Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بے بس لا چار کسانوں کو نیا لولی پاپ

October 20, 2016 0 1 min read
Farmers
Farmers
Farmers

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
کسان پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں دیہاتوں میں رہنے والے افراد کی تعداد کل آبادی کا ستر فیصد ہیں۔ نئی مردم شماری تو سبھی مفاد پرست عناصر بلکہ ہر حکمران نے اپنی مخصوص سیاسی مصلحتوں کی بنیاد پر نہیں کروائی اور نہ ہی آئندہ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود کروائیں گے اندازاً آبادی 21 کروڑ تک بڑھ چکی ہے اس طرح دیہات میں رہنے والے چودہ کروڑ ستر لاکھ بنتے ہیںجن میں سے بلاشبہ ایسے 21,20فیصد لازماً کاشتکار کسان ہیں جن کی زمین ایک ایکڑسے پانچ ایکڑ تک ہے۔

اس طرح سے تین کروڑ کاشتکار کسان بنتا ہے۔ جوسخت گرمیوں میں اپنا پسینہ بہاتا اور سردیوں کی ٹھٹرتی راتوں میں اپنی فصلوں کی نگہداشت کرتا اور انھیں پانی تک لگا تا ہے اور پھر ہمارے لیے گندم چاول چنا دالیں کپاس سبزیاں فروٹ مہیا کرتا ہے غرضیکہ ہماری زندگی کا انحصار ہی کسانوں کی محنت و مشقت پر ہے انھیں بلاشبہ محاوراتاً پاکستانیوں کا ان داتا کہا جاسکتا ہے ۔اب پنجاب حکومت نے 100ارب روپے کے غیر سودی قرضوں کے پیکج کا اعلان کیا ہے اس کی پبلسٹی پر ہی کروڑوں روپے کے اشتہارات اخبارات و دیگر آڈیو ویڈیو میڈیاز پر دیے جارہے ہیں۔تاکہ عوامی پاپولیریٹی بڑھے حالانکہ سارا سرمایہ بیرونی ممالک ،ورلڈبنک اور آئی ایم ایف سے ہی بطور قرض بھاری سود پر لیا جاتاہے اس طرح ہر پیدا ہونے والا پاکستانی بچہ1لاکھ تیس ہزار کا مقروض ہو چکا ہے ۔یہ سارے آئندہ2018کے عام انتخابات کے جیتنے کے حربے اور ترلے ہیں فی ایکڑ 65ہزار قرضہ ملے گا س طرح سے سو ارب روپے (اگر واقعی دیے گئے)تو زیادہ سے زیادہ چار لاکھ افراد کو مل سکیں گے باقی2کروڑ چھیانوے لاکھ کسان اس سے محروم رہیں گے۔

یہ صرف کل کسانوں کا 1.35فیصد ہوا یعنی سو میں سے تقریباً ایک آدمی کو قرضہ مل سکے گا۔یہ تو تب ہو گا اگر اسے پورے پاکستان پر نافذ کیا جائے اگر صرف اعلان کے مطابق پنجاب ہی میں قرضے دیے گئے تودو اڑھائی فیصد سے زائد افراد مستفیض نہیں ہو سکیں گے۔اور یہ قرضے اونٹ کے منہ میں زیرہ کے مترادف بھی نہ ہیں جبکہ اس سے قبل 340ارب کے کسان پیکج کاااعلان دلپذیر بھی فرمایا گیا تھا جس میںسے وزراء مشیروں ممبران اسمبلی اور ان کے عزیز و اقارب و دوست احباب و تعلق دار کو چند ارب تقسیم ہوئے۔باقی رقوم چونکہ اورنج لائن کا خرچہ پوار ہوتا نظر نہ آتا تھا اس لیے وہیں لاہور میں کسانوں کے پیکج کی رقوم دفن کردی گئیں جو سکیمیں بھاری قرضوں اور بیرونی امدادوں سے شروع کی گئی ہیں اگر آئندہ انتخابات تک مکمل نہ ہو سکیں تو بڑے شہروں میں حکومتی امیدواروں کو شاید پولنگ ایجنٹ بھی نہ مل سکے ایسی سکیموں میں کک بیکس بہت ہیں۔

اربوں کے گھپلے بیورو کریسی کر رہی ہے اور نیچے سے اوپر تک کرپشنی سرکل پورے تزک و احتشام ” اوراحسن “طور پر چل رہا ہے ایسی سکیموں میں اتنا بھرپور مال و متال بن رہا ہے کہ الامان و الحفیظ ۔پکڑی گئی پانامہ لیکس کا کل سرمایہ بھی شاید ان سکیموںکی کل کمائی کا مقابلہ نہ کرسکے گا۔تین سو چالیس ارب والے پیکج میں سے صرف پینتالیس ارب کے قرضوں کی ہی بندر بانٹ ہو سکی تھی باقی 295ارب لاہوری سکیموں میں ہی دفن ہو گئے جن کا بیشتر سرمایہ الم غلم ہو چکا ہے۔کبھی پیلی ٹیکسی سکیم چلی تھی آج تک بینکرز رورہے ہیں کہ ہزار میں سے پانچ افراد نے بھی قرضے واپس نہ کیے گاڑیاں کبھی کی کھٹکارا ہو کر کباڑیوں کے پاس پہنچ چکیں اب سو ارب کے نئے لولی پاپ کا بھی یہی حشر ہو گا کسان پہلے ہی آڑھتی حضرات کے قرضے کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں۔

 Farmer Package
Farmer Package

اب یہ حکومتی سکیم بھی اپنوں کو پالنے پوسنے اور حکومتی مشینری کے ذریعے کسانوں کو دبانے کے لیے ہے اپنے چہیتے با اثر لوگوں کورقوم کی بندر بانٹ ہو گی جس کا شاید کوئی حساب کتاب ہی نہ رکھا جا سکے جنہوں نے ایسا کرنا ہے وہ بھی تو حصہ دار ہیںیعنی میاں بیوری راضی تو کیا کرے گا قاضی والی بات صادر آتی ہے۔ کھربوں کے بنک قرضے معاف ہوتے رہے اب بھی دو تین فیصد رقوم شاید کسانوں تک پہنچ سکیں باقی پھر لاہور کو پیرس بنا چھوڑنے کی نظر ہوںگی۔مگر وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے مغل بادشاہوں کے دریائوں کے کناروں پر موجود قلعے آخر کیا ہوئے؟کیا وہاں انسان رہتے ہیں یا بھوت بنگلہ بنے ہوئے ہیں۔

اسی طرح سے مٹی سیمنٹ لوہا پتھروں سے بنی ہوئی سبھی سکیمیں چند سالوں میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو کر مکمل فیل ہو جائیں گی کسانو ں کو تو ضرورت اس بات کی ہے کہ ان کی پیدا کردہ فصلوںکا صحیح ریٹ لگے۔اور تمام فصلیں سرکاری سینٹر زنقد قیمت پر خریدیں وگرنہ کسان بھوکوں مرتے رہیں گے۔ آڑھتی جو دوسو گنا سود پر بیج کھاد دیتے ہیں وہ سسٹم ختم ہوسکے کھاد بیج اور فصلوں کی دوائی ٹریکٹر و مشینری آسان قیمتوں پر دستیاب ہوں دیہاتوں تک بھی پکی سڑکیں تعمیر ہوں پینے کا صاف پانی مہیا ہو چالیس فیصد دیہاتوں میں جانور اور انسان ایک ہی تالاب سے پانی پیتے ہیں دو ر دراز تک ہسپتال ناپید ہیں کسانوں کے ٹیوب ویلوں کے لیے بجلی کے کم ریٹ کئی بار مقرر ہوئے سب زبانی جمع خرچ ہواجو بجلی کے افسران کو رشوت پیش کریں وہی کامیاب ہیں ۔کسانوں کی زمینیں نوے فیصد بنکوں کے پاس گروی پڑی ہیں۔

معصوم بچے اور جوان بچیاں وڈیروں کی غلامی کرتی ہیں سبھی فصلوں کو حکومتوں کے سینٹر پر خریدا جانا احسن قدم ہو گا محکمہ ذراعت کو ایکٹو کیا جائے کہ وہ انھیں بیج کھاد اور بجلی کی فراہمی یقینی بنائے بھارتی آبی دہشت گردی سے ویسے ہی پاکستان ایتھو پیا جیسا ریگستان بنتا نظر آرہا ہے ان کے مسائل حل کریں پانی کی فراہمی یقینی بنائیں سرکاری قرضوں کے نیچے کسانوں کو مت دبائیں۔

ویسے بھی سبھی کو پتا ہے کہ قرضہ صرف حکومتی منظور نظروں اور بیورو کریسی کے ٹائوٹوں کو ملے گا۔جب پورے دیہات میں دو تین افراد کو ہی ملنا ہے تو پٹواریوں تحصیل داروںکی گھن چکریاں کہ تیس فیصد ہمارا ہو گا تو قرضہ لے لو۔عالمی بنک کی رپورٹ کہ ساٹھ فیصد آبادی خط غربت سے نیچے زندگی بسر کررہی ہے اور ہماری ہی وزارت منصوبہ بندی کے مطابق 40فیصد آبادی کثیر الجہتی غربت کا شکا رہے جو کہ بلوچستان کے بعض علاقوں میں نوے فیصد تک پہنچی ہوئی ہے خدا سے دعا ہے کہ حکمران ہوش کے ناخن لیں قرضوں کے نیچے دبانے کی بجائے فلاح و بہبود پر مبنی سکیمیں بنائیں۔

Dr Mian Ihsan Bari
Dr Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
farmer package farmers government helpless pakistan villages بے بس پاکستان حکمران دیہات کسانوں معیشت
Ishrat ul Ibad
Previous Post عشرت العباد کا کھرا سچ یا محض مخالفین پر الزام تراشی
Next Post بجلی چوروں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کریک ڈائون کر کے ایف ای آئی آر درج کروائیں
Speech

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close