Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دل والے ٹریفک پولیس اہلکار

November 12, 2015 0 1 min read
Traffic Police
Traffic Police
Traffic Police

تحریر: عارف رمضان جتوئی
ٹریفک پولیس حوالدار نے بتایا کہ پولیس اہلکاروں کے سینے میں بھی دل ہوتا ہے۔ لوگوں کی مجبوری دیکھ کر ہمیں بھی ان پر ترس آتا ہے اور ہم ہر کسی کا چالان نہیں کرتے اور اگر کردیں تو اپنے(آمدنی) سے اسے چالان جمع کرانے کے لئے پیسے بھی دے دیتے ہیں۔ آئی آئی چند ریگر روڈ پر ٹریفک کے انتظامات سنبھالنے والے اس پولیس حوالدار نے مزید کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اہلکاروں نے جس کو روک لیا اس کا چالان ہونا 99 فیصد ممکن ہے۔ میں نے پھر ایک بار حیرت سے پوچھا کہ اگرچے اس کے پاس تمام چیزیں مکمل ہوں… اس پر انہوں نے کہا اگرچہ سب کچھ ہو مگر چالان کرنا ہوگا تو ہو جائے گا۔ اس پر انہوںنے بڑی عجیب سی بات بتائی کہ اگر کوئی ایسا چالان کاٹا جائے جس کے ثبوت اس کے مسافر کے پاس ہوں تو پھر یہ بات ہمارے لئے پریشان کن ہوسکتی ہے، تاہم ایسے شخص پر اگر پولیس اہلکار چالان کاٹنے کا سوچ لیں تو پھر اتنا ہی کافی ہے کہ اس نے اہلکار کے ہاتھ کے اشارے کی خلاف ورزی کی ہے۔ ہنستے ہوئے ان کا یہ انداز شفقت چیمہ کے جیسا لگا تھا۔

ہوٹل میں بیٹھے ہوئے اہلکار نے مزید بتایا کہ دن بھر چالان کاٹنے کا ایک ہدف مکمل کرنا ہوتا ہے ۔ ایک کوٹا پورا کرنا ہوتا ہے جسے پورا کرنا مجبوری ہوتی ہے، ورنہ افسران بالا مشکوک نگاہ سے دیکھتے ہیں کہ کہیں ہم نے لین دین نہیں کر لیا ہو۔ ٹریفک پولیس اہلکار سے میں نے ایک آخری سوال کیا کہ بچنے کا حل کیا ہے، تو انہوںنے سادہ سے انداز میں کہا ”اچھے طریقے سے معذرت کر لیں اور پولیس اہلکاروں کی عزت و احترام کا خیال رکھیں اور اپنی کوتاہی کو دور کرکے قانون کی بالا دستی میں اپنا کردار ادا کریں۔

پاس کی مسجد میں نماز پڑھ کر فارغ ہوئے تو گیٹ پر ایک ٹریفک پولیس سب انسپکٹر سے ملاقات ہوگئی۔ مہندی کے رنگ میں بھیگی ہوئی خوبصورت سنہری داڑھی والے اہلکار سے کچھ شناسائی سی محسوس ہوئی۔ بات گھومتے پھرتے ٹریفک قوانین پر آن پہنچی۔ ان سے سوال کیا کہ پولیس اہلکار تنگ کرتے ہیں تو وہ مسکرائے اور کہا تنگ تو عوام ہمیں کرتی ہے۔ پھر کہنے لگے کتنا وقت لگتا اگر آپ اپنی گاڑی کو اچھے حالت میں رکھیں اور ساتھ میں ڈرائیونگ لائسنس بھی بنوالیں۔ ان کی باتوں میں یقینا ایک نصیحت تھی ۔ لائسنس کے حوالے سے وہ گویا ہوئے کہ آپ کو لرنگ لائسنس ملے گا، جو کہ ایک سال تک ہوتا ہے اس کے سال کے اندر اندر آپ اپنا لائسنس بنوا لیں۔

Traffic Police
Traffic Police

ان کی باتیں بھی اپنی جگہ بہت اہم تھیں، جبکہ حوالدار کی باتیں بھی اپنی جگہ اہمیت کی حامل تھیں۔ روز مرہ کی زندگی میں ناجانے ہمیں کتنی بار باہر روڈ پر گاڑی نکال کر جانا پڑتا ہے سفر کی مشکلات تو ہوتی ہیں کہ مگر جب راستے میں کوئی پولیس اہلکار روک کر ہماری گاڑی سے متعلق مختلف مشکل سوالات کا بوچھاڑ کرتا ہے تو اس مشکل سفر میں اور بھی اضافہ ہو جاتا ہے روکنے والے اہلکاروں کی تعداد شہر قائد میں گزشتہ دنوں کی بانسبت ان دنوں میں بڑھی ہے۔ وجہ کوئی بھی مگر ایک عام شہری کو ضرور اس تعداد کے بڑھنے سے پریشانی لاحق ہے۔

ٹریفک پولیس کے سینئر افسر کی بات بھی قابل غور ہے کہ کیا ضرورت ہے قانون کے رکھوالوں سے پنگا لینے کی ، اپنے کاغذات مکمل اپنے پاس رکھیں اور اپنی مشکلات کو آسان سے آسان تر بنائیں۔ مگر ایک عام شہری کے ناطے یہ بات بھی ناقابل برداشت ہے کہ پولیس اہلکار جسے ہاتھ کے اشارے سے روک لے پھر اس شخص کا بچنا محال ہے کہ وہ یا تو چالان کٹوائے یا پھر مبینہ طور پر اہلکار کے ہاتھ گرم کرے۔

گزشتہ دنوں میں اپنے داخلے کے سلسلے میں نیشنل ہائی وے کی جانب جانا ہوا۔ کالج کے ایک فرد نے موٹر سائیکل دی تاکہ میں پاس سے فوٹو کاپی کروائی جاسکے۔ میں موٹر سائیکل لے کر بغیر کاغذات کے جب نکلا تو بھینس کالونی موڑ پر 8 اہلکاروں میں سے ایک نے آگے بڑھ کر فوراً روک لیا۔ میں نے اپنا تعارف بھی کروایا اور اپنی مجبوری سے بھی آگاہ کیا تاہم وہ ٹس سے مس نہیں ہے اور آخر کار ایک اہلکار نے میرے پاس صحافتی کارڈ دیکھتے ہوئے سیدھا کہا ہمارے بھی تعلقات صحافیوں سے ہیں، میں نے خوش آمدید کیا تو وہ سیدھے میری جانب پلٹے اور کہا خرچہ پانی تو دینا پڑے گا۔ ان کی بات سن کرمجھے ایک دوست کی کہانی یاد آگئی۔

Pakistani Traffic Police (Taking Rishwat)
Pakistani Traffic Police (Taking Rishwat)

ایک بار انہیں کسی اہلکار نے روکا تو انہوںنے اپنی جیب سے 50 کا نوٹ نکالا اور ان کے ہاتھ میں تھما کر چلتا بنا۔ میں حیران ہوا کہ جب سب کچھ مکمل ہے تو یہ کیوں کیا، وہ کہنے لگے میرے پاس اتنا وقت نہیں تھا کہ میں ان کو اپنے کاغذات دیکھانے کے باوجود بھی یہ پیسے دے کر جاتا اس لئے چپ چاپ دیئے اور اپنا وقت بچا لیا۔ میں ابھی یہ سوچ ہی رہا تھا کہ وہ اس اہلکار نے کہا جلدی جو دینے ہیں دیں تاکہ ہمارا وقت بچ سکے۔ میں اپنے وقت کے بارے میں سوچ رہا تھا کہ یہاں تو ان کو اپنے وقت کی پڑی ہوئی تھی۔

ایک روز ٹیکسی ڈرائیور کے پاس بیٹھا سفر کر رہا تھا میںنے جب لائسنس کا پوچھا تو کہنے لگے 19 سال سے کراچی میں گاڑی چلا رہا ہوں آج تک لائسنس نہیں بنوایا۔ میں حیرت میں اس کی شکل دیکھتا رہے گیا۔ پھر کہنے لگا میں نے بیرون ملک کچھ ماہ ٹیکسی چلائی مگر وہ اس قدر سختی ہے کہ کچھ بھی غیر قانونی نہیں ہوتا۔ یہ بات سن کر خود پر افسوس ہوا کہ کیا میں ایسے ملک میں ہوں جہاں کہ ٹیکسی ڈرائیور 19سال تک بغیر لائسنس کے گاڑی چلا سکتا ہے۔

آخر غلطی کہاں ہورہی ہے۔ یہ بات نہ صرف عوام کو سمجھنے کی ضرورت ہے بلکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھی اس بات کو سمجھنا ہوگا۔ وہ کس کو روک رہے ہیں اور کسے چھوڑ رہے ہیں۔ آخر کیا وجہ ہے کہ کوئی اتنے عرصے تک اپنے کاغذات مکمل نہیں کرواتا یا تو قانون سے بچ رہا ہے یا قانون اپنا لوہا نہیں منوا رہا اور جہاں منوانے کی کوشش کر رہا ہے وہاں غریب شہریوں کی بڑی تعداد پس رہی ہے۔ مذکورہ پولیس سب انسپکٹر نے ایک اور بات بھی بتائی جسے یہاں آخر میں زکر کرنا ضروری ہے کہ کلفٹن کے علاقے میں ایک اچھے پولیس افسر آئے ہیں جن کے بعد وہاں کا عملہ پوری دیانت داری سے کام سر انجام دے رہا ہے اس لئے بہتر ہے وہاں سے اپنا ڈرائیورنگ لائسنس بنوا لیا جائے تاکہ جب آپ کے کاغذات مکمل ہوں گے تو آپ قانون کو چکما نہیں بلکہ ان کا تعاون کریں گے۔ اسی طرح لوٹ کھوسٹ میں ملوث اہلکاروں کے بارے میں بھی کوئی مکمل لائحہ عمل طے کیا جائے تاکہ ہماری پولیس کا معیار بلند اور شفاف ہو سکے۔

Arif Ramadan Jatoi
Arif Ramadan Jatoi

تحریر: عارف رمضان جتوئی
arif.jatoi1990@gmail.com
03136286827

Share this:
Tags:
challans Heart Helplessness passenger Traffic Police ٹریفک پولیس چالان حوالدار دل مجبوری مسافر
Allama Iqbal
Previous Post دریںچہ شک
Next Post نمازِ جمعہ: خوشی عبادت اور قبولیت کا دن
Jumma Mubarak

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close