Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

صحت پیکج، غربت اور تندرستی ہزار نعمت ہے

January 6, 2016January 6, 2016 0 1 min read
Nawaz Sharif Health Programme
Nawaz Sharif Health Programme
Nawaz Sharif Health Programme

تحریر : اختر سردار چودھری
صحت کے حوالے سے ملک کی صورت حال کتنی گمبھیر ہے، اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے ۔ دیہی آبادی جو کہ ملک کی غالباََ 70 فیصد آبادی ہے صحت کی بنیادی سہولتوں سے محروم ہے۔بنیادی مرکز صحت تو وہاں ہیں، لیکن ادویات و عملہ مکمل نہیں ہے یہ ہی حال شہر میں سرکاری ہسپتالوں میں ہے ۔اس کی بہت سی وجوہات ہیں، اصل وجہ یہ ہے کہ ہمارا کوئی لیڈر ،رہنما ،سیاست دان ان ہسپتالوں میں اپنی کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں جاتا۔بلکہ ان کی اولاد بھی علاج کے لیے پرائیویٹ یا بیرون ممالک ہے ۔(ہمارے ملک میں تعلیم کا زوال بھی اسی وجہ سے ہے کہ کسی سیاست دان کا بچہ سرکاری سکول و کالج میں تعلیم حاصل نہیں کرتا ) وزیراعظم محمد نوازشریف کے قومی صحت پروگرام پر نظر ڈالنے سے پہلے اس بات کی وضاحت ضروری ہے کہ ہمارے ملک میں بیماریوں کی یہ جو افراط ہے، اس کی وجہ کیا ہے ؟ مختصر جواب یہ ہے کہ اس کی وجہ ملاوٹ ہے ۔کھانے پینے مثلاََ گھی ،مضرصحت، ناقص مصالحہ جات ،دودھ و دیگر عام ضروریات کی اشیا ء کے علاوہ ادویات تک میں ملاوٹ ۔ملک بھر میں پینے کا صاف پانی تک دستیاب نہیں ۔پبلک ہوٹلوں اور ریستورانوں کے علاوہ قصابوں اور مٹھائی کی دکانوں اور خوانچہ فروش ملاوٹ زدہ اشیاء فروخت کرتے ہیں اوریہاں پر صفائی کا بہتر انتظام نہیں، ملک بھر عام طور پر حفظان صحت کے اصولوں کا ذرا بھی خیال نہیں رکھا جاتا، جس کا سب سے زیادہ فقدان بازاری ہوٹلوں اور ریستورانوں میںدیکھا جا سکتا ہے۔

انسانی جانوں سے کھیلنے والے موت کے سوداگر محکمہ صحت ملی بھگت سے ہی کھانے پینے کی اشیا ء میں بلاخوف و خطر ملاوٹ کا کاروبارکرتے ہیں۔جعلی دواؤں کی تیاری اور فروخت کا کاروبار بھی عروج پر ہے ۔سفارش اور رشوت کی وجہ سے انسانی زندگیوں کے ساتھ یہ سفاک مجرم دن رات کھیل رہے ہیں۔ یواین ڈی پی کی یہ ضخیم رپورٹ دسمبر2015ء میں شائع ہوئی ہے ۔ یعنی 2015ء تک پاکستان میں مجموعی انسانی ترقی کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا ہے ۔ بے لاگ تحقیق کے مطابق پاکستان147 ویں نمبر پر ہے ،جو کسی بھی طرح اطمینان بخش نہیں۔ناروے اس فہرست میں اول نمبر پر ہے ۔ناروے میں انسان کی عمومی عمر اکیاسی(81) برس ہے ۔ پاکستان میں عمومی عمر66 برس ہے ۔کافی عرصہ سے جماعت اسلامی کی جانب سے کہا جا رہا تھا کہ جماعت اسلامی اقتدار میں آکر خوشحال پاکستان بنائے گی تو خوشحال پاکستان میں کم از کم پانچ مہلک بیماریوں کا مفت علاج کیا جائے گا۔ان بیماریوں میں کینسر،امراض قلب،گردوں کی بیماری ،یرقان اور تھیلی سیمیا کا علاج سرکاری طور پر کیا جائے گا۔جماعت اسلامی تو جب اقتدار میں آئے گی تو خوشحال پاکستان بنائے گی۔

تب اس پر عمل شروع ہوگا ۔تحریک انصاف نیا پاکستان بنا رہی ہے ۔جیسے کہ درج ذیل خبر آئی ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے صوبے کے غریب مریضوں کو ان کے علاج کے اخراجات کی ادائیگی کیلئے “صحت سہولت پروگرام”کے تحت ہیلتھ انشورنس سکیم کا افتتاح کر دیا ہے ۔ سکیم کے تحت صوبے کے چار اضلاع میں ضرورت مندغریب مریضوں کو ہسپتال کے اخراجات کیلئے سالانہ 25ہزار روپے ادا کئے جائیں گے۔صحت سہولت پروگرام کی ابتدا ضلع مردان میں کر دی گئی ہے ۔ اس سکیم سے ضلع مردان کے 60 ہزار مستحق گھرانوں کے 40 لاکھ سے زائد افراد مستفید ہوں گے۔ لیکن خوشخبری یہ ہے کہ پرانے پاکستان (موجودہ ) میںگزشتہ دنوں پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد وزیراعظم محمد نوازشریف نے قومی صحت پروگرام کا افتتاح کیا تو اعلان کیا کہ سات بیماریوں کا علاج معالجہ مفت کیا جائے گا ۔ پہلے مرحلے میں پروگرام ملک کے پندرہ اضلاع میں شروع کیا جائے گا ،بارہ لاکھ خاندانوں کو صحت کارڈ فراہم ہونگے اور سالانہ تین لاکھ روپے تک علاج کی سہولت حاصل ہوگی،علاج ومعالجے کی سہولیات سے متعلق ہیلپ لائن پر مفت کال کی جاسکے گی۔

Nawaz Sharif Speech
Nawaz Sharif Speech

محترم نواز شریف نے بتایا کہ یہ پروگرام 23 ضلعوں میں شروع کیا جائے گا، پہلے مرحلے میں 15 اضلاع میں اس پروگرام پر عملدرآمد شروع ہو گا اور تقریباً 32 لاکھ خاندان صحت کی سہولیات سے مستفید ہوں گے۔وزیراعظم کی جانب سے یہ عوام کے لیے نئے سال کا تحفہ کہا جا رہا ہے ۔ویسے تو وزیراعظم نے یقین دلایا ہے کہ اس پروگرام کی مانیڑنگ کی جائے گی ،لیکن ایسے درجنوں اعلانات کے باوجود ایسے سبھی پروگرام بدعنوان مافیا کی بھینٹ چڑھ جاتے ہیں ۔اس اعلان پر غور کرنے سے علم ہوتا ہے کہ پہلے غربا ء کوسرکاری ہسپتال میں علاج کروانے کے لیے پرچی لینی پڑتی تھی، اب کارڈ بنوانا ہوگا ۔کیونکہ ان کارڈ ہولڈرز کا علاج سرکاری ہسپتالوں میں کیا جائے گا ۔پہلے بھی تو سرکاری ہسپتالوں میں غربا ء کا علاج ہی ہو رہا ہے ۔مزید غور کریں تو اس پورے اعلان میں نئی بات صرف کارڈ بنانے کی ہے ۔باقی سب وہی ہے ۔غربا ء پہلے بھی سرکاری ہسپتالوں میں اپنی معمولی بیماریوں سے لے کر ہر بیماری کا علاج کروا رہے ہیں ،اب کارڈ ہولڈر ہو کر بھی وہی کروائیں گے ۔اور سرکاری ہسپتالوں میں جو علاج معالجہ کی صورت حال ہے ۔جتنی صفائی ہے۔

ادویات کی جو دستیابی ہے ،اس سے ہم سب واقف ہیں ۔ان سرکاری ہسپتال میں سے اکثریت قیام پاکستان سے پہلے سے تعمیر شدہ ہیں۔صفائی ستھرائی کا انتظام انتہائی ناقص ہے ۔سب سے بڑھ کر ادویات بھی مریضوں کو خود خریدنی پڑتی ہیں ۔ٹیسٹ بازار سے کروانے پڑتے ہیں ۔کیا ہی اچھا ہوتا جو انہی سرکاری ہسپتالو ں میں ادویات فراہم کی جاتیں تاکہ غرباء کو ادویات بازار سے نہ خریدنا پڑتی۔سرکاری ہسپتالوں میں مزید بیڈز لگائے جاتے ۔کیونکہ سرکاری اسپتالوں کے ایمرجنسی وارڈز میں بستر نہ ہونے کی وجہ سے ایمرجنسی مریضوں کو وارڈز میں فرش پر لٹانا پڑتا ہے ۔عملہ بڑھایا جاتا ۔سرکاری ڈاکٹروں کو نجی کلینک کھولنے سے روک دیا جاتا اور سب سے بڑھ کر اور ان کی مانیٹرنگ کا نظام بہتر بنایا جاتا ۔یا مزید سرکاری ہسپتال بنائے جاتے۔

اسی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ پاکستان میں 50فیصدافرادبیماریوں کی وجہ سے غربت کا شکارہیں، محترمہ سے نہایت ادب سے گزارش ہے کہ یہ فقرہ اگر الٹ کر کے پڑا جائے تو پاکستان کے حالات کی درست عکاسی ہوتی ہے مثلاََپاکستان میں 50 افراد غربت کی وجہ سے بیماریوں کا شکار ہیں ،یعنی ملک کی نصف آبادی غربت کی وجہ سے بیماریوں شکار ہے۔کیونکہ بندہ امیر ہو ،دولت مند ہو تو اپنا علاج اچھے سے اچھے ہسپتال میں کروا سکتا ہے ،غریب بیمار ہوجائے تو اسے اپنے کردہ ناکردہ گناہوں کی سزا دنیا میں ہی دے جاتی ہے ۔یہ شعر تو ہم سب نے سنا ہو گا ۔اس کا مطلب یہ ہے کہ سب سے بڑی نعمت یہ ہے کہ بندہ تنگ دست نہ ہو ۔اگر تنگ دست نہ ہو،غریب نہ ہو تو صحت ہزار نعمت ہے ۔ تنگ دستی اگر نہ ہو سالک تندرستی ہزار نعمت ہے اس لیے ہماری حکومت سے درخواست ہے کہ سب سے پہلے ملک سے غربت کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں، صحت مند پاکستان کے لیے ملاوٹ سے پاک اشیاء خوردونوش اور ادویات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

Akhtar Sardar Chaudhary
Akhtar Sardar Chaudhary

تحریر : اختر سردار چودھری

Share this:
Tags:
Blessings country health Nawaz Sharif population Poverty treatment آبادی تندرستی علاج غربت ملک نعمت نواز شریف
Writing
Previous Post پھیکے کالموں کا شہنشاہ
Next Post ہمیں انصاف چاہیے
Hanging

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close