Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لا علمی، بے خبری یا صرف تاویلیں

January 15, 2017 0 1 min read
Column
Column
Column

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر
ایک عرصے سے ہمارے ملک کے قلم کاروں کے ساتھ ایسے واقعات تسلسل کے ساتھ ہو رہے تھے کہ لکھنے والا بڑی محنت، سوچ، ریسرچ کے بعد ایک کالم لکھتا ہے اور دوسری طرف کوئی سوچ سے عاری بیمار ذہنیت کا لکھاری اسے چرا کر چپکے سے وہی تحریر اپنے نام کے ساتھ شائع کروا لیتا اور اس مکروہ فعل سے اسے روکنے والا کوئی نہ ہوتا ابھی دو تین دن پہلے کی بات ہے کہ ہمارے ایک معروف کالم نویس افضال احمد کا کالم جو کہ کافی زیادہ اخبارات میں انہیں کے نام سے پبلش ہوا مگر انکا وہی کالم فیصل آباد کے ایک اخبار میں کسی اور کی تحریر کے طور پر شائع ہو گیا۔

ظاہری بات ہے کہ سماج رواج کے لکھنے والے افضال بھائی کو اس کا دکھ بھی ہوا ہم کسی کی تخلیق کو اپنا کہنے والے عقل و خرد سے نابلد انسان کو لکھاری تو نہیں مان لیں گے ہمارے وطن کے کچھ سیئنر لکھاریوں نے جب ایسے کالم چوروں اور اپناپرانا مواد ” ری پبلش” کرنے والوں کو بے نقاب کرنے کی ٹھانی تو چائیے تو یہ تھا کہ تمام کالم نویس اس احسن کام میں انکا ساتھ دیتے خواہ کسی بھی رائیٹر کلب یا کونسل سے انکا واسطہ ہوتا کیونکہ یہ تنظیم جسے انویسٹی گیٹیو کونسل ا ف کالمسٹ کا نام دیا گیا تمام لکھاریوں کے حقوق کے لیئے معرض وجود میں آئی۔ اس کا مقصد کسی بھی تنظیم کے ساتھ جنگ یا عناد نہیں بلکہ تمام تنظیمیں اگر بنظر تحقیق بھی اس کا جائزہ لیں تو انہیں انشاء اللہ اپنا ہی ایک بازو محسوس ہو گی کیونکہ یہ تنظیم صرف اور صرف دو نکاتی ایجنڈے پر کام کر رہی ہے اول کالم چوروں کی سر کوبی ،دوم برسوں پرانا مواد محض عنوان بدل کر شائع کروانے والوں کو روکنا اور یہ تحریک پیدا کرنا کہ خدارا برسوں پہلا لکھا ہوا بار بار”ری پبلش ”کروا کے اپنی ہی ضلاحیتوں کو زنگ آلود نہ کرو۔

راقم الحروف پہلے بھی قلم قبیلہ کے ایسے لوگوں سے گزارش کر چکا ہے جس کا الحمدوللہ بہت سے لکھاری بھائیوں نے اثر بھی لیا اور اب وہ اللہ کے فضل سے نیا لکھ بھی رہے ہیں جس سے اب ایک تو قارئین کو پڑھنے کے لیئے کچھ نیا ملے گا جبکہ لکھنے والوں کی بھی صلاحیتوں میں بیش بہا اضافہ ہو گا مگر اب بھی کئی واجب الاحترام دوست اس بات کی مخالفت میں باقائدہ طور پر صف بستہ ہوتے ہوئے نظر آرہے ہیں اور بڑی بڑی فضول تاویلوں اور کمزور دلیلوں کے بل بوتے پر پرانا مواد ” ری پبلش” کروانا جائز قرار دے رہے ہیں اب میں قارئین کی ذوق طبع کے لئے پرانا مواد چھپوانے والوں کی وہ دلیلیں رقم کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں۔ پرانے مواد کو عنوان بدل کر شائع کروانے والے محترم لکھاریوں کی وکالت کرتے ہوئے ہمارے ایک محترم بھائی کچھ یوں رقم طراز ہیں کہ کسی کی تحریر اس کی ذاتی پراپرٹی ہوتی ہیں وہ جب چاہے اسے شائع کروائے اسے اس کا پورا حق ہے اور دوسرا یہ کہ عنوان بدل کر یا چند سطور بدل کر”ری پبلش” کروانا کوئی صحافتی فراڈ یا دھوکہ دہی کے زمرے میں نہیں آتا پھر میرے اس پیارے اور محترم بھائی صاحب نے دلیل پیش کی کہ جاوید چوہدری صاحب کے لکھے ہوئے کالموں پر مبنی کتاب میں کتابی شکل میں کیا ان کے کالمز” ری پبلش” نہیں ہوئے ؟؟؟،راجہ انور صاحب کی کتاب کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ساتواں ایڈیشن میرے ہاتھ میں ہے کالمز کا مجموعہ ہی ہے بار بار وہی مواد ہے جو شائع ہوتا چلا آرہا ہے ان کے خلاف تو کبھی کسی نے آواز نہیں اتھائی بلکہ ان کتابوں کو بے حد پذیرائی ملی لہذ”ا ری پبلش ”کروانا جرم نہیں بلکہ اعزاز کی بات ہے کہ عوام میں یہ تحریریں کس قدر مقبول ہیں۔

Columnist
Columnist

اللہ پاک میرے اس بھائی کے قلم کی عظیمی کو مزید عظمت و رفعت سے نوازے تو جناب میری گزارش کو بھی غور طلب او ذرا ٹھنڈے دماغ سے سوچیں کہ جناب اگر جاوید چوہدری صاحب اور راجہ انور صاحب نے اپنے کالمز کو کتابی صورت میں پبلش کیا تو اس پریہ لازمی لکھا ہوا ہو گا کہ فلاں شخصیت کے کالموں کا مجموعہ اور اگر اس کتاب کی طلب بڑھتی ہے اور دوبارہ چھپوائی جاتی ہے تو اس پر یہ لازمی پرنٹ کیا جاتا ہے کہ دوسرا ایڈیشن ،تیسرا ایڈیشن ،چوتھا ایڈیشن وغیرہ وغیرہ ۔آپ جن معززین کی وکالت کرتے ہوئے لکھ رہے ہیںکیا وہ اپنا آرٹیکل کسی ادارے کو میل کرتے ہوئے کبھی اس اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ لکھتے ہیں کہ یہ وہی کالم ہے جو گذشتہ برسوں سے لگاتا”ری پبلش” ہو رہا ہے؟؟؟ کیا کبھی ایسا کیا ہے انہوں نے ؟نہیں ،ہر گز نہیں بلکہ نہائیت دیدہ دلیری کے ساتھ اپنے پرانے لکھے ہوئے مضمون ہی ”تازہ پیکنگ” میں پیش کرتے ہیں۔

میں حلفاًً کہہ سکتا ہوں کہ وہ کبھی بھی اپنے کالم کے سرورق پر یہ الفاظ نہیں لکھیں گے کہ متواتر کئی برسوں سے پسندیدگی کے ریکارڈ قائم کرنے والی تحریر ایک بار پھر ارسال خدمت ہے ،کالم کی چھٹی سالگرہ ،اگر یہ الفاظ نہیں لکھ سکتے یا پبلش نہیں کروا سکتے تو پھر وہ دھوکہ دہی کے ہی زمرے میں آتے ہیں کیونکہ یہ لکھ دینا اتنا آسان نہیں اور نہ ہی یہ الفاظ پڑھ کر کوئی ایڈیٹر اسے پبلش کرے گا اگر ایک آرٹیکل ایسے لکھاری نے کسی شخصیت کی چونتیسویں برسی کے موقعہ پر لکھا اور اسے ہی انتالیسویں برسی پر بھی صرف ہیڈ لائین بدل کر ارسال کر دیں تو کیا اسے صحافتی دیانتداری گنا جائے گا ؟دوسری بات جو میرے محترم دوست نے وکالت کرتے ہوئے دلیل کے طور پر کہی وہ یہ تھی کہ ٹی وی پر برسوں پرانے ڈرامے بار بار دکھائے جا رہے ہیں اور سالوں بعد بھی لوگ ان کو پسند کر رہے ہیں اسی طرح اگر کالم برسوں بعد بھی شائع ہو تو کیا برائی ہے ؟پھر وہی بات عرض کروں گا کہ برسوں پرانے ڈرامے جب ری ٹیلی خاسٹ کئے جاتے ہیں تو ٹیلی ویژن کی سکرین کے ایک کونے کو کبھی غور سے دیکھئے گا جس پر واضح طور پر لکھا ہوتا ہے” نشر مکرر” آپ جن ہستیوں کی وکالت کا فریضہ انجام دے رہے ہیں انہوں نے کبھی یہ لکھ کر بھیجا اخبارات کے محترم ایڈیٹر صاحبان کو ؟اگر جواب نہیں میں ہے تو پھر آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں وہ صاحبان قلم ، نئے لکھاریوں کے راستے کی دیوار بن رہے ہیں۔

وہ قلم کار ،مجھے ہر گز ان کی صلاٰحیتوں پر شک نہیں جو برسوں پہلے اچھا لکھ سکتے تھے وہ آج برسوں بعد بھی نئی تخلیق کاری کا فرض سر انجام دے سکتے ہیں پھر یہ سہل پسندی وکام چوری کی روش کو ترک کر کے خدارا کچھ نیا ادب تخلیق کر لیں زمانہ بہت آگے نکل گیا ہے اور ایک ہم ہیں کہ ابھی تک وہیں کھڑے ہیں جہاں سے چلے تھے۔ ذاتیات کی جنگ بنانے کی بجائے فروغ علم و ادب کے لئے اپنے فرائض کی انجام دہی کو اپنا فرض اولین بنائیں اور اگر کوئی اصلاح کی نیت سے آپ پر تنقید کرتا ہے تو اس کا مشکور ہوں کیونکہ تنقید برائے تعمیر سے قومیں ترقی کے زینے طے کرتی ہیں اور تنقید برائے تخریب قوموں کی تباہی کا سبب بن جاتی ہے ۔ خدارا ہم سب پہ یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ اپنا اپنا قبلہ درست کر لیں۔ ملک و ملت کے فروغ و ترقی میں اپنا اپنا حصہ ڈالنا ہے ہمیں ،ادب دوست معاشرے کی تعمیر کا قرض ہے ماں دھرتی کا ہر لکھنے والے پر اور اس کے لئے قسم بخدا کچھ نئی راہیں تراشنی ہونگی ،نئے تخلیق کاروں کی راہنمائی کا فرض ہے ہم سب پر ،آیئے اپنے فرائض کی انجام دہی کے لئے مثبت اور تعمیری سوچ کو فروغ دیں اپنی اصلاح کی بجائے اس مسئلے کو صحافتی پا نا مہ لیکس نہ بنائیں اور اس بات کی ضد نہ کریں کہ جو ہم کہتے ہیں وہی سچ ہے جھوٹی تاویلیں گھڑنے سے بہتر ہے کہ اپنی اصلاح کریں۔

M.H BABAR
M.H BABAR

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر
Mobile;03344954919
Mail;mhbabar4@gmail.com

Share this:
Tags:
Column Columnist ignorance M.H BABAR newspaper organizations press writer اخبار تنظیمیں کالم نویس لکھاری
Jhang
Previous Post جھنگ کی خبریں 15/1/2017
Next Post نواز شریف وزیراعظم پاکستان ڈاکٹر عافیہ کیلئے صرف ایک خط لکھ دو
PM Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close