Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عشرت العباد کا کھرا سچ یا محض مخالفین پر الزام تراشی

October 20, 2016October 20, 2016 0 1 min read
Ishrat ul Ibad
Mustafa Kamal
Mustafa Kamal

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
پچھلے دِنوں نو مولود پی ایس پی کے سربراہ مصطفی کمال کی جانب سے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کی بے نکتہ اور بے داغ شخصیت پر طرح طرح کی جانے والی الزام تراشیوں کے بعد ہوئی ہوا جس کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا بالآخر برداشت کی تمام حدوں کو توڑتے ہوئے آج تحمل مزاجی اور شگفتگی میں اپنی منفرد پہنچان رکھنے والے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان بھی الزام تراشی کی سیاست میں کسی سے پچھلے نہیں رہے ہیں اور یوں آج اُنہوں نے کھراسچ بول کر یا اپنے مخالفین پر محض الزام تراشی سے یہ ثابت کردیا ہے کہ ماضی میں اِن کا اپنے مخالفین کی ساری حرکتوں اور کرتوتوں کو دیکھ کر بھی خاموش رہنا ایک بڑی غلطی تھی واقعی اِنسان خطا اور خسارے کا پتلاہے مگر اَب جیسے کہ اُنہوں نے سوچ لیا ہواکہ وہ اپنی خاموشی توڑکریں اور برداشت کی حدوں سے باہر نکلیں اور مُلک اور قوم کے سامنے اپنے مخالفین کی ساری پوشیدہ حقیقتیں لائی جائیں۔

قوم کو وہ سب کچھ بتا دیاجائے جو اَب تک سینے میں دفن ہے جو آج تک زبان پر نہیں آیاتھاآج اِس میں کوئی دورائے نہیں ہے کہ متحدہ قوومنٹ پاکستان کے بطن سے ہی علیحدہ ہونے والی نومولود PSP کے سربراہ مصطفی کمال اگر گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان کی شخصیت پر سیاہ دھبہ لگانے کے خاطر اُن کی ذات پر الزام تراشی کے تیر نہیں چلاتے تو عین ممکن تھاکہ گورنرسندھ بھی جیسے پندرہ سا ل سے اب تک خوش تھے یہ مزید پندرہ سال ہی کیا ساری زندگی بھی خاموش رہ لیتے مگراِن کے مخالفین کو یہ برداشت نہ ہوااور اُنہوں نے اپنی دانش سے تو گورنر سندھ پر الزام تراشیوں کے زہریلے نشتر چلاکر بہت اچھاکیا مگر درحقیقت وہ اپنے منصوبے میں ناکام ہوئے ہیں آج گورنر سندھ کی اپنے مخالفین سے متعلق تحقیقا ت ہونے تک حقا ئق پر مبنی انکشافات سے اتناضرور ہوگیاہے کہ سندھ اور بالخصوص کراچی کی سیاست میں بہت سی ایسی انھونی ہونے والی ہے جس کا گمان بھی نہیں کیا جا سکتا۔

گزشتہ دِنوں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی اپنے مخالفین پر کی جانے والی الزام تراشیوں کی وجہ سے مُلکی سیاست میں جیسی ہلچل پیداہوگئی ہے اَب آئندہ دِنوں میں اِس کے جیسے بھی اثرات مرتب ہوںگے؟؟ہمیں اِس کابھی انتظارکرناچا ہئے۔ ہاں البتہ، بالخصوص کراچی اور بالعموم پاکستانی قوم کو بہتری کی اُمید ضرور رکھنی چاہئے کیونکہ ایک بڑے لمبے عرصے یعنی کہ پندرہ سال بعد گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان نے اپنے مخالفین سے متعلق رسمی اور رٹِ رٹائے جملوں کے علاوہ 19اکتوبر 2016کوجس انداز سے سچ بولتے ہوئے لباب کُشائی کی ہے اِس سے گورنرسندھ کے جتنے بھی نئے پرانے رقیب ہیں اِن کی سیاست کے گرد کھیراضرو ر تنگ ہوجائے گا اور اَب اِن کی اِدھر اُدھر جیسی تیسی نئی پرانی بچھی سیاسی بساط ہے وہ بھی بہت جلد پلٹی جاسکتی ہے اور گورنر سندھ کا اپنے مخالفین کے خلاف علمِ حق و سچ اُٹھاکر نکلنا اِس بات کا غماز ہے کہ آج گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت یا پارٹی سے نہیں ہے بلکہ یہ صدر پاکستان اور حکومتِ پاکستان کے نمائندے ہیں اور وہ خالصتاََ ایک محب وطن پاکستانی ہیںاَب جو پچھلی چا ردہائیوں سے لسانیت اور تعصب اور فرقہ واریت کی وجہ سے دہشت گردی کا شکاررہنے والے شہرِ قائد کراچی کوبلا تفریق ہر طرح کی دہشت گردی اور دہشت گردوں کے نیٹ ورک سے پاک کرنا چاہتے ہیں یہاں ایک راقم الحرف ہی کی نہیں بلکہ اہلیان ِ کراچی اور ساری پاکستانی قوم کی بھی ایک دُعا ہے کہ اللہ کرے کہ ڈاکٹرعشرت العباد خان جس حق و سچ کا علم لہراتے ہوئے اُٹھ کھڑے ہوئے ہیں اَب مصالحتوں اور مفاہمتوں کا شکار ہوئے بغیر اِس علمِ حق و سچ کو بلندرکھیں اور اَب اُن لوگوں کی الزام تراشی کا اُس طرح سے جواب دیں جیسا کہ حکومتی نمائندے اپنے مخالفین کو دے کراُنہوںدبا دیاکرتے ہیں تاکہ پھر کوئی کسی پر ایسی الزام تراشی نہ کرنے پائے۔

Corruption
Corruption

مشہور جملہ ہے کہ” اگر کسی قوم کو پرکھنا ہے تو اِس قوم کے سیاستدانوں کے کردار کو پرکھو“ مگرہمارے یہاںسوال یہ پیداہوتا ہے کہ آج اگر ہمیں ایسا کچھ کرنے پڑے توہمیں کن سیاستدانوں کے کون سے کردار کو پرکھناپڑے گا ؟؟ یہاں تو سارے ہی سیاستدان ایک سے بڑھ کر ایک ہیںاور سب ہی کی اپنی اپنی سیاسی مساجد ہیںتو ہمیںکیا سب کے کردار کو پرکھنا پڑے گا یا کسی ایک کے کردار سے اندازہ کر یں لیںکہ قوم کیسی ہے ؟؟ اگر ایک سیاستدان کے کردار کو دیکھ کر قوم کی اچھی یا بُری حالتِ زارکا اندازہ لگا ئیں تو بھی یہ غلط ہوگا درحقیقت ہمیں درست فیگر تو تب ہی ملے گی کہ جب ہم اپنی قوم کے مجموعی سیاستدانوں کے کردار کو پرکھیں پھر کوئی رائے قائم کریں مگر ابھی صرف یہ عرض کرناہے کہ ہمارے سیاستدانوں نے قوم کو قوم ہی کب رہنے دیاہے اِنہوں نے توایک دوسرے کی کرپشن سے کمیشن تک کی پردہ داری اور اپنی الزام تراشی کی سیاست کی وجہ سے ساری قوم کو ہجوم میں تبدیل کردیاہے ہماری قوم ہوتی تو ہم اپنے سیاستدانوںکے کردار کو پرکھتے ہم تو ہجوم ہیں اور ہجوم کسی کو کیا پرکھے گا۔

بہرحال ، اِن دِنوں ہمارے یہاں توسیاست میں الزام تراشی کا کھیل جاری ہے اِس کھیل میں جس سیاست دان کے ہاتھ میں اپنے مخالفین سے متعلق جتنی زیادہ الزام تراشیوںکی گٹھڑی بھاری یا وزنی ہوگی وہ اُتنا ہی پاک صاف اور پَوتر سمجھاجارہے اور جس کے پاس اپنے کسی مخالف کے بارے میں چند ایک الزاما ت ہیںاُس کے بھلے سے یہ الزامات حقا ئق اور سچ پر ہی مبنی کیوں نہ ہوںوہ جھوٹا اور نا کام سیاست دان گردانا جارہاہے اِس میں کوئی دورائے نہیں کہ اِن دِنوںسرزمینِ پاکستان میں وفا ق سے لے کر صوبوںاور صوبوں سے شہروں اور شہروںسے گلی محلوں تک سیاسی الزام تراشیوں کی جس قسم کی بساط پھیلادی گئی ہے اِس سے تو سب ہی سیاستدان ننگے دِکھائی دے رہے ہیں اور سب کا کیا دھرا عوام کے سامنے ایسے آگیاہے جیسے قصائی بکرے کو ذبح کرنے کے بعد بکرا کی کھال اُتارکر بکرے کو بن کھال کاکردیتاہے گویا کہ آپس میں سیاسی کھیلاڑیوں کی ایک دوسرے پر الزام تراشیوں کی وجہ سے قوم کی نظر میں سیاستدان برہنہ ہوگئے ہیں جب مُلک میں الزام تراشی کی سیاست زور پر ہوتو مُلک اور قوم کی خاک ترقی اور خوشحالی کے بارے میں کوئی کچھ سوچے گااور خاک ترقی اور خوشحالی در آئے گی۔

اُدھر گزرے زمانے میں سرہیرلڈولسن نے سیاست کے حوالے سے کہا تھاکہ ’سیاست میں ہر ہفتہ ایک اہم ہفتہ ہوتا ہے “ممکن ہے تب ایسا ہوتا ہومگر آج کی سیاست اور اِس کے حالات یکدم بدل چکے ہیں اور ہمارے یہاں تو جیسے سیاستدان سیاست کی روح اور اِس کا مقصد سمجھے بغیر ہی سیاست کرنے لگے ہیں حالانکہ سیاست ایک پا کیزہ اور ایمانی جذبوں کو تقویت دینے کا نام ہے جیسا کہ گوئٹے کا کہناہے کہ ” سیاست اِنسان کی آسمانی سرگرمی ہے جس سے لاکھوں اِنسانوں کی زندگیاں اور تقدیریں وابستہ ہوتی ہیں“ گوئٹے نے اپنے اِس ایک جملے میں سیاست کا سارا فلسفہ بیان کردیاہے بشرطیکہ سیاسی میدان میں اُترنے والے سیاسی کھلاڑی اِسے سمجھیں اور عمل کریںتو اِس میں بہت کچھ پوشیدہ ہے اور درحقیقت سیاست کی روح ہی یہی ہے مگرہمیں اِس سے بھی انکار نہیں کہ ہمارے یہاں جیسے سیاستدانوں نے سیاست کو دولت کمانے کا پیشہ بنا دیاہے جس میں کسی قا بلیت اور مہارت کی ضرورت نہیں ، بس سیا ستدانوں کے ہاتھ میں اپنے مخالفین کے لئے ا لزام تراشی کی پٹاری ہونی چاہئے پھر سیاست اور سیاست کے سارے مہرے ہاتھ میں ہوں گے جِسے جیسا چاہو استعمال کرو پھر سرہیرلڈولسن کے اِس قول کوسیا ست میں ہر ہفتہ ایک اہم ہفتہ ہوتا ہے اِسے بھی لپیٹ کر ایک طرف رکھ دو اورجھٹلا دو کہ سر ہیرلڈولسن کا کہنا غلط ہے اوریہ دعویٰ کر دو کہ” سیاست میں ہر گھنٹہ ایک اہم گھنٹہ ہوتا ہے “ جیسا کہ سرزمینِ پاکستان میں ہر سیاسی کھلاڑی اِسے سچ کردکھا رہے ہیں،اور ہر لمحے اور ہر سانس اپنے مخالفین کی کمزوریوں کی کھوج میں لگاپڑاہے اور سیاسی دُشمنی میں اِس حد تک جارہاہے جہاں سے واپسی اور پھر ہاتھ ملانے کا راستہ ہی ختم ہوجاتا ہے پھر سیاسی بھٹی میں آہستہ آہستہ خود بھی جل بھون کر خاک میں مل جاتاہے۔

Ishrat ul Ibad
Ishrat ul Ibad

جبکہ شیکسپئیرکہتا ہے کہ © © ©” اپنے دُشمن کے لئے بھٹی اتنی گرم نہ کروکہ وہ آپ ہی کو بھون کر رکھ دے“ اور ہر زمانے کی ہر تہذیب کے ہر معاشرے کی یہ کہاوت بھی رہی ہے کہ” دُشمن کے ساتھ ایسا سلوک کرو کہ اگر وہ کبھی دوست بن جائے تو تمہیں شرمسارنہ ہوناپڑے“۔ تاہم اُدھر وفاق میں الزام تراشی کی سیاست کا گرما گرم تندور دہک رہاہے اور عمران خان ا گلے ماہ 2نومبر 2016سے اسلام میں حکومت مخالف تحریک کا فائنل راونڈ کھیلنے والاہے آج عمران خان وزیراعظم نوازشریف پر الزام تراشی کی سیاست میں اتنے آگے نکل گیاہے کہ اَب جہاں سے اِس کی واپسی مشکل ہی دکھائی دیتی ہے یہ جانتے ہوئے بھی کہ سیاست میں کبھی بھی کچھ بھی ہوسکتاہے آج کے دوست کل کے دُشمن اور کل کے دُشمن آج کے دوست بن سکتے ہیں تو وزیراعظم نوازشریف کو بھی عمران خان کے اپنی ذات پر لگائے گئے الزامات کا خندہ پیشانی سے جواب دینا چاہئے بجائے اِس کے کہ وہ یہ کہیں کہ” ڈگڈگی والوں سے ڈرنے والے نہیں، ایک جاتا ہے تو دوسرا آ جاتا ہے۔

گالی دینے والوں کو جواب دینا بھی توہین سمجھتاہوں، ہم سڑکیںبناتے تم ناپتے رہوگے“ جیسے جلے کٹے اور اشتعال انگیز اور نفرت کو ہوا دینے والے جملے اور دو نومبر کو عمران خان کے اسلام آباد کے احتجاجی جلسے ودھرنے کو بزور طاقت روکنے سے اجتناب برتنا چاہئے کیونکہ ایسا کچھ کرنے سے قبل وزیراعظم نوازشریف اور اِ ن کی پارٹی اور کابینہ کے اراکین کو اتنا ضرور سوچ لینا چاہئے کہ اِن سے ضرور دانستہ یا غیر دانستہ طور پر کچھ ایسی سنگین غلطیاں سرزد ہوگئیں ہوں گیں آج جن کی وجہ سے عمران خان کو وزیراعظم نوازشریف اور اِن کی حکومت کے خلاف انصاف کے حصول کے خاطر عدالتوں اور حکومت کے خلاف احتجاجوں اور دھرنوں کی کامیابیوں کے لئے عوام کے دروازوں اور دہلیزوں تک جانا پڑرہاہے اور وزیراعظم نوازشریف و فیملی کی (پانامالیکس) اورحکومت کی کرپشن و کمیشن اور دیگر معاملات کے خلاف ڈگڈگی بجاتے ہوئے سڑکوں پر آنا پڑرہاہے یقینا عمران خان کی ڈگڈگی سے” مُلک سے کرپشن و کمیشن مکاو ¿۔۔۔ مُلک سنوارو “ کی آواز آرہی ہے جس سے وزیراعظم نوازشریف اور ن لیگ کے وزراءخوفزدہ ہورہے ہیں مگر پھر بھی وزیراعظم یہ کہہ رہے ہیں کہ ” ڈگڈگی والوں سے ڈرنے والے نہیں“ آج وزیراعظم نوازشریف کا یہ جملہ بھی ایسا ہی ہے جیسا کہ کبھی آمر(ر) جنرل پرویزمشرف نے کہا تھاکہ”میں ڈرتا ورتا نہیں ہوں“اور پھر دنیا نے دیکھا کہ وہ اپنے احتساب کے عمل سے بچنے کے لئے بیماری کا بہانہ بنا کر مُلک سے نکل گئے جو آج تک واپس نہیںلوٹے ہیں کہیں 2نومبریا اِس کے بعد ڈگڈگی والوں سے نہ ڈرنے والوںکا بھی ایسا ہی حشر نہ ہو۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
bear corruption Mustafa Kemal truth الزام برداشت سچ عشرت العباد مخالفین مصطفی کمال
Zafar Ali Shah
Previous Post نون لیگ کا کنول، ظفر علی شاہ
Next Post بے بس لا چار کسانوں کو نیا لولی پاپ
Farmers

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close