمیت پر بہت زور دیا ہے۔

حلال روزی کمانا عبادت ہے۔ مگر اس کے عبادت ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ دوسری تمام عبادات مثلاً نماز ،روزہ وغیرہ کو کاروبار اور ملازمت کی وجہ سے چھوڑ دیا جائے۔رسول اللہۖ نے کسب ِ حلال کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے ارشاد فرمایا ” حلال روزی فرض ( یعنی نماز اور روزہ وغیرہ) کے بعد فرض ہے”۔ایک اور روایت میں ہے کہ نبی اکرمۖ نے فرمایا ” اپنے اہل و عیال کے لیے حلال رزق تلاش کرو یہ بھی جہاد فی سبیل اللہ ہے” اسی طرح ایک اور مقام پر فرمایا ”ہاتھ کی کمائی سے بہتر اور کوئی کھانا نہیں ہے”مگر آج کل دیکھنے میں آیا ہے کہ اسلامی تعلیمات کو بھول کر روزی کمانے کا آسان طریقہ بھیک مانگنا اپنا لیا جاتا ہے صبح سویرے ہی بھکاریوں کی فوج ظفر موج میدان میں کود پڑتی ہے ۔دفتر ہو یا گھر ، مسجد ہو یا چوک ، بس سٹاپ ہو یا شاپنگ سنٹر بازار ہو یا دوکان صبح سے شام تک ہر طرف آپ کو بھکاری بھیک مانگتے نظر آہیں گے۔

Rizq Halal
Rizq Halal

اس میں کوئی شک و شبہ کی گنجائش نہیں ہے کہ اسلام میں صدقہ و خیرات کی بہت اہمیت ہے۔مصائب و مشکلات کے خاتمے کے لیے صدقہ و خیرات تیر ِبہدف کا کام کرتا ہے مگر اسلام میں بھیک مانگنے کو اچھی نظر سے نہیں دیکھا گیا ہے۔بھیک مانگنا بہت بُری بات ہے ۔اللہ تعالیٰ نے لوگوں کے آگے ہاتھ پھیلانے سے منع فرمایا ہے۔حضوراکرمۖ نے بھی مانگنے کو نا پسند کیا ہے اور محنت کی کمائی سے گُزر بسر کا درس دیا ہے۔ حضرت محمدۖ نے محنت کر کے روزی کمانے والے سے ہمیشہ محبت اور مہربانی کا سلوک کیا ہے۔ایک صحابی کے ہاتھ پر پھاوڑا چلاتے چلاتے گٹے پڑ گئے تھے ۔آپۖ نے اس صحابی کا ہاتھ محبت سے چوم لیا۔آپۖ کا ارشاد ِگرامی ہے” اللہ اس بندے کو اپنا دوست رکھتا ہے جو صرف اس لیے محنت کرتا ہے کہ وہ مانگنے سے بے نیاز رہے” حضرت محمدۖ بے حد سخی تھے مگر جب کوئی صحت مند اور درست ہاتھ پائوں والا سوال کرتا تو آپۖ کو بھیک مانگنا بے حد نا گوار گزرتا تھا۔حجتہ الوداع کے موقع پر رسول کریم ۖ صدقے کا مال تقسیم فرما رہے تھے ۔آپ ۖ نے دو صحت مند افراد کو قطار میں دیکھا۔آپ ۖ نے ان سے فرمایا” تم چاہو تو میں اس میں سے تم کو بھی دے سکتا ہوں لیکن جو لوگ تندرست ہیں اور محنت کر کے روزی کما سکتے ہیں ، ان کا اس مال میں کوئی حصہ نہیں ہے” ایک دفعہ ایک انصاری آپۖ کے پاس آئے اور مدد کی درخواست کی۔

نبی اکرمۖ نے فرمایا” تمھارے پاس کیا ہے؟” انھوں نے عرض کیا” پانی پینے کا پیالہ اور ایک کمبل ہے جس کا کچھ حصہ بچھا لیتا ہوں اور کچھ اوڑھ لیتا ہوں ”آپۖ نے انصاری سے دونوں چیزیں منگوائیں اور مجلس میں موجود لوگوں سے ارشاد فرمایا” یہ چیزیں کون خریدے گا ”؟ ایک صحابی چار درہم دینے کو تیار ہو گئے ۔ آپۖ نے وہ چیزیں چار درہم میں ان کے حوالے کیں اور رقم انصاری کو دے کر فرمایا” ایک درہم کا کھانا خرید کر گھر دے دو۔ باقی رقم سے کلھاڑا اور رسی خریدو اور جنگل سے لکڑیاں کاٹ کر شہر میں بیچ کر آیا کرو” پندرہ دن بعد انصاری کے پاس بیس درہم جمع ہو چکے تھے۔اس رقم سے انھوں نے کچھ کا غلہ اور کچھ کا کپڑا خریدا ۔ خدمت اقدس میں حاضر ہوئے تو رسول اکرمۖ نے خوش ہو کر فرمایا” تمھاری یہ حالت اچھی ہے یا وہ جب قیامت میں تم چہرے پر گدائی کا داغ لے کر جاتے”َ۔ رسولکریمۖ خود بھی محنت کر کے روزی کماتے تھے۔محنت سے کام کرنے میںآپۖ نے کبھی عار محسوس نہ کی۔آپ ۖ شروع میں لوگوں کی بھیڑ بکریاں معاوضے پر چرایا کرتے تھے۔

Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

آپ ۖ کو تجارت کا پیشہ پسند تھا چنانچہ روزی کمانے کے لیے اس پیشے میں بھی محنت اور دیانت داری سے کام لے کر روشن مثال قائم کی۔آپۖ کی بیٹی حضرت فاطمہ خود کنوئیں سے پانی لاتیں۔اناج پیستیں اور گھر میں جھاڑو دیتی تھیں۔صحابہ کرام بھی محنت سے لوگوں کی خدمت میں کوئی جھجھک محسوس نہ کرتے تھے۔ حضرت ابوبکر صدیق خلیفہ ہوتے ہوئے بھی نہ صرف اپنا کام کرتے بلکہ بیوہ عورتوں اور بوڑھے ہمسایوں کے کام کاج بھی کر دیا کرتے تھے۔ حضرت عمرفاروق لوگوں کا حال جاننے کے لیے رات کو گشت کرتے اور محنت کر کے ضرورت مندوں کی خدمت کیا کرتے تھے ۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ صدقہ و خیرات ضرور کریں مگر پیشہ ور بھکاریوں کی بجائے سفید پوش افراد کی مدد کریںجو چمٹ چمٹ کر سوال نہیں کرتے اور اپنی سفید پوشی کا بھرم رکھنے کے لیے معاشی تنگدستی کو خندہ پیشانی سے برداشت کرتے ہیں۔

اس کے علاوہ چوری، بدیانتی، ہیرا پھیری ، رشوت اور دھوکہ و فراڈ کے ذریعے دولت کمانے کوآسان حل سمجھا جاتا ہے مگر در حقیقت یہ سراسر نقصان و گھاٹے کا سودا ہے کیو نکہ حرام کی کمائی سے مال میں برکت نہیں ہوتی۔حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ” میں نے نبی اکرم ۖ سے سُنا ہے کہ کوئی شخص کپڑا خریدے جس کی قیمت میں ایک تھورا سا حصہ حرام آمدنی کا بھی ہو تو اس وقت تک اس کی نماز قبول نہیں ہو گی جب تک وہ کپڑا اس کے بدن پر رہے گا” ارشاد نبویۖ ہے کہ ” جس بدن نے حرام مال سے پرورش پائی ہو وہ جنت میں داخل نہیں ہو گا۔

ایک اور ارشاد نبویۖ ہے ” بدن کا گوشت جو حرام سے پیدا ہو،ا س کا آگ میں جلنا بہتر ہے” جبکہ حلال کمائی نیک کاموں کے لیے مددگارثابت ہوتی ہے۔ برائیوں سے نفرت پیدا کرتی ہے۔االلہ تعالیٰ کی خوشنودی اور بخشش کا ذریعہ بنتی ہے۔ حلال روزی سے حکمت و دانش مندی حاصل ہوتی ہے۔ کسب ِ حلال سے دلی سکون اور اطمینان ملتا ہے۔حلال کمانے والے کو لوگ عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ رزق ِ حلال سے دعائیں قبول ہوتی ہیں۔اس لیے ہمیں چائیے کہ ہم خود بھی رزق حلال کمائیں اور کھائیں نیز دوسروں کو بھی حلال کمانے اور حلال کھانے کی تلقین کریں تاکہ ہم اللہ کے عذاب سے بچ سکیں اور حلال رزق کی برکات سے مستفید ہو سکیں۔اسی میں دنیا و آخرت کی کامیابی ہے۔

Rasheed Ahmad Naeem
Rasheed Ahmad Naeem

تحریر : رشید احمد نعیم
سینئر ممبرکالمسٹ کونسل آف پاکستان
چیف ایگز یکٹو حبیب آباد پریس کلب۔پتو کی

03014033622
rasheed03014033622@gmail.com
35103 0406892 7

Share this:
Tags:
Halal Islam jihad law need Rasheed Ahmad Naeem weather اسلام جہاد شریعت ضرورت
Maliha Lodhi
Previous Post بھارت کی فوجی کارروائیوں سے علاقائی امن کو خطرہ ہے: ملیحہ لودھی
Next Post دنیا بھر کے استاد سلامت رہیں
Teacher

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close