Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حضرت امام حسین علیہ السلام

November 7, 2013 1 1 min read
M A Tabassum
Muharram
Muharram

”قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد”
ہر سال اسلامی کیلنڈر کے پہلے مہینے محرم کا چاند نمودار ہوتے ہی تمام دنیائے اسلام شہدائے کربلا کو یاد کرتی ہے۔ کروڑوں مسلمان عظیم ہستیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے عزم واستقلال اور ایثار و قربانی کی اعلیٰ ترین روایات قائم کیں۔ یہ وہ عظیم واقعہ ہے جس نے تاریخ انسانیت پر نہایت گہرے اثرات چھوڑے ہیں۔ کسی المناک حادثہ پر نسل انسانی کے اس قدر آنسو نہ بہے ہوں گے جس قدر اس عظیم حادثے پر بہہ چکے ہیں کم و بیش 1400 سو سال کے اندر 1400 سو مرتبہ محرم گزر چکا ہے اورہر محرم ا س حادثے کی یاد تازہ کرتا رہا۔

محرم الحرام کی دسویں تاریخ کو جو جانیں اللہ کی راہ میں کرب وبلا کے پتتے ہوئے صحرا میں قربان کی گئیں تاریخ عالم ان کی مثال پیش کرنے سے قاصر ہے۔امام اعلیٰ مقام کی پیدائش کے ساتھ ہی ان کی شہادت کی خبر مشہور ہو چکی تھی۔ ام المومینن حضرت ام سلمہ سے مروی ہے آپ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جبرئیل علیہ السلام نے مجھے اطلاع دی ہے کہ میرا نواسہ سر زمین فرات میں شہید کیا جائے گا۔ میں نے جبرئیل علیہ السلام سے کہا ان کی قتل کی مٹی لا کر دکھاؤ۔ پس یہ مٹی وہاں سے لائے پھر وہ مٹی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ام سلمہ کو دے دی اور فرمایا جب یہ مٹی خون بن جائے گی تو وہ میرے نواسے کے قتل کادن ہوگا۔ام المومین ام سلمہ نے اس مٹی کو شیشی میں ڈال کر رکھ دیا۔ جب امام علی مقام ارض کربلا میں شہید ہوئے وہ مٹی مدینہ پاک میں خون بن گئی۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم باخبر ہوتے ہوئے ایک بار بھی یہ دعا نہیں کرتے کہ یا اللہ میرے نواسے حسین علیہ السلام کو امتحان سے دور فرما۔ بلکہ آپ دعا کرتے ہیں یا اللہ حسین علیہ السلام کو اس امتحان میں ثابت قدم رکھ۔ یہی دعا حضرت فاطمہ الزہرا اور مولاعلی کرم اللہ وجہ فرماتے ہیں۔ وقت گزرتا گیا اور کربلا کی مہیب وادیاں قریب آتی گئیں۔ حضرت امام حسین علیہ السلام نے میدان کربلا میں اپنے ساتھیوں کو یوں مخاطب کیا۔ اے لوگو! اگر تم تقویٰ پر ہو تو حق کو پہچانو۔ یہ خدا کی خوشنودی کا باعث ہوگا۔ معاملے کی جو صورت ہو گئی ہے تم دیکھ رہے ہو۔ دنیا نے اپنا رنگ بد ل لیا حق سے منہ پھیر لیا ہے۔ زمین نیکی سے خالی ہوگئی ہے۔

Hazrat Imam Hussain
Hazrat Imam Hussain

حقیر سی زندگی باقی رہ گئی ہے۔ ہو لناکیوں نے احاطہ کر لیا ہے۔ افسوس تم دیکھتے ہو کہ حق پس پشت ڈالا جا رہا ہے۔ باطل پر اعلانیہ عمل کیا جا رہا ہے۔ کوئی نہیں جو اس کا ہاتھ پکڑے وقت آگیا کہ حسین حق کی راہ میں یہ خواہش کرے میں شہادت کی موت چاہتا ہوں۔ ظالموں کے ساتھ رہنا بجائے خود ایک جرم ہے۔ شہادت حسین کا واقعہ تخت خلافت کے دو دعویداروں کی باہمی جنگ کی پکار نہیں بلکہ حق و باطل کی پکار ہے۔ یزید ظلم واستبداد کا پیکر بن چکا تھا۔ خلافت کی گاڑی کو ملوکیت کی پٹری پر چڑھا دیا گیا ہے۔ خلافت کا چاند ملوکیت کے سائے میں آکر گہنا گیا تھا۔

بیت المال بادشاہ کا خزانہ بن چکا تھا۔ عدل و انصاف کی جگہ ظلم و ستم تھا۔ خدائی قانون کی بجائے شاہی قانون چلنے لگے تھے۔ آزادی و حریت کی جگہ حاکمیت و آمریت نے لے لی تھی۔ عسکری قوتیں جہاد کے بجائے ظلم وستم اور قتل وغارت گری کے لئے استعمال ہونے لگی تھیں۔حاکم وقت کو ظلم سے روکنے کے لئے اور خدائی حدود کی حفاظت کے لئے آپ نے میدان کربلا میں یہ عظیم الشان قربانی پیش کی۔حق و انصاف کا پرچم سر بلند رکھنے کے لئے لہو سے ایسے چراغ جلائے جن سے ملت اسلامیہ تا قیامت روشن رہے گی۔ بے سرو سامانی کے عالم میں قافلہ حسین کے جانثاروں نے بیداری ضمیر کے وہ ستون ایستادہ کئے جو صرف مسلمانوں کے لئے ہی نہیں بلکہ پوری انسانیت کے لئے ہدایت و رہنمائی کا مینار بنے رہیں گے۔

حق و باطل کی پکار۔ ظلم و مظلوم کی کشاکشی حق و انصاف کے حصول کے لئے ظالم سے جنگ روز اول سے جاری ہے۔ ظالم طاقتیں اپنے مکمل ساز و سامان اور جاہ و حشم سے لیس بے سرو سامان مظلوموں کے قافلوں پر حملہ آور ہوتی رہی ہیں۔ ظالم و مظلوموں کے یہ معر کے تاریخ انسانیت کانہ ختم ہونے والا باب ہیں۔ یہی وہ معر کے ہیں جن میں انسانی عظمت و سر بلندی نکھر کر پوری تابندگی سے ظاہر ہوئی۔ یہ وہ سنگ میل ہے جو انسانیت کو عظمت و رفعت کی راہ دکھاتے رہیں گے لیکن کربلا کا سانحہ ان سب سے منفرد اہمیت کی حامل اور اس کی انفرادیت اور عظمت یہ ہے کہ شہید کربلا نے خود ہی اپنی جان کا نذرانہ پیش نہیں کیا بلکہ اپنے تمام خاندان اور رفقاء کو قربان کر دیا اور وہ بھی اپنی آنکھوں کے سامنے۔

حضرت امام حسین علیہ السلام کو ہرطرح سے لالچ دئیے گئے اور ہر طرح کے حربے استعمال کئے گئے کہ وہ حق اور اسلام کو پس پشت ڈال کر یزید و ملوکیت کے ظالمانہ مکروہ نظام پر مہر تصدیق ثبت کر دیں اور وہ ایک ایسی حکومت کو تسلیم کر لیں جو اسلام کی حقیقی جمہوریت کے قطعاً خلاف تھی اور جس کی بنیاد جبرو استبدار پر رکھی گئی تھی۔ اگر حضرت امام حسین علیہ السلام اپنے موقف سے دستبردار ہو جاتے اور دنیا وی عیش اور جاہ جلال کو راہ حق کی سختیوں پر فوقیت دے دیتے تو تاریخ اسلام کا دھارا ہمیشہ ہمیشہ کے لئے تاریکی کے عمیق گڑھوں میں جا گرتا۔

مقصدیت کی یہ سچائی اور حق پریہ یقین محکم جب دشت کربلا میں ظلم و استبداد کے مقابلے میں آیا تو زمین و آسمان لرز اٹھے۔ فرشتے حیران ہیں کہ یہ انسان کتنا عظیم ہے کہ اسلام کے دفاع کیلئے اپنا سب کچھ قربان کر رہا ہے۔ ایک دفعہ وہ پہلے بھی حیران ہوئے تھے جب اللہ کے حکم کی تعمیل میں حضرت ابراہیم علیہ السلام اپنے بیٹے حضرت اسمٰعیل علیہ السلام کی گردن پر چھری چلا رہے تھے لیکن آج حسین علیہ السلام اس دین محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حفاظت کے لئے اپنے سارے خاندان کی گردنیں پیش کر رہے ہیں۔ غرض حق و باطل خیر و شر، انصاف وظلم اور حسین اور یزید کا مقابلہ میدان کربلا میں کیا ہوا کہ انسانیت کی رہنمائی کی تفسیر بن گیا۔

M A Tabassum
M A Tabassum

تحریر: ایم اے تبسم (لاہور)
مرکزی صدر،کالمسٹ کونسل آف پاکستان”CCP”
email: matabassum81@gmail.com, 0300-4709102

Share this:
Tags:
Hazrat Imam Hussain martyrdom Muharram sacrifice Tribute حضرت امام حسین خراج عقیدت شہادت قربانی محرم
Atiq-Ur-Rahman
Previous Post عصر حاضر کے تقاضے
Next Post طالبان سے مذاکرات پر سوالیہ نشان
Najeem Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close