Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مغربی طوطے اور ملالہ

March 31, 2018 0 1 min read
Malala Yousafzai
Malala Yousafzai
Malala Yousafzai

تحریر : میر افسر امان
ہمارے پیارے ملک، مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان اور اسلامی دنیا میں مغربی طوطوں کا میڈیا میں بڑا چرچا ہے۔ یہ لوگ اپنے ملک ومذہب کے خلاف زبان درازی کر مغرب سے داد وصول کرتے رہتے ہیں۔ شہرت پاتے ہیں اور مالی مدد بھی حاصل کرتے ہیں۔ مغرب کی آلہ کار ملالہ یوسفز زئی ہی کو لے لیں،جو نام نہاد حملے میں زخمی ہونے اور صحت پانے اور پانچ سال بعد لندن سے واپس آئی ہے۔ جس کو مغرب کی آلہ کار بننے کے عوض میں مغرب نے سکندر اعظم سے بھی بڑا رعتبہ دے دیا ہے۔نوبیل انعام،اقوام متحدہ میں خطاب،مغربی ملکوں کی پارلیمنٹوں سے خطاب اور بچیوں کی تعلیم کے لیے کروڑوں ڈالر کی امداد اورملالہ فنڈ قائم کیا گیا۔ملالہ نے سوات میں بچیوں کی تعلیم کے لیے کچھ بھی تو نہیں کیا۔ ہاں وہ اپنی باپ کے اسکول جو امریکی مدد سے چلتا تھا اس میں زیر تعلیم تھی۔ جب امریکا کے بنائے ہوئے ٹی ٹی پی (طالبان) سوات میں امریکا کی اشیر آباد پر دہشت گردی کر رہے تھے۔ تو ملالہ اس وقت اپنے باپ کے ساتھ ایبٹ آباد چلی گئی تھی۔ جب قدرے امن ہوا تو سوات واپس گئی تھی۔ جب ملالہ سوات میں تھی تو کل مکئی کے نام سے بی بی سی اُردو کے مقامی رپورٹر اور جیو نے کہانیاں تخلیق کی تھیں۔

دراصل یہ بی بی سی اُردو اور جیونیوز کی تیار کردہ ڈائری تھی جو پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے تیار کی گئی تھی۔ یہ کہانیاں پاکستانی امریکی فنڈڈ میڈیا، جس میں سرِ فہرست پاکستان کا ایک بڑا میڈیا گروپ تھا اوریہودیوں کے کنٹرول میں بین الاقوامی میڈیا نے بھی اسے خوب پھیلایا تھا۔ اسی بڑے میڈیا گروپ کے مشہور اینکر نے ٩ سال قبل، سب سے پہلے ملالہ کو پرموٹ کرنے کے لیے اس کاانٹرویو کیا تھا۔اُسوقت ملالہ ١١ سال کی بچی تھی۔ جب ملالہ لندن میں تھی تو اسی اینکر نے ملالہ سے دوسرا انٹرویو کیا تھا۔اسی اینکر نے اب جب ملالہ اب پاکستان آئی ہے تو تیسرا انٹرویو جس میں ملالہ کو پروموٹ کیا ہے۔ اسی بڑے میڈیا گروپ نے اپنے الیکٹرونک میڈیا سے پاکستان کی مایا ناز قابل فخر آئی ایس آئی کے چیف کے فوٹو کے ساتھ چھ گھنٹے مسلسل جھوٹی خبر چلائی تھی کہ اس کے اس اینکر پر آئی ایس آئی کے چیف نے حملہ کروایا ہے۔جس کو نواز شریف نا اہل وزیر اعظم نے نہیں روکا تھا۔ یہ میڈیا گروپ جیو کہانی نشر کرکے پاکستانی معاشرے کو ہندوانہ اور مغربی معاشرے کا دلدادہ بنانے کی کوشش کرتا رہا ہے۔اس کے اینکر صاحب بنگلہ دیش میں اپنے مرحوم قوم پرست والد کا ایوارڈ لینے بنگلہ دیش گیا تھا۔

اس نے پاکستان دشمن بنگلہ دیش کی وزیر اعظم سے ایوارڈ لینے کے بعد کہا تھا کہ پاکستان کی فوج کے مظالم کے خلاف بھی مقدمات قائم کیے جائیں اور قرار واقعی سزا دی جائے۔(جبکہ ایک بنگالی ہندولیڈرسبھاش چندربوس جو تحریک آزادی ہند کے عظیم رہنما تھے کی پوتی شرمیلا بوس جو بھارتی اور بنگالی ہے ۔یونیورسٹی آف آکسفورڈ کے شعبہ سیاسیات اور بین الاقوامی تعلقات کی سنیئر ریسرچ ایسوسی ایسٹ بھی ہیں۔ اپنی کتاب میں بنگالی قوم پرستوں کے مظالم بیان کئے ہیں کہ ان کے مظالم نے پاکستانی فوج کو کاروائی کرنے پر مجبور کیا گیا۔ اس کتاب میں اس نے ثابت کیا ہے کہ بنگالی عورتوں کے گینگ ریپ کے واقعات غلط ہیں۔ انہیں بڑھا چڑھا کر بیان کیا گیا ہے۔بنگالی قوم پرست جو ہر قسم کے انسانی جرائم میں ملوث تھے پاکستانی فوج سے متعلق تیس لاکھ قتل عام افسانہ ہے۔

سبھاس چندر بوس کی پوتی نے اپنی تحقیق میںپاکستانی فوج کے نام نہادمظالم کو جھوٹا ثابت کیا ہے)اس اینکر نے علیحدگی پسند ماما قدیر بلوچ جو پاکستان کی فوج کے خلاف الزام لگاتا رہتا ہے کا مسنگ پرسن پر پروگرام کیا تھا۔ جس میں پاکستان کی فوج کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔اوربہت کچھ ہے مگر طوالت کی وجہ سے بیان نہیں کر سکتے۔ یہ سب کچھ اس لیے لکھا جارہا ہے کہ عوام کو معلوم ہو کہ کون کون مغرب کے طوطوں کے طور پر اسلامی جمہوریہ پاکستان میںکام کر رہے ہیں۔اس سے قبل ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے دور میں، مظفر گڑھ مختیاراں مائی کے ساتھ اجتماہی ریب کو مغرب میں خوب اُچھالا گیا تھا۔ پورے مغرب اور امریکا میں مختیاراں مائی کے پروگرام کرائے گئے اور پاکستان کے اسلامی معاشرے کی تذلیل کی گئی۔مختیاراں مائی پر بھی مغربی طوطوں نے کتاب لکھی تھی۔(جب کہ مظفر گڑھ سے قومی اسمبلی کا ممبر جناب جمشید دشتی صاحب ،مختیاراں مائی کے ریب کے واقعہ کی تردید کرتا ہے)۔ اسی طرح اسلام کو بدنام کرنے کے لیے ٹی ٹی پی (طالبان)امریکا نے بنائے تھے۔جنہوں نے پاکستانی سیکورٹی کے لوگوں کے کٹے سروں سے فٹ بال کھیلا تھا(جس کا سربراہ مولوی فضل اللہ جو اب بھی افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی کرتا ہے) ان ہی طالبان نے ایک لڑکی کو سوات میں کوڑے مارے تھے۔ مقدمہ عدالت میں چلا اور ایک مغربی طوطی نے اس کا اعتراف کیا کہ اسے اس جعلی ڈرامہ کے لیے پانچ لاکھ روپے دیے گئے تھے۔کوڑے مارنے کا بہانہ بنا کر سوات میں طالبان کے خلاف آپریشن شروع ہوا تھا۔

سوات میں بی بی سی اُردو کے نمائندے کو کہانیوں لکھنے کے عوض بی بی سی کے مقامی رپورٹرسے پروموٹ کر کے نیوز پروڈیوسر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ملالہ کہانی کے اصل تخلیق کار ملالہ کے والدضیاء الدین یوسفزئی ،جو سوات کے اس کے اپنے جاننے والے کہتے ہیں کہ ایک لالچی شخص ہے۔ضیا الدین یوسف زئی ایک قوم پرست روشن خیال شخص ہے۔

قوم پرست پختون اسٹوڈنٹ تنظیم کاممبر اور صدر بھی رہا۔ اسے اس کے والد جو شانگلہ میں امام مسجد تھے، اس کے اسلام مخالفت خیالات کی وجہ سے نے گھر سے نکال دیا تھا۔ اس نے سوات میں امریکی فنڈ سے ایک این جی اوز” گلوبل پیس کانفرنس” قائم کی۔ ایک خوشحال پبلک اسکول کھولا ۔جس میں اس کی بیٹی ملالہ زیر تعلیم تھی۔ اُس وقت ضیا ء الدین یوسفزئی اور ان کی بیوی کی ر چرڈبالروک، بر گیڈیئر مارٹن جونز اور سی آئی اے کے اہلکاروں کے ساتھ متعددمیٹنگ کی تصاویر جب سوشل میڈیانے جاری کیں تو ملالہ کہانی کی سازش ہونے کے شواہد کنفرم ہو گئے۔ضیالدین یوسفزئی کو ملالہ کے ڈرامے میںکلیدی کردار ادا کرنے پر امریکا سے مدد ملی۔ بین الاقوامی طور پر شہرت ملی۔ بلا آخرو لندن میں پاکستان کے فارن آفس میں نوکری بھی مل گئی۔(حوالہ١٥ اپریل ٢٠١٢ء روز نامہ امت کراچی) بڑے میڈیا گروپ کے سیکولر اینکر پرسن کو مغرب سے صحافتی انعام ملا۔

ہم نے لفظ طوطے کیوں سلیکٹ کیا ہے۔ وہ اس لیے پاکستان اور اسلامی دنیا میں جو کوئی مرد یا عورت، اسلام کی مخالفت اور مغربی معاشرے کی تعریف کرے، تو مغرب اُسے مدد کرتا ہے، شہرت نوازتا ہے اور اس کے لیے ترقی کے راستے کھولتا ہے۔جس میں شیطان سلمان رشدی۔ تسلیمہ نسرین اورملالہ وغیرہ شامل ہیں۔عبید چنائے جیسی طوطی ، پاکستانی معاشرے کو منفی طور پر پیش کر کے مغرب سے اواسکر انعام حاصل کرتی ہے۔ ملالہ کا ذکر کریں تو ہم نے اِس کی کتاب اور اس کے مشکوک کردار ” ملالہ کی کہانی اور کتاب”پرمسلسل چھ کالم لکھے تھے۔ اس کا کچھ حصہ اس طرح ہے کہ ملالہ کا پشاور کی ملٹری ہسپتال میں جعلی قسم کا علاج کیا گیا ۔ کہا گیا پاکستان میں علاج ممکن نہیں۔پھر اسپیشل ایئر ایمبولنس سے ملالہ کو برطانیہ اس ڈرامے کے بڑے کرداروں کے پاس پہنچا دیا گیا تاکہ راز فاش نہ ہو سکے۔ انگلستان کی ہسپتال میں ملالہ کی سر سے گولی بھی نہیں نکالی گئی نہ اس کے سر سے بال کاٹے گئے ۔نہ کہیں ماتھے پرزخم کے نشان نظر آئے۔ اور ملالہ بل لکل ٹھیک اور صحت مند ہو گئی۔ اس دوران سوشل میڈیا نے اس ڈرامے کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ اور ملالہ کی صاف ستھرے چہرے والی تصویرں جاری کر دیں۔ اور پورے ملک میں سازش بے نقاب ہو گئی۔اس ڈرامے کا نقشہ ایک کالم نگار نے اس طرح کھینچا ” کہاں کل تک برطانوی ڈاکڑوں کی یہ خبر کہ ماتھے پر گولی لگی ہے۔

کھوپڑی کی ہڈیاں ٹوٹ گئی ہیں۔ دماغ نیم مردہ ہے اور برطانوی ڈاکڑوں نے تو یہ بھی کہا کہ علاج سے پہلے کچھ دن کا آرام مطلوب ہے۔ اور کہاں یہ صورتحال کہ ملالہ کا علاج شروع بھی نہیں ہوا اور ماتھے سے گولی کا زخم اور نشان غائب ہو گیا۔ ہسپتال ہے یہ کوئی جادو کا گھر ہے؟۔ میرے کالم پاکستانی پریس میں شایع ہوئے تھے۔ جس میں ہم نے ملالہ کہ کہانی اورکتاب کا راز فاش کیا تھا۔ اگر کوئی ملالہ کی کہانی کی مزید حقیقت تک پہنچنا چاہتاہے تو اُسے سوات کے ایک محقق جناب ڈاکٹر سلطان روم کے مضمون”المیہ سوات اور ایوارڈز” قسط اولدوم جو اخبار آزادی سوات میں ٢٨٢٧ اگست ٢٠١٠ء شائع ہوئے تھے پڑھ سکتا ہے ۔ گل مکئی کی کہانیوںمیں ملالہ اسلام کے شعار کے خلاف زہر اُگلتی رہی۔ جو ملالہ نے اپنی کتاب” am malala i ”میں بھی درج کیا ہے ۔(یہ کتاب بھی مغربی عیسائی صحا فی کرسٹینا لیپ نے لکھی ہے) اِس نے پی آئی اے میں اُسامہ کے نام سے جعلی ٹکٹ حاصل کیا تھا اور سفر کرنے والی تھی کہ پکڑی گئی۔ اس سے اس کا مقصد پاکستان کو بدنام کرنا تھا۔ کہ دیکھو اُسامہ پی آئی میں آزادانہ سفر کرتا رہاہے۔ اس جرم کی وجہ سے اس مغربی صحافی ہے کو پاکستان سے ڈیپورٹ کیا گیا تھا۔ ملالہ نے اپنی کتاب لکھا ہے کہ بر قعہ پتھر دور کی نشانی ہے۔ داڑھی والے دیکھ کر فرعون یاد آتا ہے۔جبکہ حجاب اللہ کا حکم ہے اور داڑھی سنت رسول ۖ ہے۔ پاک فوج پر بھی تنقید کی گئی۔احمد رشدی اور تسلیمہ نسرین کی تعریف کی گئی۔لکھا گیا کہ١٩٦٥ء کی پاکستان نے ہاری تھی وغیرہ وغیرہ۔اس کتاب کو پاکستان کے تعلیمی اداروں میں شامل کرنے کی کوشش کو تعلیمی اداروں کے محب وطن لوگوں نے ناکام کر دیا۔ بلکہ اس کے مقابلے میں پاکستان کے نجی تعلیمی اداروں کی فیڈریشن کے صدر نے کتاب لکھی۔”I am not malala” جوضرور پڑھنی چاہیے۔

صاحبو! دُکھ تو اس بات پر ہے کہ ہمارے مقتدر حلقے امریکی کی غلامی سے ابھی تک نہیں نکلے۔ دوست نما دشمن امریکا نے ہمارے ملک کو تباہ برباد کرنے کے کوشش کی ہے۔ ملک ٩٠ فی صد عوام امریکا کے مخالف ہے۔ پیپلز پارٹی کے وزیر اعظم نے بھی ملالہ کو انعام دیا۔ فوج کے سابق سپہ سالار نے تعریف کی۔جبکہ پاکستان کے محب وطن لوگ سوشل میڈیا پر مغرب کی آلہ کار ملالہ کو عوام کے سامنے آشکار کر رہے ہیں۔ موجودہ وزیر اعظم نے وزیر اعظم ہائوس میںملالہ کا پروگرام کیا۔ ایک بڑے میڈیا کے لبرل اینکر نے الیکٹرونک میڈیا پر ملالہ کا انٹرویو شائع کر کے مغربی سازش کو تقویت پہنچائی۔ قوم پرست اورلبرل طبقہ پاکستان کے وسائل استعمال کر کے مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اسلامی نظریات کی جڑیں کاٹ رہے ہیں۔ نظریہ اسلام پر یقین رکھنے والے قائد اعظم کے شیدائیوں کو اس کا توڑ کرنا چاہیے۔ اللہ پاکستان کو دشمنوں کے سازشوں سے محفوظ رکھے ۔آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
country pakistan Reporter World بچیوں پاکستان تعلیم دنیا رپورٹر ملک
Privatization
Previous Post اصل راز طشت اَز بام
Next Post آتشِ جلال
Dargah Hazrat Khwaja Moinuddin Chishti

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close