Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

معاشرے کا بگاڑ

July 19, 2016July 19, 2016 0 1 min read
Society
 Society
Society

تحریر : محمد جواد خان
کچھ دہائیوں کی بات ہے کہ بیٹا باپ کے سامنے بات کرنا تو دور بیٹھ نہیں سکتا تھا، اور آج بیٹا باپ سے نشہ مانگ کر استعمال کرتا ہے، ایک محفل میں بیٹھ کر آج فلمیں دیکھتے ہیں، گانے سنتے ہیں، شادی بیاہ کی تقریبات میں ایک دوسرے سے بڑھ کر شریک ہوتے ہیں، بننے سنورنے کے لیے باپ بیٹے سے اور ماں بیٹی سے سبقت لینا چاہتی ہے، بچے اپنے استاتذہ کے ساتھ برابر میں بیٹھ کر فیس بک وغیر ہ و دیگر سوشل میڈیا کا استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ ایک جگہ بیٹھ کر پڑھائی سے زیادہ دیگر غیر سنجیدہ اور غیر معذبانہ الفاظ و معافل کا انعقاد کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ آج ہمارے معاشرے کے اندر والدین کی قدر نہیں بلکہ بوڑھے ہو جانے کے بعد اولڈ ایج ہائوس میں چھوڑ کر سال میں ایک دن کے لیے Happy Mother and Happy Father Day کا انعقاد کر کے انکے حقوق و فرائض پورے سمجھ بیٹھتے ہیں۔ Happy valentine Day کا انعقاد اس خوبی کے ساتھ کیا جاتا ہیکہ اس کو برائی نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کا ایک اہم جزو سمجھا جانے لگا ہے۔

معاشرے کے اندر نوجوان نسل کے بگاڑ اور بے حسی کی وجوہات کی تلاش میں جب آج تعلیمی نصاب کی ایک کتاب کے مطالعہ کرنے کے بعد انتہائی دکھ اور اپنی بے حسی کا احساس ہوا اور سوئے ہوئے معاشرے کو جگانے کے لیے غیر ارادی طور پر بھی کھڑا ہونے کو من کیا کہ اب بس بہت دیر ہو گئی ، اور نہیں ۔۔۔۔ ہمارے دور میں تعلیمی نصاب کے اندر سیرت مصطفی ۖ پر مضمون ، سیرت صحابہ رضی اللہ تعالی عنہ اور سیرت اولیا ء اللہ کے مضامین شامل ہوا کرتے تھے۔ اور ساتھ ساتھ اخلاق کو بہتر بنانے کے لیے بھی مضامین کو ہمارے نصاب میں شامل کیا جاتا تھا، اور بڑے خوبصورت انداز میں ہمارے معلم بھی ہم کو سیرت و اقدار کی آگاہی سے روشناس کروایا کر ہمارے اخلاق کی اقدار کو ہمیشہ بلند کرتے تھے۔ مگر آج ہمارے معاشرے کے اندر دن بدن ختم ہوتی انسانی اقدار کے اسباب بہت سے ہیںمثلاََ آج بچوں کو صبح و شام مسجد نہیں بھیجا جاتا کہ قاری صاحب (جو کہ حافظ قرآن اور دین کا عالم ہوتا ہے) ہماری لاڈلی اولاد کو ہمارے گھر میں آکر پڑھائیں، بچے کو کمپیوٹر ز ، ویڈیو گیمز، لیپ ٹاپ وغیر ہ تو لے کر دیا جاتا ہے مگر اس کو کبھی پاس بیٹھا کر اقدار نہیں سیکھائی جاتیں۔

Parents Watching TV
Parents Watching TV

بچے کو ہم انگریزی کے الفاظ فر فر بولتے دیکھ کر بہت خوش ہوتے ہیں مگر قرآن و دین کا فہم اس کے اند ر ہے کہ نہیں اس بات پر کبھی غور نہیں کرتے۔بچے کو کھیلنے کے لیے ہم بھیجتے ہیںتو اس کو یہ بات سیکھا کر بھیجتے ہیں کہ بیٹا اُس لڑکے کے ساتھ نہیں کھیلنا یہ غریب لوگ ہمارے معیار کے نہیں ہیں، سکول میں بچے کو ہم بھیجتے ہیں کہ وہ سکول جائے مگر نمبروں کی گیم کھیلنے اور دوسروں سے اس میں سبقت کے بہانے حسد کا سبق سیکھانے کے لیے ۔ یہ نہیں کہ ہمارے بچے کو معاشرے کے اقدار کی کچھ سمجھ بوجھ بھی آجائے۔ کچھ اس کے اندر اقدار کو سمجھنے کا شعور بھی آجائے۔ ا ن سب باتوں کو ہم نظر انداز کر کے اس کو جدیدیت کا نام دے کر چھوڑ دیتے ہیں مگر اس کے ردعمل سے بالکل ناواقف و نا پید ہو جاتے ہیں۔ سب سے بڑا مسلئہ تو ہمارے سکول کے نصاب کا ہے جس کے اندر دن بدن سیرت مصطفی ۖ ، سیرت صحابہ رضی اللہ تعالی عنہ اور سیرت اولیا ء اللہ کے مضامین کو کم سے کم کرتے کرتے نایاب کر دیا ہے۔

تو ادھر ایک سوال پیدا ہو تا ہے کہ اس قدر ہم گرِ کر بھی معاشرے کے بگاڑ کا سبب دوسروں کو ٹھہراتے رہتے ہیں۔ نہ کوئی اس بات کو سوچتا ہے کہ یہ کیونکر ہوا ۔۔۔۔؟آج غریب غریب تر کیوں ہوتا جا رہا ہے۔۔۔؟ کیوں ہمارے معاشرے میں کسی کا ادب موجو د نہیں۔۔۔۔؟ کیوں آج معلم و شاگرد فیس بک پر ایک دوسرے کے ساتھ برابر کے شریک ہوتے ہیں۔۔۔؟ کیوں آج ایک ہی محفل میں بیٹھ کر گھر کی بہو ، بیٹیوں اور بچوں کے ساتھ فلمیں دیکھی جاتی ہیں۔۔۔۔؟ کیوں ہمارے بچے اپنے والدین کیی اقدار کو بھول گئے ہیں۔۔۔۔؟ کیوں ہمارے بچے اپنوں سے نفرت کرنے لگے ہیں۔۔۔؟ کیوں ہماری آنے والی نسلیں ہم کو دفنا کربھول جاتی ہیں۔۔۔۔؟ کبھی یہ سوچا ہے کہ ہم اپنے معاشرے، آنے والی نسلوں اور اپنے لیے کو ن سی راہ منتخب کر رہے ہیں۔۔۔۔؟

اس سارے کے سارے نظام کی خرابی کا سبب حکومت کو ہی نہیں ٹھہرایا جا سکتا بلکہ اس میںکچھ نہیں بہت زیادہ قصور تو ہمارا اپنا ہے۔ کیونکہ ہم سب کچھ جانتے پہچانتے ہوئے بھی بے حس پڑے ہوئے ہیں ، کوئی آواز اُٹھانے والا موجو د نہیں ، کوئی اس بات کو پسند نہیں کرتا کہ وہ معاشرے کی اصلاح کے لیے اپنا کچھ ٹائم وقف کر دے یا پھر کم از کم اپنی اولاد کی تعلیم و تربیت پر ہی کچھ توجہ دے۔

Education
Education

اس سارے بگاڑ کے حل کے لیے اگر کچھ سدباب حکومت و عوام مل کر کریں تو شاید کہ ہمارے معاشرے کی اصلا ح ممکن ہو اور ہم اپنے ملک ِ پاکستان کو صحیح مطلب سمجھ و جان سکیں۔ سب سے پہلے تعلیمی نصاب میں سے رفتہ رفتہ کر کے سیرت محمدی ۖ کے مضامین اصحابہ اکرام رضوان اللہ اجمعین اور اولیاء اکرام رحمتہ اللہ کے سوانح حیات و سیرت کے مضامین کو نکالنے کا سلسلہ ختم کر کے اخلاقی و اقداری مضامین کو شامل کی جائے۔

انگریزی زبان کے ساتھ ساتھ اردو، عربی، اسلامیات، فارسی کے زبان کو بھی فروغ و ترویج دی جائے۔میرٹ کے نام پر بچے کو نمبروں کی دوڑ کو ختم کیا جائے ۔ تمام سرکاری و پرائیوٹ سکول و کالجز میںاخلاقی سرگرمیوں کا نفاذ کیا جائے۔اور ساتھ ہی ساتھ یونیورسٹیز کا کوئی سٹینڈر یونیفارم متعارف کروایا جائے۔ اخلاق کی تربیت کو اہم ترجیح دی جائے۔

Mohammad Jawad Khan
Mohammad Jawad Khan

تحریر : محمد جواد خان
mohammadjawadkhan77@gmail.com

Share this:
Tags:
corruption Films Mohammad Jawad Khan parents Serious Society بگاڑ تقریبات سنجیدہ فلمیں معاشرے والدین
Qandeel Baloch
Previous Post فیصلہ
Next Post چپڑاسی مجبور یا بادشاہ
Chaprasi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close