Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دنیا بھر کے استاد سلامت رہیں

October 6, 2016October 6, 2016 0 1 min read
Teacher
Teacher’s Day
Teacher’s Day

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
انور مسعود نے جدہ میں میرے ایک پروگرام میں کہا لفظ بولتے ہیں۔جیسے، استاد محترم،استاد جی، وے استاد، بڑے استاد ایں۔ لیکن آج استاد محترم کی بات کرنی ہے ورنہ اس ملک خداداد میں بڑے استاد ہیں جو ٹٹی کی آڑ میں شکار کھیلنا بائیں ہاتھ کا کھیل سمجھتے ہیں جیسے اپنے پانامہ والے استاد۔چلیں چھوڑیں اور آئیں آپ کو اپنے ان اساتذہ کرام سے ملواتے ہیں جن کے بارے میں لکھنے سے پہلے میں نے ایک بار سورة فاتحہ پڑھی اور تین بار سورة اخلاص جو اس جہاں کو چھوڑ گئے اور کالم شروع کیا بس وعدہ کریں کہ کہ آپ یہاں رک گئے ہیں اور آپ نے بھی اس عمل کو دہرا کر اپنے اور میرے استادوں کی روح کو ایصال ثواب بخشا ہے اور جن کے زندہ ہیں انہیں سلام پیش کیا ہے۔

میں نے ہوش سنبھالی تو اپنے آپ کو ایم سی پرائیمری اسکول نمبر ٥ گلی سلکو ملز والی باغبانپورہ گجرانوالہ میں پایا ١٩٦٠ ہی بنتا ہو گا۔اب آپ سمجھتے ہوں گے کہ کیڈٹ کی وردی کیا ہوگی؟ملیشئے کی شلوار قمیض اور اسی بچے ہوئے کپڑے کا بستہ۔لکڑی کی تختی۔قلم دوات۔ہوش کی باتیں دوسری یا تیسری سے شروع ہوتی ہیں۔انہی دنوں ہمیں اسکول میں یونیسف کی طرف سے دودھ پلایا جاتا تھا سوکھے دودھ کو پانی کے حماموں میں پانی میں ملانے کا کام سردارے تنور والے اور یونس جھمکو کے ذمے تھا۔مولوی یوسف صاحب گورے چٹے مصریوں کی طرح انہیں دیکھ کر مجھ جیسے نابغہء روزگا شاگرد کا پائجامہ گیلا ہو جاتا تھا تیری جان کڈی ان کا تکیہ کلام تھا۔ایک اور ہیڈ ماسٹر صاحب تھے خمیدہ کمر بھاری بھر کم جسم ہم لڑکے کہا کرتے کے کدو ماسٹر جب چلتے ہیں تو کیا ڈھونڈتے ہیں؟بہت سوں کا خیال تھا بنٹے۔یہ ہمارے محلے کی دوسری جانب رہتے تھے انہی کے ہمسائے سید طاہر شہباز بھی تھے جو سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ہیں۔

کمال برکت ہوتی ہے عظیم لوگوں کی گلی میں رہنے کے بھی اپنے ہی فائدے ہیں۔کدو ماسٹر انہیں اس لئے کہا گیا کہ انہوں نے بھی قسم کھا رکھی تھی کہ کسی کو ان کے باپ اور ماں کی جانب سے دئے گئے نام کے ساتھے لاحقہ لگا نا ضروری ماں نے یونس نام رکھا موصوف نے یونا جھمکو رکھ دیا۔ویسے بھی بھائی کی آنکھیں وائپر کی طرح چلتی رہتی تھیں۔خالو سردارے دا یہ موصوف کاغذوں میں خالد ولد سردار محمد تھے۔میں اپنا نام بتا کر چھیڑ نہیں بنانا چاہتا ہم چونکہ پہاڑوں سے آئے تھے ہزارہ سے گجرانوالہ ہمیں پہاڑیا کہا جاتا۔اس اسکول میں ہماری کوئی عزت تھی اس لئے کہ اسکول میونسپل کمیٹی کے تحت تھے۔قبلہ والد صاحب بی ڈی ممبر تھے لہذہ چودھری صاحب کا فرزند ہونے کے فائدے بھی سمیٹے۔ماسٹر صاحب نے قسم کھا رکھی تھی کی لڑکے کو مارنا ہی مارنا ہے۔ہماری کلاس میں نوے سے سو تک طلبہ ہوا کرتے تھے فیس ایک آنہ تھی۔ماسٹر جی کو خبر ہی نہیں ہوتی تھی اور ہم لیکچر کے دوران قلمیں لڑانے میں لگے رہتے تھے سیاہی دوات لانا مشکل کام تھا ڈوبے لینے پر لڑائیاں ہو جاتی تھیں۔

مار کٹائی کی تربیت وہیں سے ملی کڈ گا ل چکھ دال ہورا مکی نالو نال۔چلو اب نئی نسل کو بتا دیتے ہیں کہ اس ایک آنے کو عرف عام میں کیا کہا جائے یعنی ایک روپے میں سولہ آنے ہوا کرتے تھے۔اس آنے کی فیس میں بھی تاخیر ہو جایا کرتی تھی۔ماسٹر غلام رسول صاحب اللہ انہیں کروٹ کروٹ جنت بخشے وہ سزا دینے میں محمود و ایاز کی تمیز نہیں کیا کرتے تھے۔بچے بعض اوقات پوچھتے ہیں ابو جی آپ کو مار پٹتی تھی میں انہیں جواب دیتا ہوں ۔یہ پوچھو کہ کس دن نہیں پٹتی تھی۔ماسٹر غلام رسول کو تو معاف کر دوں گا لیکن ان کے پائوں میں تسمے والے کالے شاہ بوٹ مجھے کہیں مل جائیں تو انہیں میں این جی اوز کے حوالے کر دوں اور کہوں کہ یہ ظالم میری پیٹھ پر ایسے چڑھ دوڑتے تھے جیسے انڈیا کشمیریوں پر۔میں یہ بکواس تو نہیں لکھ سکتا کہ جس طرح فاٹا میں ہماری فوج۔ماسٹر جی تسی بڑے چنگے سو پر تواڈے بوٹ۔آںجناب جب اسکول وزٹ کرتے کلاس میں آ کر پہلا کام کرتے کہ کن پھڑ لئو۔بات یہیں کہیں رکتی تو بات تھی اس کے بعد ٹھڈے مارنے شروع ہو جاتے۔سبق کسی کو یاد ہے کسی کو نہیں لیکن ماسٹر غلام رسول صاحب نے کٹنا ہی کٹنا ہے۔

آج کے دور میں انہیں شدت پسند استاد کہا جائے گا۔لیکن خدا کی قسم ان کی مار نے زندگی میں جو مزے دئے وہ شائد ماں باپ کے پیارسے بھی نہیں ملے۔صرف وہی نہیں تختی پر آقائے نامدارۖ کا نام لکھا تو دھونے کے لئے مولوی یوسف ہمیں قطار اندر قطار بہتے کنوئیں پر لے گئے اور کہاں یہاں پاک اور صاف پانی میں محمدۖ کا نام دھوئیں۔یہ جو احترام میرے اس استاد نے سکھایا شائد یہی وجہ تھی کہ جب قادیانی تحریک چلی تو پیارے نبیۖ کے لئے سڑکوں پر نکلے میرے ساتھ شارع فاطمہ جناح پر نوجوان گولی کھا کر گرا نام محمدۖ نے بچا لیا۔مولوی یوسف پتنگ اڑانے والے بچوں کے ماتھے پر پتنگ باز لکھوا کر مختلف جماعتوں میں گھماتے اگر نالے میں نہاتے پکڑے جاتے تو ماتھ پر مج لکھ دیتے۔

Teacher
Teacher

ہمارے سوئیمنگ پولزاگر ان کا نقشہ کھینچوں تو قارئین اف اف کر اٹھیں گے باغبانپورے کا نالہ جو آخری ایام میں گند ا نالہ بن گیا تھا وہاں سے ہم نے پیراکی سیکھی ہمارے ایک بھائی ہیں چودھری ذوالفقار علی ایک بار ہم سوئیمنگ سے لطف اندوز ہو رہے تھے انہوں نے ہمارے کپڑے اٹھائے اپنے ہرکولیس سائیکل پر رکھے ہمیں دوران واردات پتہ چلا کہ سترپوشی کا کوئی انتظام نہیں رہا تو ان کے پیچھے پیچھے بھاگنا شروع کیا ایسا منظر میں نے یورپ اور جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں دیکھا۔مولوی یوسف آلو بخارے کی لکڑی کے پھٹیوں پر لڑکوں سے کالا رنگ کرواتے اور بڑے سے سیاہ تختے بن جاتے ان پر اردو کی کتاب سے مشکل الفاظ لے کر ان پر لکھ دیا کرتے اور پوری کلاس کو صبح سویرے پڑھنے کو کہتے ہر دس دن بعد لڑکوں کا رخ موڑ دیا جاتا اور یوں سال کے آخر میں ہر بچے کو ازبر ہو جاتا اللہ کی دین ہے اور مولوی یوسف کے علاوہ استاد محترم حاجی احمد عطا اسکول والے کی محنت کے خاکسار آڑھی ترچھی لکیریں کھینچ لیتا ہے۔بڑی بات نہ ہو جائے لفظ لکھوں تو زمانہ میرے درشن مانگے۔میرے اساتذہ کی مہربانی ہے۔

مولوی یوسف کے بعد میں ذکر کروں گا حافظ حاجی احمد مرحوم کا جنہوں نے ہمیں اردو پڑھائی موصوف چھفٹ سے نکلتے قد کے جناح کیپ پہنتے تھے سانولہ رنگ تھا اردو پڑھاتے تو آخیر کر دیتے۔ماضی، مضارع، حال ،مستقبل ،امر، نہی فعل کی چھ قسمیں قسم سے آج بھی یاد ہیں۔جماعت میں میں اور نثار بھٹی ایک دوسرے کے مقابل تھے۔ایک بار میں نے محمد حسین آزاد پر مضمون لکھا جماعت میں داخل ہوئے پڑھنا شروع کیا مجھے پتہ چل گیا پرچہ میرا ہی ہے واہ واہ پر بات ختم کی پوری کلاس سے پوچھا یہ کس نے لکھا ہے لڑکوں نے میرا اور کچھ نے بھٹی کا نام لیا کہنے لگے نئیں چودھریاں دا منڈا نمبر لئے گیا ہے۔م ر راتھر فارسی کے استاد تھے اسکول کے رسالے بزم لوح قلم کے مدیر اعلی بھی تھے میں ١٩٦٦ سے ١٩٧٠ کی بات کر رہا ہوں عطا محمد اسلامیہ اسکول کا قصہ ہے۔

ڈرائینگ کے استاد قدرت اللہ صاحب تھے غضب کے آرٹسٹ تھے نظر چلی گئی مگر اسکول انتظامیہ نے نوکری سے نہیں نکالا۔میری ڈرائینگ میں جو کمزوری ہے ظاہر ہے ایک نابینا یا کم بینا سے خاک استفادہ کرتا ۔ان کی مدد کلاس کا مانیٹر معروف کرتا ظاہر ہے گجرانوالہ میں بچوں کے اصل نام صرف کاغذوں پر ہی ملتے ہیں مثلا میرے ہمسائے جناب حاجی یوسف صاحب کو کلاء کہا جاتا ہے یونس کو یونا سلیم کو سیما جاوید کو جیدا بیچارہ سعید بچا ہے اسے بھی سعیدو کہا جاتا ہے معروفے کو استاد مرحوم اپنے پاس کھڑا کر لیتے۔ایک بار طوطا بنا کر لے جانا تھا میں نے اپنے تئیں کوشش کی کہ سبز رنگ کی پنسل مل جائے لیکن بوجوہ نہیں مل سکی کاپی پر لنگڑا لولہ طوطا تو بنا لیا مگر بے رنگ میں نے بلاوے پر کالی پنسل پھیر دی۔مجھے اس دن کی مار اب بھی یاد آتی ہے تو جھرجھری آ جاتی ہے معروفیا فلاں مک دیا کیہڑا رنگ بھریا سو؟ماسٹر جی کالا۔استاد محترم سے وہ پھول جھڑے ،،،بس کیا لکھوں میں ان کے ہاتھ سے مچھلی کی طرح نکل نکل جاتا لیکن ظالم معروفا اگر آج نظر آئے تو کچھ ملا کر اسے کوکوکولا پلا دوں مجھے آگے کر دیتا۔

استادوں کو اگر اس زمانے میں محاذ جنگ پر بھیج دیا جاتا یا کشتی کرنے تو میڈل لے کر آتے ماں باپ نے بھی انہیں چوڑ کر دیا تھا اے لو بچہ ماس تواڈا تئے ہڈیاں ساڈیاں(یہ لے بچہ چمڑی آپ کی ہڈیاں ہماریں)وہ اس اسٹامپ پیپر کو خوب استعمال کرتے۔لیکن جب امتحان سروں پر ہوتے تو لالٹین کی روشنی میں گھروں میں بغیر فیس کے پڑھایا کرتے ان کو ایک ہی دھن ہوتی تھی کہ عطا محمد اسکول اے ڈی ماڈل سے پیچھے نہ رہ جائے۔

میں اگر دینی استاذہ کی جانب نہ لوٹوں تو زیادتی ہو گی مدرسہ اشرف العلوم میں داخل ہوا پہلے دن ہی دل نہیں لگا نو ماہ تک سلکو مل والے کارخانے کے باہر زمینی مزدوروں کے پاس کھڑا رہا نو ماہ بعد ایک دن والد صاحب نے سورة فاتحہ سنانے کو کہا نہ سنا سکا غصے میں مدرسے لے گئے وہاں جا کر استاد ابراہیم سے گلہ کیا انہوں نے کہا یہ تو سال بھر سے غائب ہے۔میں نے والد صاحب کو کہا اب میں نے یہاں نہیں پڑھنا میں سنیاں دی مسیتے داخل ہو گیا مولانا رحمت اللہ نوری نے بہت پیار سے پڑھایا بڑا مزہ آیا وہیں ترجمہ پڑھا۔میٹرک بہت اچھے نمبروں سے پاس کیا۔گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ریلوے روڈ مین داخلہ لیا تو ان استادوں کا شکریہ جنہوں نے مجھے برداشت کیا ٹیکنالوجی کیا پڑھی سیاست ہی پڑھی کالج اسلامی جمیعت طلبہ ۔انٹر کالجیئٹ مباحثے انتحابات طلبہ تحریکں بنگلہ دیش نا منظور،نظام مصطفی ،ختم نبوت بس یہی مصروفیت رہی۔

فائنل جب وائیوا ہوا تو قاضی صاحب نے کہا لیڈر صاحب بس یہ بتا دو کہ ڈیزل گاڑی کے کون سے پرزے ہین اور پٹرول کے کون سے۔میں نے انہیں کہا قاضی صاحب پاس کر دیں اور کسی اور کو داخلہ دیں ورنہ اگلے سال تک پھر آپ ہی تنگ ہوں گے۔ساری نالائقیاں اپنی جگہ مگر استاد کے جوتے سیدھے کرتا تھا یہ انہی کی دعائیں تھیں کہ اللہ نے دنیا کی سب سے مہنگی گاڑیوں کی کمپنیوں میں اعلی عہدوں تک پہنچایا ایک استاد وہ بھی تھے جو کہا کرتے تھے افتخار صاحب جائیں ہاف سیٹ چائے لے کر آئیں رانا موٹرز میں استاد اسحق جناب صقبے دار صاحب جو خوشنود علی خان کے والد محترم تھے ان کی خدمت کی ١٥٠ روپے ماہوار کا اپرینٹس بارہ لاکھ روپے کی نوکری چھوڑ کر پاکستان پہنچا۔ قلم پکڑی جس کے لئے جناب خوشنود علی خان کا مشکور ہوں جناب ضیاء شاہد جیسے عظیم صحافی نے تعریف کی الطاف حسین قریشی مجیب شامی مجید نظامی نے شاگرد بنایا اور چھاپا ۔ نصیر ہاشمی اطہر ہاشمی روء ف طاہر خالد منہاس نے ہاتھ تھاما جس جس نے سکھایا وہ استاد ہیں جو خوبیاں ہیں وہ میرے استادوں کی وجہ سے ہیں جو نالائقیاں خامیاں ہیں اس میں میرا اپنا قصور ۔دنیا بھر کے استاد سلامت رہیں۔

Iftikhar Chaudhry
Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
iftikhar chaudhry Peace school. teacher World اُستاد اسکول دنیا سلامت
Rizq Halal
Previous Post کسب حلال۔۔جہاد فی سبیل اللہ
Next Post پاکستان قائم رہنے کے لیے بنا ہے
Border Violations

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close