Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ

December 17, 2015December 17, 2015 0 1 min read
Abdullah ibn Abdul-Muttalib
Abdullah ibn Abdul-Muttalib
Abdullah ibn Abdul-Muttalib

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
روز اول سے آج تک کروڑوں انسان اپنے وقت پر اِس کرہ ارض پر آئے، کھایا پیا افزائش نسل کا حصہ بنے اور مٹی کا ڈھیر بن کے مٹی کا حصہ ہو گئے۔ زیادہ تر کا نام نہ تو تاریخ کے اوراق میں ہے اور نہ ہی لوگوںکے اذھان میں لیکن کچھ انسان اِس دھرتی پر ایسے بھی آئے کہ اُن کا نام قیامت تک کے لئے تاریخ کے سینے پر نقش ہوگیا اور وہ تاریخ کے ماتھے کا جھومر بن کر مثل آفتاب چمک رہے ہیں اُن جیسا نہ کوئی آیا اور نہ ہی کوئی آئے گا۔چودہ صدیاں پہلے ایسا ہی ایک عظیم انسان خطہ عرب میں اِس شان کے ساتھ طلوع ہوا کہ قیامت تک اُن کا کوئی ثانی نہیں ہے ‘یہ سورج قریش کے سردار حضرت عبدالمطلب کے گھر طلوع ہوا ، قریشی سردار کا دسواں اور سب سے چھوٹا بیٹا حضرت عبداﷲ نورمحمدی ۖ جو حضرت آدم کے ماتھے میں رکھا گیا وہ مختلف پیغمبروں اور نیک ترین انسانوں سے ہوتا ہوا آخر حضرت عبداﷲ کے ماتھے پر چمکا، آپ نسل انسانی کے سب سے بڑے انسان ‘سرتاج الانبیا ‘سرور کائنات ‘محبوب خدا کے باپ ہیں جو وجہ تخلیق کائنات ہیں، دنیا کا کوئی باپ آپ سے زیادہ خوش قسمت اور بلند اقبال نہیں ہو سکتا

اول و آخر انبیاء مرسلین اور ان کی اُمتیں جس کے فیض اور ہدایت سے فیض یاب ہیں جو آسمان نبوت و رسالت کے روشن آفتاب ہیں جس کے ظہور کے بعد ہدایت کی روشنی اتنی تیز ہو گئی کہ کائنات کے بعید اور عمیق ترین گوشے بھی چمک اُٹھے اور پھر کسی ہدایت اور روشنی کی ضرورت نہ رہی۔جس نے اپنی نگاہ کرم سے جان بلب تڑپتی انسانیت کو حیات جاوداں عطا کی، اُس عظیم مسیحا کائنات ہستی کے باپ کا نام حضرت عبداﷲ ہے آپ حضرت عبدالمطلب کے سب سے لاڈلے اور خوبصورت بیٹے تھے ‘آپ کے والد بزرگوار نے یہ منت مانی تھی کہ جب اُس کے دس بیٹے جوان ہوجائیں گے تو وہ اُن میں سے ایک بیٹے کو راہ خدا میں قربان کر دیں گے اور پھر جب حضرت عبداﷲ کی عمر تقریباً بیس سال ہو گئی تو باپ کو اپنی نذر کا خیال آیا تو باپ نے اپنے بیٹوں کو پاس بلایا اور اپنی نذر کا بتایا سب سعادت مند بیٹوں نے احترام سے اپنی گردنیں جھکا دیں اور کہا بابا جان ہم حاضر ہیں آپ جس کی نذر دینا چاہیںدیدیں، طے یہ پایا جس کے نام کی فال نکلے گی اُس کو خدا کی راہ میں قربان کیا جائے گا

فال میں نام حضرت عبداﷲ کا نکلاجو باپ کے لاڈلے اور سب سے خوبصورت حسین و جمیل تھے لیکن معاملہ عبدالمطلب اور اُس کے خدا کا تھا ‘بوڑھے باپ نے چھری منگوائی اپنی آستینیں چڑھائی اور بیٹے کو ذبح کرنے کی تیاری کی تو یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح پورے مکہ میں پھیل گئی۔اہل مکہ دوڑتے ہوئے آئے اور حضرت عبدالمطلب سے فریادیں کرنے لگے کہ چاند اور پھول جیسے چہرے کو قربان نہ کرو لیکن بوڑھا باپ اپنی نذر پوری کرنے پر تلا ہوا تھا، لیکن جب باقی بیٹوں اور اہل مکہ نے بہت زیادہ التجا ئیں کیں تو بوڑھا باپ نرم ہواآخرحضرت عبداﷲ اور دس اونٹوں کا قرعہ ڈالا گیا جب بھی قرعہ ڈالاجاتا نام حضرت عبداﷲ کاہی آتاتو دس اونٹ اور بڑھادیے جاتے یہاں تک کے اونٹ بڑھتے بڑھتے سو اونٹ تک پہنچ گئے، اب قرعہ اندازی کی گئی تو قرعہ حضرت عبداﷲ کی بجائے سو اونٹوں کا نکلا باپ اب بھی ضد پر تھا کہا نہیں تین بار قرعہ اندازی کرو اگر تینوں بارقرعہ اونٹوں کا نکلا تو مانوں گا ورنہ نہیں۔نسل انسانی اور کائنات کی عظیم خوش قسمتی کے تینوں بار قرعہ اونٹوں کے نام نکلا تو باپ نے مانا، دعوت عام دی گئی سو اونٹ ذبح کئے گئے اور اعلان عام کر دیا گیا کہ جو کوئی جتنا چاہے

ALLAH
ALLAH

گوشت اٹھالے جائے یہاں تک کہ درندوں اور پرندوں کو بھی نہیں روکا گیا، باپ سو اونٹوں کے بعد بہت خوش تھا کہ اُس کالاڈلا بیٹا بچ گیا اب سر زمین عرب کے سب سے خوبصورت نوجوان حضرت عبداﷲ کی شادی کا سوچنا شروع کیا ‘حضرت عبداﷲ نور محمدی ۖ کی وجہ سے کمال حسن و جمال رکھتے تھے اور قصہ ذبح سے اور بھی مشہور ہو گئے تھے، قریش کی عورتیں آپ کے بے مثال حسن و جمال کی وجہ سے آپ پر قربان ہونے کو تیار رہتی تھیں۔حضرت عبداﷲ کی نگاہیں شرم سے ہر وقت جھکی رہتیں آپ کے رخ روشن پر شرم و حیا اور شرافت کے انوار برستے رہتے اِن کی وجہ سے آپ کے چہرہ اقدس کی خوبصورتی میں چار چاند لگ جاتے، آپ کو دیکھ کر حضرت یوسف کی بے مثال خوبصورتی اور حُسن یاد آجاتا مکہ کی نوجوان دوشیزائیں جب آپ کو ایک نظر دیکھ لیتیں تو صبر کا دامن چھوڑ دیتیں جن سے صبر نہ ہوتا وہ آپ کے حسن کی تاب نہ لاتے ہوئے بے بس ہو کر اپنا حسن و شباب آپ کے قدموں میں ہر وقت نچھاور کرنے کو تیار رہتیں، اپنی بے بسی کا برملا اظہار کر دیتیں مزید براں سو اونٹ کا نذرانہ پیش کرنے کی جسارت بھی کی گئی تھی

تاکہ اُن سو اونٹوں کا معاوضہ ہو سکے جو اُن کی جان بچانے کے لیے قربان کیے گئے تھے، لیکن حضرت عبداﷲ کے ماتھے پر نور محمدی ۖ کی خیرہ کن کرنوں کی وجہ سے آپ اُن کی طرف نظر اُٹھا کر بھی نہ دیکھتے بلکہ ہر بار ایسی دعوت کو بے نیازی سے ٹھکرا دیتے۔آپ کے حسن کے جلوے اتنے زیادہ تھے کہ جس گلی سے بھی گزرتے سینکڑوں دل سینوں میں مچلنے لگتے غزالی آنکھیں قدموں میں بچھ جانے کے لیے بے چین ہو جاتیں عرب کی حسینائیں کھل کر اور چھپ چھپ کر آپ کا نظارہ کرتیں اور ماہی بے آب کی طرح تڑپتیں، علمائے سیرت لکھتے ہیں حضرت عبداﷲ کو اپنے زمانے میں عورتوں کی طرف سے مشکل اور صبر آزما حالات کا سامنا کرنا پڑا جو حضرت یوسف کواپنے زمانہ میں عزیز مصر کی بیوی کی طرف سے پیش آئے، حضرت عبداﷲ قریش میں ایک تابندہ نور تھے اور سب سے زیادہ خوبصورت تھے قریش کی عورتیں ان کی محبت میں اسیر تھیں اور قریب تھا کہ وہ ان کی محبت میں ہوش و حواس کھو بیٹھتیں لیکن قربان جائیں حضرت عبداﷲ پر کہ آپ کی نظر ہر وقت جھکی رہتیں اور ہر بار ایسی دعوت کو ٹھکرا کر کہتے میں ایسی بات کو کیسے قبول کر سکتا ہوں جو تم چاہتی ہو۔

کریم ہمیشہ اپنی عزت کی حفاظت کرتا ہے اور اپنے دین کی۔حضرت عبدالمطلب اپنے خوبرو بیٹے کے لیے ایسی نایاب عورت کی تلاش میں تھے جو شرف نسب و عفت میں ممتاز ہو پھر باپ کی نظر میں ایسی ہی ایک لڑکی آگئی، آپ بنوزہرہ کے سردار وہب بن عبد مناف بن زہرہ بن کلاب بن مرہ کے ہاں گئے وہب کی بیٹی آمنہ زہرہ قریشی نسب و شرف اور خوبصورتی میں اپنی مثال آپ تھیں قریش کی تمام عورتوں میں کوئی بھی آپ جیسی حسین و جمیل نہ تھی، حضرت عبدالمطلب نے وہب کو حضرت عبداﷲ کی شادی کا پیغام دیا وہب نے حضرت آمنہ کارشتہ حضرت عبداﷲ کو دینا قبول کیا اور پھر جلد ہی شادی کی شاندار تقریب منعقد ہو گئی اور حضرت آمنہ اپنے عظیم سسر اور بے مثال شوہر نامدار کے ساتھ شاندار ازدواجی زندگی بسر کرنے لگیں۔

Hazrat Abdul Muttalib
Hazrat Abdul Muttalib

حضرت عبد المطلب کا پیشہ تجارت تھا شادی کے کچھ عرصہ بعد حضرت عبداﷲ کو تجارت کے سلسلے میں ملک شام جانا پڑا تجارتی امور نپٹانے کے بعد آپ مکہ واپسی کے لیے سفر پر روانہ ہوئے راستے میں ہی بیمار ہو گئے قافلہ جب مدینہ پہنچا تو آپ کی بیماری شدت اختیار کر گئی اِس لیے آپ مدینہ میں ہی اپنے ننہال ٹھہر گئے لیکن بیماری میں آفاقہ نہ ہوا ایک ماہ بیمار رہنے کے بعد آپ واصل حق ہو گئے، آپ کی اچانک وفات سے باپ، بھائیوں اور اہل مکہ کو بہت صدمہ ہوا لیکن حضرت آمنہ پر جو قیامت ٹوٹی اُس کا اندازہ لگانا مشکل تھا آپ نے اپنے خاوند کے انتقال پر قصیدہ کہا جس کا ایک شعر یہ بھی تھا،

تر جمہ: اگرچہ موت اور اسکی مشکلات نے اس کو جھپٹ لیاہے لیکن وہ در حقیقت بہت سخی اور بہت رحم والا تھا۔ مسیحائے دو عالم سردار الانبیا ابھی شکم مادر میں ہی تھے کہ والد ماجد کا سایہ سر سے اٹھ گیا۔علامہ احمد بن ذینی اپنی کتاب اسیرة النبویہ میں لکھتے ہیں، حضر ت ابن عباس سے مروی ہے جب حضرت عبداﷲ نے وفات پائی تو فرشتوں نے بارگاہ الٰہی میں عرض کی اے ہمارے خدا اور ہمارے سردار تیرا نبی یتیم ہو گیا اِس کا باپ نہ رہا اﷲ تعالیٰ نے فرمایا کہ ہم اِس کے حافظ اور مددگار ہیں

دوسری روایت میں ہے اﷲ تعالیٰ نے فرشتوں کو فرمایا میں ہی اِس کا دوست ہوں ‘نگہباںہوں ‘مدد گار ہوں ‘پروردگار ہوں ‘اِس کی مددکرنے والا ہوں ‘اِس کو رزق دینے والا ہوں اور ہر بات میں اِس کے لیے کافی ہوں پس تم اِس پر درود پڑھا کرو اور اِس کے نام سے برکت حاصل کرو۔

Prof Abdullah Bhatti
Prof Abdullah Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
help@noorekhuda.org
03004352956

Share this:
Tags:
Earth generation Judgment leader man run انسان حصہ دھرتی سردار قیامت نسل
Gujrat
Previous Post گجرات کی خبریں 17/12/2015
Next Post شاعری خوشبو کا جھونکا
poetry

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close