
کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے کئی علاقوں میں نوجوان نسل کو نشے جیسی لعنت سے بچانے کیلئے مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس مہم میں این جی اوز اور متعلقہ اداروں کے اہلکاروں کی شرکت یقینی بنائی جائیگی۔ نشوں کے بحالی مراکز میں بھیجنے کے علاوہ ان کی تعلیمی سرگرمیوں کو بھی پھر سے شروع کیا جائیگا۔
