Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تعطیلات

May 13, 2014 0 1 min read
Shahid Shakeel
Holidays
Holidays

جرمنی کے معروف ویکلی میگزین فوکس Focus نے ایک رپورٹ تیار کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ سالانہ تعطیلات کے لئے دنیا کے کن ممالک میں سیفٹی ہے اور کون سے خطے خطرناک قرار دئے گئے ہیں ان کا کہنا ہے اگر آپ تعطیلات کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں تو پہلے نقشہ پر دنیا کے تمام ممالک پر ایک نظر ڈالیں کہ کن ممالک میں سفر کرنا مفید ہے اور کون سا ملک خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

دنیا کے ہر ملک اور خطے کی خوبصورتی مختلف محرکات اور انفرادیت سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہیں تاہم کئی ممالک خطرات اور موت کا سبب بن سکتے ہیں۔ دوہزار چودہ میں کس ملک میں تعطیلات منائی جائیں؟اس سوال کا جواب لندن کے رِسک مینیجمنٹ انسٹی ٹیوٹ نے مشاورت کے بعد دنیا کے تمام ممالک کی لسٹ جاری کی ہے جس میں پانچ سطحوں پر تفصیل سے بتایا گیا ہے کہ کون سا ملک انتہائی خطرناک ہے کس میں کم خطرہ یا کس ملک میں جرائم کی سطح کم ہے۔

گزشتہ سال کی طرح دوہزار چودہ میں بھی دنیا کے سات ممالک کو انتہائی خطرناک قرار دیا گیا جن میں وسطی افریقی صومالیہ، افغانستان، شام، عراق ، سوڈان کا علاقہ دار فور اور داغستان جہاں گزشتہ سال بار بار دہشت گردوں نے حملے کئے اور فوج تعینات کی گئی سر فہرست ہیں۔ رِسک مینیجمنٹ کنسلٹ کے تجزیہ کاروں کی رائے کے مطابق وسطی افریقی ممالک میں سیکیورٹی ہونے کے باوجود سیاسی کون فلکٹ کی وجہ سے خطرہ ہے ان کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کے سکینڈے نیوین ممالک، موناکو، لکسمبرگ، سلووینیا اور سوئیٹزر لینڈ میں کم خطرہ اور رسک ہے جبکہ کیریبک کے جزائر انگویلا، برمودا، ڈومینیکا ، برطانوی ورجن جزائر ترک وغیرہ خطرے سے محفوظ ہیں۔فی الحال چیک ری پبلک میں خطرہ ہے کیونکہ سیاسی صورت حال غیر مستحکم اور کرپشن سکینڈلز کے واقعات سامنے آئے ہیں۔

دوہزار تیرہ میں ترکی احتجاجی مظاہروں کے باوجود نئے رسک میپ سے باہر ہے لیکن دوسری طرف روس کے چند ممالک میں دوبارہ خطرے کی نشاندہی کی گئی ہے۔ افریکا کے کم خطرات والے ممالک موریشس، کیپ وردے، بوٹسوانا اور نامبیا کے نام لئے گئے ہیں، لاطینی امریکا کونٹی نینٹ میں ارجنٹائن، بولیویا، ہیٹی، نکاراگووا ، ایکواڈور اور وینیزویلا سیاسی خطرات کی وجہ سے غیر محفوظ ممالک ہیں البتہ ورلڈ کپ کی وجہ سے برازیل میں کم خطرہ ہے ۔ایشین پیسیفک کے علاقے بھوٹان، برونائی، جاپان ، نیوزی لینڈ، نیو کیلی ڈونیا، سنگا پور، جنوبی کوریا، تائیوان اور ٹونگا جیسے ممالک میں اعتماد سے سفر کیا جا سکتا ہے ، اغواہ کے خطرات بھارت، نائیجیریا، پاکستان، لبنان، فلپائن، کولمبیا اور میکسیکو میں ہیں۔

سیاست، مذہب، انسانی حقوق، صحت، تہذیب، سفر، سماجی مسائل، سیفٹی، خواتین، اطفال غرض یہ کہ دنیا بھر میں کوئی بھی ادارہ، انسٹی ٹیوٹ یا اورگنائیزیشن جب بھی کسی موضوع پر ریسرچ کرتے ہیں تو پاکستان کو اس میں ضرور شامل کیا جاتا ہے اور ہمیشہ سے ان اداروں کا طرہ رہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ منفی مارکس دئے جائیں بات کو بڑھا چڑھا کر بیان کیا جاتا ہے ، پاکستان کو ان اداروں سے یہ توقعات نہیں رکھنی چاہئیں کہ ہمیں تنقید کا نشانہ نہیں بنائیں گے علاوہ ازیں حقائق سے منہ موڑنا جہالت میں شمار ہوتا ہے۔

Pakistan
Pakistan

اوپر تحریر کئے گئے ان چند مسائل کے علاوہ پاکستان کے ہر گھر میں ختم نہ ہونے والے ایسے ایسے بے مقصد اور بے معنی فیملی مسائل ہیں جن سے یہ بیرونی ادارے ناواقف ہیں مثلاً ساس بہو کا جھگڑا، نند بھابی کی تکرار زمین کے ٹکڑے پر بھائی بھائی کا قتل وغیرہ۔ پاکستان کے ان مسائل کو کوئی ادارہ نہ تو کسی رینکنگ لسٹ، کتاب اور نہ ہی ویب سائٹ پر بیان یا تحریر کرے گا کیونکہ ان مسائل کا حل دنیا کی کسی کتاب میں موجود نہیں یہ خودکی پیداوار ہیں جو پاکستان کو وراثت میں ملے ہیں اور نسل در نسل شریانوں میں گردش کر رہے ہیں یہ قوم رہتی دنیا تک ان سے نجات حاصل نہیں کر سکتی۔

ان مسائل کے حل کے لئے کسی قانونی یا مذہبی کتاب کی رہنمائی کی ضرورت نہیں بلکہ قوم میں احساس، اخلاق، پیار، ایثار، ہمدردی اور برداشت کی ضرورت ہے جو ان میں نہیں ہے۔ اس قوم نے اگر آنے والے وقتوں میں اپنے آپ کو تبدیل نہ کیا تو یہ ادارے ہر چھ ماہ اور سال بعد اس ملک کی رینکنگ لسٹ میں مزید اضافہ کرتے رہیں گے اور ایک دن گھٹیا ترین ملک قرار دے دیں گے تب یہ جاہل لوگ اپنے ان دقیانوسی رسم ورواج کو گلے لگائے روتی رہے گی اور ان کی آہ وبکا سننے والا کوئی نہیں ہوگا۔

پاکستان کے چاروں صوبوں میں ایسے ایسے خزانے موجود ہیں کہ دنیا کا ہر انسان انہیں دیکھنا پسند کرے گا پشاور سے کراچی تک چپہ چپہ دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے لیکن جب تک اسے سنوارا نکھارا نہیں جائے گا کوئی سیاح تو کیا اپنے ملک کا باشندہ بھی اسے دیکھنا پسند نہیں کرے گا، حکومتیں صرف کاغان پر ہی توجہ دیں تو لوگ سوئس اور کشمیر کو بھول جائیں۔ سوال یہ ہے کہ آج تک کسی محب وطن حکومت کے پاس اتنا وقت ہوا کہ وہ ملک اور قوم کے بارے میں کچھ سوچے۔؟؟؟

Shahid Shakeel
Shahid Shakeel

تحریر : شاہد شکیل۔۔ کولون جرمنی

Share this:
Tags:
holidays planning report safety World تعطیلات دنیا رپورٹ ممالک منصوبہ بندی
Professor Dr. Shabbir Ahmad Khurshid
Previous Post امریکہ کے پیٹ میں فاٹا
Next Post کہاں گئی سونامی؟
Prof Riffat Mazhar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close