Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نواز شریف وزیراعظم پاکستان ڈاکٹر عافیہ کیلئے صرف ایک خط لکھ دو

January 15, 2017 0 1 min read
PM Nawaz Sharif
Dr. Aafia Siddiqui
Dr. Aafia Siddiqui

تحریر : میر افسر امان
مجھے ایک کالمسٹ ہونے کے ناطے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ محترمہ عصمت صدیقی صاحبہ کی طرف سے ایک درد بھرا خط، حفیظ خٹک صاحب کالمسٹ نے ای میل کیا۔ یہ خط یقیناً دوسرے کالمسٹ حضرات کو بھی بھیجاگیا ہو گا۔ خواہش ہے کہ وہ بھی اپنی تحریروں میں پاکستان کی بیٹی مظلومہ امت ِمسلمہ ڈاکٹر عافیہ صدیقہ جس کو امریکہ کے متعصب یہودی جج نے ناکردہ گناہوں کی پادائش میں٨٦ سالہ قید سنائی تھی کی وطن واپسی کے لیے نواز شریف صاحب وزیر اعظم پاکستان زور ڈالیں۔ ان کو وہ وعدے یاد کرائیں جو انہوں نے اپنی الیکشن مہم کے دوران ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کے متعلق عوام سے کیے تھے اور الیکشن جیتنے اور پاکستان کے وزیر اعظم بننے کے بعد کراچی کے گورنر ہائوس میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ صاحبہ اور اس کے بچوں سے کیے تھے۔ اس خط کے مندرجات کے مطابق ڈاکٹر عافیہ کی ضعیف اور دکھیا والدہ صاحبہ نے حکمرانوں کے وعدے یا دکرائے ہیں کہ کس طرح ان حضرات نے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے ان سے وعدے کیے تھے۔

اس معزز خاتون نے اپنی دکھ بھری داستان میں سارے سیاستدانوں کے حوالے ہمیں اور پاکستانی عوام کو آگاہ کیا ہے کہ سیاست دان حضرات کس طرح مظلوم لوگوں سے وعدے کر کے بھول جاتے ہیں ،مکر جاتے ہیں یا انہیں اپنی سیاست سے فرست نہیں ملتی کہ کسی مظلوم سے کیے گئے وعدے کو نبھائیں۔وہ لکھتی ہیںعمران خان صاحب چیئرمین تحریک انصاف نے سب سے پہلے ڈاکٹر عافیہ کے ساتھ ہمدردی کرتے ہوئے اس کے مقدمے پر بات کی تھی اور کہا تھا کہ میں کوشش کروںگا کہ ڈاکٹر عافیہ کو واپس پاکستان لائو۔ مگر وہ اس وعدے کوپورا نہ کر سکے وہ اب پاناما لیکس کے لیے تو بڑی محنت کر رہے ہیں کہ کسی نہ کسی طرح نواز شریف کو سزا دلوا دیں مگر اپنے وعدے کو آج تک برقرار نہ رکھ سکے۔اسی طرح پیپلز پارٹی نے پانچ سال حکومت میںگزار دیے مگر کچھ بھی نہیں کیا۔ ویسے ان کی فریادسے قطع نظرپیپلز پارٹی کے اُس وقت کے وزیرداخلہ رحمان ملک کی کوشش سے ڈاکٹر عافیہ کے تین بچوں میں سے ایک بچی اور ایک بچہ بازیاب ہوئے اور ا سے نانی صاحبہ کے حوالے کیا گیا تھا۔

پیپلز پارٹی کے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی صاحب نے بھی وعدہ کیا تھا کہ ڈاکٹر عافیہ کو میں واپس لائوں گا۔ اسی پیپلز پارٹی کے دوسرے وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف صاحب نے بھی ایسے ہی وعدے کیے تھے مگر وہ بھی کچھ نہ کر سکے۔پاکستان کے ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے کوشش کی اور حکومت وقت کو بھی جنجھوڑا مگر آج تک کسی حکومت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو واپس پاکستان لانے کی سنجیدہ کو شش نہیں کی۔ اس میں شک نہیں کہ دیگر سیاسی اور مذہبی پارٹیوں نے ڈاکٹر عافیہ کوواپس لانے کے وعدے کیے مگر ان کوتو اقتدار ہی نہیں ملا کہ وہ اپنے وعدے کیسے پورے کرتے ۔ ان پارٹیوں نے اپنے جلسوں، ریلیوں اور میٹنگوں میں ڈاکٹر عافیہ کا مقدمہ اچھے طریقے سے لڑا۔ ڈاکٹر عافیہ کی والدہ عصمت صدیقی کو شکوہ تو نواز شریف صاحب سے ہے، جو بجا بھی ہے کیونکہ وہ حکمران ہیں۔ نواز شریف نے اپنے الیکشن مہم میں کئی جلسوں میں اعلانیہ کہا تھا کہ آپ مجھے ووٹ دیں ،اگر میںکامیاب ہو گیا تو میں ڈاکٹر عافیہ کو امریکا سے ضرور واپس لائونگا۔پھر جب وہ الیکشن جیت گئے پاکستان کے وزیر اعظم بھی بن گئے مگر ابھی تک اپنا وعدہ پورا نہیں کر سکے۔عصمت صدیقی صاحبہ کے دکھ بھرے فریادی خط کے مطابق نواز شریف صاحب وزیر اعظم بننے کے بعد کراچی تشریف لائے اور گورنر ہائوس میں عصمت صدیقی صاحبہ اور ڈاکٹرعافیہ کے بچوں کو گورنر ہائوس میں بلایا اور کہا کہ آپ میری والدہ ہیں میں آپ کا بچہ ہوں۔

PM Nawaz Sharif
PM Nawaz Sharif

اب میرے دکھ درد کا وقت ختم ہو گیا ہے میں آپ کا بیٹا ہوتے ہوئے آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ میں ڈاکٹر عافیہ کو ضرور واپس پاکستان لائو ں گا۔ اب جس سے نواز شریف صاحب نے ماں ہونے کے ناطے وعدہ کیا وہ ماں آج نواز شریف سے فریادی ہے اور وہ نواز شریف کو وعدہ یاد کرا رہی ہے کہ اپنی ماں سے کیا گیا وعدہ پورا کرے۔صاحبو!ڈاکٹر عافیہ کو دشمنِ پاکستان ڈکٹیٹر پرویز مشرف نے دوسرے مظلوم مسلمانوںکے ساتھ ڈالر کے عوض امریکا کو فروخت کیا تھا۔ اب مکافات عمل کے تحت ملک سے غداری اور قتل کے مقدموں میں پھنسا ہوا ہے۔ملک سے فرار ہو چکا ہے۔امریکی عدالت نے تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک نہتی عورت ڈاکٹر عافیہ کو٨٦ سال قید تنہائی کی سزا سنائی تھی ۔ عدالت کے مطابق،اس کاجرم یہ تھاکہ اس نے افغانستان کی قید کے دوران امریکی فوجیوں پر رائفل سے حملہ کیا تھا مگر کوئی بھی فوجی ہلاک نہ ہی زخمی ہوا۔ البتہ فوجی کی جوابی فائرنگ سے ڈاکٹر عافیہ زخمی ہوئی۔

عدالت نے بہت زور لگایا تھا کہ وہ ڈاکٹر عافیہ کو القاعدہ کا دہشت گرد ثابت کرے مگر وہ ایسانہ کر سکی تھی۔ پاکستان کے کچھ کالم نگار بھی معلومات کی کمی یا نادانستہ طورپر ڈاکٹر عافیہ کو دہشت گرد اور القاعدہ کی ممبر لکھتے رہے ہیں۔ اگر ایسا کوئی بھی ثبوت ہوتا تو امریکا کی عدالت ڈاکٹر عافیہ کو القاعدہ کی ممبر اور دہشت گردی میں سزا دیتی ۔ صحیح بات تو یہ ہے کہ ڈاکٹر عافیہ اعلیٰ تعلیم یافتہ، اسلام کی بیٹی، اسلام کی مبلغ اور قرآن شریف کی حافظہ ہے۔ ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ نے اپنی بہن کی رہائی کے لیے عافیہ موومنٹ بنائی۔اس پلیٹ فارم سے وہ پاکستان کی ساری مذہبی اور سیاسی پارٹیوں سے رابطے کرتی رہی۔ ملک اور بیرونِ ملک عافیہ کی پاکستان واپسی کی مہم چلاتی رہی۔ سندھ ہائی کورٹ میں مقدمہ بھی دائر کیا۔

عدالت نے اپنے فیصلہ میں حکومت کو حکم دیا کہ وہ امریکا سے قیدیوں کے تبادلہ کا معاہدہ کر کے ڈاکٹر عافیہ کو پاکستان واپس لائے۔قانون کے مطابق وہ اپنی سزا پاکستان میں پوری کرے۔اسی فیصلہ کے تحت نواز شریف کے وزیر اعظم بننے کے بعد ٢٨ اگست٢٠١٣ ء کو نواز حکومت کی کیبنٹ کی میٹینگ ہو رہی تھی تو ڈاکٹر فوزیہ نے اسلام آباد میں کئی دن گزار کر کیبنٹ کی میٹنگ کی سمری کے ایجنڈے میں سیریل نمبر ٥ پر ڈاکٹر عافیہ کے کیس کو رکھوایا تھا۔ کیبنٹ میٹنگ نے اس کو پاس بھی کیا کہ امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلہ کی معاہدہ کیا جائے گا۔ فارن آفس کو اس کام پر بھی لگا دیا تھا مگر آج تک اس کیس کا کچھ بھی نہیں ہوا۔ ڈاکٹر فوزیہ اس کا نتیجہ حاصل کرنے کے لیے کوششیں کر کر کے تھک گئی مگر آج تک اس کا کچھ پتہ نہیں چلا کہ فارن آفس نے کیا کیا؟ کیا امریکی پٹھو حکمران کوامریکا نے منع کر دیا؟ کیا امریکا کے پٹھو حکمران امریکاسے بات کرنے کی جرأت نہیں کر سکتے؟کیا امریکا سے ڈالر حاصل کرنے کے علاوہ اورکچھ کام نہیں کر سکتے۔

صاحبو! اب ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کی ایک اور سبیل سامنے آئی ہے۔ وہ یہ کہ اب امریکا کا صدر اوباما نئے آنے والے صدر کو اختیار حوالے کرنے والا ہے۔جانے والے صدر کو یہ اختیار حاصل ہے کہ جاتے جاتے وہ کسی بھی قیدی کی سزا معاف کر سکتا ہے۔ مگر اس کی شرط یہ ہے کہ پاکستان کا وزیر اعظم نوز شریف اوباما کو ا یک خط میں ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کی درخواست کرے۔ اس لیے ڈاکٹر عافیہ کی والدہ صاحبہ نے نواز شریف کو الیکشن کے دوران کے وعدے اور خود ان سے کراچی کے گورنر ہائوس میں کیے گئے وعدہ نبھاتے ہوئے امریکی صدر اوباما کو صرف ایک لکھ دے کہ جاتے جاتے وہ ڈاکٹر عافیہ کو رہا کر دے۔ ذرائع تو یہ بھی کہتے ہیں کی کہ اگر اس کے عوض غدارِ وطن ڈاکٹر شکیل آفریدی جس کو امریکا اکثرمانگتارہتاہے اگر ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے بدلے دینا پڑتا ہے تو اس غدرِا وطن کوامریکا کے حوالے کر کے قوم کی بیٹی اور مظلومہِ امت ڈاکٹر عافیہ کی رہائی ہو سکتی ہے تو حکومت ایسا کر دے۔ اس لیے ہم کہتے ہیں کہ نواز شریف وزیراعظم پاکستان، ٨٦ سالہ قیدی ڈاکٹر عافیہ کے لیے ایک خط ضرور لکھ دو۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان

Share this:
Tags:
letter Mir Afsar Aman Nawaz Sharif pakistan Prime Minister Rulers پاکستان حکمرانوں خط ڈاکٹر عافیہ نواز شریف وزیراعظم
Column
Previous Post لا علمی، بے خبری یا صرف تاویلیں
Next Post بے جا اخراجات کیخلاف صدیقی لاثانی سرکار کی کئی سالوں سے جہاد اکبر کی شروع تحریک آج بھی جاری ہے
Sufi Masood Ahmad Siddiqui

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close