Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

طالبان سے مذاکرات پر سوالیہ نشان

November 7, 2013November 7, 2013 0 1 min read
Najeem Shah
Taliban Talks
Taliban Talks

حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا جو عمل شروع ہونے والاتھا، وہ اپنے آغاز سے پہلے ہی رُک گیا ہے۔ ان مذاکرات سے پہلے جو خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا وہ درست ثابت ہوا۔ جب بھی حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات یا رابطوں کا کوئی سلسلہ شروع ہوتا ہے، ڈرون کسی اہم طالبان کمانڈر کو نشانہ بنا کر پورے عمل کو سبوتاژ کر دیتا ہے۔

طالبان کی طرف سے اب تک ملنے والے اشاروں اور حکومتی ارادوں سے ایسا لگتا تھا کہ اِس بار امن مذاکرات کامیابی سے ہمکنار ہو سکتے ہیں، مگر ڈرون حملے میں حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد ایک بار پھر پاکستان، طالبان مذاکرات پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ پاکستان کی امن کوششوں پر پہلا ڈرون حملہ 18جون 2004ء کو کیا گیا جب جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ کرکے امن معاہدہ کرنے والے طالبان کمانڈر نیک محمد کو نشانہ بنایا گیا۔ 2009ء میں ایک مرتبہ پھر مذاکرات کا ڈول ڈالنے کی کوشش کی گئی۔ اس مرتبہ ڈرون حملہ کرکے بیت اللہ محسود کو مار دیا گیا جس کے بعد قبائلی علاقوں میں ڈرون حملوں اور پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں تیزی آ گئی۔ 2013ء میں طالبان کمانڈر ولی الرحمان نے حکومت کی جانب سے مذاکرات شروع کرنے پر مثبت ردعمل ظاہر کیا لیکن جس دن پاکستان میں اقتدار منتخب نمائندوں کو منتقل ہو رہا تھا ،اُسی روز ولی الرحمان بھی ڈرون کا نشانہ بن گیا۔

اب ایک مرتبہ پھر پاکستانی حکومت اور کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ حکیم اللہ محسود نے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی اور وزیرستان ڈرون حملوں سے گونجنے لگا۔ صرف اتنا ہی نہیں کہ طالبان لیڈر شپ کو نشانہ بنانے اور مذاکرات روکنے کے لیے ہی ڈرون حملے ہوتے ہیں ،بلکہ یہ حملے اس وقت بھی ہوتے ہیں جب ڈرون حملوں کے خلاف رائے عامہ ہموار ہو جاتی ہے۔ مثال کے طور پر عمران خان کے کامیاب وزیرستان مارچ کے اگلے ہی روز ملالہ پر حملے کا ڈرامہ رچایا گیا تاکہ پوری دنیا کا دھیان اس کامیاب مارچ سے ہٹ جائے اور اب جبکہ امریکی پارلیمنٹ میں ڈرون سے متاثرہ بچی نبیلہ کی بات سنی گئی تو حکیم اللہ محسود کو مار دیا گیا تاکہ یہ تاثر عام رہے کہ ہمارے ڈرون صرف دہشت گردوں کو ہی مارتے ہیں اور اسی بہانے پاکستان کے طالبان سے مذاکرات بھی نہ ہو سکیں۔ حقیقت یہ ہے کہ امریکا افغانستان میں اپنی ہاری ہوئی جنگ اب پاکستان میں جیتنا چاہتا ہے۔ وہ افغانستان سے مکمل انخلاء سے قبل افغان طالبان کو تو مذاکرات پر آمادہ کرتا ہے مگر پاکستانی طالبان کے حکومت سے مذاکرات سبوتاژ کر دیتا ہے۔ درحقیقت امریکہ پاکستان میں طالبان سے مذاکرات کا حامی ہی نہیں ہے، کیونکہ اگر مذاکرات ہوتے ہیں اور کامیاب بھی ہو جاتے ہیں تو پھر یہ حقیقت کھل کر سامنے آ جائے گی کہ طالبان کی صفوں میں ایسے کون سے عناصر موجود ہیں جو غیر ملکی ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر پاکستان کی جڑیں کھوکھلی کر رہے ہیں۔

سادہ لفظوں میں یہ پاکستان کے خلاف ایک بہت بڑی گہری سازش ہے۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان بہت پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ مذاکرات کی کامیابی کے بعد اصلی اور جعلی طالبان کی حقیقت کا پتہ چل جائے گا۔ ماضی میں پاکستان کے اندر دہشت گردی کی ہر چھوٹی یا بڑی واردات کی ذمہ داری طالبان قبول کرتے آئے ہیں یا پھر طالبان کا نام استعمال کیا جاتا رہا۔ اس وقت پاکستان میں طالبان کے تیس سے زائد دھڑے ہیں جن میں سے اکثریتی دھڑے مذاکرات کے حق میں ہیں مگر چند دھڑے جنہیں غیر ملکی طاقتوں کی پشت پناہی حاصل ہے وہ مذاکرات میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔ یہی دھڑے جب پاکستان میں دہشت گردی کی وارداتیں کر کے ذمہ داری قبول کرتے ہیں تو نام طالبان کا ہی استعمال ہوتا ہے۔ اس طرح وہ طالبان بھی بدنام ہو جاتے ہیں جو پاکستان کے لیے نرم گوشہ رکھتے ہیں۔ اب کی بار حکومت اور طالبان جیسے ہی مذاکرات پر آمادہ ہوئے ساتھ ہی طالبان نے بہت سی وارداتوں سے لاتعلقی بھی ظاہر کر دی۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی تمام کارروائی میں سارے طالبان ملوث نہیں بلکہ طالبان کے روپ میں بیرونی طاقتوں کے ایجنٹ بھی ملوث ہیں۔

Hakimullah Mehsud
Hakimullah Mehsud

حکیم اللہ محسود کی ہلاکت امریکیوں کے لیے ایک بہت بڑی کامیابی ضرور ہے، کیونکہ ٹائم اسکوائر بم حملے کی ناکام سازش کے علاوہ خوست میں حملہ کرکے سات سی آئی اے کارندوں کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری اسی گروپ نے قبول کی تھی لیکن نیک محمد، بیت اللہ محسود، ولی الرحمان اور پھر حکیم اللہ محسود پر ڈرون حملے کے ٹائم فریم سے لگتا یہی ہے کہ جو بھی طالبان لیڈر جب تک پاکستان کی مخالفت کرتا ہے اُس وقت تک امریکہ اُسے اپنا دشمن سمجھتے ہوئے بھی کچھ نہیں کہتا اور جیسے ہی وہ مذاکرات پر آمادہ ہوتا ہے یا پھر پاکستان کے لیے نرم گوشہ رکھتا ہے تو ساتھ ہی ڈرون حملے کا نشانہ بھی بن جاتا ہے۔ امریکا پاک آرمی کو طالبان سے لڑوا کر پاکستان کے حالات شام جیسے کرنا چاہتا ہے، اس لیے وہ پاکستان میں کبھی امن نہیں ہونے دے گا، کیونکہ کمزور فوج ہی امریکہ کے مفاد میں ہے۔

حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد اب تنظیم نیا امیر بنانے جا رہی ہے اور جب تک نئے امیر کے نام پر اتفاق رائے نہیں ہوتا تب تک کیلئے عصمت اللہ شاہین کو عبوری سربراہ بنا دیا گیا ہے۔ عصمت اللہ شاہین کے تقرر سے پہلے یہ خبریں آئیں کہ بیت اللہ محسود کے قریبی ساتھی خان سید عرف سجنا کو تحریک طالبان پاکستان کا نیا سربراہ منتخب کرلیا گیا ہے لیکن بعد میں پتہ چلا کہ افغان صوبے نورستان میں روپوش پاکستانی طالبان نے اس فیصلے کی مخالفت کردی ہے۔خان سید کا شمار مذاکرات کے حامی کمانڈروں میں ہوتا ہے شاید اسی وجہ سے پاکستان مخالف دھڑے انہیں بطورِ سربراہ قبول کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں اور یہ بھی خدشہ ہے کہ مولوی فضل اللہ، قاری شکیل، قاری ضیاء الرحمٰن اور عمر خالد میں سے کسی ایک کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ بنا دیا جاتا ہے تو پھر حکومت اور طالبان کے درمیان ایک نئی محاذ آرائی کا سلسلہ شروع ہو جائے گا، کیونکہ مذکورہ چاروں کمانڈر نہ صرف حکومت سے مذاکرات کے سخت مخالف ہیں، بلکہ پاکستان میں کی جانے والی مختلف کارروائیوں میں براہ راست ملوث بھی ہیں۔

اگر ان چاروں میں سے کوئی ایک سربراہ بنتا ہے تو پھر یہ بھی قوی امکان ہے کہ حکومت سے معاہدے میں منسلک اور شوریٰ مراکبہ میں شامل حقانی نیٹ ورک، حافظ گل بہادر اور مولوی نذیر گروپ انہیں طالبان سربراہ کے طور پر قبول نہ کریں۔ بلاشبہ حکیم اللہ محسود بھی پاکستان کے سخت مخالف سمجھے جاتے تھے مگر بعد میں وہ مذاکرات پر آمادہ ہو ہی گئے ۔ اب بھی یقیناً پاکستان دشمن عناصر اس کوشش میں ہوں گے کہ ٹی ٹی پی کا سربراہ کوئی ایسا شخص بنے جو پاکستان اور مذاکرات مخالف نظریات رکھتا ہو۔ بہرحال ٹی ٹی پی کا سربراہ جو بھی بنتا ہے پاکستان کو پہلے سے ہی یہ طے کرنا ہوگا کہ اس کی آئندہ حکمت عملی کیا ہوگی۔ بلاشبہ امن ایک خوش آئند بات ہے اور اگر پرامن جدوجہد و مذاکرات سے دیرپا امن آ سکتا ہے تو ہمیں مذاکرات سے انکار نہیں کرنا چاہئے۔ پاکستان کی اکثریتی سیاسی جماعتوں کی طرح طالبان کی اکثریت بھی مذاکرات چاہتی ہے۔

اگر طالبان سے دوبارہ مذاکرات کا آغاز ہوتا ہے تو یقینا یہ مذاکرات نہایت پیچیدہ اور صبر آزما ہوں گے، کیونکہ فریقین میں بہت سی بدگمانیاں پائی جاتی ہیں۔ اس وقت جو حالات سامنے آ رہے ہیں اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ معاملہ اتنا سادہ اور آسان نہیں ہے اور اس میں داخلی ہی نہیں بیرونی قوتیں بھی ملوث ہیں۔ اس لیے حکومت کا کوئی بھی فیصلہ انتہائی دانشمندانہ ہونا چاہئے، کیونکہ جوش و جذبات میں کیے گئے فیصلے پاکستان کے لیے ہی خسارہ ثابت ہوں گے۔

Najeem Shah
Najeem Shah

تحریر: نجیم شاہ

Share this:
Tags:
drone attacks government Hakimullah Mehsud Najeem Shah question mark Taliban Talks حکومت ڈرون حملے سوالیہ نشان طالبان مذاکرات
M A Tabassum
Previous Post حضرت امام حسین علیہ السلام
Next Post ملک کو قائم مقام سسٹم کے تحت چلایا جا رہا ہے: چیف جسٹس
Chief Justice

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close