Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چپڑاسی مجبور یا بادشاہ

July 19, 2016 0 1 min read
Chaprasi
Chaprasi
Chaprasi

تحریر : محمد جواد خان
انگریز حکومت کے 65سال قبل جانے کے باوجود جدھر اور انگریزی رسومات برقرار ہیں ادھر ہی صاحب کے دروازے کے باہر رکھی جانے والی کرسی کے اوپر ہاتھ باندھے چپڑاسی جو کہ ہر صاحب کے آنے پر کھڑے ہو کر سلام کرنا اور اپنے سلام کی واپسی پر کوئی بھی جواب نہ ملنا بھی ابھی تک ویسے کے ویسے ہی موجود ہے۔چپڑاسی لفظ کو ہم نے اس قدر گھٹیا بنایا ہوا ہے کہ ہر کوئی اس پیشہ کو نفرت سے دیکھتے اور سمجھتے ہوئے بطور طعنہ استعمال کرتا ہے۔ چپڑاسی کی ڈیوٹی اور اس کے فرائض کو اگر دیکھا جائے تو شاید ہی کوئی شخص ایسا ہو کہ جو اس پیشہ میں آنا چاہتا ہو مگر بے روزگاری و مجبوری کے ساتھ بڑھتی ہو ئی غربت و مہنگائی کو دیکھ کر آج بی اے پاس بھی اس پوسٹ کے لیے اپنی درخواست جمع کروا دیتے ہیں۔ یہ ملازمت یا پیشہ برا نہیں مگر ہم نے اس پیشہ کے افراد کو اس قدر نظر انداز کرتے ہیں کہ وہ ہر چند مرنے کی آرزو کرتا ہو گا۔

اگر یہ ہی چپڑاسی کسی بھی سرکاری یا نیم سرکاری آفس سے ختم کر دیئے جائیں تو تقریباََ سب ہی افراد کو جان کے لالے پڑ جائیں، ہمارے چپڑاسی بھائی کی جاب اسقدر سخت ہوتی ہے کہ اس کو صبح سب سے پہلے آفس آنا پڑتا ہے اور پھر سارا دن چائے، قہوہ، کھانا، مہمان نوازی، پانی، بازار ،ڈاک اور کبھی کبھی تو افسران بالا کے ذاتی کام بھی کرنے کے بعد اس کو حصے میں ملتی ہے تو تھوڑی سے شاباش اور اگر بذات انسان ہونے کے کوئی تھوڑی سی کسر رہ جائے تو اتنی شابا شی نہیں ملتی جس قدر اس کو بے عزتی کا سا منا کرنا پڑ جاتا ہے، اوپر سے اس بے چارے کی تنخواہ سب سے کم ہوتی ہے اور ساتھ ہی جب وہ یہ سارے کام سرانجام دے چکا ہوتا ہے تو آخر میں سب کے بعد اسی نے جانا ہوتا ہے۔

ہم نے دیکھا ہے کہ ہر عہدے کا شخص کام کرنے سے انکار اس بہانے کے ساتھ کر سکتا ہے کہ یہ ڈیوٹی میری نہیں مگر چپڑاسی ایک ایسی ڈیوٹی ہم نے بنا دی ہے کہ بیچارہ ہر اس آدمی کے آگے بھاگتا ہے جس کے ہاتھ میںلاٹھی ہوتی ہے۔ اور ہم نے عزت کے طور پر یہ کہا ہوا ہیکہ کوئی بھی مسلمان سویپر کی آسامی کے لیے درخواست نہیں دے سکتا ، کیا یہ بات کبھی کسی نے نوٹ کی ہے کہ چپڑاسی اور سویپر میں فرق ہم نے کتنا چوڑا ہوا ہے۔ کیایہ چپڑاسی اعلیٰ درجے کا مسلمان نہیں ہے۔۔۔؟ کیا اس کا قصور اتنا ہے کہ اس کی تعلیم کم ہے ۔۔۔؟ یا اس کا قصور اتنا ہے کہ وہ حالات کے ہاتھوں مجبور ہو کر چپڑاسی بن گیا۔۔۔۔؟ہم مسلمان ویسے تو بڑی تنقید کرتے ہیں کہ ہندو مذہب کے اندر ذات پات کی تقسیم کے بدولت نچلے طبقے شودر کی کوئی عزت نہیں ویسے ہی ہم ان چپڑاسیوں کے ساتھ کرتے ہیں۔

Inflation
Inflation

ہم نے ان بے چاروں کو قدر تند و تیز لہجے کے ساتھ ایسا بنا دیا ہے کہ بے چارہ آفس تو دور مسجد میں نماز کے لیے بھی اگر اپنے صاحب کے ساتھ کھڑا ہونا پڑ جائے تو بے چارے کا سارا دھیان اسی بات پر ہوتا ہیکہ کہیں صاحب جھڑک ہی نہ دے، ہم نے اپنے چپڑاسی کے دل میں اس قدر خوف ڈال دیا ہیکہ اس کو ہر وقت اپنی بے عزتی کا خوف رہتا ہے۔چپڑاسی کو بیوی اور ہر قسم کے صاحب کی چھڑک سننے کو ملتی ہے ، ساتھ میں دن بدن بڑھتی ہوئی مہنگائی ، سال بھر بجٹ کا انتظار کرتے کرتے آخر میں اونٹ کے منہ میں زیرہ برابر اضافہ ، بچوں کی فرمائشیں ، مکان کا کرایہ ، سا ئیکل کو سنبھالنے کی پریشانی اور ساری عمر چپڑاسی ہی بنے رہنا کس قدر غم و دکھ ہیں اس کی زندگی میں اوراوپر سے اس بے چارے کوتو کوئی ایسا شخص نہیں ملتا کہ جس کے اوپر وہ اپنا غصہ نکال سکے۔

ادھر ایک اور بات کہ ہم ان سے کام تو ایسے لیتے ہیں جیسے کے کوئی بھی شخص گدھے سے لیتا ہے، لیکن ہم نے اکثر دیکھا ہے کہ کسان بھی اپنے گدھے کے آگے تازہ کھاس ڈالتا ہے، چھائوں میں بیٹھاتا ہے، چنے کھلاتا ہے، اور باقاعدہ گدی بنا کر اس کے اوپر بوجھ لادتا ہے مگر ہم اس کے بالکل برعکس۔۔۔سارا دن گدھے کی طرح کام کرنے کے بعد بھی اگر وہ آرام کرنے کی نیت سے بیٹھ جائے تو اس کی شامت آجاتی ہے۔ معمولی معمولی کام اس کے لیے نکا ل دیئے جاتے ہیں اور ساتھ میں نوکری سے نکالے جانے کی دھمکی دے کر اس کو مزید ذلیل کیا جاتا ہے۔ یونیورسٹی ، کالج، سکول یا کسی پرائیوٹ ادارے کا چپڑاسی ہو گا تو کبھی اچھے کپڑے نہیں پہن سکے گا، ہر استاد اور ہر بچے کی ہمہ تن حکم سن کر بجا لائے گا۔

اگرچہ کہ وہ کسی کا ذاتی کام ہو یا سرکاری اور اوپر سے والدین کی ڈانٹ ڈپٹ علیحدہ سے ملے گی،اور جب تنخواہ کی باری آتی ہے تو اکائونٹس سٹاف رہی سہی کسر پوری کر دے گااور اس قدر ذلیل کر کے تنخواہ دے گا کہ وہ کئی دفعہ نوکری چھوڑنے کا ارداہ کرے گا مگرحالات کا مارا چھوڑ نہیں سکتا،اگر کبھی بھی وہ نئے کپڑے پہنے گا تو ہر کوئی اس پر انگلی اُٹھا ئے گا کہ یہ چپڑاسی ہو کر ایسے شان میں آتا ہے۔۔۔۔ اس کا فیشن دیکھو۔۔۔۔ اس کے کپڑے دیکھو۔۔۔۔ گرمی ہو یا سردی، ہڑتا ل ہو یا کہ امن، فنکشن ہو یا تہوار ہر بندہ خوشی کے عالم میں ہوتا ہے کہ دن چھٹی کے آگئے ہیں مگر اس طبقے کو ہم نے ان تہواروں پر بھی معاف نہیں کرنا ہوتا بلکہ ان کے لیے ان دنوںمیں بھی کوئی نہ کوئی کام نکالا ہوتا ہے،ہر بندہ چھٹی کے مزے میں ہوتا ہے اور یہ اپنی ڈیوٹی کی پریشانی میں۔

Chaprasi
Chaprasi

چپڑاسی کے لیے سب کچھ اور ہر کسی کی طرف سے نفرت ملنے کے باوجود بھی کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ چپڑاسی آدھے بادشاہ ہوتے ہیں، صاحب ِ اقتدار کے علاوہ اگر کسی کا کوئی حکم اور آرڈر چلتا ہے تو وہ صاحب کا چپڑاسی ہے ، ہندکو میں ایک کہاوت ہے کہ ماں نے اپنے بیٹے کو دعا دی” جا بیٹاترے نوکرا ںدے وی چاکرہونڑ ” مطلب کے بیٹا تم کو اتنی ترقیاں ملیں کہ تیرے نوکروں کے بھی نوکر ہو۔ بس وہی بات ہے کہ بعد افسران بالا کے چپڑاسی بھی سو سو نخرے اور حیلے بہانے کرتے دیکھائی دیتے ہیں۔ چپڑاسی ہر اس کام کو صاحب سے کروانے کی طاقت رکھتا ہے کہ جو کہ کسی کے بھی بس کی بات نہیں ہوتی، جس قدر ذلت کی نوکری کرنی پڑتی ہے اس کے برعکس بعد لوگ مانتے ہیں کہ صاحب کو اس کی من پسند چیز یابا ت کہہ کر اپنا کام کروا سکتا ہے۔

بعض اداروں میں تو ایسے چپڑاسی بھی دیکھیں ہیں کہ جن کے اوپر ان کے صاحب اسقدر بھروسہ کرتے ہیں اور اپنے چپڑاسی کی بات کو حتمی سمجھ کر پورے سٹاف اور تمام افسران پر اس کو فوقیت دیتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ اور بعض چپڑاسی تو اس قدر جدید ہو جاتے ہیں کہ اپنے صاحبان کے خاندان اور گھریلوں معاملات کی بھی مکمل انفارمیشن رکھتے ہیں اور ان کو اپنے صاحب کی اچھائیاں، برائیاں، فرمائشیں ، ضروریات اور طرزِ زندگی کا ان کے قریبی رشتہ داروں سے بھی زیادہ معلوم ہوتا ہے۔ اگر افسران کو کوئی مسلئہ پیش آجائے یا ان کے گھر میں کسی قسم کا کوئی فنکشن وغیر ہ ہو تو یہ چپڑاسی اپنے صاحبان کے حمایتی بن کر مکمل وفاداری کا ثبوت دیتے ہیں۔

چپڑاسیوں کی بہت سی خوبیاں تو ہیں مگر سب سے اہم خوبی جو کہ مجھ کو انتہائی پسند اور دلچسپ لگتی ہے وہ ہے کہ چپڑاسیوں کا آپس میں مل بیٹھنا اور اپنے اپنے حالات و واقعات کو ایک دوسرے کے ساتھ اس انداز میں بیان کرنا کہ بعض اوقات تو کچھ واقعات سن کر انسان کو رشک آتا ہے اور کچھ کو افسوس ہوتا ہے۔ مگر ان کے واقعات کو اس قدر دلچسپی کے ساتھ سنا جاتا ہے کہ واقعی ایسے محسوس ہونے لگتا ہے کہ انسان خود ان واقعات کو دیکھ رہا ہو۔

Relationship
Relationship

بعض اوقات تو یہ ایک دوسرے کو تسلیاں دے رہے ہوتے ہیں، ایک دوسرے کے غم بانٹ رہے ہوتے ہیں اور ہمدردی ایسے جتا رہے ہوتے ہیںکہ ان سے بڑا ہمدرد ہی کوئی نہ ہو۔اور جب وہ اپنے رشتہ داروں ، محلے داروں یا پھر دوستوں سے ملتے ہیں تو ان کے بیان کردہ حالات سے ایسے معلوم ہوتا ہے کہ جیسے وہ کچھ بھی کر نے کی طاقت رکھتے ہیں اور ان کے پاس ایک مضبوط طاقت اور معاونت حاصل ہے۔ ویسے آخر میں ایک بات یہ کہ چپڑاسی لوگ ہوتے بڑے مذاقیہ موڈ اور دلچسپ افراد ہوتے ہیں۔ ان کے ساتھ چند منٹ کی محفل سے آپ کو پوری کمپنی کے حالات کے ساتھ ساتھ ملک کے بھی حالات سے آگاہی اسقدر ہو جائے گی کہ آپ خود پریشان ہو جائو گئے کہ کس قدر معلومات ہیں ان کے پاس، اور ادھر ایک بات بیان کرتا جائو ں کہ یہ لوگ آپ سے آپ کی انفارمیشن یا کسی بھی قسم کی معلومات اس نفیس اندا ز میں لیں گئے کہ وہ مثال سچ ہو جائے گی کہ “مکھن میں سے بال نکالنا”۔ اور آپ سے گفتگو کرتے کرتے آپکی پوری شخصیت کی عکس بندی بھی بڑی آسانی سے کر لیتے ہیں۔

ہمارے ہاں چپڑاسیوں سے کا م بذریعہ رعب کے کروانے کا رواج دن بدن عام ہوتا جارہا ہے ، جب کہ ان افراد سے کام کروانے کے مختلف انداز او رمختلف طریقے ہوتے ہیں۔کبھی آپ نے اپنے چپڑاسی کے ساتھ اچھے انداز اور میٹھے بول کے ساتھ گفتگو کی ہے۔۔۔؟ کیا آپ نے کبھی اپنے چپڑاسی کو ساتھ بیٹھا کر کھانے کی دعوت دی ہے۔۔۔؟ کیا کبھی آپ نے اپنے چپڑاسی کو کبھی پیسے دیتے ہوئے یہ بولا ہے کہ جائو اپنے بچوں کے لیے کچھ لے جانا۔۔۔۔؟ کبھی آپ نے اپنے چپڑاسی کا کسی بات پر شکریہ بولا ۔۔۔۔؟ یقینا بہت سے افراد کا جواب نفی میں ہی ہو گا اور بعض لوگ تو غصہ کی حالت میں یہ بھی بولتے ہیں کہ یہ تو انکا کام ہے، اور یہ بڑے موڈی اور مطلبی لوگ ہیں۔

جبکہ میں عرض کرنا چاہتا ہوںکہ یہ لوگ انتہائی پیار و محبت کرنے والے لوگ ہوتے ہیں ، دفتری کا م کرنا ان کی ڈیوٹی ہوتی ہے مگر ان کی حوصلہ افزائی اسی بات پر ہوتی ہے کہ آپ ان کو ہلکا سا Thank you بول دیں ، یقین مانیں کہ ان کے دل میں آپ کے لیے قدر پیدا ہو گی اور آپ کے ان الفاظ سے ایک ایسی کشش پیدا ہو گی کہ وہ آپ کی طرف رغبت کرنے کو زیادہ ترجیح دے گا، اس لیے اگر ان لوگوں کی عزت کی جائے اور پیار و محبت سے ان سے کام کروایا جائے تو یہ کام بھی کر لیں گئے اور تھکن کا اظہار بھی نہیں ہونے دیں گئے۔ اور ساتھ میں آپ کے لیے دعا گو بھی رہیں گئے ۔۔۔ایسے دعاگو کہ جن کی دعا آپ کی تقدیر کسی بھی وقت اور کسی بھی لمحے کہیں بھی بدل سکتی ہے، یاد رکھیں دل سے نکلی ہوئی دعا ہمیشہ اثر رکھتی ہے۔

Mohammad Jawad Khan
Mohammad Jawad Khan

تحریر : محمد جواد خان
mohammadjawadkhan77@gmail.com

Share this:
Tags:
English government hatred Profession انگریز بادشاہ پیشہ حکومت رسومات مجبور نفرت
Society
Previous Post معاشرے کا بگاڑ
Next Post مقصد حیات اور سیاست کی اونچی اڑان
Politics

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close