Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہیومن برین پروجیکٹ حصہ اول

August 18, 2015August 18, 2015 0 1 min read
Human Brain View
Human Brain
Human Brain

تحریر : شاہد شکیل
سوئس نیورو سائنسٹسٹ ہنری مارک ریم انسانی دماغ کو کمپیوٹر کے ذریعے نئی ٹیکنیک سے ایجاد کرنا چاہتا ہے لیکن یورپی یونین اس عظیم پروجیکٹ کو محض اس لئے حماقت تصور کرتی ہے کیونکہ ہنری اس نئی ایجاد کیلئے ایک میلین یورو کی امداد چاہتا ہے۔رپورٹ کے مطابق ہیومن برین پروجیکٹ کے اس منصوبے کی تیاری میں دس سال کا عرصہ درکا رہوگا اور دیگر یورپی سائنسدان جزوی طور پر ہنری کے خواب سے متفق ہیں کہ تجربہ پایہ تکمیل پہنچانے میں اسکی مالی امداد کی جائے،ابتدائی تحقیق کیلئے ہنری نے ایک میلین یورو کی گرانٹ کیلئے درخواست دی طویل بحث و مباحثہ اور منصوبے کی ڈیٹیل سے آگاہ ہونے کے بعد پہلی بار یورپی کمیشن نے ایک بگ سائینسی پروجیکٹ کو اختتام تک پہنچانے کیلئے ہنری کو ایک میلین یورو کی گرانٹ دینے کی حامی بھری ہے،جبکہ یورپ کے تین نیورو سائنسدانوں کا کہنا ہے دماغ کی سیمولیشن تیار کرنا چاند پر جانے کے برابر ہے۔

مختلف میڈیا میں ہنری کے پروجیکٹ کو پاگل پن کا حصہ قرار دیا گیا لیکن ہنری کا کہنا ہے وہ اپنے اس منصوبے کو ہر حال اور قیمت پر مکمل کرنا چاہتا ہے،افواہوں میں یہاں تک بیانات دئے گئے کہ ہنری اندھیرے میں کالی بلی تلاش کر رہا ہے کیونکہ چار سو ساٹھ دماغی بیماریوں میں سر فہرست آلزہائیمر اور پارکنسن ہیں انہیں آج تک کوئی سمجھ نہیں پایا تو مصنوعی دماغ پر کس طریقے سے ریسرچ کی جا سکتی ہے علاوہ ازیں ان دونوں بیماریوں کے علاج پر صرف یورپ میں سالانہ ساڑھے سات سو میلین یورو کے اخراجات آتے ہیں اور نتائج نصف بھی برآمد نہیں ہوتے اور بقول ہنری کے مصنوعی دماغ کو بذریعہ کمپیوٹر کیسے ہینڈل کیا اور دماغی چار سو ساٹھ پوشیدہ بیماریوں کو تلاش کیا جا سکتا ہے۔

یہ سب اندھیرے میں کالی بلی پکڑنے کے مترادف ہے اور ان کا کھوج لگانا ہی ممکن نہیں جبکہ ہنری کا دعوا ہے کہ وہ علاج بھی دریافت کرے گا،دوسری طرف ہنری کا کہنا ہے ہیومن برین پروجیکٹ کے ذریعے دماغ کے تاریک حصوں کو روشنی کے علاوہ ای میڈیسن یعنی الیکٹرونک ادویہ سے بھی دریافت کیا جائے گااور مصنوعی دماغ کو تھیراپی کے بعد ڈپریشن اور دیگر نیورو لوجی بیماریوں پر ٹیسٹ کیا جائے گا ،مصنوعی دماغ پر تجربات اور مکمل ٹیسٹ کی کامیابی کے بعد تمام عمل انسانوں پر کیا جائے گا ہمارے اس منصوبے میں کسی جانور کے ذریعے کوئی ٹیسٹ یا تجربہ نہیں ہو گا اور اس نئے دماغی الیکٹرونک پروجیکٹ سے نئی نسل مستفید ہو گی۔

Human Vers
Human Vers

نئی تحقیق کے مطابق سپر کمپیوٹر اور دماغی ویوو سے انسانوں کی یاداشت کو بھی کنٹرول کیا جائے گا جس سے ایک انسان کی پرانی میموری کے نتائج بھی سامنے آ سکیں گے اور ایک خواب حقیقت میں ڈھل جائے گااس پروجیکٹ سے ایک نئی الیکٹرونک انڈسٹری کی تخلیق ہو گی کمپیو ٹر سیمولیشن سنسنی خیز حدود سے گزرنے کے بعد تمام حقائق سے آگاہ کرے گا اور بذریعہ اشاروں اور سگنل کے فوری رزلٹ آئے گااس ٹیکنالوجی سے میڈیسنز ، انجئیرنگ کے علاوہ نیورو لوجی ٹیکنیک میں انقلاب آجائے گا اور ہیومن برین پروجیکٹ سے کئی صدیوں تک انسان فائدہ اٹھا سکیں گے ۔ہنری مارک ریم جنوبی افریقا میں پیدا ہوا ،انیس سو اسی میں میڈیسن کی تعلیم کیپ ٹاؤن میں حاصل کی ،وہ ماہر نفسیات بننا چاہتا تھا لیکن وقت کے دھارے اور مختلف تجربات کے پیش نظر کہ موجودہ دور میں اعصابی عوارض اور نفسیات کی علامات پر بین الاقوامی سطح پر مناسب طریقے سے علاج نہیں ہو رہا اور ایک نئی تحقیق کا دریافت ہونا لازمی ہے۔

اپنے خیالات اور ذہن میں پائے جانے والے مختلف آئیڈیاز کو اپنے ساتھی روڈنے ڈگلس کو آگاہ کیا وہ بھی نیورو لوجی اور نفسیات پر تحقیق کر رہا تھا ، انیس سو اٹھاسی میں اسرائیل کے معروف انسٹیٹیوٹ وائس مین میں داخل ہوا اور وہاں نیورون پر مزید تعلیم حاصل کی،وہیں پہلی شادی کی اور دو بچوں کا باپ بنا،بعد ازاں نوبل انعام یافتہ برٹ سیک مین سے وابستہ ہوا جو جرمنی کے میکس پلینک انسٹیٹیوٹ ہائیڈل برگ میں اپنے فرائض انجام دے رہا تھا ،ہنری کا ہائیڈل برگ منتقل ہونا اسکی زندگی میں اہم موڑ ثابت ہوااور مزید تفصیلات حاصل کرنے کے بعد اپنے ذاتی فیوچر پلان ہیومن برین پروجیکٹ کی طرف راغب ہوا۔

دو ہزار پانچ میں فیڈرل پولی ٹیکنیک سکول لوزان سوئیزر لینڈ میں بلیو برین پروجیکٹ کا آغاز کیا،پروجیکٹ کی ابتدا خاصی تکلیف دہ تھی کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ اسے دنیا کے سب سے بہترین اور جدید کمپیوٹر کی تلاش تھی جس سے وہ اپنی تخلیق کو اپنی مرضی اور نئے آئیڈیاز سے استعمال کر سکے ،آئی بی ایم کمپنی نے اسے جدید ٹیکنیک سے بھرپور کمپیوٹر فراہم کیا جس سے وہ دماغی سیمولیشن تیار کر سکے۔

Human Brain Simulation
Human Brain Simulation

چار مختلف ریفریجریٹر سائزکے انسٹرومنٹس کو مخصوص مقامات پر نصب کیا گیا جنہیں یونٹس کا نام دیا اور مصنوعی دماغ کی سیمولیشن پر اپنے تجربات کا آغاز کیا مصنوعی دماغ کے ارب سے زائد خلیات کو مختلف زایوں اور اینگل سے دیکھنے کیلئے بگ سکرین کا انتظام کیا گیا اب وہ ان خلیات کو بذریعہ یونٹس اور بگ سکرین کے ایک ہزار گنا بڑا دیکھ سکتا تھا،بعد ازاں ابتدائی تحقیق تھری ڈی فلم سسٹم میں تمام پروجیکٹ منتقل کیا گیا اور زائرین میں نئی تحقیق کو روشناس کرایا اسکی ریسرچ دیکھ کر سب حیرت کے سمندر میں ڈوب گئے کہ کیسے ایک انسانی دماغ کے خلیات سر میں نقل و حرکت کرتے ہیں چمکیلی روشنیوں میں قوس و قزاح کی طرح پلک جھپکتے رنگ بدلتے ہیں۔

ایک دماغی حصے سے دوسرے تک کس تیز رفتاری سے سفر کرتے ہیں ،دماغی خلیات کا ردھم کسی پیانو کے ساز سے کم نہیں تھا تھری ڈی فلم سے مزید واضع طور پر ایک ایک دماغی ذرے کو قریب سے بخوبی دیکھا جا سکتا تھا ،ہنری کے اسسٹنٹ کا کہنا تھا فی الحال پروجیکٹ کی ایکٹیویٹی صرف سیمولیشن تک ہی منسوب کی گئی ہے مزید تجربہ نہیں کیا جا سکتا،ہنری کی ٹیم میں چالیس سے زائد محقیقین مکمل الیکٹرونک سسٹم سے اپنے فرائض انجام دیتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے تمام سسٹم آٹومیٹک ہے اور ہمیں کسی مقام پر کوئی سگنل نہیں دینا پڑتا کیونکہ دماغ ایک مقام پر منجمند نہیں ہوتا اور سوتا جاگتا یا خواب دیکھتا ہے بدیگر الفاظ ہر وقت حرکت میں رہتا ہے جس سے ہمارے تجربات میں آسانی پیدا ہوتی ہے اور ہم روز بروز نئی تحقیق کرنے اور تلاش میں رہتے ہیں۔ جاری ہے۔

Shahid Shakil
Shahid Shakil

تحریر : شاہد شکیل

Human Brain View
Human Brain View
Share this:
Tags:
application Costs Human invention اخراجات ایجاد پروجیکٹ درخواست کمپیوٹر
Imran Khan with Reham Khan
Previous Post ریحام کو سیاست میں لانے کا ارادہ نہیں، آئندہ وہ پارٹی تقریب میں شریک نہیں ہونگی، عمران خان
Next Post نوجوان افغانوں کو منشیات سے بچانے کیلئے مہم شروع کرنیکا فیصلہ
Drugs Afghans

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close