Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شاعری خوشبو کا جھونکا

December 17, 2015December 17, 2015 0 1 min read
poetry
poetry
poetry

تحریر: ندیم عارف
شاعری خوشبو کا جھونکا ہے جو انسانی دل و دماغ کو معطر کرتی ہے اور ذہنوں ذہنوں سفر کرتی ہے اٹھارہویں اور سیارہویں صدی عیسوی میں ہماری ملی زندگی اور اسلامی تہذیب و ثقافت سے تاب و توانائی لیکر ہمارے پنجابی شعراء نے اسلامی تعلیمات کی ترویج اشاعت کی انہوں نے توحید و رسالت، جزا و سزا، اتفاق و اتحاد اور اخوت و محبت کے مطلب عام فہم اور دل پذیر انداز میں بیان کئے انہوں نے فکر و احساس کی شمعیں جلائیں خود شناسی کا جذبہ پیدا کیا فرقہ پرستی، تنگ نظری بعض و حسد، نفاق و انتشار، مکرو فریب، غرور و نخوست اور کمینگی اور دلیری جیسی روحانی بیماریوں سے بچنے کا درس دیا اور لوگوں کے دلوں میں ایمانی جذبے کی پرورش کی اور اپنی سیرت سے لوگوں کے اخلاق بھی سنوارنے کا اہم فریضہ سرانجام دیا بابا فرید گنج شکر نے اپنے کلام میں جو جدید پنجابی زبان کی ترویج کی بعد ازاں وہی زبان ریختہ اور اردو کہلائی جدید تحقیق کے مطابق بابا فرید اردو کے پہلے شاعر تسلیم کئے گئے ہیں کیونکہ اردو پنجابی کا جدید روپ ہے

جبکہ پنجابی اس کا قدیم سنگھار ہے اس تاریخی پس منظر میں بابا بلھے شاہ اور میاں محمد بخش کے فکرو فن پر اظہاریہ پیش خدمت ہے بھلے شاہ کا اصل نام عبد اللہ شاہ تھا وہ مغلیہ دور میں 1680 میں اوچ گیلاتیاں میں پیدا ہوئے اور وہ بعد ازاں قصور کے قریب پانڈو میں منتقل ہو گئے ابتدائی تعلیم یہی سے حاصل کی قرآن ناظرہ کے علاوہ گلستان بوستان، منطق، نحو، معانی اور دیگر علوم کے اہم کتب سے وہی سے فیض یاب ہوئے شاہ عنایت کے ساتھ آپ جنون آمیز رشتہ ہے آپ کا تعلق قادریہ مکتبہ سے تھا جبکہ آپ کی ذہنی نشوونما میں شطاریہ فکر نے نمایاں کردار ادا کیا اور آپ کی باغبانہ شاعری شطاریوں سے مستعار ہے ظاہر پسندی پر تنقید و طنز ہم وقتپ کی شاعری منفرد اسلوب تھا آپ کے کلام میں عشق ایک ایسی قوت بن کر سامنے آتا ہے جس کے سامنے کوئی دنیاری بند نہ باندھا کا سکا بلھے شاہ کی شاعری عالمگیری عقیدہ پرستی کے خلاف ایک ردعمل ہے بلھے شاہ کی شاعری میں امن و آشتی، انسان دوستی اور عالمگیر محبت کا درس ملتا ہے ان کا انتقال 1757 قصور میں ہوا اور یہیں دفن ہوئے کلام سے انتخاب پیش خدمت ہیں

Urdu Poetry
Urdu Poetry

برتن لوہے دی کدی ٹٹ دے نئیں
مالی اپنے باغ نوں کدی پٹدے نئیں

ٹٹ جاندے نیں کئی واری لہو دے رشتے
پر رشتے یاری دے کدی ٹٹ دے نئیں

علم پڑھیاں اشراف نہ ہو ون جیہڑے ہوون اصل کمینے
پتل کدی نئیں سونا بندا بھانویں جڑیئے لعل نگینے

شوم تھیں کدی نئیں صدقہ ہوندا پاویں ہوون لکھ خزینے
بھلیا بھاج توحید نئیں جنت ملکی بھانویں مرئیے وچ مدینے

کجھ بغض دی ریت وچ نئی ملدا
کجھ ہارتے جیت وچ نئی ملدا

مخلوق خدا سے پیار تو کر
رب صرف میت وچ نئی ملدا

اردو اور منظوم ترجمہ پیش خدمت ہے بقول شاعر

سب سے بڑی عبادت انسان سے پیار کرنا
اپنا لہو بہا کر دوسروں کی مانگ بھرنا

بلھے شاہ کہتے ہیں
نہ کر بندیا میری میری

نہ تیری نہ میری
چار دناں دا میلہ

دنیا فیر مٹی دی ڈھیری

اور اپنا منظوم اظہاریہ اردو ترجمہ کی صورت میں نذر قارئین ہے

نہ رہے گی ہستی نہ کوئی پستی
ملیں گے خاک میں سب ایک دن

سیف الملوک ایک تخیلاتی کہانی ہے جس کے معانی سلاطین کی تلوار ہے خالق سیف الملوک محمد بخش 1830 عیسوی میں پیدا ہوئے اور 22 جنوری 1907اس جہاں فانی کوچ کر گئے آپ پیدائش چک ٹھاکرہ موضع مقبرہ پیر شاہ غازی کھڑی شریف میرپور میں ہوئی آپ کے آباء اجداد موضع چک لراہم گجرات سے یہاں منتقل ہوئے تھے آپ نے ابتدائی قریب قصہ سموال کی درسگاہ سے حاصل کی وہاں کے مدرسہ سے آپ نے فقہ، حدیث، قرآن کی تفسیر کے علاوہ روی کی مثنوی اور جامی کی زیلخا جیسی کتب کا مطالعہ کیا اس زمانے عربی فارسی کا سیکھنا ایک عالم شخص کیلئے بے حد ضروری تھا انہوں نے دونوں ذبانوں پر عبور حاصل کیا یہ بات قابل ذکر ہے حقیقت میں ان دو زبانوں پر اس دہرتی کا حق ہے اور دھرتی والوں کا ان دوز بانوں پر آپ نے اٹھارہ کتابیں پنجابی زبان میں لکھی ہیں اور تزکرہ حتییجہ ایک کتا صرف فارسی میں لکھی آپ نے عارفانہ کلام میں جو زباں استمال کی وہ سادہ اور پڑ کارئے قومی اور غلامی زبانوں کا اس میں لوچ اور خوبصورت امتراج ہے

لوئے لوئے بھرلے کڑے جے تدھ بھانڈا بھرنا
شام بیٹی بن شام محمد گھر جاندی نے ڈرنا

اسی خیال کو ابن انشاہ یوں پیش کرتے ہیں کہ

شب بیتی چاند بھی ڈوپ چلا زنجیر پڑی دروازے پر
کیوں دیر گئے گھر آئے ہو سجنی بے کروگے بہانہ کیا

میاں محمد بخش کے کلام سے انتحاب میش خدمت ہے

دشمن مرے تے خوشی نہ کرئیے سجناں وی مرجاناں
ڈیگرتے دن ہویا محمد اوڑک تون ڈب جاناں

نیچاں دی انتہائی کولوں قیض کسے نئیں پایا
ککرتے انگور چڑہایا ، ہر گچھا زخمایا

کچ وی مٹکا لعل مٹکا ، ہکوزنگ دو ہاں دا
جد صرافاں اگے جاون، فرق ہزار کو ہا ں دا

مشکل دی ہر کچی یا روہتھ مردان آئی
مرد نگاہ کرن جس ویلے دیر نہ لگدی کائی

آخر میں ایک شعر میاں محمد بخش کی نزر کرتا ہوں

عقل شعور و فہم و فراست کا نام بنے
علم وادب اور فکر دفن کا امام ہے

Muslim
Muslim

مسلمان جب جزیرہ نمائے عرب سے باہر نکلے تو انہوں نے تحقیق وندقیق پر توجہ دی مسلمانوں کی مشرقی روح باطنی وجود میں پھیلی گئی اور دوسری اقوام سے مکالمہ آرائی کرتے ہوئے مشرقی تاریخ کو ایک نیا رح دیا پنجابی شاعری کے بعض معاملات بڑے نازک ہوتے ہیں بعص اوقات یہ کیہ کرداعن بچایا جاتا ہے کہ مجھے تو خوش نہ آیا یہ طریق خانقاہی 4 رحمن بابا شاہ عبدالطیف بھٹائی اور سچل سر ست کے جائے بودوباش لباس زبان زنگ اور نسل کے فرق مکانی فاصلوں حمل کے زرائع قلیل و محدود ہونے کے با وصف خیال سوچاور عمل میں وحدت تھی یہ سب شعراہ ایک چشمے سے سیراب ہوئے اگر ان کے کلام سے پشتو پنجابی اور بلوچی زبانوں کا لباس دور کردیا جائے تو ان کی پہچان مشکل ہوگی عبدالرحمان بابا یوں گویا ہوتے ہین رحمان بابا کے تین اشعار کا اردو ترجمہ پیش خدمت تھے

کیا مری زندگی کیا ہے سر جبکہ دل سے ہوں طالب دلبر
زندگی جب تلک ہے عالم میں چھٹ سکے گا کبھی نہ مجھے سے یہ در

یہ اسی کی طلب کا ثمرہ ہے خشک رہتے ہیں لب تو چشم ہے تر

شاہ عبدالطیف بھٹائی کے چند سندھی اشعار کا ترجمہ

کان میں بانگ الست کی پڑی جس دم صدا قلب نے صدیق وصفا سے کہ دیا قالو بلی اور بلھے شاہ کہتے ہیں

قالو بلی ہمایوں کر بولے

لاالہ الا اللہ (بلھے شاہ)

پاکستانی پنجابی شعرا نغمات شریں کے ذریعے اہل وطن اور پوری انسانیت کو محبت اور
صلح جوئی اور انسانی ہمدردی کا بیغام مختلف زبانوں میں دیتے رہے اور اپنے افکار کے موتی بکھرتے رہے

آخر میں منظوم بنجابی اشعار پیش خدمت ہیں

عشقے دار وگ لگا بیٹھی
اوہ ہستی نئیں سی ہیرسی اوہ

میں جنڈری یا ر لٹا بیٹھی
جڑی ڈولی دے وچ جا بیٹھی

شاہ بھٹائی تے رحمان بابا دے
اے ربا کیوں مخلوق تری

سب شعری پیٹرن میں گا بیٹھی
بلے بن کے اج خدا بیٹھی

تو میاں محمد دیا گلاں کر
اوہ وارث بھلے دی خشبو

میں اپنا حال سنا بیٹھی
اج اختر کتھے جا بیٹھی

اوہ ڈھول بلو چا مٹر یا نیئں

میں راگ و چھوڑے گا بیٹھی

اور آخر میں سچل سر مست کا ایک شعر نذر قائم ہے

دم عشق من نے مارا اس کے گلے میں رشتہ
سر جان میں پہ صدقہ ، سچو سریر سارا

تحریر: ندیم عارف

Share this:
Tags:
energy Imagination Islamic Poetry teaching اسلامی تعلیمات توانائی دماغ شاعری
Abdullah ibn Abdul-Muttalib
Previous Post حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ
Next Post خبر آئی ہے کہ
Donkey Meat

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close