Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آتشِ جلال

March 31, 2018 1 1 min read
Dargah Hazrat Khwaja Moinuddin Chishti
Dargah Hazrat Khwaja Moinuddin Chishti
Dargah Hazrat Khwaja Moinuddin Chishti

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
حضرت عثمان ہرونی کی نگاہِ خاص اور تزکیہ نفس کے سخت مجاہدوں سے گزرنے کے بعد حضرت معین الدین چشتی دنیا کی سیر پر نکل پڑے تا کہ دنیا کے مختلف علاقوں میں اللہ کے خاص بندوں سے مل کر اپنی روحانی پیا س کو مزید بجھا سکیں ‘بغداد شریف میں جناب شیخ عبدالقادر جیلانی سے ملاقات کے بعد آگے بڑھے ‘غوث پاک نے آپ کے بارے میں کیا خوب کہا ہے کہ عثمان ہرونی کا یہ چراغ لاکھوں لوگوں کو منزل مراد تک پہنچائے گا ‘ہر بزرگ نے خو اجہ معین الدین کو نظر بھر کر ہر زاوئیے سے دیکھنے کے بعد آپ کے اعلی روحانی مقام کا اعتراف کیا ‘بصرہ میں ایک کامل فقیر سے ملاقات ہوئی جو صاحب کشف تھے آپ اُن کے ساتھ قبر ستان گئے انہوں نے محسوس کیا کہ صاحب قبر عذاب میں مبتلا ہے تو عذاب قبر کے خو ف سے نعرہ ما ر کر گرے اور جاں جہاں آفرین کے سپر د کر دی ‘شدت خو ف سے جسم پا نی ہو کر نمک کی طرح بہہ گیا ‘بقو ل خوا جہ چشت کے ایسا خو ف میں نے کبھی کسی پر طا ری ہو تے نہیں دیکھا ‘دوران سیاحت ایک غار میں شیخ محمد الواجدی سے ملا قات ہو ئی شدید ریاضت کے با عث جسم ہڈیوں کا ڈھانچہ بن چکاتھا روحانی مقام کا یہ عالم تھا کے دو شیر غلا موں کی طرح دائیں با ئیں کھڑے تھے ‘فرمایا ڈرو نہیں یہ تم پر حملہ نہیں کر یں گے جس دل میں اللہ تعالی کا خوف ہو تا ہے اُسے کو ئی خو ف نہیں ہو تا ‘بزرگ کہنے لگے اِس غا رمیں عرصہ تیس سال سے ہوں ‘صرف ایک با ت کی فکر ہے کہ اگر ذرہ برابر بھی نما زکی شرط پو ری نہ ہو ئی تو سب کچھ ضا ئع ہو جا ئے گا پھر حدیث سنا ئی حق تعالیٰ کے نزدیک کو ئی گنا ہ اِس سے بڑھ کر نہیں کہ نما ز کو شرائط کے ساتھ ادا نہ کیا جا ئے ‘بد خشا ں میں حضرت جنید بغدادی کے پو تے سے ملے جن کی عمر ایک سوچالیس سال تھی اُن کا ایک پا ئوں نہیں تھا جس کی وجہ انہوں نے یہ بتا ئی کہ چالیس سال پہلے اعتکا ف چھو ڑ کر با ہر جانے کا ارادہ کیا تو غیب سے آواز آئی کہ اے غا فل تم اپنا وعدہ بھو ل گئے۔

اُسی وقت اپنا ایک پا ئوں کاٹ ڈالا ‘ابھی تک حالت گر یہ میں ہوں کہ بد عہدی کی وجہ سے اپنا کالا منہ کس طرح خدا کے سامنے لے کر جائوں گا ۔ بخا را میں ایک نابینا درویش سے ملا قات ہو ئی انہوں نے وجہ یہ بتا ئی کہ غیر پر نظر پڑی تو آواز آئی دعویٰ ہما ری محبت کا اور نگا ہ کسی دوسرے کی طرف ‘میں نے تا ئب ہو کر اپنے اند ھے ہونے کی دعا کی جو فوری قبو ل ہو ئی ۔ قدرت کے عظیم پلا ن کے تحت حضرت خوا جہ معین الدین چشتی کر ہ ارض پر پھیلے عظیم ترین بزرگوں سے ملنے کے بعد اکسیر بن چکے تھے جس طرح مقنا طیس کے پا س رہ کر لو ہے میں بھی اثرات آجا تے ہیں اِسی طرح خوا جہ چشت پا رس بن چکے تھے ‘جن پر نظر ڈالتے اس کی کثافت دھو ڈالتے دوران سیا حت آپ شہر بلخ تشریف لا ئے یہاں پر مو لانا حکیم ضیا الدین بلخی مذہبی دنیا وی علوم میںیکتا تھے اُن کے مدرسے میں سینکڑوں طا لب علم اپنی علمی پیا س بجھا تے تھے ‘مولانا صاحب ظا ہری علوم کے زعم میں مبتلا تھے تصوف کو شجر ممنو عہ کہتے تھے کہ تصوف افیون ہے ایسا بخا ر جو جس کو چڑھ جا ئے وہ دیوانوں کی طرح با تیں کر تا ہے ‘تصوف ذہنی خلل ہے ‘مو لانا صاحب کا خو اجہ چشت سے ٹا کرا ہو گیا دوران سیا حت خوا جہ صاحب تیرکما ن ساتھ رکھتے تھے ‘آپ جنگل سے شکا ر کرتے پھر اُسی سے افطا ری بھی کرتے ‘ایک دن آپ نے پر ند ہ شکا ر کیا خا دم کو کبا ب بنا نے کا حکم دیا ‘خو د نما ز میں مشغو ل ہو گئے جب کھانا تیا ر ہو گیا تو اتفا قاً مو لا نا ضیا الدین صاحب ادھر سے گز رے شاہ چشت نے انہیں کھا نے کی دعوت دی۔

حکیم صاحب آکر درویش چشت کے دستر خوان پر بیٹھ گئے ‘شاہ اجمیر نے پرندے کی بھنی ہو ئی ران مو لا نا صاحب کے سامنے رکھی ‘مو لانا صاحب نے جیسے ہی پرندے کا لذیذ گو شت منہ میںڈالا گو شت جیسے ہی حلق سے اترا مو لانا صاحب کو لگا یہ گو شت نہیں نو ر کا گو لا تھا جو اندر اُتر تے ہی روح کے پردوں کو چیرتا ہوا گہرائیوں تک نو ر کے پھو ارے پھو ٹاتا چلا گیا تیز نو ر کی روشنی با طن کے اندھیروں میں ہلچل مچا تی ہو ئی اندھیروں کو اجا لوں میں بدل رہی تھی نشے سرور کی ایسی کیفیت جس سے مو لانا کبھی واقف نہ تھے سرور کی شدت سے ہو ش و حوا س کھو بیٹھے ‘شاہ چشت مولانا کی حالت سے واقف تھے آپ نے اپنا نو الا مولانا صاحب کے منہ میں ڈال دیا اِس سے مولانا صاحب کی حالت سنبھلنا شروع ہو گئی ‘مو لانا صاحب کی دنیا بد ل چکی تھی ‘دلوں کے شہنشاہ شاہ چشت کو ٹکٹکی با ندھ کر دیکھنے لگے ‘مولانا آپ کے رخ روشن کو بغور دیکھ رہے تھے ‘شاہ چشت بو لے مو لا نا کیا دیکھ رہے ہیں تو مو لا نا بو لے آپ نے ایک لمحے میں میرا سارا علم کا خزانہ لو ٹ لیا اور میں خا لی ہو گیا مجھے ایسا نشہ دیا جس سے میں نا واقف تھا ‘مو لا نا آگے بڑھے خوا جہ معین الدین کے قدموں پر ہا تھ رکھ کر بیعت اور غلا می کی درخوا ست کی ‘آپ نے مولانا صاحب کو بیعت کی سعا دت سے سرفراز فرمایا ‘مو لانا نے جا کر اپنا سارا کتب خا نہ دریا میں ڈال دیا اور راہ سلوک کے مسا فر بن گئے ۔ دوران سیا حت آپ سبز وار تشریف لا ئے قدرت کو اہل علا قہ پر تر س آیا تو درویش با کمال کو سبز وار بھیج دیا۔

آپ کی شہرت سن کر مقامی با شندے آپ کے پاس آئے اور اپنی داستا ن غم سنا ئی کہ ہما را گو ر نر بہت ظا لم جابر ہے اُس کے ظلم سے تنگ آکر لو گ شہر چھو ڑ گئے قبر ستان میں جا سوئے لیکن اِس ظالم کے ظلم میں کمی نہیں آتی ‘مشہور صوفی شاعر حامد بن فضل نے اُس کے ظلم کو اِس طرح بیان کیا ہے ظالم گورنر یا د گار محمد معمولی باتوں پر عبرت ناک سزائیں دیتا تھا لوگوں کا جینا حرام کیا ہواتھا اُس نے شہر کے با ہر با غ بنا یا ہوا تھا جسے وہ جنت کہتا تھا جہاںرقص و سرور کی محفلیں برپا ہو تیں خو برو کنیزیں نا چ گانا اور شراب پلا تیں ‘شاہ اجمیر اُس با غ میں گئے شاہ ِ چشت اُس کے با غ میںپہنچے وضو کیا اور نماز میں مصروف ہو گئے ‘خادم نے دیکھا تو خو ف سے کانپنے لگا کہ یہ کس طرح باغ میں آگئے ‘اِسی دوران یا د گار کے اور بھی ملا زم آگئے اُن کے چہرے بھی خو ف سے پیلے ہو گئے کہ یا دگا راُن کی گر دنیں کا ٹ دے گا ‘خو اجہ جی نے اُن کو حوصلہ دیا کہ کچھ نہیں ہو گا اِسی دوران ظالم یا د گا ربھی اپنے عیا ش دوستوں کے ہمراہ آگیا ‘درویش با کمال پر نظر پڑی تو آتش فشاں کی طرح پھٹنے لگا کہ یہ کون ہے جو اُس کی جنت میں داخل ہو گیا ہے ‘ملا زمین خو ف سے تھر تھرکا نپ رہے تھے خا دموں کی حالت دیکھ کر شہنشاہِ چشت آگے بڑھے اور یاد گار کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہا فقیر اپنی مر ضی سے یہاں آیا ہے جسے کسی کی اجا زت کی ضرورت نہیں ‘یا د گا رکی نظریں جیسے ہی شاہ چشت سے ٹکرائیں ‘حالت غیر ہو گئی زبان اور جسم پتھر کے ہو گئے آتش جلال کی تاب نہ لا سکا ‘لڑکھڑا یا اور بے جان بت کی طرح زمین پر گر گیا ‘تکبر غرور کا پتھر زمین بو س ہو چکا تھا ظالم فرعون زمین بو س ہو چکا تھا۔

اپنے حکمران کی بے بسی دیکھ کر تمام غلاموں اور عیا ش دوستوں نے بھی درویش چشت کے سامنے اقرار تابعداری کیا اوراپنے سر احترام میں زمین پر رکھ دئیے ‘وہ آتش جلال کا رنگ دیکھ چکے تھے جس کی تاب نہ لا سکے ‘ظا لم یا دگار کیڑے مکو ڑوں کی طرح بے بسی کی تصویر بنا’بے جان لا شے کی طرح زمین پر پڑا تھا شاہ چشت نے اشارہ کیا پا نی لا کر اِس کے منہ پہ چھڑکو ‘یا دگا رکے چہرے پر پا نی پڑتے ہی وہ ہو ش میںآگیا ‘کھڑے ہو نے کی کو شش کی لیکن نا کام رہا ‘سرک کر شہنشاہِ چشت کے قدموں میں سر رکھ دیا درویش با کمال کی آواز بلند ہو ئی کیا تم اپنے غرور اور گنا ہوں سے تو بہ کر تے ہو ‘یا د گا ر کی لرزتی آواز بلند ہو ئی میں اپنی سیا ہ کا ریوں سے تو بہ کر تا ہوں ‘شہنشاہ آپ نے میرے بے نور اندھے سینے کو روشن کر دیا ‘یادگار نے اٹھنے کی کو شش کی لیکن ناکام رہا خوا جہ چشت نے جھک کر اُس کی پشت پر ہا تھ رکھا تو یا د گا ر لڑکھڑاتا ہوا کھڑا ہو گیا نظریں جھکا ئے غلاموں کی طرح کھڑا تھا آپ نے وضو کا حکم دیا ‘یا د گار نے وضو کر کے دو رکعت نماز ادا کی ‘اب وہ نگا ہِ درویش سے بد ل چکا تھا ‘بیعت کی درخواست کی آپ نے غلامی میں لے لیا اگلے ہی دن ساری دولت شاہِ چشت کے قدموں میںڈھیر کر دی ‘آپ نے حکم دیا اِسے مظلوموں میں بانٹ دو ‘یاد گار نے کھڑے کھڑے ساری دولت غریبوں میں بانٹ دی ‘غلاموں کنیزوں کو آزاد دیا اور راہِ حق کا مسافر بنا آپ نے رشد و ہدا یت کے لیے وہیں پر مقرر کیا جو کل تک گمراہ تھا آج دعوت حق دے رہا تھا یا دگار کا مزار آج بھی نو ر کی کر نیں بکھیر رہا ہے۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org

فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
knowledge Prayer Religion ruler World حکمران دعا دنیا علم مذہب
Malala Yousafzai
Previous Post مغربی طوطے اور ملالہ
Next Post پاک ویسٹ انڈیز پہلا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا
Pak West Indies

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close