Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انسانی حقوق کا عالمی دن اور ہمارا معاشرہ

December 9, 2017 0 1 min read
Human Rights World Day
Human Rights World Day
Human Rights World Day

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری
اسلام میں حقوق العباد کو صف اول میں رکھا گیا ہے یعنی ہر شخص کو کسی دوسرے کی مدد (بلا تفریق) کرنے کا حکم دیا گیا ہے حضورۖ نے 1439سال پہلے حقوق العباد پر زور دیا جیسا کہ قرآن مجید میں ارشاد ہے کہ” بے شک اللہ (تمہیں) عدل اور احسان کا حکم دیتا ہے”۔
یومِ انسانی حقوق (انسانی حقوق کا دن) دنیا بھر میں 10 دسمبر کو منایا جاتا ہے اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد لوگوں میں انسانی حقوق کی اہمیت اجاگر کرنا ہے۔ہمارے وطن عزیز میں انسانی حقوق کے حوالے سے چند افراد نے نمایاں کام سر انجام دیے ہیں جن میں سرفہرست سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عاصمہ جہانگیر ایڈووکیٹ،انصار برنی ایڈووکیٹ اور دیگر شامل ہیں اگر ضلع اوکاڑہ کی بات کی جائے تو ایک نام فوراََ زبان پر آتا ہے جی ہاں ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن اوکاڑہ کے وکلاء میں جانا پہچانا ایک معتبرنام مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ،سابق چیئرپرسن انسانی حقوق کمیٹی لاہور ہائی کورٹ بار برائے ضلع اوکاڑہ (سابق سینئر نائب صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اوکاڑہ) انسانی حقوق کے لیے کی گئی خدمات کی وجہ سے وہ اپنا ایک الگ مقام رکھتی ہیں۔

یومِ انسانی حقوق کا رسمی تعین اقوام متحدہ نے 4 دسمبر 1950کو جنرل اسمبلی کے 317ویں اجلاس میںہوا جب جنرل اسمبلی نے قرارداد 423(V) پیش کی، جس کے تحت تمام رکن ممالک اور دل چسپی رکھنے والی دیگر تنظیموں کو یہ دن اپنے اپنے انداز میں منانے کی دعوت دی گئی۔عموماً اس دن اعلیٰ سطحی سیاسی کانفرنسوں اور جلسوں کا انعقاد ہوتا ہے اور تقریبات و نمائش کے ذریعے انسانی حقوق سے متعلقہ مسائل اجاگر کیے جاتے ہیں معروف سماجی ورکر مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ جو کہ انسانی حقوق کے حوالے سے اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہیں نے اپنے ایک بیان میں کہتی ہیں کہ پاکستان میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی لمحہ فکریہ ہے ہمیں سوچنا ہوگاکہ ہم دین اسلام کے سنہری اصولوں کو کیوں چھوڑرہے ہیں؟ جس کی وجہ سے پاکستان میں انسانی حقوق کے قوانین کی خلاف ورزی پر اگرچہ قانون سازی بھی ہوئی ہے اور آئین پاکستان میں انسانی حقوق کی اہمیت کو خاص طور پراجاگر کرنے کے لیے کئی ایک شقیں شامل ہیں روایتی طور پر 10 دسمبر ہی کو انسانی حقوق کے میدان میں نمایاں کام کرنے والوں کو اقوامِ متحدہ نوبل امن انعام بھی دیتا ہے۔ انسانی حقوق سے متعلق سرگرم عمل کئی سرکاری اور غیر سرکاری تنظیمیں اس دن کو منانے کے لیے کئی خصوصی تقریبات منعقد کرتی ہیں۔

پاکستان میں انسانی اسمگلنگ کے حوالے سے صورتحال بھی کافی خطرناک ہے اس کا شکار ایسے افراد اور خواتین ہوتے ہیں جو اپنے ماحول سے بیگانہ ہوکر کسی نئی دنیا کی تلاش میں ہوتے ہیں اس طرح کے مرد وخواتین کو انسانی اسمگلراپنی دولت کمانے کا زریعہ بناتے ہوئے مستقبل کے سہانے خواب دیکھاتے ہیں ان انسانی سمگلروں کے ہتھے معصوم بچے بھی لگ جاتے ہیں جنھیں یہ دیگر مما لک کے اسمگلروں کو مختلف مقاصد کے لیے فروخت کرتے ہیں ۔اکثر غیر سرکاری رپورٹس کے مطابق پاکستانی بچیوں کو اسمگل کرکے اْنہیں زبردستی جسم فروشی کی راہ پر لگا یا جاتا ہے، پاکستان میں ہونے والے حالیہ دہشت گرد حملوں میں بھی انسانی اسمگلنگ کا عنصر موجودہونے کے بارے میں سننے میں آتا ہے اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ دہشت گردی میں حصہ لینے والے افراد کی اسمگلنگ افغانستان سے ہوتی ہے پاک فوج اور سیکورٹی ایجنسیوں کے گزشتہ چند سالوں میں نیشنل ایکشن پلان اور آپریشن ردالفساد سے اس قسم کی اسمگلنگ یا ایسے اسمگلروں کا قلع قمع کردیا ہے جو کہ انسانیت کے دشمنوں کو جہنم واصل کرنے پر قابل تعریف اقدام ہے ۔

حکومت نے حال ہی میں ہندو میرج ایکٹ کو سرکاری بل کے طور منظور کیا ہے، جسے ایک ہندو رکن اسمبلی نے ہندو برادری سے مشاورت کے بعد ترتیب دیا گیا۔ ‘کرسچن میرج ایکٹ’ کو بھی قومی اسمبلی کی انسانی حقوق کی قائمہ کمیٹی نے مسیحی ارکانِ اسمبلی کے حوالے کیا ہے، اور پادری صاحبان سے بھی کہا گیا ہے کہ وہ آ کر اس پر اپنا مؤقف دیں تاکہ اس سلسلے میں ہونے والی کوئی بھی قانون سازی مسیحی برادری کی مشاورت سے ہوسکے۔کمیشن برائے انسانی حقوق پاکستان ایک غیر سرکاری ادارہ ہے جو سالانہ پورے ملک میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اپنی رپورٹ شائع کرتا ہے۔ یہ رپورٹ ایک آزادانہ مستند دستاویز ہوتی ہے اس رپورٹ کے مطابق سال 2016 میں پاکستان میں سال 2016 ء میں ملک کی عدالتوں میں تیس لاکھ مقدمات زیر التوا رہے۔ وکلا اور ججوں کے خلاف تشدد بڑھ گیا ،سال2016 ء میں کم از کم تین انسانی حقوق کا دفاع کرنے والوں کا قتل ہوا۔ پنجاب پولیس نے 340 مجرموں کو 291 پولیس مقابلوں میں ماردینے کا دعویٰ کیا۔ سندھ پولیس نے 248 ڈاکو، 96 دہشت گرد اور گیارہ اغوا برائے تاوان کے ملزمان ماردیے۔ بلوچستان میں 229 مشتبہ دہشت گرد مارے گئے جبکہ قبائلی علاقوں میں 315 ، خیبر پختونخوا میں 40 اورگلگت بلتستان میں 4 مبینہ دہشت گردوں کے ماورائے عدالت قتل کے اعداد بتائے گئے ہیں۔ سال 2016ء میں 426 مجرموں کو مختلف عدالتوں نے موت کی سزا سنائی جن میں سے 87 کو سزائے موت دی جا چکی ہے۔ 728 لوگوں کی جبری گمشدگی ہوئی ہے جو گزشتہ چھ سالوں میں سب سے زیادہ ہے۔چھ صحافیوں اور بلاگرز کے قتل نے صحافت کے شعبے سے وابسطہ افراد کو سخت پریشان کیا۔ سائبر قوانین نے آزادی اظہار رائے کو بھی متاثر کیا کیونکہ یہ قوانین حکام کو لوگوں کی اظہار رائے میں مداخلت کی اجازت دیتے ہیں جس کی وجہ سے انسانی حقوق کے علمبردار اور سیاسی کارکن زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ 2016 ء میڈیا اور ٹی وی چینلز ،اخبارات اور پریس کلبوں پر انتہا پسندوں اور سیاسی جماعتوں کے کارکنان کی طرف سے حملوں کے لئے بد ترین سال تھا۔ سیاسی جماعتوں کی طرف سے عام لوگوں کی نقل و حمل پر بندشوں کے واقعات سے ہسپتال بر وقت نہ پہنچنے سے اموات بھی ہوئی ہیں۔ بعض سیاسی جلسوں اور ریلیوں میں خواتین کارکنان کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے واقعات بھی پیش آئے۔

2016ء میں 2500 خواتین تشدد کا شکار ہوئیں جس میں جنسی تشدد، جسم جلانا اور اغوا کے واقعات شامل ہیں۔ بچوں پر جنسی تشدد ، ان کے فحش فلموں میں استعمال اور اغوا کے واقعات میں اضافہ ہوا۔ سال 2016ء میں بچوں کے اغوا، کم عمری کی شادی کے4139 واقعات ہوئے جوروزانہ گیارہ کے حساب سے سال 2015 ء سے دس فیصد زیادہ بنتے ہیں۔ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی سالانہ رپورٹ 2017کے مطابق پاکستان دنیا کے ان ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے، جہاں سب سے زیادہ موت کی سزائیں دی جاتی ہیں۔ پاکستان میں سن دو ہزار سولہ کے دوران چھیاسی قیدیوں کی سزائے موت پر عملدرآمد کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس دہشت گردی کی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والے شہریوں کی تعداد میں واضح کمی دیکھی گئی لیکن دوسری طرف پاکستانی ججوں اور وکلائ ،صحافیوںکی ٹارگٹ کلِنگ کے خطرے میں اضافہ ہوا ہے۔محترم قارئین کرام !کالم سانچ میں میں نے ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی سالانہ رپورٹ2017-16 کاتذکرہ کیا ہے اگر ہم محسن انسانیت نبی آخر الزمان حضرت محمد ۖ کی تعلیمات اور قرآن مجید میں درج اللہ تعالی کے احکامات کے مطابق اپنی زندگیوں کو ڈھال لیں تو انسانی حقوق کے حوالے سے ہمارا وطن عزیز اور معاشرہ مثالی صورتحال اختیار کر سکتا ہے۔

MUHAMMAD MAZHAR RASHEED
MUHAMMAD MAZHAR RASHEED

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری
033369693372

Share this:
Tags:
general assembly Human Rights Islam Society World Day اسلام انسانی حقوق جنرل اسمبلی عالمی دن معاشرہ
Corruption
Previous Post عالمی یوم انسداد بدعنوانی اور ملک کی بدعنوانیاں
Next Post کھاتا ہے تو لگاتا ہے بھی ہے
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close