
لاس اینجلس (جیوڈیسک) معروف امریکی اداکارہ شیرون سٹون نے دنیا بھر میں ایڈز کے خلاف کام کرنے پر پیس سمٹ ایوار دیا گیا۔
سیرون سٹون گزشتہ کئی سال سے ایڈز کیخلاف کام کرنے والی ایک امریکی تنظیم سے منسلک ہیں اور دنیا بھر میں ایڈز کے خلاف آگاہی پھیلانے کی کئی مہمات میں حصہ لے چکی ہیں۔
پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں ہونے والی تقریب میں شیرون سٹون کو نوبل پیس سمٹ ایوارڈ امن کا نوبل انعام حاصل کرنے والی متعدد شخصیات کی متفقہ رائے سے دیا گیا۔
