Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

صوبہ ہزارہ تاریخ کے آئینے میں

May 15, 2017 0 1 min read
Hazara
Hazara
Hazara

تحریر : سید کمال حسین شاہ
ہزارہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک ڈویژن ہے۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے اضلاع ہریپور، ایبٹ آباد مانسہرہ،تورغر، بٹگرام، لوئرکوہستان اوراپرکوہستان ہزارہ میں آتے ہیں۔ ہزارہ ڈویژن کے بڑے شہر ایبٹ آباد، مانسہرہ اور ہری پور ہیں۔ ہندکو، کوہستانی اور پشتو یہاں کی بڑی زبانیں ہیںہزارہ ڈویژن پاکستان کا وہ واحد ڈویژن ہے ۔ جو کسی مخصوص جگہ کا نام نہیں ، ہزارہ ڈویژن صوبہ سرحد کا مشہور و معروف ڈویژن ہے ۔قیام پاکستان کے موقع پر مختلف علاقوں میں استصوابِ رائے کروایا گیا۔ اس وقت بھی خدائی خدمتگار تحریک کی سخت مخالفت کے باوجود ہزارہ کے لوگوں نے سو فیصد ووٹ دے کر صوبہ سرحد کو پاکستان میں شامل کرایا۔ہزارہ میں الگ صوبے کا مطالبہ سب سے پہلے 1958 میں اس وقت سامنے آیا جب مفتی محمد ادریس اور عبدالخالق نامی دو مشہور وکلائنے ایک تنظیم بنائی تاہم اس وقت وہ کوہستان پر مشتمل ایک صوبہ کی بات کرتے تھے ۔ صوبہ کوہستان کے لیے جو آواز اٹھائی گئی اس کے حدود ہزارہ ڈویژن سے باہر بھی تھے ۔ ان کا یہ مطالبہ تھا کہ مری کے پہاڑ بھی ہزارہ کا حصہ ہونا چاہیے کیونکہ ہزارہ اور مری کے پہاڑی سلسلے آپس میں ملتے ہیں اور فطری طورپر یہ ایک دوسرے کا حصہ ہے صوبہ ہزارہ کی تحریک 1987 سے آصف ملک ایڈووکیٹ مرحوم چلا رہے تھے۔

کئی مرتبہ قید بند کی تکالیف اٹھائیں، مگر کامیاب نہ ہوسکے اور اللہ کو پیارے ہو گئے ۔ یہ سارے سیاست دان جو آج صوبہ ہزارہ کی تحریک کی قیادت کے لئے اپنے آپ کو پیش کر رہے ہیں، یہیں رہتے رہے ہیں اور آصف ملک مرحوم سے واقف تھے ۔ مگر ماضی میں شائد اس تحریک میں اتنی کشش نہ تھی جتنی آج ہے ۔ لہٰذا مرحوم کو خود ہی جدو جہد کرنا پڑی۔ہزارہ قومی محاذ پہلی مرتبہ پورے ہزارہ ڈویژن میں عوام کی توجہ کا مرکز اس وقت بنی جب 1997 میں پہلی بار صوبہ پختوان خواہ کی قرارداد سرحد اسمبلی سے پاس ہوئی ۔ اس کے خلاف تنظیم نے بھرپور ردعمل کا اظہار کیا اور ہزاروں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر سارے ڈویژن کو سیل کردیا اور تقریباً اڑتالیس گھنٹوں تک شاہراہ ریشم بند رہی ۔ پختون خواہ کی قرارداد اس وقت کے وزیر سرحد سردار مہتاب احمد خان عباسی کے دور میں پاس ہوئی تھی جس کا تعلق بھی اسی ہزارہ ڈویژن ہی سے ہیں۔ صوبہ ”سرحد“ کا نام تبدیل کرا کے اسے صوبہ ”خیبر پختونخواہ“ کا نام دیا ہے اس صوبے کے اندر آ جانے والے ”ہزارہ“ قبائل نے صوبہ سرحد کے نام کی اس تبدیلی کو تسلیم نہیں کیا ہے اور بزرگ سیاستدان سردار حیدر زمان کی سرکردگی میں ”خیبر پختونخواہ“ کے اندر آباد ”ہزارہ“ قبائل کے اطمینان لئے ”ہزارہ“ کے نام سے ایک الگ صوبہ بنا دینے کا مطالبہ کر دیا ہے اپریل2010ء میںجب قومی اسمبلی میں اٹھارویںترمیم میں صوبہ سرحد کا نام تبدیل کیا گیا تو سوئے شیروں نے انگڑائی لی اور ایسی زبردست تحریک چلائی جس کی مثال نہیں ملتی۔

اس تحریک کے دوران 7لوگ شہید اور سینکڑوں زخمی ہوئے ۔ تمام قومی اور علاقائی جماعتیں ہزارہ کی سطح پر ایک پلیٹ فارم پر اکٹھی ہوئیں…حال ہی میں وفاقی حکومت نے فاٹا کو صوبہ خیبر پختونخوا میں شامل کرنے یا الگ صوبہ بنانے کے لئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی قیادت میں فاٹا ریفارمز کمیٹی تشکیل دی ہے ۔ اس سے ہزارہ کے عوام میںشدید تحفظات پیدا ہوئے ہیں۔ ہزارہ کے عوام میں پہلے ہی سے محرومیاں موجو د ہیں۔
مئی2013ء کے الیکشن سے قبل موجودہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف، تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان، جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن، جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سمیت تمام قومی رہنمائوں نے اپنے جلسوں میں ہزارہ صوبہ کی بھر پور حمایت کی تھی مگر حکومت ملنے کے بعد سب کو اپنے وعدے بھول گئے ۔ سردار محمد یوسف جو کہ آل پارٹیز صوبہ ہزارہ تحریک کے چیئرمین تھے ، وفاقی وزیر بن گئے ۔ سردار یوسف کی سر براہی میں 2013 کے بعد ہزارہ بھر کے منتخب نمائندوں کے 4 بھرپور اجلاس منعقد ہوئے ہیں۔ جن میں ہزارہ کے تمام ایم این ایز اور سینیٹرز شریک ہوہے ۔ مارچ 2015 میں صوبہ خیبر پختونخوا اسمبلی میں صوبہ ہزارہ کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کی گئی۔

جب فاٹا ریفارمز کمیٹی بنی تو اس کے فوراً بعد ایبٹ آباد میں صوبہ ہزارہ تحریک کا اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی، صوبائی وزرائ، ایم این ایز ، ایم پی ایز، سینیٹرز اور ضلعی و تحصیل ناظمین نے شرکت کی جس میںہزارہ کی کمیٹی کو ہزارہ کے عوام کی قومی سطح پر نمائندگی کا اختیار دیا گیا جبکہ یہ مطالبات بھی کئے گئے کہ وفاقی حکومت فاٹا کو صوبے میں نہ شامل کرے بلکہ فاٹا کے عوام کو آئینی حقوق دیئے جائیں لیکن ہزارہ کو صوبہ بنایا جائے کیونکہ ہزارہ صوبہ کا مطالبہ لسانی، نسلی یو فروعی بنیادوں پر نہیں بلکہ خالصتاً انتظامی بنیادوں پر ہے اور صوبے سے متعلق کوئی بھی نیا فیصلہ کرنے سے قبل مردم شماری کروائی جائے …
اس وقت ہزارہ ڈویثرن کی طرف سے سب سے زیادہ ریونیوجا تا ہے ۔تربیلا ڈیم سے کھربوں کی آمدن ہو رہی ہے جبکہ خان پور ، کھواڑ، الائی، داسو اور سکھی کناری ڈیم زیر تعمیر ہیں۔ پا ک چائنا کاریڈور بھی اسی علاقے سے ہو کر گزرے گا۔ ہزارہ کے جنگلات سے حکومت کو 20ارب سے 25ارب روپے کی آمدن ہو سکتی ہے جبکہ سیروسیاحت کے حوالے سے بھی یہ علاقہ پوری دنیا میں مشہور ہے لیکن انفراسٹرکچر کی حالت قابل رحم ہے۔

ناکافی سہولتوں کے باوجود پوری دنیا سے سیاحوں کی آمد سے اربوں کی آمدن ہوتی ہے ۔ صوبے کے تین انڈسٹریل زونز میں سے اس وقت سب سے زیادہ فعال ہزارہ بیلٹ کا انڈسٹریل زون ہے ۔ یہاں پر دنیا کی بہترین چائے اور اعلیٰ درجے کا تمباکو پیدا ہوتا ہے ۔ ان ساری چیزوں کو اگر مربوط کیا جائے تو ہزارہ ہی وہ صوبہ ہو گا جہاں سے مرکز کو تقویت ملے گی… ہزارہ تحریک میں شامل تمام جماعتیں قومی سطح پر اپنا اپنا موقف رکھتی ہیں لیکن ہزارہ صوبہ کے معاملہ پر تمام رہنما اور جماعتیں ایک پیج پر ہیں۔تحریک صوبہ ہزارہ جنرل سیکرٹری فدا حسین نے بابا جی قیادت ٧١٠٢ مین دوبارہ جان ڈالی۔ جس مین بے شمار عدیل شیخ جسے بے لوث کارکن شامل ہیں … صوبہ ہزارہ جنرل سیکرٹری فدا حسین نے بابا جی قیادت میں عمران خان کی ایبٹ آباد آمد کے موقع پر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ تحریک صوبہ ہزارہ اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے فوارہ چوک میں دھرنا دے گی، تاجروں نے بھی تحریک صوبہ ہزارہ کی حمایت کرتے ہوئے شٹر ڈائون ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ تحریک صوبہ ہزارہ نے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تحریک صوبہ ہزارہ کے سربراہ بابا حیدر زمان اور پارٹی کے سیکرٹری جنرل سردار فدا حسین نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جماعت نے 12 اپریل کو اپنے 8 مطالبات پیش کئے تھے ، جن میں سے ابھی تک کسی پر عملدرآمد نہیں ہوا، کل تک ہمارے ساتھ بیٹھ کر شہدائکی ایف آئی آر کا مطالبہ کرنے والے آج حکومتی ایوانوں میں جا کر شہداء کی ایف آئی آر کیوں بھول گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا 14 مئی کو ایبٹ آباد آمد کے موقع پر راستہ روکیں گے ، ہمارے مطالبات پورے کر دیئے گئے تو احتجاج ختم کر دیں گے۔

٢١ مئی صوبہ ہزارہ جنرل سیکرٹری فدا حسین کے صوبائی حکومت سے مذکرات احتجاجی مظاہرے کی کال واپس لے کر اپنا احتجاج مؤخر کردیا ہے ۔معاہدے پر صوبائی حکومت کی جانب سے اسپیکر اسد قیصر اور تحریک ہزارہ کی جانب سے سردار فدا حسین نے دستخط کیے جبکہ اس موقع پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر مشتاق احمد غنی ،عبد الحق ،ایم پی اے زرگل خان بھی موجود تھے ۔صوبا ئی حکومت نے سانحہ 12 اپریل میں شہید ہونے والے افراد کے ورثا کو 50 لاکھ روپے اور زخمیوں کو پانچ ،پانچ لاکھ روپے دینے اور سانحے کے دوران معذور ہونے والے افراد کو سرکاری ملازمتیں دینے کے ساتھ ساتھ صوبہ ہزارہ کے قیام کے لیے پارٹی کی کور کمیٹی میں نئی قرارداد لانے کا بھی فیصلہ کیا گیا جبکہ حویلیاں سے تھاکوٹ تک ریلوے لائن ،سکی کناری ڈیم کے متاثرین کو بھاشا دیامر ڈیم کی طرح معاوضہ ادا کرنے ،سیاحت کے فروغ کے لیے سی پیک سے فنڈ ز دینے کی صوبائی اسمبلی سے قراردادیں منظور کراکے وفاق کو بھیجنے اور ان منصوبوں کو سی پیک میں شامل کروانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ۔ایبٹ آباد شہر خوبصورت بنانے کے لیے سی پیک سے فنڈز مختص کرانے کے ساتھ ساتھ ہزارہ کے حقوق کے لیے صوبائی اسمبلی کی سطح پر جدو جہد کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔اس موقع پر اسپیکر کے پی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ہم اس معاہدے کی مکمل پاسداری کریں گے۔

ہزارہ کے عوام کے حقوق اور صوبہ ہزارہ کے قیام کی جدوجہد میں ان کا ساتھ دیں گے ۔اس موقع تحریک ہزارہ کے سیکرٹری جنرل سردار فدا حسین نے کہا کہ ہم صوبائی حکومت،اسپیکر کے پی اسد قیصر ،وزیر اعلیٰ کے مشیر مشتاق احمد غنی اور ایم پی اے زرگل خان کے شکرگزار ہیں جنہوں نے ہمارے مطالبات کی منظوری کے لیے ہمارے ساتھ تعاون کیا ۔انہو ں نے مزید کہا کہ سانحہ 12 اپریل کی جوڈیشل انکوائری کو چیلنج کریں گے کیونکہ اس انکوائری میں کسی کو بھی ملزم نہیں ٹھہرایا گیا، اس لیے آج تک ایف آئی آر درج کروانے میں بھی مشکلات درپیش ہوئیں۔ اس موقع پر مذاکرات میں تحریک ہزارہ کے رہنما سلطان العارفین ،تاجر رہنما سردار شاہنواز ،پی ٹی آئی کے ڈویژنل سیکرٹری آصف زبیر و دیگر بھی موجود تھے ۔دریں اثنا مشتاق احمد غنی نے کہا کہ ہم مذکرات میں شامل ہونے والے تمام افراد کے شکرگزار ہیں ۔انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ تحریک انصاف حکومت کی جانب سے ہزارہ میں میگاپراجیکٹس کے آغاز کی بدولت علاقے میں خوشحالی آئے گی۔

Syed Kamal Hussain
Syed Kamal Hussain

تحریر : سید کمال حسین شاہ

Share this:
Tags:
areas History mirror pakistan آئینے پاکستان تاریخ علاقوں
Pharaoh
Previous Post آج کے فرعون
Next Post استقبال رمضان
Ramadan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close