
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان سٹینڈرڈاینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کو پنجاب فوڈ اتھارٹی کی حدود میں غیر قانونی مداخلت سے روک دیا۔
پاکستان سٹینڈرڈاینڈ کوالٹی کنٹرول کے افسران فوڈ سے منسلک کاروباری افراد کو ڈرا دھمکاکر انہیں پی ایس کیو سی اے کالائسنس بنوانے پر غیر قانونی دباؤ ڈالتے تھے۔
