Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امریکہ کے پیٹ میں فاٹا

May 13, 2014May 13, 2014 0 1 min read
Professor Dr. Shabbir Ahmad Khurshid
Americ
Americ

 ہماری دوستی امریکہ کے ساتھ اُس محبوب کی سی ہے جو محبت تو کسی اور سے کرتا ہے اور دعویٰ ہم سے محبت کا کرتا ہے۔ اس محبت کے دعوے میں سو سو چھل چھپے ہیں۔اس چھلبلے پن کو ہم نے اپنے مزاجی خدا کا تصور دے کرکے اپنے آپ کو گذشتہ 65 سالوںاپنی زندگی سمجھ لیا ہے۔ جبکہ ایسا ہے نہیں!امریکہ اپنے ایجنٹوں کے ذریعے ہماری دوستی او رخیر سگالی کا ہمیشہ سے مذاق اڑاتا رہا ہے۔ریمنڈ ڈیوس ایک ایسا کردار تھا جس نے تین پاکستانیوں کو قتل کیا اور صفائی ساتھ ہمارے اداروں نے اُس کے فرار کے راستے کھول دیئے ساری قوم جو اس قاتل مجرم کی سزا کی متمنی تھی مگر اس کے خفیہ معاہدہ ِ فرار پرمنہ دیکھتی رہ گئی اور وہ پاکستان سے یہ جا، وہ جا!! امریکہ کے بدلتے چہرے ہم ہر اہم موڑ پر ملاحظہ تو کر لیتے ہیں مگر طاقتور لوگوں کی موجودگی میں حکومت پاکستان کو بھی بھیگی بلی کا کردار ادا کرنا پڑ جاتا ہے۔آج پھر ایک مرتبہ ریمنڈ ڈیوس کے کردار کی دوسری شبہہ ہم نے دیکھ لی ہے ایک امریکی ایف بی آئی کا جاسوس جس کانام جوئیل کاکس یوگینی بتایا گیا ہے، 5 مئی کو پاکستان میں ایک عام امریکی شہری کے روپ میںداخل ہو ا کراچی ایئر پورٹ پر تلاشی کے دوران گرفتار کر لیا گیا ہے۔

جو پی آئی اے کی فلائٹ سے اسلام آباد جارہا تھا۔ جس کو اتفاق سے ریمنڈ ڈیوس کی طرح سفارتی استثنیٰ بھی حاصل نہیں ہے۔ اس کے پاس سے ایک لیپ ٹاپ موبائل فون کے علاوہ 9 MM پستول کی 15 گولیاں بھی برآمد کی گئی ہیں عین ممکن ہے کہ اس پاس ، پسٹل بھی ہو جس کو دبا دیا گیا ہو، ملزم کے پاس سے ایک چاقو اور ایک آ ہنی مکا بھی ملا ہے۔ امریکیوں کا کہنا ہے کہ جوئیل پاکستان کی پولس کو تربیت دینے کی غرض سے پاکستان بھیجا گیا ہے۔ اس کے ایف بی آئی کا ایجنٹ ہونے کی خود امریکہ کی حکومت کی جانب سے بھی تصدیق ہو چکی ہے۔ کراچی میں گرفتار ایف بی آئی کے ایجنٹ سے ایف آئی اے کی تحقیقات میں لیپ ٹوپ سے اہم معلامات کے ملنے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے نے اس ایف بی آئی کے ایجنٹ کے اہم معلامات امریکہ بھیجنے کا بھی انکشاف کیا ہے۔ ملزم نے ان معلومات کو امریکہ بھیجنے کا خودبھی انکشاف کیا ہے تفیتشی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی ایجنٹ سے ملنے والی معلومات اہم ہیں۔ ملزم کے پاس کچھ ایسے آلات بھی تھے جنہیں پاکستان میں ڈی کوڈ نہیں کیا سکتا ہے۔ ملزم کے حوالے سے ایک خبر یہ بھی سامنے آئی ہے کہ ملیر کی ایک عدالت نے ملز کو 10، لاکھ روپے کی ضمانت پر رہا بھی کر دیا ہے۔

Pakistan
Pakistan

امریکہ پاکستان کو پے در پے معاملات کر کے سوچنے سمجھنے کا کوئی موقعہ دینا ہی نہیں چاہتا ہے۔ کیا کبھی کسی ملک نے عیسائت کے پر چارک اسکولز (مدارس) کی مذمت کی ہے ؟ (جہاں ہمارے ، ہمارے دین ہمارے پیغمبر قرآن اور قرآنی حکم جہاد کے بارے میں اور مسلمانوں کی تباہی کے بارے میںکیا کچھ منصوبہ سازی نہیں کی جاتی ہے؟) افسوس ناک امر یہ ہے کہ اگر کہیں سے یا کسی ملک سے حق بات پر بھی آواز بلند ہوتی ہے تو ہمارے نام نہاد دانشور یہ شور برپا کر دیتے ہیں کہ فلان ملک نے ہماری صحافت پر ہونے والے ظلم کو فیور کر کے ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کی ہے۔ اس میں وہ طبقہ کچھ زیادہ آگے بڑھ جاتا ہے جو اس ملک کی جڑیں گذشتہ ساٹھ برسوں سے کھوکھلی کرتا چلا آ رہا ہے۔ ساری دنیا اس بات سے واقف ہے کہ اس وقت امریکہ سب سے بڑا عالمی دہشت گرد ملک ہونے کے باوجود پر امن ممالک اور ان کے اداروں کو دہشت گرد قرار دینے میں ذرا بھی دیر نہیں لگاتا ہے۔

یکم مئی 2014 کو امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے یہ شوشہ چھوڑا گیا ہے کہ پاکستان اُس کی غلامی میں دہشت گردی کے خلاف مناسب اقدامات نہیں کر رہا ہے (یہ لوگ تو وہ ہیں جو چڑیا جیسی نرم و نازک عافیہ صدیقی سے اپنے بزدل فوجیوں کی بندوقیں چھنوانے کا ڈھونگ رچا کر نازک سی خاتوں کو دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد قرار دے کر اپنا سیاہ چہرہ ساری دنیا کے سامنے ڈھٹائی سے اجلا بتا رہے ہیں)اور اس کے پیٹ میں سب سے زیادہ درد ہندوستان جو اس کی منہ بولی ناجائزاولاد ہے کا ہے ۔ہم نے ساری عمر اس کی غلامی کی مگر اُس غلامی کا صلہ ہمیں یہ،یہ دے رہا ہے کہ ہمارے دشمن کو مضبوط کر کے ہمیں اس کی غلامی کے لئے فروخت کر رہا ہے اور ہم سے کہہ رہا ہے خبردار جو تم اس کے منہ کو آئے۔ تم ہمارے زر خرید ہو تمہیں ناں کرنے کی اجازت ہر گز نہیں دی جا سکتی ہے!!!۔

امریکی اس بات کے جھوٹے دعویدار ہیں کہ فاٹا اور بلوچستان کے مدارس افغانستان اور ہندوستان پر حملوں کا سبب ہیں؟؟؟ ایسی باتیں کرنے سے ان کا واضح مقصد یہ دکھائی دیتا ہے کہ وہ اسلامی تعلیما کے تمام مدارس کو بند کرا دیں۔اس سے یہ بات بھی امریکہ کی طرف سے سامنے آئی ہے کہ 2013 کے دورانئے میں کئی کالعدم تنظیموں کی جانب سے مسلسل دہشت گرد کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ لشکرِ طیبہ کے کی جانب سے پاکستان میں فنڈنگ کے باوجود کوئی کاروائی سامنے نہیں آئی!!! کیا امریکہ ہمیں کرائے کے فوجی سمجھتا ہے کہ کرایہ ادا کیا اور اس کے اہداف کو ہمارے عسکری ادارے نشانہ بنانا شروع کر دیں؟ کیا یہ بات غلط ہے کہ اس سے قبل امریکیوں نے اپنے مفادات کے لئے ہمارے عسکری اداروں کو جہادی پیدا کرنے پر لگایا ؟جب یہ پودا ان کے لئے کانٹے دار شاخیں نکال کر خود رو بن کر بڑھنا اور پھیلنا شروع ہوا تو ہر جانب تہلکہ سا مچ گیا!!! ہمارے اداروں میں اگر امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنے کی ہمت ہے (جو حکمرانوں میں تو کبھی بھی نہیں ہو گی) تو اس کی بڑھتی ہوئی جارحیت کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔ہمارے ادروں میں تپڑ تو بہت ہے مگران کو صلاح الدین ایوبی کی تلاش ہےامریکیوں کا کہنا ہے کہ القاعدہ اور حقانی نیٹ ورک 2013 میں بھی امریکیوں کے لئے خطرہ بنی رہیں۔ ان سے پوچھا جائے کہ کیا ہم نے انہیں تمہارے لئے خطرہ بنا یا تھا ؟تم نے خود انہیں پیدا کر کے اپنے لئے خطرہ بنا لیا ہے۔ کیا اس میں تمہارے کرتوت بھی شامل نہ تھے؟ ہم پسماندہ اور غریب ملک تمہاری کاسہ لیسی کی وجہ سے پسماندہ بنے رہے ہیں۔ اگر طاقت کے گھمنڈی ہماری خارجہ پالیسی کو آزاد خارجہ پالیسی رکھتے اور امریکی غلامی سے رجوع کر لیتے تو آج ہمارا اتنا برا حال ہر گز نہ ہوتا۔ ہم بھی آزاد قوموں میں سے ایک زندہ اور آزاد قوم ہوتے۔ مگر بد قسمتی سے ہمارے طاقت کے ایوانوں نے ایسا ہر گز نہ ہونے دیا اور آج بھی یہ مشق جا ری ہے۔

ان کی اپنی رپورٹ کے مطابق ان کے اپنے شہری ان کے بنائے ہوے حصار کو عبور کر کے مسلمان عسکری تنظیموں کا حصہ بن رہے ہیں۔2013 میں یورپی ملکوں سے(جنہیں مسلمان تنظیمیں مجاہدین کہتی ہیں) ڈنمارک سے 90 جنگجووں نے شام کا رخ اختیار کیا جبکہ اسی دوران فرانس سے 184، جرمنی سے 240، ناروے سے 40، بیلجیم سے 200، سویڈن سے 75، برطانوی حکومت کے دعوے کے مطابق اس کے تقریباََ 400، جنگجو کسی نا کسی طریقے پر شامی خانہ جنگی کا حصہ بن چکے ہیں یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ تمہارے ایمیگریشن کے لوگ جدید ساز و سامان کی موجودگی کے با وجود انہیں اپنی معلومات کے باوجود کیسے اپنی سرحدوں سے باہر نکالدیتے ہیں؟۔ امریکیوں کا بے یار ومدد گار کشمیری مسلما ن جوہندو غاصبوں کے خلاف کشمیر کے محاذپربر سرِ پیکار ہیں اور جنکی اخلاقی معاونت ایک فلاحی تنظیم لشکرِ طیبہ کر رہی ہے اور جو ملک میں بھی فلاحی کاموں میں مصروف ہے۔

اس کے بارے میں یہ کہنا ہے کہ لشکرِطیبہ پاکستان میں تو پیسہ اکٹھا کر رہی ہے اس کے علاوہ خلیج، مشرقِ وسطیٰ اور یورپ سے بھی اس کومالی مدد مل رہی ہے۔ نہ تم اپنے لوگوں کو روک سکتے ہو اور نہ ہی وہان کی فنڈنگ روک سکتے ہو تو ہم غربت کے مارے ملکوں کو کس بات کا لزام دیتے ہو؟کبھی تم نے کھل کر مظلوم کشمیریوں کے حق کا دفاع کیا یا ان سے دلی ہمدردی کی؟تم تو ظالم ہو اور ظلم و بربریت کے ہی ساتھی ہو۔دکھانے کے لئے تو تم لبرل ہو مگراس میں تمہارا مذہبی تعصب تمہیںاخلاقیات سے کہیں نیچے لے آیا ہے۔ اے مغرب تیرے قول و فعل کے تضاد نے تجھے ساری دنیا میں ذلیل کیا ہوا ہے اس میں امریکہ تمہارا رہنما ہے۔

ہم دیکھتے ہیں کہ ہر معاملے میں سب سے پہلے پیڑ امریکہ کے ہی پیٹ میں اٹھتی ہے۔ تمہیں اپنے لوگوں پر تو کنٹرول ہے نہیں اور تم دوسرے ملکوں میںکے اندرونی امور میں ٹانگ اڑاتے رہتے ہو۔ جس سے تمہارے خلاف ساری دنیا اور خاص طور پر اسلامی دنیا میں شدید نفرت پائی جاتی ہے۔ اس نفرت میں ان ممالک کا قصور نہیں ہے قصور تمہاری پالیسیوں کا ہے۔

Professor Dr. Shabbir Ahmad Khurshid
Professor Dr. Shabbir Ahmad Khurshid

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
shabbir4khurshid@gmail.com
03333001671

Share this:
Tags:
america escape Fun nation stomach امریکہ پیٹ فرار قوم مذاق
Mian Baleegh Rahman
Previous Post الطاف حسین کے شناختی کارڈ کا ڈیٹا ضائع ہوگیا، وزیر مملکت برائے داخلہ
Next Post تعطیلات
Shahid Shakeel

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close