
بربانک (جیوڈیسک) کیٹی پیری نے کیلیفورنیا کے شہر بربانک کے ایک تھیٹر میں اپنی البم لانچ کی۔ ہال ان کے مداحوں سے بھرا ہوا تھا۔ کیٹی نے تین برس بعد نئی البم لانچ کی ہے۔
ان کی البم ”ٹین ایج ڈریم 2010 میں لانچ کی گئی تھی اور اب تک اس کی 50 لاکھ کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔
